Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 73 total)
  • Author
    Posts
  • Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1
    چند روز قبل امریکی سفید فام پولیس افسر کے گھٹنوں تلے ایک غیر مسلح ، غیر متشدد اور مکمل طور پر پولیس کی حراست اور اختیار میں دب کر مرنے والے سیاہ فام شخص کی ہلاکت کے بعد، مختلف شہروں میں ہنگامے پھوٹ پڑے . اس دوران بڑی تعداد میں سرکاری اور نجی املاک کو نقصان پہنچایا گیا اور ایسے مناظر دیکھنے کو ملے جو عموما تیسری دنیا میں نظر آتے ہیں

    اس پولیس افسر کے ذہن میں ایسا کیا چل رہا تھا کہ دن کے اجالے میں ساری دنیا کی آنکھوں کے سامنے موبائل فوٹیج بننے کے باوجود اس نے اس شخص کا اس بیدردی سے قتل کردیا؟ کیا یہ بھی ایک سائکو پاتھ تھا ؟

    بہت سارے لوگ مضطرب ہیں کہ ٹھیک ہے پولیس افسر نے ظلم کیا جس کی اس کو سزا ملنی چاہئے مگر اس تشدد کا بھی کویی جواز نہیں ہے اور یہ ظلم ہے

    زیل میں اے بی سی نیوز کی یہ رپورٹ امریکا کے حالیہ واقعات کا پس منظر بیان کرکے اس کو سمجھنے میں مدد دے رہی ہے

    اس دستاویزی فلم میں ساٹھ کی ڈھائی میں امریکی سیاہ فام حقوق کے علمبر دار ڈاکٹر کنگ کے حوالے سے ایک جملہ انکے صاحبزادے نے دہرایا ہے کہ

    “فسادات بے زباں لوگوں کی زبان ہوتی ہے”

    امریکہ میں اس قسم کے واقعات نسبتا کیوں زیادہ ہوتے ہیں کیا امریکی معاشرے سے زیادہ آگاہ دوست اس بات پر اپنا ذاتی نکتہ نگاہ بیان کرسکتے ہیں؟

    Qarar, Shirazi, کک باکسر, SaleemRaza

    Wahreh
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #2
    ایسے واقعات ہر جگہ ہوتے ہیں مگر آزاد میڈیا اور امریکیوں کی فطری آزاد روش کے باعث نظر زیادہ آتے ہیں۔ ورنہ سانحہ ساہیوال اس سے کہیں زیادہ دلخراش تھا
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3
    ایسے واقعات ہر جگہ ہوتے ہیں مگر آزاد میڈیا اور امریکیوں کی فطری آزاد روش کے باعث نظر زیادہ آتے ہیں۔ ورنہ سانحہ ساہیوال اس سے کہیں زیادہ دلخراش تھا

    والئی نئی ریاست مدینہ ، قاضی القضاء نئی ریاست مدینہ اور سپہ سالار اعظم نئی ریاست مدینہ کی طرف سے سرکاری دہشت گردوں کے ہاتھوں شہید ہونے والوں کے بچ جانے والے معصوم بچوں کو “انصاف” تو مل چکا ہے، اب اور آپ نئی ریاست مدینہ والوں سے کیا چاہتے ہیں؟

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4
    اندر کی کہانی تو کچھ اور ہے ، لگتا ہے ٹرمپ ، ہمارے پرائم منسٹر سے رہنمائی حاصل نہی کر رہا

    عمران خان کا کل قوم سے خطاب پوری دنیا کے چینلز میں براہ راست نشر ہوا اور اس کے بعد سے لے کر اب تک تبصرے جاری ہیں جن کا خلاصہ مندرجہ ذیل ہے
    عمران خان نے کرونا کے خلاف جو لائحہ عمل اپنایا، اگر وہ ہم اپنا لیتے تو کئی ارب ڈالرز کے نقصان سے بچ جاتے – چائنہ گلوبل ٹی وی نیٹ ورک
    عمران خان اگر اٹلی کا وزیراعظم ہوتا تو آج ہمارا ملک یوں لاچارگی کا منظر پیش نہ کررہا ہوتا – اے بی چینل، اٹلی
    ہمیں عمران خان کو اپنا خلیفہ ماننا ہوگا بصورت دیگر ہمارا ملک مزید پستی میں جا گرے گا – ایرانی نیوز چینل
    ہمیں فخر ہے کہ برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی عمران خان سے دوستی ہے جس کی وجہ سے برطانیہ کو بھی بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا – بی بی سی لندن
    وقت آگیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ ہفتے میں کم از کم ایک گھنٹے کیلئے پاکستانی وزیراعظم سے رہنمائی حاصل کیا کرے – سی این این، واشنگٹن
    عمران خان اس وقت اقوام متحدہ کیلئے امید اور لیڈرشپ کی روشن مثال ہے – سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ
    اگر یہ سب تبصرے پڑھ کر آپ کو اپنی تشریف کے اندر جلن اور آگ کی تپش محسوس ہورہی ہے تو گھبرائیں مت، آپ کو کرونا نہیں بلکہ بغض عمرانی کا مرض لاحق ہے ۔ ۔ ۔ اس کی نہ تو کوئی ویکسین ہے اور نہ ہی علاج۔ اس کا واحد حل یہی ہے کہ آپ ہر روز ایسی پوسٹیں پڑھتے رہیں اور اپنی تشریف جلاتے رہیں!!!

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5
    Ghost Protocol

    ہمارے ہاں اسے ڈسکریمینیشن کہتے ہیں ..میرے پاس بھی بلو پاسپورٹ ہے ..لیکن آپ نے مجھے اس قابل نہیں سمجھا کہ میں اپنی قیمتی رائے سے آپ کو آگاہ کرتی ..آپ کو نہیں معلوم ..آپ کس چیز سے محروم رہ گئے

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6
    آپ کی طرف حالات کیسے ہیں ؟

    Ghost Protocol ہمارے ہاں اسے ڈسکریمینیشن کہتے ہیں ..میرے پاس بھی بلو پاسپورٹ ہے ..لیکن آپ نے مجھے اس قابل نہیں سمجھا کہ میں اپنی قیمتی رائے سے آپ کو آگاہ کرتی ..آپ کو نہیں معلوم ..آپ کس چیز سے محروم رہ گئے
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #7
    والئی نئی ریاست مدینہ ، قاضی القضاء نئی ریاست مدینہ اور سپہ سالار اعظم نئی ریاست مدینہ کی طرف سے سرکاری دہشت گردوں کے ہاتھوں شہید ہونے والوں کے بچ جانے والے معصوم بچوں کو “انصاف” تو مل چکا ہے، اب اور آپ نئی ریاست مدینہ والوں سے کیا چاہتے ہیں؟

    :angry_smile: :angry_smile: :angry_smile:

    باوا جی،
    کسی بھی دھاگے کو پٹھری سے اتارنے میں آپ اور آپ کا گینگ مہارت رکھتے ہیں سوچ رہا ہوں مخالف گینگ ہی جوائن کرلوں

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #8
    اندر کی کہانی تو کچھ اور ہے ، لگتا ہے ٹرمپ ، ہمارے پرائم منسٹر سے رہنمائی حاصل نہی کر رہا عمران خان کا کل قوم سے خطاب پوری دنیا کے چینلز میں براہ راست نشر ہوا اور اس کے بعد سے لے کر اب تک تبصرے جاری ہیں جن کا خلاصہ مندرجہ ذیل ہے عمران خان نے کرونا کے خلاف جو لائحہ عمل اپنایا، اگر وہ ہم اپنا لیتے تو کئی ارب ڈالرز کے نقصان سے بچ جاتے – چائنہ گلوبل ٹی وی نیٹ ورک عمران خان اگر اٹلی کا وزیراعظم ہوتا تو آج ہمارا ملک یوں لاچارگی کا منظر پیش نہ کررہا ہوتا – اے بی چینل، اٹلی ہمیں عمران خان کو اپنا خلیفہ ماننا ہوگا بصورت دیگر ہمارا ملک مزید پستی میں جا گرے گا – ایرانی نیوز چینل ہمیں فخر ہے کہ برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی عمران خان سے دوستی ہے جس کی وجہ سے برطانیہ کو بھی بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا – بی بی سی لندن وقت آگیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ ہفتے میں کم از کم ایک گھنٹے کیلئے پاکستانی وزیراعظم سے رہنمائی حاصل کیا کرے – سی این این، واشنگٹن عمران خان اس وقت اقوام متحدہ کیلئے امید اور لیڈرشپ کی روشن مثال ہے – سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ اگر یہ سب تبصرے پڑھ کر آپ کو اپنی تشریف کے اندر جلن اور آگ کی تپش محسوس ہورہی ہے تو گھبرائیں مت، آپ کو کرونا نہیں بلکہ بغض عمرانی کا مرض لاحق ہے ۔ ۔ ۔ اس کی نہ تو کوئی ویکسین ہے اور نہ ہی علاج۔ اس کا واحد حل یہی ہے کہ آپ ہر روز ایسی پوسٹیں پڑھتے رہیں اور اپنی تشریف جلاتے رہیں!!!

    :angry_smile: :angry_smile: :angry_smile:

    Warning

    Please Stick to the topic or a stick will be couriered to you.

    A public service message by Anjaan, Mujahid, Funkaar

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #9
    Ghost Protocol ہمارے ہاں اسے ڈسکریمینیشن کہتے ہیں ..میرے پاس بھی بلو پاسپورٹ ہے ..لیکن آپ نے مجھے اس قابل نہیں سمجھا کہ میں اپنی قیمتی رائے سے آپ کو آگاہ کرتی ..آپ کو نہیں معلوم ..آپ کس چیز سے محروم رہ گئے

    محترمہ نادان صاحبہ،
    اپنی غلطی کو تسلیم کرتا ہوں معافی چاہتا ہوں آپ سے دست بستہ گزارش ہے کہ زیر بحث موضوع پر اپنی سوچ کے دیوں سے روشنی بکھیریں

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #10
    آپ کو بھی رہنمائی کی ضرورت ہے

    چلیں پھر آن ٹاپک – حالات کیسے ہیں آپ کی طرف ؟ اس وقت پورے یو ایس میں اجتجاجی مظاہرے ہو رہے ہیں ، سی این این پر تو ایسا ہی دکھایا جا رہا ہے

    :angry_smile: :angry_smile: :angry_smile:

    Warning

    Please Stick to the topic or a stick will be couriered to you.

    A public service message by Anjaan, Mujahid, Funkaar

    Wahreh
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #11
    آنکھ اوجھل پہاڑ اوجھل۔ آپ نظر آئینگی تو لفٹ بھی ملیگی

    Ghost Protocol ہمارے ہاں اسے ڈسکریمینیشن کہتے ہیں ..میرے پاس بھی بلو پاسپورٹ ہے ..لیکن آپ نے مجھے اس قابل نہیں سمجھا کہ میں اپنی قیمتی رائے سے آپ کو آگاہ کرتی ..آپ کو نہیں معلوم ..آپ کس چیز سے محروم رہ گئے
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #12

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #13
    :angry_smile: :angry_smile: :angry_smile: باوا جی، کسی بھی دھاگے کو پٹھری سے اتارنے میں آپ اور آپ کا گینگ مہارت رکھتے ہیں سوچ رہا ہوں مخالف گینگ ہی جوائن کرلوں

    گھوسٹ پروٹوکول بھائی

    آپ کو غلط فہمی ہوئی ہے۔ نہ تو میں نے دھاگہ پٹری سے اتارنے کی کوشش کی ہے اور نہ ہی میرا کوئی گینگ ہے۔ شریف آدمی ہوں اور شریفوں جی حمایت پر ہی یقین رکھتا ہوں

    :bigsmile:

    امریکہ اور پاکستان کا المیہ ایک ہی ہے۔ اگرچہ دونوں کے آئین میں سول بالادستی اور برابر انسانی حقوق کے خوبصورت الفاظ درج ہیں لیکن ملک پر اصل قبضہ گوروں کا اور فوج کا یے اور یہ قابضین آئین و قانون سے بالاتر ہیں۔ امریکہ میں کوئی گورا کسی کالے کو کیمروں کے سامنے مار دے یا پاکستان میں کوئی فوجی کسی شہری کو مار کر لاش کسی چوراہے میں پھینک دے تو ملک کی کوئی عدالت اس کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی ہے

    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    #14
    Nadeem Fareed Paracha tweeted on this that that’s how it was growing up in Karachi in 90’s we just didn’t have video footage. In Pakistan be in Malala, or child abuse Kasoor or Slum Dog millionaire in India we start complaining it’s an attempt to defame country. But in USA when such videos come out people take it as problem in society that needs to be addressed not brushed under the rug. That’s the big reason things have improved a lot in America when it comes to racial divide. They are still far from GM where they need to be but they are much better than 160 years ago when Lincoln lead Republicans fought to abolish slavery or 60 years ago when Martin Luther King lead anti segregation movement.

    Blacks are proportionately more involved in crimes and occupy more jails. It’s because of their socio economic conditions. They trail in education, economic opportunities and consequently got trap  in situations where cops end up targeting them racially. I have seen few videos is social media where cops treat whites similarly but those videos are not viral, they are business as usual.

    There is a huge cultural issue, like many Muslims are raised believing they are on right path and will only go to haven. Likewise there are many in red America who are raised with a belief that  blacks (and colored people) are inferior and trouble maker. These small towns don’t have much economy and most of them end up going in military or police. Despite training they are not able to overcome that mindset and act like these 4 cops did with George Floyd. Their hatred towards blacks is so obvious in their venom in this cold blooded murder. He was charged for trying to use $20 counterfeit bill at a convenient store for havens sake.

    I don’t totally blame cops or blacks . Both are at fault. These protects are step in the right direction. Not shoving them under the rug in the midst of Coronavirus is the right step. It’s an issue that ought to be addressed. It’s not black and white, it’s gray. Blacks have to improve themselves economically, they need to stay out of harms way, need to contribute more positively in society. At the same time white chauvinists needs to accept they are no better than blacks. If they see more blacks in trouble areas it’s because of unfair economic and civic opportunities not some genetic defect.

    these protects are not defaming America, they are steps towards perfecting the Union.

    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    #15
    Bawa Jee

    Whites are 72% of America, and active military in Pakistan is lesser than 0.005%, so two comparisons are unfair. Police in general enjoy lot of authority in USA. They can and they do shoot people if they suspect the person they stopped is not cooperating or acting suspicious. I am not sure if cops in rest of the developed world enjoy same authority. Part of this is perhaps because of prevalent gun culture here. The way assault weapons are easily accessible to Americans if you tie cops hands like in Pakistan, take permissions of your seniors before you open fire and very basic riffles or barely stick. Cops will be killed left and right and no one will join police force. America is a police state. You have the freedom to say what ever you want, economic freedom but there are countless laws and norms  that you have to live by. Few days back there was another viral video where some white woman called cops on black man when he asked her to leash her dog in Central Park. When he uploaded that video woman lost her job as her employer said they don’t want to be associated with racist and animal rescue department took control of her dog.

    Blacks and colored people like me enjoy lot of freedom here that we back home in Asia or Africa. But things have gotten worse. Obama’s 8 years didn’t fix everything but debate moved in right direction. Trump reversed many of those gains. In Democrat’s rallies there are slogans of Black Lives Matters, Republicans countered it with Blue Lives Matters – blue being color of police uniform. Essentially they are arguing there is no need to curtail police powers or gear. Obama enforced dash cam recording every single time cop stopped someone, a layer for their accountability as there is a general perception here that cops stage crime scene after killings. That helped little bit but now of you see George Floyd video, forget dash cam people are making videos, pleading cops he can’t breathe and they didn’t pay any attention. Will these cops be hanged? NO, at best will not be part of police force. It’s hard to make police force more responsible with this sort of accountability.

    مومن
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #16

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #17
    آپ کو بھی رہنمائی کی ضرورت ہے چلیں پھر آن ٹاپک – حالات کیسے ہیں آپ کی طرف ؟ اس وقت پورے یو ایس میں اجتجاجی مظاہرے ہو رہے ہیں ، سی این این پر تو ایسا ہی دکھایا جا رہا ہے

    ہمارے ہاں حالات جنوب میں واقع پڑوسی سے ہزار درجہ بہتر ہیں پولیس کو یہاں بھی کافی آزادی ہے اور بہت بڑی آبادی کے پاس آتشیں اسلحہ بھی ہے مگر یہاں اس قسم کے واقعات سننے میں نہیں آتے شاید کالوں کی کم آبادی اور نسبتا مختلف تاریخ ہونے کی وجہ سے . یہاں اگر آپ نیٹو اقوام کے لوگوں سے بات کریں گے تو ہوسکتا ہے آپ کو ریاست کی طرف سے منظم جرائم کے واقعات سننے کو ملیں مگر عام طور پر کینڈینز اپنے آپ کو پولیس کی مو جودگی میں محفوظ تصور کرتے ہیں

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #18
    امریکہ کے حالیہ واقعے کے حساب سے ۔۔۔۔ مختلف چیزوں پر غور کیا جا سکتا ہے ۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    سب سے پہلی بات یہ کہ ۔۔۔  کسی بھی ملک کی پولیس ۔۔۔۔۔ غنڈ ہ گردی ۔۔۔ کرسکتی ہے ۔۔۔۔ بھارت میں پا کستان میں ۔۔۔۔ پولیس کم بند ے نہیں مارتی ۔۔۔

    اس لیئے ۔۔۔ پولیس کے حوالے سے معاشرے میں یہ مارجن رکھنا ہی چا ھیے کہ ۔۔۔۔ پولیس کبھی کسی بھی وقت۔۔۔۔ دوچار بے گناہ ۔۔۔ بندے قتل کرسکتی ہے یہ نارمل ہے ۔۔۔۔

    ۔۔۔۔

    لندن آسٹریلیا کینیڈا کی گوری پولیس کے تقا بل میں ۔۔۔۔ امریکن گوری پولیس ۔۔۔ کالے اکثر قتل کردیتی ہے ۔۔۔۔

    آپ غور سے جا ئزہ لیں گے تو پتہ چلے گا کہ ۔۔۔۔ امریکہ میں ۔۔۔۔ گوری پولیس میں بھی ۔۔۔ نسل پرستی کسی حد تک پا ئی جاتی ہے ۔۔۔۔

    اور دوسری طرف ۔۔۔ کا لے ۔۔۔۔ خود بھی بہت نسل پرست اور متعصب ہوتے ہیں ۔۔۔۔۔

    اس لیئے میرے خیال میں اگر ایک کالا قتل ہوتا ہے ۔۔۔۔ ہے تو بہت دکھ کی بات کہ ایک غریب بے گناہ مارا گیا ۔۔۔

    لیکن ۔۔۔ پھر بھی ۔۔۔ یہ نسل پرستانہ قتل ۔۔۔ کا لوں ۔۔۔۔ اور ۔۔۔ گوری پولیس ۔۔۔۔ کی مشترکہ ۔۔۔۔ نسل پرستی ۔۔۔۔ کا شا خسانہ ہوتا ہے ۔۔۔۔

    اس پر آپ کسی ایک کو ۔۔۔۔ مورد الزام نہیں ٹھہرا سکتے ہیں ۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    کینیڈا میں چونکہ نسل پرستی کا رحجان نہیں ہے اس لیئے کینیڈا میں اس قسم کے واقعات نہیں ہوتے  لیکن پھر بھی کینیڈا میں بھی

    پولیس کے ھاتھوں تشدد اور قتل کی وارداتیں ۔۔۔۔ ہوجاتی ہیں ۔۔۔۔۔

    دوسرے کینیڈا میں رھنے والے کا لے اکثر ۔۔۔۔ افریقہ یا ویسٹ انڈیز سے آتے ہیں ۔۔۔ ان کے اندر ۔۔۔۔ تعصب کا کیڑا کم ہی ہوتا ہے ۔۔۔ اور وہ کم وائلینٹ ہوتے ہیں

    جب کہ ۔۔۔ امریکن کا لے  ۔۔۔۔ امریکہ کی پیدا ئش ہوتے ہیں ۔۔۔ ان کے اندر ۔۔۔ فرسٹریشن ۔۔۔۔ غصہ ۔۔۔ تعصب ۔۔۔ بہت پا یا جاتا ہے ۔۔۔۔۔۔

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #19
    Bawa Jee Whites are 72% of America, and active military in Pakistan is lesser than 0.005%, so two comparisons are unfair. Police in general enjoy lot of authority in USA. They can and they do shoot people if they suspect the person they stopped is not cooperating or acting suspicious. I am not sure if cops in rest of the developed world enjoy same authority. Part of this is perhaps because of prevalent gun culture here. The way assault weapons are easily accessible to Americans if you tie cops hands like in Pakistan, take permissions of your seniors before you open fire and very basic riffles or barely stick. Cops will be killed left and right and no one will join police force. America is a police state. You have the freedom to say what ever you want, economic freedom but there are countless laws and norms that you have to live by. Few days back there was another viral video where some white woman called cops on black man when he asked her to leash her dog in Central Park. When he uploaded that video woman lost her job as her employer said they don’t want to be associated with racist and animal rescue department took control of her dog. Blacks and colored people like me enjoy lot of freedom here that we back home in Asia or Africa. But things have gotten worse. Obama’s 8 years didn’t fix everything but debate moved in right direction. Trump reversed many of those gains. In Democrat’s rallies there are slogans of Black Lives Matters, Republicans countered it with Blue Lives Matters – blue being color of police uniform. Essentially they are arguing there is no need to curtail police powers or gear. Obama enforced dash cam recording every single time cop stopped someone, a layer for their accountability as there is a general perception here that cops stage crime scene after killings. That helped little bit but now of you see George Floyd video, forget dash cam people are making videos, pleading cops he can’t breathe and they didn’t pay any attention. Will these cops be hanged? NO, at best will not be part of police force. It’s hard to make police force more responsible with this sort of accountability.

    شیرازی جی

    بات اکثریت کی نہیں، پاور کی ہے

    امریکہ میں پاور گوروں کے پاس ہے اور پاکستان میں پاور فوج کے پاس ہے

    جن کے پاس پاور یوتی ہے وہ اکثر پاور کے نشے میں دھت ہو کر یہ سب حرکتیں کرتے ہیں

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #20
    Nadeem Fareed Paracha tweeted on this that that’s how it was growing up in Karachi in 90’s we just didn’t have video footage. In Pakistan be in Malala, or child abuse Kasoor or Slum Dog millionaire in India we start complaining it’s an attempt to defame country.

    شیرازی بھائی،
    پہلے تو یہ بتایں کہ یہ فرید پراچہ صاحب کون ہیں؟

    :thinking: :thinking: :thinking:

    اگر کراچی کے حوالے سے ان واقعات کا تعلق بنتا ہے تو وہ بشری زیدی کیس بنتا ہے جو ١٩٨٥ میں ہوے جب کراچی یونیورسٹی کی ایک طالبہ  بس کے نیچے آنے سے ہلاک ہوگئی اور فسادات کا وہ لاوہ ابل پڑا جو اندر ہی اندر طویل عرصہ سے پک رہا تھا

    . Both are at fault. These protects are step in the right direction. . these protects are not defaming America, they are steps towards perfecting the Union.

    محسوس ہوتا ہے ایپل کا آٹو کریکٹ فیچر اب لفظ پروٹیسٹ کو قبول نہیں کررہا ہے

    :thinking: :thinking: :thinking:

    Nadeem Fareed Paracha tweeted on this that that’s how it was growing up in Karachi in 90’s we just didn’t have video footage. In Pakistan be in Malala, or child abuse Kasoor or Slum Dog millionaire in India we start complaining it’s an attempt to defame country. But in USA when such videos come out people take it as problem in society that needs to be addressed not brushed under the rug. That’s the big reason things have improved a lot in America when it comes to racial divide. They are still far from GM where they need to be but they are much better than 160 years ago when Lincoln lead Republicans fought to abolish slavery or 60 years ago when Martin Luther King lead anti segregation movement. Blacks are proportionately more involved in crimes and occupy more jails. It’s because of their socio economic conditions. They trail in education, economic opportunities and consequently got trap in situations where cops end up targeting them racially. I have seen few videos is social media where cops treat whites similarly but those videos are not viral, they are business as usual. There is a huge cultural issue, like many Muslims are raised believing they are on right path and will only go to haven. Likewise there are many in red America who are raised with a belief that blacks (and colored people) are inferior and trouble maker. These small towns don’t have much economy and most of them end up going in military or police. Despite training they are not able to overcome that mindset and act like these 4 cops did with George Floyd. Their hatred towards blacks is so obvious in their venom in this cold blooded murder. He was charged for trying to use $20 counterfeit bill at a convenient store for havens sake. I don’t totally blame cops or blacks . Both are at fault. These protects are step in the right direction. Not shoving them under the rug in the midst of Coronavirus is the right step. It’s an issue that ought to be addressed. It’s not black and white, it’s gray. Blacks have to improve themselves economically, they need to stay out of harms way, need to contribute more positively in society. At the same time white chauvinists needs to accept they are no better than blacks. If they see more blacks in trouble areas it’s because of unfair economic and civic opportunities not some genetic defect. these protects are not defaming America, they are steps towards perfecting the Union.

    شیرازی بھائی،
    باقی حسب معمول بہت زبردست تجزیہ پیش کیا ہے میرے خیال میں قرار صاحب ان ہی خیالات کا اظہار اردو میں اور اپنے انداز میں کریں گے.
    مگر میں ابھی تک حیران ہوں کہ اس پولس والے کے دماغ میں کیا چل رہا تھا کہ ساری دنیا کے سامنے اس دیدہ دلیری سے قتل کردیا جیسے ہمارے ہاں عید قرباں پر جانوروں کو ذبح کیا جاتا ہے نسل پرستی کے ساتھ ساتھ سکریو بھی ڈھیلا ہو تو اس قسم کے المیے جنم لیتے ہیں روشن پہلو اسکا یہ ہے کہ اس سفاکی اور بے باکی کی وجہ سے احتجاج شروع ہوگئے .
    میرے لئے بھی دلچسپ پہلو احتجاج ہے کیوں کہ جب تک احتجاج نہیں ہوتا کاروبار زندگی معمول کے مطابق چلتا رہتا ہے اور چار چار سو قتل کرنے والے سائکو پاتھس پولیس فورس کا حصہ رہتے ہیں

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 73 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi