Home Forums Hyde Park / گوشہ لفنگاں All the Prime Minister’s Men | Al Jazeera Investigations

Viewing 5 posts - 1 through 5 (of 5 total)
  • Author
    Posts
  • Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    گھوسٹ پروٹوکول بھائی جی

    یار، ایک گھنٹے کی ویڈیو دکھانے کی بجائے ویڈیو کا مختصر تعارف لکھ دیں تاکہ پتہ چلے کہ ویڈیو میں کیا نیا ہے؟

    بہت شکریہ

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #3
    جب منتری آپ کے اشاروں پر ناچتے ہوں تو خود منتری بن کے کیا کرنا ہے

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:
    بنگلہ دیش کے وزیر اعظم اور آرمی چیف کو فوری طور پر کریش کورس کے لئے مملکت خدا داد تشریف لانا چاہئے. خدا کی پناہ یہ لوگ یورپ میں گلی نکڑ کے کیفے اور گروسری شاپ خرید کر کرپشن کرتے رہے ہیں

    :facepalm: :facepalm: :facepalm:

    .
    الجزیرہ نہ ہوا اقرار حسن ہوگیا غریبوں کے پیچھے لگا رہتا ہے

    :angry_smile: :angry_smile: :angry_smile:

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #4
    گھوسٹ پروٹوکول بھائی جی یار، ایک گھنٹے کی ویڈیو دکھانے کی بجائے ویڈیو کا مختصر تعارف لکھ دیں تاکہ پتہ چلے کہ ویڈیو میں کیا نیا ہے؟ بہت شکریہ

    باوا جی،
    یہ الجزیرہ ٹی وی کی دستا ویزی فلم ہے جو کہ بنگلہ دیش کے آرمی چیف اور وزیر اعظم حسینہ واجد کے نیکسس اور انکے کرائم پر مبنی ہے

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5
    جب منتری آپ کے اشاروں پر ناچتے ہوں تو خود منتری بن کے کیا کرنا ہے :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile: بنگلہ دیش کے وزیر اعظم اور آرمی چیف کو فوری طور پر کریش کورس کے لئے مملکت خدا داد تشریف لانا چاہئے. خدا کی پناہ یہ لوگ یورپ میں گلی نکڑ کے کیفے اور گروسری شاپ خرید کر کرپشن کرتے رہے ہیں :facepalm: :facepalm: :facepalm: . الجزیرہ نہ ہوا اقرار حسن ہوگیا غریبوں کے پیچھے لگا رہتا ہے :angry_smile: :angry_smile: :angry_smile:

    اپنے عہدے اور اختیارات کا غلط استعمال تو بنگلہ دیش کی وزیر اعظم اور آرمی چیف بھی کرتے ہیں

    ابھی کل ہی پڑھ رہا تھا کہ بنگلہ دیش کے آرمی چیف نے اپنے کریمینل گینگ سے وابستہ دو بھائیوں کو سزا سے بچانے کیلیے بیرون ممالک فرار کروایا ہے. یہ دونوں بھائی بنگلہ دیش کی وزیر اعظم کے باڈی گارڈز بھی تھے

Viewing 5 posts - 1 through 5 (of 5 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi