پٹرول کی کوالٹی کو ماپنے کا سٹینڈرڈ رون کہلاتا ہے ، اسی سال مئی میں وزارت پٹرولیم ٨٢ رون کا پٹرول پھر سے متعارف کروانے جارہی تھی تاکہ پٹرول کی قیمت کم کی جاسکے ، جبکہ پاکستان دو سال پہلے ٨٧ رون سے ٩٢ رون پر شفٹ ہوچکا ہے
آٹو انڈسٹری اس پر چیخ اٹھی تھی اور حکومت نے اس فیصلے کو مؤخر کردیا