Viewing 7 posts - 1 through 7 (of 7 total)
  • Author
    Posts
  • جمہور پسند
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #2
    وٹ ایپس پر جے آئی ٹی میں بندے ڈلوانا کونسا آئینی طریقہ کار ہے ، ادارے تو آفیشیل چینل استعمال کرتے ہےیہ ملک کی سب سے بڑی آئینی عدالت ہے ، کوئی چودھری کا حجرہ یا پنچائت نہیں
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3
    حیرت ہے ڈپٹی گوورنر کو کال موصول ہوئی وہ بھی وہاٹس ایپ پر ، اگر ہوئی بھی تو یہ تو ووہی بات ہو گئی جب شہباز شریف نے جسٹس قیوم کو کال کی تھی اور کہاں تھا تھواڈی بڑی مہربانی
    جمہور پسند
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #4
    Two wrongs don’t make a right

    حیرت ہے ڈپٹی گوورنر کو کال موصول ہوئی وہ بھی وہاٹس ایپ پر ، اگر ہوئی بھی تو یہ تو ووہی بات ہو گئی جب شہباز شریف نے جسٹس قیوم کو کال کی تھی اور کہاں تھا تھواڈی بڑی مہربانی
    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5
    بھائی جی – آپ ہوتے کہاں ہیں آج کل ؟ وہاٹس ایپ پر سارا ٹائم تو نہی لگ جاتا ؟:bigsmile:

    Two wrongs don’t make a right
    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    جمہور پسند
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #6
    شامی بھائی بس کم ہی آنا ہوتا ہے فورم پر ، اور وٹ ایپ تو بلکل نہیں ، وہ تو اب ریاستی امور کے لیے استعمال ہوتا ہے:)

    بھائی جی – آپ ہوتے کہاں ہیں آج کل ؟ وہاٹس ایپ پر سارا ٹائم تو نہی لگ جاتا ؟ :bigsmile:
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7
    نائیجیریا کی فوج ہو ، سیاستدان، بیوروکریٹ یا پھر عدلیہ، سب کے سب ایک ہی رنگ میں رنگے ہوئے ہیں ۔ منافقت کا رنگ۔جس ادارے کو سیاستدانوں کی چالبازیوں کا گلہ ہوتا ہے وہ چالبازی میں سیاستدانوں کا بھی باپ بن جاتا ہے۔بندہ پوچھے کہ لاکھوں کیس ایسے لگے ہوئے ہیں جن کی تاریخ ہی نہیں آتی، نچلی عدالتوں میں ناانصافی کا طوفان برپا ہے، پچاس پچاس ہزار رشوت لے کر سیشن جج ملزموں کی ضمانت منظور کرلیتے ہیں اور بجائے عدالتی نظام کو بہتر کرنے کے تم لوگ سیاسی گُو اپنے منہ پر تھوپنا چاہتے ہو؟؟ پہلے کم نحوست ہے چہروں پر تمہارے؟؟حد ہی ہوگئی ہے یار، جسے دیکھو وہ اعلان کرتا پھر رہا ہے کہ میری بھی ٹوئی لال ہے۔Monkey is proud to say that he has red buttocks.
Viewing 7 posts - 1 through 7 (of 7 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi