Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 29 total)
  • Author
    Posts
  • nisa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #1
    #pakistanimom #lifewithnisa #Ramadan

    • This topic was modified 54 years, 3 months ago by .
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    صائب فیصلہ ہے . کونٹینٹ کی تخلیق، اسکو ویڈیو میں ڈھالنا، ویڈیو ایڈیٹنگ اور اسکو اپ لوڈ کرنا یہ تمام انتہائی محنت طلب کام ہیں اور ایک خاتون خانہ اور اسکی فیملی سے کافی زیادہ قربانی کی طلب رکھتے ہیں. میرے خیال میں پہلی ترجیح ہمیشہ فیملی ہونی چاہئے .میرا تو آپ کو مشورہ ہے کہ آپ بھی مختلف موضوعات پر اپنے تبصرے سب سے شیر کیا کریں. دانشگردوں میں عموما یہ راے پائی جاتی ہے کہ ان بلاگس کو پڑھنے اور ان پر راے دینے سے ذہنی بلوغیت کی رفتار کہیں زیادہ تیز ہو جاتی ہے
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3
    نساء جی بہت زبردست فیصلہ اور دلچسپ کانٹینٹ۔

    آج کی ویڈیو اس لئے پوری دیکھی کیونکہ روٹین سے ہٹ کر تھی اور ایسے لگتا ہے جیسے اپنے ہی کسی فیملی ممبر کی ویڈیو دیکھ رہے ہوں ۔ ویسے دانش گردی پر آنے کے بعد آپ ہماری فیملی ممبر بن ہی چکی ہیں بس فرق یہ ہے کہ پہلے آپ چھوٹی باجی ہوتی تھیں کیونکہ بڑی باجی نادان ہوا کرتی تھیں اب وہ پرائے گھر چلی گئی ہیں تو آپ کو اسی منصب پر بٹھا دیا گیا ہے۔

    نساء جی یہ جو آپ کا بڑا بیٹا ہے نہ یہ سلیم رضا جیسے ان بچوں کی ڈٹو کاپی ہے جنہیں ہر سیدھی پڑی ہوئی چیز اُلٹی رکھی نظر آتی ہے اور مفادِ عامہ کی خاطر وہ اس چیز کو سیدھا کرنے کی کوشش میں ستیاناس ماردیتے ہیں۔ نیز آپ جس پودینے کی طرف ہماری توجہ مبذول کروانا چاہتی تھیں وہ اب ماضی کا قصہ لگ رہا ہے کیونکہ برخوردار کو مٹھیاں بھر بھر کر پودینہ اور مٹی نوچ نوچ کر دیوار کو مارتے دیکھا گیا ہے۔ اس کے علاوہ جس طرح اس نے چھوٹے بھائی کا جھولا ٹکر مار کر روکا اور خود کو پہنچنے والی تکلیف کا اظہار کیا اس سے لگتا ہے کہ سارے بڑے بیٹے ایک ہی طرح کی فطرت لے کر پیدا ہوتے ہیں۔ کافی پوزیسیو ہے نہ؟؟

    چھوٹا بچہ میری طرح کا ملنگ فطرت بچہ لگ رہا ہے جو تھوڑی سی توجہ پاکر ہی بےسُدھ ہوجاتا ہے۔  ماں کے ایک حکم پر ہمیں بائے بائے بھی کہہ رہاہے جس سے پتہ چلتا ہے کہ ماں کے کہنے پر چلتا ہے اورمستقبل میں آپکے ایک روائیتی ساس بننے کے امکانات کافی روشن ہیں۔ مبارک ہو۔

    اللہ تعالی آپکو اور آپ کی فیملی کو اپنے حفظ و امان میں رکھے ماشاللہ کیوٹ فیملی۔

    بڑا بچہ البتہ کچھ اکیوٹ سا ہے :bigsmile: ۔

    SaleemRaza

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4

    .میرا تو آپ کو مشورہ ہے کہ آپ بھی مختلف موضوعات پر اپنے تبصرے سب سے شیر کیا کریں. دانشگردوں میں عموما یہ راے پائی جاتی ہے کہ ان بلاگس کو پڑھنے اور ان پر راے دینے سے ذہنی بلوغیت کی رفتار کہیں زیادہ تیز ہو جاتی ہے

    مشورہ ریجکٹڈ

    کیا آپکو نہیں معلوم کہ انہیں تین بچوں کو پالنا ہوتا ہے؟؟ اتنا ٹائم نہیں دے سکتیں وہ :serious: ۔

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5
    مشورہ ریجکٹڈ کیا آپکو نہیں معلوم کہ انہیں تین بچوں کو پالنا ہوتا ہے؟؟ اتنا ٹائم نہیں دے سکتیں وہ :serious: ۔

    تیسرا کہاں ہے یا مجھے دکھای نہیں دے رہا

    :thinking:

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6
    تیسرا کہاں ہے یا مجھے دکھای نہیں دے رہا :thinking:

    آپ چاہے تو بے شک نساء جی سے پوچھ لیں، ان کے شوہر کے ناز نخرے ان دونوں بچوں سے زیادہ نہیں تو کم بھی نہیں ہونگے :facepalm: ۔

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7
    آپ چاہے تو بے شک نساء جی سے پوچھ لیں، ان کے شوہر کے ناز نخرے ان دونوں بچوں سے زیادہ نہیں تو کم بھی نہیں ہونگے :facepalm: ۔

    عاطف بھای کیا آپ نے کبھی بچے کا ڈائیپر بدلا ہے؟

    پتا نہیں کیسے مست سے بچے آچکے ہیں جنہیں پیک نہ کیا جاے تو ساری پتلون بھر دیتے ہیں ہمارے دور میں تو مائیں کہتی تھیں کہ میرا بچہ بہت سمجھدار ہے صبح اٹھ کر روتا ہے تو ٹایلٹ لے جاتی ہوں بلکل پاجامہ گیلا یا بھربھریلا نہیں کرتا

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #8
    عاطف بھای کیا آپ نے کبھی بچے کا ڈائیپر بدلا ہے؟ پتا نہیں کیسے مست سے بچے آچکے ہیں جنہیں پیک نہ کیا جاے تو ساری پتلون بھر دیتے ہیں ہمارے دور میں تو مائیں کہتی تھیں کہ میرا بچہ بہت سمجھدار ہے صبح اٹھ کر روتا ہے تو ٹایلٹ لے جاتی ہوں بلکل پاجامہ گیلا یا بھربھریلا نہیں کرتا

    جی بھائی بہت بار بدلہ ہے۔ اللہ بخشے جب بچوں کی والدہ زندہ تھیں تب اکثر کہہ دیا کرتی تھیں کہ میں مصروف ہوں ذرا۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    ان کے جانے کے بعد میری باقاعدہ ذمہ داری ہوا کرتی تھی کیونکہ چھوٹا بچہ بہت ہی چھوٹا تھا۔

    ویسے مجھے بھی یاد پڑتا ہے کہ ہمارے دور میں ایک ڈیڑھ سال کا بچہ ماں کو خود بتاتا تھا کہ مجھے سو سو آئی ہے یا پوٹی آئی ہے۔ اب بچے بطخ بن کر گھومتے رہتے ہیں اور دنیاوی معاملات پر کوئی توجہ نہیں دیتے۔

    پہلے مائیں بچوں کی دونوں ٹانگیں تھامے نالی کے کنارے گھنٹوں بیٹھی سسسسسس سسسسسس سسسسسس کی آوازیں نکالتی رہتی تھیں تین چار بار کے بعد بچہ خود اتنا بالغ ہوجاتا تھا کہ بتاتا تھا کہ چل سو سو کروانے لے چل ورنہ اسے پتہ ہوتا تھا ماں اسی مضحکہ خیز سٹائل میں نالی کنارے لئے بیٹھی رہے گی اور جب تک دوسری بار مُوتا نہیں تو چھوڑے گی نہیں

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9
    جی بھائی بہت بار بدلہ ہے۔ اللہ بخشے جب بچوں کی والدہ زندہ تھیں تب اکثر کہہ دیا کرتی تھیں کہ میں مصروف ہوں ذرا۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ان کے جانے کے بعد میری باقاعدہ ذمہ داری ہوا کرتی تھی کیونکہ چھوٹا بچہ بہت ہی چھوٹا تھا۔ ویسے مجھے بھی یاد پڑتا ہے کہ ہمارے دور میں ایک ڈیڑھ سال کا بچہ ماں کو خود بتاتا تھا کہ مجھے سو سو آئی ہے یا پوٹی آئی ہے۔ اب بچے بطخ بن کر گھومتے رہتے ہیں اور دنیاوی معاملات پر کوئی توجہ نہیں دیتے۔ پہلے مائیں بچوں کی دونوں ٹانگیں تھامے نالی کے کنارے گھنٹوں بیٹھی سسسسسس سسسسسس سسسسسس کی آوازیں نکالتی رہتی تھیں تین چار بار کے بعد بچہ خود اتنا بالغ ہوجاتا تھا کہ بتاتا تھا کہ چل سو سو کروانے لے چل ورنہ اسے پتہ ہوتا تھا ماں اسی مضحکہ خیز سٹائل میں نالی کنارے لئے بیٹھی رہے گی اور جب تک دوسری بار مُوتا نہیں تو چھوڑے گی نہیں

    اس فقرے کی وضاحت کردیں زرا جب بچوں کی والدہ زندہ تھیں؟

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #10
    اس فقرے کی وضاحت کردیں زرا جب بچوں کی والدہ زندہ تھیں؟

    بیلیور بھائی! میری اہلیہ کا ایک آپریشن کے دوران انتقال ہوگیا تھا 2007 میں۔ پھر میں نے بچوں کے حوالے سے سوتیلی ماں کے ڈر سے دوسری شادی نہیں کی۔ 2014 میں والدہ کے اصرار پر دوسری شادی کی تھی اور اللہ کے کرم سے مجھے اب اہلیہ اچھی ملی ہیں اور روائیتی سوتیلی ماں والا معاملہ میرے گھر میں بالکل نہیں۔ بلکہ ابھی بھی میرا بڑا بیٹا ماں کے کان بھر رہا ہے تاکہ مجھے ڈانٹ پڑوا  سکے اور مجھے غصہ آرہا ہے کہ آخر میری اہلیہ روائیتی سوتیلی ماں کیوں نہیں؟؟

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #11
    بیلیور بھائی! میری اہلیہ کا ایک آپریشن کے دوران انتقال ہوگیا تھا 2007 میں۔ پھر میں نے بچوں کے حوالے سے سوتیلی ماں کے ڈر سے دوسری شادی نہیں کی۔

    ۔

    پوچھنا تھا کہ ۔۔۔۔ پہلی اھلیہ کا آپریشن آپ نے خود ہی کیا تھا ۔۔۔۔ یا ھسپتال نے کیا تھا ۔۔۔

    ھستپا ل نے کیا تھا تو برائے مہربانی ھستپال کا پتہ بتا دیں ۔۔۔۔۔۔

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #12
    ۔ پوچھنا تھا کہ ۔۔۔۔ پہلی اھلیہ کا آپریشن آپ نے خود ہی کیا تھا ۔۔۔۔ یا ھسپتال نے کیا تھا ۔۔۔ ھستپا ل نے کیا تھا تو برائے مہربانی ھستپال کا پتہ بتا دیں ۔۔۔۔۔۔

    گلٹی یار! برا نہیں ماننا لیکن میں بہت زیادہ ذاتی باتیں فورم پر شئیر کرنا اچھا نہیں سمجھتا۔  بیلیور بھائی سے پچھلے نو سال کے تعلق میں آج پہلی بار انہیں بس یہی بتایا ہے کہ میری اہلیہ کا انتقال ہوچکا ہے۔ کیسے کیوں اور کہاں والی باتیں میرے لئے نہ صرف تکلیف دہ ہیں بلکہ کسی کو بھی بتانا غیر ضروری ہے۔

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #13

    Allah tumhe khush rakhe bhai aur tumhari zindagi main aasaniyan paida farmai

    nisa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #14
    نساء جی بہت زبردست فیصلہ اور دلچسپ کانٹینٹ۔ آج کی ویڈیو اس لئے پوری دیکھی کیونکہ روٹین سے ہٹ کر تھی اور ایسے لگتا ہے جیسے اپنے ہی کسی فیملی ممبر کی ویڈیو دیکھ رہے ہوں ۔ ویسے دانش گردی پر آنے کے بعد آپ ہماری فیملی ممبر بن ہی چکی ہیں بس فرق یہ ہے کہ پہلے آپ چھوٹی باجی ہوتی تھیں کیونکہ بڑی باجی نادان ہوا کرتی تھیں اب وہ پرائے گھر چلی گئی ہیں تو آپ کو اسی منصب پر بٹھا دیا گیا ہے۔ نساء جی یہ جو آپ کا بڑا بیٹا ہے نہ یہ سلیم رضا جیسے ان بچوں کی ڈٹو کاپی ہے جنہیں ہر سیدھی پڑی ہوئی چیز اُلٹی رکھی نظر آتی ہے اور مفادِ عامہ کی خاطر وہ اس چیز کو سیدھا کرنے کی کوشش میں ستیاناس ماردیتے ہیں۔ نیز آپ جس پودینے کی طرف ہماری توجہ مبذول کروانا چاہتی تھیں وہ اب ماضی کا قصہ لگ رہا ہے کیونکہ برخوردار کو مٹھیاں بھر بھر کر پودینہ اور مٹی نوچ نوچ کر دیوار کو مارتے دیکھا گیا ہے۔ اس کے علاوہ جس طرح اس نے چھوٹے بھائی کا جھولا ٹکر مار کر روکا اور خود کو پہنچنے والی تکلیف کا اظہار کیا اس سے لگتا ہے کہ سارے بڑے بیٹے ایک ہی طرح کی فطرت لے کر پیدا ہوتے ہیں۔ کافی پوزیسیو ہے نہ؟؟ چھوٹا بچہ میری طرح کا ملنگ فطرت بچہ لگ رہا ہے جو تھوڑی سی توجہ پاکر ہی بےسُدھ ہوجاتا ہے۔ ماں کے ایک حکم پر ہمیں بائے بائے بھی کہہ رہاہے جس سے پتہ چلتا ہے کہ ماں کے کہنے پر چلتا ہے اورمستقبل میں آپکے ایک روائیتی ساس بننے کے امکانات کافی روشن ہیں۔ مبارک ہو۔ اللہ تعالی آپکو اور آپ کی فیملی کو اپنے حفظ و امان میں رکھے ماشاللہ کیوٹ فیملی۔ بڑا بچہ البتہ کچھ اکیوٹ سا ہے :bigsmile: ۔ SaleemRaza

    بہت شکریہ آپ کی تحریر کا۔ بچے سب مختلف ہوتے ہیں۔ اور آج کل کے بچے تو بچپن سے ہی ایڈونچر کے شوقین ہوتے ہیں۔ میڈیا کا دور ہے۔ اور ٹیکنالوجی میں آنکھ کھولتے ہیں۔ نئی دنیانئے زمانے کے بچے۔

    آمین اور اللہ پاک آپ کی فیملی کو بھی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین۔

    nisa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #15
    جی بھائی بہت بار بدلہ ہے۔ اللہ بخشے جب بچوں کی والدہ زندہ تھیں تب اکثر کہہ دیا کرتی تھیں کہ میں مصروف ہوں ذرا۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ان کے جانے کے بعد میری باقاعدہ ذمہ داری ہوا کرتی تھی کیونکہ چھوٹا بچہ بہت ہی چھوٹا تھا۔ ویسے مجھے بھی یاد پڑتا ہے کہ ہمارے دور میں ایک ڈیڑھ سال کا بچہ ماں کو خود بتاتا تھا کہ مجھے سو سو آئی ہے یا پوٹی آئی ہے۔ اب بچے بطخ بن کر گھومتے رہتے ہیں اور دنیاوی معاملات پر کوئی توجہ نہیں دیتے۔ پہلے مائیں بچوں کی دونوں ٹانگیں تھامے نالی کے کنارے گھنٹوں بیٹھی سسسسسس سسسسسس سسسسسس کی آوازیں نکالتی رہتی تھیں تین چار بار کے بعد بچہ خود اتنا بالغ ہوجاتا تھا کہ بتاتا تھا کہ چل سو سو کروانے لے چل ورنہ اسے پتہ ہوتا تھا ماں اسی مضحکہ خیز سٹائل میں نالی کنارے لئے بیٹھی رہے گی اور جب تک دوسری بار مُوتا نہیں تو چھوڑے گی نہیں

    اللہ پاک انہیں جنت میں جگہ دے ۔ آمین۔ اور آپ کو صبر۔

    اللہ پاک ماں باپ اور بچوں کا رشتہ ہمیشہ ایک ساتھ رکھے۔ آمین۔

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #16
    گلٹی یار! برا نہیں ماننا لیکن میں بہت زیادہ ذاتی باتیں فورم پر شئیر کرنا اچھا نہیں سمجھتا۔ بیلیور بھائی سے پچھلے نو سال کے تعلق میں آج پہلی بار انہیں بس یہی بتایا ہے کہ میری اہلیہ کا انتقال ہوچکا ہے۔ کیسے کیوں اور کہاں والی باتیں میرے لئے نہ صرف تکلیف دہ ہیں بلکہ کسی کو بھی بتانا غیر ضروری ہے۔

    ۔

    میں نے  تو صرف ھسپتال کا پتہ بوچھا تھا ۔۔۔۔ آپ کو با ت سمجھ میں نہیں آئی ۔۔۔ ۔۔۔۔۔

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #17
    ۔ میں نے تو صرف ھسپتال کا پتہ بوچھا تھا ۔۔۔۔ آپ کو با ت سمجھ میں نہیں آئی ۔۔۔ ۔۔۔۔۔

    جی میں سمجھ گیا تھا لیکن  مجبور شادی شدہ افراد کی مشکلات کے حل کیلئے میرے پاس یہ راستہ موجود نہیں۔ میں نے یہ تکلیف کاٹی ہوئی ہے۔

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #18
    جی میں سمجھ گیا تھا لیکن مجبور شادی شدہ افراد کی مشکلات کے حل کیلئے میرے پاس یہ راستہ موجود نہیں۔ میں نے یہ تکلیف کاٹی ہوئی ہے۔

    ۔

    تم کو تو یار مذ ا ق بھی سمجھ نہیں آتا ۔۔۔۔ واقعی پٹھان ہی لگے ہو تم ۔۔۔۔۔

    مومن
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #19
    گلٹی یار! برا نہیں ماننا لیکن میں بہت زیادہ ذاتی باتیں فورم پر شئیر کرنا اچھا نہیں سمجھتا۔ بیلیور بھائی سے پچھلے نو سال کے تعلق میں آج پہلی بار انہیں بس یہی بتایا ہے کہ میری اہلیہ کا انتقال ہوچکا ہے۔ کیسے کیوں اور کہاں والی باتیں میرے لئے نہ صرف تکلیف دہ ہیں بلکہ کسی کو بھی بتانا غیر ضروری ہے۔

    اپنی باتیں شئیر کرنے میں تکلیف ہو رہی ہے ۔۔۔اور جب  دوسروں کی ذاتی باتیں اور فیملی ائیف شئیر کی جا رہیں تھیں تو موضوف بڑھ چڑھ کر اپنا حصہ ڈال رہے تھے ۔۔

    مومن
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #20
    ۔ تم کو تو یار مذ ا ق بھی سمجھ نہیں آتا ۔۔۔۔ واقعی پٹھان ہی لگے ہو تم ۔۔۔۔۔

    ہا ہا ہا ۔۔۔پہلے تو عقل قل صاحب صرف تبلیغیوں کو جاہل سمجھتے تھے اب پٹھانوں کو بھی نشانہ بنایا جا رہا ہے ۔۔۔۔۔

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 29 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi