Home Forums Hyde Park / گوشہ لفنگاں Waqar Younis caught watching porn

  • This topic has 86 replies, 15 voices, and was last updated 1 year, 11 months ago by GeoG. This post has been viewed 2477 times
Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 87 total)
  • Author
    Posts
  • Zed
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #1

    Waqar Younis is a legend in the cricket world. The Pakistani cricketer is known by almost every citizen in this nation. Even people who know nothing about the sport have heard his name. His right-hand fast bowling has put his name into the cricket hall of fame. Younis is known as one of the best bowlers of all time.

    However, this article isn’t about that. Younis is fairly active on his Twitter profile with over 700 tweets to his name. Last night, Waqar Younis liked a video on Twitter. We’re guessing the man didn’t know his likes were visible to the public. Because when someone visited his profile, this is what they saw.

    https://www.parhlo.com/waqar-younis-messed-up

    • This topic was modified 1 year, 11 months ago by Zed.
    Zed
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #2
    Not the first time Waqar bhai did this, he was caught back in 2018 as well.

    Wahreh
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #3
    https://jang.com.pk/news/776553

    سابق کپتان اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے بالنگ کوچ وقار یونس نے سوشل میڈیا چھوڑ دیا جس کی وجہ انہوں نے اپنا ٹوئٹر اکاؤنٹ کا ہیک ہونا بتایا ہے۔

    وقار یونس نے ایک وڈیو پیغام جاری کیا ہے، جس میں ان کا کہنا ہے کہ مجھے بہت افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ کسی ﷲ کے بندے نے میرا ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک کر لیا ہے اور اس سے ایک انتہائی نازیبا ویڈیو کو بھی لائیک کیا گیا ہے۔

    وقار یونس نے مزید کہا کہ ایسا ہونا انکے اور اہل خانہ کے لئے بڑی افسوسناک، تکلیف دہ اور شرمناک بات ہے۔ ایسا کرنے والے شخص نے پہلے بھی میرا اکاؤنٹ ہیک کیا۔ یہ شخص تو باز نہیں آئے گا لیکن میں نے فیصلہ کر لیا ہے، آئندہ سوشل میڈیا استعمال نہیں کروں گا۔

    انہوں نے مزید کہا کہ میں سمجھتا تھا کہ سوشل میڈیا ایک دوسرے سے رابطہ کرنے کا ذریعہ ہے، لیکن اب اسے استعمال نہیں کروں گا۔ اگر کسی کو تکلیف ہوئی ہو تو میں معذرت چاہتا ہوں

    • This reply was modified 1 year, 11 months ago by Wahreh.
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #4
    جب اتنی ہی آخر آئی ہوئی تھی تو کسی اور نام سے اکاؤنٹ بنا لیتا
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #5

    :lol: :lol:

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6
    پورن کون نہی دیکھتا ؟ کچھ لوگ بتا دیتے ہیں اور کچھ لوگ جھوٹ بولتے ہیں

    وقار یونس کو فلفور ایک کورس کرانا چاہئیں جس میں اس کھوچل کو موبائل پر پورن دیکھنے کے آداب سکھانے چاہئیں

    :serious:

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #7
    پورن کون نہی دیکھتا ؟ کچھ لوگ بتا دیتے ہیں اور کچھ لوگ جھوٹ بولتے ہیں وقار یونس کو فلفور ایک کورس کرانا چاہئیں جس میں اس کھوچل کو موبائل پر پورن دیکھنے کے آداب سکھانے چاہئیں :serious:

    یہ انہی حرکتوں کی وجہ سے جیل بھی جاچکا ہے ، تب بھی یہی رپورٹ ہوا تھا کہ کوئی لڑکیوں کو چھیڑ رہے تھے پولیس نے تلاشی لی تو چرس برآمد ہوئی

    یہ سارے کرکٹر اتنے چغد کیوں ہوتے ہیں ؟؟

    https://www.independent.co.uk/news/pakistani-cricketers-arrested-over-drugs-find-on-beach-west-indies-tour-in-doubt-after-four-held-in-1454332.html

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #8
    پاکستان میں وسیم اکرم والا گروپ تو چرسی مشھور تھا

    یہ انہی حرکتوں کی وجہ سے جیل بھی جاچکا ہے ، تب بھی یہی رپورٹ ہوا تھا کہ کوئی لڑکیوں کو چھیڑ رہے تھے پولیس نے تلاشی لی تو چرس برآمد ہوئی یہ سارے کرکٹر اتنے چغد کیوں ہوتے ہیں ؟؟ https://www.independent.co.uk/news/pakistani-cricketers-arrested-over-drugs-find-on-beach-west-indies-tour-in-doubt-after-four-held-in-1454332.html
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9
    جنسی تسکین پوری کرنے کے اور بھی طریقے ہیں

    :hilar: :hilar: :hilar:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #11
    سوشل میڈیا نے تو ہمارے معاشرے کے وہ پہلو بھی سامنا لا کھڑے کئے ہیں جن پر پہلے سات پردے پڑے ہوے تھے
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #12

    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #13

    The topic is: Waqar Younis caught watching porn

    STICK TO THE TOPIC

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #14
    The topic is: Waqar Younis caught watching porn STICK TO THE TOPIC

    Isn’t the clip is about porn and social values??

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #15
    پاکستان میں وسیم اکرم والا گروپ تو چرسی مشھور تھا

    بقول سرفراز نواز کے بیس بیس اوورز کے سپیل ہم (میں اور عمران) ایویں نہیں کرواتے تھے

    :bigsmile:

    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #16
    Isn’t the clip is about porn and social values??

    And now compare it with the thread title. I am sure you will be able to spot the difference.

    You could start a new thread with the title “Porn and social values”

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #17
    پورن کون نہی دیکھتا ؟ کچھ لوگ بتا دیتے ہیں اور کچھ لوگ جھوٹ بولتے ہیں وقار یونس کو فلفور ایک کورس کرانا چاہئیں جس میں اس کھوچل کو موبائل پر پورن دیکھنے کے آداب سکھانے چاہئیں :serious:
    پورن کون نہی دیکھتا ؟ کچھ لوگ بتا دیتے ہیں اور کچھ لوگ جھوٹ بولتے ہیں وقار یونس کو فلفور ایک کورس کرانا چاہئیں جس میں اس کھوچل کو موبائل پر پورن دیکھنے کے آداب سکھانے چاہئیں :serious:

    main nahi dekhta

    Wahreh
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #18
    آپ پورن کو کیا کہتے ہیں ؟

    main nahi dekhta
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #19
    The topic is: Waqar Younis caught watching porn STICK TO THE TOPIC

    انجان جی – آپ اس تھریڈ پر کیا کر رہے ہیں ؟

    کوئی شرم کوئی حیا ؟؟

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #20
    ویسے پورن دیکھنے میں حرج کیا ہے ؟

    وقار کوئی تبلیغی تو ہے نہیں

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 87 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi