Viewing 13 posts - 61 through 73 (of 73 total)
  • Author
    Posts
  • Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #61
    جی پی صاحب …آپ کے اس تھریڈ سے پہلے اسی سبجیکٹ پر ایک مضمون لکھنا شروع کیا لیکن وقت کی کمی کی وجہ سے ختم نہ کرسکا مختصراً یہ عرض ہے کہ کئی فیکٹر ہیں مگر سب سے بڑا فیکٹر امریکا میں ڈسکریمینیشن ہے …اور اس کی جڑیں صدیوں پرانی ہیں پولیس کو بے پناہ اختیارات ہیں لیکن ہر سال ڈیڑھ سے دو سو پولیس والے کسی نہ کسی مقابلے میں مارے جاتے ہیں یہ بھی ایک عنصر ہے پولیس کی ہیوی ہینڈڈ اپروچ کے پیچھے

    قرار صاحب، امید ہے آپ اپنا مضمون مکمل کر کے ہم سے ضرور شئر کریں گے یہ سو دو سو پولیس والوں کی سالانہ ہلاکت میرے لئے نئی اطلاع ہے

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #62
    Ghost Protocol bhai گر کراچی کے حوالے سے ان واقعات کا تعلق بنتا ہے تو وہ بشری زیدی کیس بنتا ہے جو ١٩٨٥ میں ہوے جب کراچی یونیورسٹی کی ایک طالبہ بس کے نیچے آنے سے ہلاک ہوگئی اور فسادات کا وہ لاوہ ابل پڑا جو اندر ہی اندر طویل عرصہ سے پک رہا تھا I think Nadeem Farooq Paeacha meant that in 90’s Karachites experienced same sort of police brutalities and insensitivities and cold blooded murders that blacks are living through in USA. You are the best judge if his comparison is legit or bit of an exaggeration. But in Karachi there was bit of a political issue that of course had ethnicity touch. In USA it’s racial though there is no political movement as such. Blacks overwhelmingly vote Democrats and are mostly targeted in Blue America not Bible Belt. Blacks live in urban areas be it Dallas, Houston, Denver, DC, NYC, Atlanta, Minneapolis, LA, Miami, you name it and all those are fairly blue. The city administrations in most are controlled by Democrats. Police is not under state or federal government. This is bizarre situation. In Karachi if Mohajirs were brutally targeted on ethnic lines they didn’t have local govt, but blacks are being targeted here despite Dems running the cities. That’s why I think issue is bigger than racial. Police in US in general uses high handedness. When they target blacks it just catches fire. We need police reforms not just racial harmony. Police cannot be demilitarized unless you take assault weapons off the street. That’s where Republicans and NRA pose biggest challenge. Second amendment in USA is like blasphemy laws in Pakistan. No matter how misused you can talk about amending them.

    شیرازی بھائی،
    کراچی سے ان واقعات کا تقابل اسی سے نوے کی دھائی میں مگر محدود حد تک بنتا ہے اس موضوع پر ویک اینڈ پر وقت ملا تو کوشش کروں گا کچھ لکھوں کیوں کہ میں نے واقعات کو جتنا قریب سے دیکھا ہے کم ہی لوگوں نے دیکھا ہوگا

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #63
    مجھے لگتا ہے ساری لڑائیوں کی جڑ ڈسکریمینیشن ہے

    میرے خیال میں نسلی یا کسی بھی قسم کا امتیاز برتنا بیماری نہیں محض بیماری کی علامت ہے

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #64
    باوا جی ضیاء الحق کی انتہا پسندی پر ایک پوسٹ ڈالی ہے

    حفیظ بھائی

    آپکے اس تھریڈ پر کچھ لکھنا چاہتا تھا لیکن جب لاگ ان ہونے لگا تو پتہ چلا کہ جج صاحب میرے پرانے کومنٹس کو بنیاد بنا کر مجھے بین کر گئے ہیں

    آج رات کو اس تھریڈ پر کومنٹس کروں گا بشرطیکہ جج صاحب نے کسی اور پرانے کومنٹس کو بنیاد بنا کر دوبارہ بین نہ کر دیا

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #66
    یہ نیو یارک ٹائمز کی ایک اچھی اور تفصیلی ویڈیو فوٹیج پر مبنی رپورٹ ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ پولیس نے کس طرح جارج فلویڈ کو بے رحمی سے قتل کیا تھا

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #67

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #68

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #69

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #70
    بربریت کی انتہا ہے

    گورے کالوں کی نفرت میں اس قدر اندھے ہو چکے ہیں کہ ان کے کتوں تک کو گولیوں سے بھون دیتے ہیں

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #71
    ہم پاکستانیوں کی لا پرواہی کو رو رہے ہیں، ان امریکیوں کو بھی کووڈ نائنٹین سے ایک لاکھ سے زیادہ بندہ مروا کر کوئی عقل نہیں آئی ہے

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #72
    جارج کی موت بہت افسوسناک تھی۔ قاتل اور مقتول ایک کلب میں ایک ساتھ سیکیورٹی ڈیپارٹمنٹ میں کام کر چکے تھے۔ مجھے لگتا ہے یہ کوئی پرانی دشمنی کا شاخسانہ ہے۔ 

    جارج بھی کوئی دودھ کا دھلا نہیں تھا۔ حاملہ خاتون کے پیٹ پر گن رکھ کر ڈکیتی کی کوشش کی تھی۔ جس پر پانچ سال کی سزا کاٹ کر آیا تھا۔ 

    رانگ پلیس اینڈ دا رانگ ٹائم۔ 

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #73
    اٹلا نٹا ۔۔۔ امریکہ کی اور تازہ ویڈیو ملاحظہ کریں ۔۔۔۔

    آج پھر پولیس نے ایک ستا ئیس سالہ ۔۔۔ کالے ۔۔۔ کو قتل کردیا ہے ۔۔۔۔

    اس ویڈیو میں ۔۔۔۔ آپ واضع قطعی طور پر دیکھ سکتے ہیں کہ ۔۔۔۔ دو صحت مند پولیس والے ۔۔۔۔ ایک کا لے سے گتھم گھتا ہوکر بھی

    کا لے ۔۔۔ کو قابو کرنے میں نا کام ہوئے ۔۔۔۔ الٹا ۔۔۔ کا لے نے ۔۔۔۔ پولیس والوں کی ۔۔۔۔ ٹیزر گن ۔۔۔ چھین لی ۔۔۔ اور پولیس افسروں کو زمین پر گرا کر بھا گ نکلا ۔۔۔۔

    تاھم پولیس بے عزتی ہونے پر ۔۔۔۔ نہتے کال کو گولی مارکر قتل کردیا ۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    امریکین پولیس کی پرابلم سمجھنے کی کوشش کریں کہ ۔۔۔۔

    اصل مسئلہ یہ ہے کہ ۔۔۔۔ گوری پولیس ۔۔۔۔۔ چودہ سال کی عمر سے سیکس کرکر کے ختم ہوچکی ہوتی ہے ۔۔۔۔

    گوری پولیس میں  اتنے ۔۔۔ ستو ۔۔۔۔ باقی ہی نہیں بچے ہوتے کہ ۔۔۔ وہ کسی ۔۔۔ کا لے ۔۔۔۔ سے دھینگا مشتی گھتم گھتا ہوکر گرفتار کرسکیں ۔۔۔

    جب پولیس کالوں کو گرفتار کرنے ۔۔۔ قابو کرنے میں ناکام ہوجاتی تب وہ اپنی جاب بچا نے کے لیئے ۔۔۔۔ فائر کھول دیتی ہے ۔۔۔۔

    ۔۔۔۔

    یہاں مسئلہ یہ نظر آتا ہے کہ ۔۔۔۔ ایسی پولیس چا ھیے ۔۔۔ جو کالوں کو قابو کرسکے ۔۔۔۔

    یا پھر ۔۔۔ پولیس کو چا ھیے ۔۔۔۔۔ایک گاڑی میں ۔۔۔ آٹھ آٹھ ۔۔۔۔ پولیس والے گھوما کریں تاکہ ۔۔۔ کم ازکم ۔۔۔ شا ید ۔۔۔اکیلا ۔۔۔ کالا ۔۔۔ آٹھ پولیس والوں کے قابو آجائے ۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Viewing 13 posts - 61 through 73 (of 73 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi