Home Forums Non Siasi Turkish Dance

Viewing 10 posts - 1 through 10 (of 10 total)
  • Author
    Posts
  • Sohraab
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    واہ عزیز من ، اتی سندر
    Sohraab
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #3
    واہ عزیز من ، اتی سندر

    kuch dance bohut sunder hote hain

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4
    اس سے اچھے ڈانس تو دھرنے کے دوران ہوئے تھے

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5
    ڈانس برصغیر سے بہتر کہیں نہیں
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6
    ڈانس برصغیر سے بہتر کہیں نہیں

    میں آج تک مایکل جیکسن کو امریکی سمجھتا رہا

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7
    میں آج تک مایکل جیکسن کو امریکی سمجھتا رہا

    امریکیوں کا ڈانس زیادہ ہی ایکروبیٹک ہوتا ہے کلاسیکل ڈانس تو برصغیر کا خاصہ ہے

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #8
    امریکیوں کا ڈانس زیادہ ہی ایکروبیٹک ہوتا ہے کلاسیکل ڈانس تو برصغیر کا خاصہ ہے

    کلاسیکل ڈانس اور میوزک کون دیکھتا ہے آج کل ، اب تو بر صغیر بھی مغرب کے سٹیپس ہی چوری کر رہا ہے

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9
    کلاسیکل ڈانس اور میوزک کون دیکھتا ہے آج کل ، اب تو بر صغیر بھی مغرب کے سٹیپس ہی چوری کر رہا ہے

    آپ ٹھیک کہہ رہے ہو مادی ترقی کے دیوتا یورپین قومیں ہیں جنکو فالو کرنا ہمارے لوگ فخر سمجھتے ہیں ، چلو ان کی اچھی باتیں اپنانے میں تو کوی حرج نہیں مگر بدترین چیزیں اپنای جارہی ہیں

    • This reply was modified 2 years, 11 months ago by Believer12.
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #10
    آپ ٹھیک کہہ رہے ہو مادی ترقی کے دیوتا یورپین قومیں ہیں جنکو فالو کرنا ہمارے لوگ فخر سمجھتے ہیں ، چلو ان کی اچھی باتیں اپنانے میں تو کوی حرج نہیں مگر بدترین چیزیں اپنای جارہی ہیں

    ایگری ، ہم بری چیزیں ہی اپنا رہے ہیں

Viewing 10 posts - 1 through 10 (of 10 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi