Viewing 17 posts - 1 through 17 (of 17 total)
  • Author
    Posts
  • Sohraab
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1
    Dosto aaj 5 din ho gayee hain twitter par Asim bajwa ka trend chal raha hai 

    mera sawal yeh hai , kia is Trend se Fauj ko koi farq pare ga ???

    Aamir Siddique Atif Qazi barca Bawa Ghost Protocol Muhammad Hafeez nayab SaleemRaza Believer12 نادان حسن داور GeoG casanova

    shami11 Sardar Sajid

    unsafe

    Sohraab
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #3

    جوتے چاٹنے والوں کو اوورٹائم ملے گا ۔

    unsafe
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #4

    عاصم باجوے کی لینڈ کروزر اگر تیس لاکھ کی ہے اور زمین ایک لاکھ کی تو اس حساب سے عمران خان دوہلے شاہ کی چوھی جو صادق اور امین بھی ہے اس کی قیمت چووانی ہونی چاہے

    brethawk
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #5
    Bhai Sohrab, main Twitter Aur dosray social accounts pe zara Kam hi online hauta hun aaj Kal. Mager itna zaroor kahun ga Kay Asim Bajwa Kay kartoot hi discuss ho rahay hain social media pe.

    Khaas taur pay iski income Aur assets beyond means Kay hawalay se kafi behes garm hay kuch Dino se Twitter per. Zahir hay is jaisay Fauji officer Army ko join hi taqat Aur paisay Kay hasool Kay liye kartay hain, so woh isnay Kar rakhi hay Aur mazeed abhi bhi Kar raha hay.

    Ab yeh koi “Bloody Civilian” tu hai nahin jiska media trial ho Aur iski assets ke scrutiny ki Jaye Qazi Essa ki Tarah. Yeh log waisey hi mubara hain is Mulk main is qisam ki pooch gach say.

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #6
    عاصم باجوہ کے آئی ایس پی آر کے زمانے میں ٹویٹر اور دوسرے سوشل میڈیا پر بڑی انویسٹمنٹ کی گئی تھی ..ہزاروں ٹرول بھرتی کیے گئے تھے …بعد ازاں آصف  غفور کے زمانے میں بھی اس پر کام ہوا تھا …ٹرینڈ بنانے ہوں تو سب تنخواہ دار کارکنوں کو ہدایات ملتی ہیں اور  کسی کی ماں بہن ایک کرنے جیسے با برکت کام باجماعت کیے جاتے ہیں …جسٹس کھوسہ نے جب آرمی چیف ایکسٹینشن کا پنگا کیا تھا تو انہی ٹویٹر کارکنوں کو استعمال کرکے ان تمام ججوں کو سوشل میڈیا پر ننگا کیا گیا تھا کہ وہ دوسرے دن ہی سیدھے ہو گئے تاہم اپنے مقدمہ کے دوران ریمارکس میں اپنے سوشل میڈیا کے ذریعے پڑنے والے زخم سہلاتے پائے گئے تھے..لہٰذا ٹویٹر آرمی کے لیٹ بہت اہم ہے

    جہاں تک یہ سوال کہ عاصم باجوہ کو ان موجودہ ٹرینڈز سے کیا اثر پڑتا ہے ..میرا خیال ہے کہ وہی اثر جوکہ اس پٹائی کے بعد ہوتا ہے جوسولہ نمبر کے چھتر کو پانی سے بھگو کر کی گئی ہو …عاصم باجوہ تو ایسا آدمی ہے جو ایک ایک ٹویٹ پڑھتا ہے …پچھلے ایک دو دن سے اس کی ٹھیک ٹھاک دھلائی ہو رہی ہے …جوکہ ستھری ہو رہی ہے ..اس بے غیرت سے کوئی پوچھے کہ کوئٹہ کے کور کمانڈر ہو کر جو مال تم نے بنایا تھا اس کو سامنے لانے کی کیا تک تھی …آرمی جرنیلوں کی عزت اسی میں ہوتی ہے جب تک کہ ان کی بیغیرتیاں باہر  نہ آئیں  ..اس کو مشیر کا عھدہ لینے کی کیا ضرورت تھی؟ کوئلوں کی دلالی میں اپنا ہی منہ کالا ہوتا ہے ..سی پیک اتھارٹی کا چیئرمین بن کر بھی تو لاکھوں کما رہا ہے …لیکن مشیر بننے کے بعد قانونی تقاضے پورے کرنے پڑ  گئے اور یوں کچے چٹھے سامنے آگئے

    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #7
    Bhai Sohrab, main Twitter Aur dosray social accounts pe zara Kam hi online hauta hun aaj Kal. Mager itna zaroor kahin ha Kay Asim Bajwa Kay kartoot hi discuss ho rahay hain social media pe. Khaas taur pay iski income Aur assets beyond means Kay hawalay se kafi behes garm hay kuch Dino se Twitter per. Zahir hay is jaisay Fauji officer Army ko join hi taqat Aur paisay Kay jasool Kay liye kartay hain, so woh is Ay Kar rakhi hay Aur mazeed abhi bhi Kar raha hay. Ab yeh koi “Bloody Civilian” tu hai nahin joska media trial ho Aur iski assets ke scrutiny ki Jaye Qazi Essa ki Tarah. Yeh log waisey hi mubara hain is Mulk main is qisam ki pooch gach say.

    Are you the same brethawk, who used to write good English on Siasat.pk?

    brethawk
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #8
    Are you the same brethawk, who used to write good English on Siasat.pk?

    Bhai good ka tu Pata nahin, but yes I’m the same Bret Hawk who used to write at siasat.pk in English.

    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #9
    Bhai good ka tu Pata nahin, but yes I’m the same Bret Hawk who used to write at siasat.pk in English.

    Jack is admiring your English skills.  We all did and still do….. 

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #10
    Bhai good ka tu Pata nahin, but yes I’m the same Bret Hawk who used to write at siasat.pk in English.

    یعنی آپ وہ والے نہیں ہو کیونکہ جیک سپیرو نے تو گڈ انگلش لکھا ہے

    :thinking:

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #11
    سوشل میڈیا پر جو ٹرینڈ جنرل صاحب کا چل رہا ہے اس سے فوج کا مورال تباہ ہورہا ہے اور  موجودہ نازک وقت پر یہ اور بھی زیادہ نقصان دہ ہے کیونکہ انڈین میڈیا تو کسی بات کو لے اڑنے کیلئے بے تاب رہتا ہے
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #12

    Jack is admiring your English skills. We all did and still do…..

    زیدی بھائی اے جیڑا بلیڈ بڑی وڈی فلم ہیگی جے

    یہ سارے فورموں کی دائی اماں ہے

    ٹانٹ کر رہا ہے کہ رومن اردو میں کیوں لکھتے ہیں ہاک بھائی

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #13
    فوج کا اپنا احتساب کا ناقابل شکست نظام ہے

    اس لئے ہم سول عدالتوں کے فیصلے تک نہیں مانتے

    یہ ٹوٹر شوٹر کیا چیز ہیں

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #14
    فوج کا اپنا احتساب کا ناقابل شکست نظام ہے اس لئے ہم سول عدالتوں کے فیصلے تک نہیں مانتے یہ ٹوٹر شوٹر کیا چیز ہیں

    فوج بھی نوازشریف  کا تاریخی جملہ  دہرا سکتی ہے ۔۔کہہ اثاثے بنائے ہیں تو تم کو کیا تکلیف ہے ۔

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #15
    سوشل میڈیا پر جو ٹرینڈ جنرل صاحب کا چل رہا ہے اس سے فوج کا مورال تباہ ہورہا ہے اور موجودہ نازک وقت پر یہ اور بھی زیادہ نقصان دہ ہے کیونکہ انڈین میڈیا تو کسی بات کو لے اڑنے کیلئے بے تاب رہتا ہے

    لگتا ہے جنرل صاحب ۔۔سب کچھ قوم کو واپس کرکے کھوتی ریڑی لگا لیں گے ۔۔۔

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #16
    لگتا ہے جنرل صاحب ۔۔سب کچھ قوم کو واپس کرکے کھوتی ریڑی لگا لیں گے ۔۔۔

    نہیں واپس بے شک نہ کریں لیکن  کچھ دیا گیا ہے وہ کافی زیادہ ہے اسے کھائیں پئیں عیش کریں مگر قوم کو بخش دیں سول بندوں کی جابز پر قبضہ کرنے سے ناانصافی ہوتی ہے

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #17

Viewing 17 posts - 1 through 17 (of 17 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi