• This topic has 1 reply, 2 voices, and was last updated 4 years ago by Awan.
Viewing 2 posts - 1 through 2 (of 2 total)
  • Author
    Posts
  • Sohraab
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #2
    بظاھر ایسا لگتا ہے چھ ایم پی اے کی بزدار سے ملاقات نے شہباز شریف کی واپسی کا راستہ ہموار کیا – دونوں بڑے لیڈر شہباز اور نواز کے چار مہینے سے لندن قیام سے پارٹی میں بے چینی پائی جاتی تھی اور اس سے پہلے کہ پارٹی میں بڑی دراڑ پڑتی نواز نے شہباز کو واپس بھیجنے کا فیصلہ کیا – مریم کی مکمل خاموشی پرا سرار ہے – ورکر مریم سے بھی موجودہ حکومت پر مسلسل تنقید چاہتے ہے مریم سے اسٹیبلشمنٹ کے بارے میں کسی طنز کی اب کوئی امید نہیں رکھتا – میرے خیال میں مریم اور شہباز دونوں کو متحرک ہونا چاہہے ، کورونا کے ختم ہونے اور بجٹ کے بھد ایک دو جلسے بھی انہیں کرنے چاہہے – سیاست میں لہو گرم رکھنے کا یہی ایک بہانہ ہے اگرچے ایک احتجاج اس سے بھی بڑھ کر سود مند ہو گا –
Viewing 2 posts - 1 through 2 (of 2 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi