Viewing 20 posts - 181 through 200 (of 321 total)
  • Author
    Posts
  • نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #181
    قوم کوئی مسلط نہیں کر سکتا ، ہاں سنوار سکتا ہے اس کے لیے کچھ قدرتی اجزا بھی چاہئیے ہوتے ہے ، ہمیں مولویوں نے مذہب کا آسرا دیا تھا کہ اس سے سب بندھے رہے گے ، ناکام ہو گئی وہ ترتیب A large body of people united by common descent, history, culture, or language, inhabiting a particular state or territory. ہمارے ہاں چند سو کلو میٹر پر یہ ساری چیزیں تبدیل ہوتی ہے

    امریکہ سے سیکھ لیں ..یہاں سب صرف امریکی ہیں ..میرے خیال میں ایسا بنانے میں ان کے لیڈرز کے ساتھ ساتھ میڈیا کا بھی بڑا  ہاتھ ہے .

    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #182
    Guilty jee & Democrat Sahib When you guys repeat again and again he got 4 years who do you blame? Shouldn’t Bhutto be blamed for this short run? He was telling Arabs how to sell their oil and what to do with that money, tried to become the leader of Islamic block (the hypothetical block exists in only dreams of few) but had no clue how quickly he is annoying power corridors. I repeat again longevity is an asset. The longer you rule the more people can gauge how well you perform. Bhutto didn’t die in car accident or plane crash. He walked into the trap. He wrote his demise. It’s OK to lose elections, sit in opposition and bounce back to power. Bhutto went extra miles to win ’77 election. Banned alcohol, switched weekly holiday to Friday, announced atomic bomb, rigged elections. Why didn’t he see how these things will be perceived. Bhutto needs to be blamed first for ’77 coup before Gen. Zia.

    جس طرح امریکہ اور روس کو اپنا بلاک بنانے کا حق تھا اسی طرز پر ھمارا بھی یہ حق تھا لیکن ہم کمزور تھے اور ہمارے خواب لیڈر سمیت بہت بڑے۔۔بھٹو اس منافق ،احسان فراموش قوم کے لیے تھا ہی نہیں جو اپنی کاہلی ، سستی اور ھر ناکامی کی زمہ دار اسے ٹھراتی ھے۔حمودارحمن کمیشن جس کو بنگالی حکومت نے شایع کیا اس میں فوجی جنتا کو اس سانحہ کا ماسٹر مائنڈ گردانا گیا لیکن ان کونسلر لیول اور اسٹیبلشمنٹ کے دم بھرنے والوں کی تاند بھٹو پر ٹوٹی گیجہاں تک اپکا تعلق ہے تو شاید آپکو لفظ اسلامک سے چڑ ھو۔۔۔

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #183
    تحقیق کر کے واپس آتی ہوں آپ کے پاس . ابھی کوکنگ میں مصروف ہوں

    ان لوگوں کے پاس جب دلائل نہ ہوں تو یہ ایک طرف بھٹو اور دوسری طرف آپ کو رکھ کر پوچھتے ہیں کہ تم امریکہ میں کیوں ہو۔اور جب مسئلہ نواز شریف کا ہو تو پھر یہ آپ سے امریکہ میں رہنے کا نہیں پوچھیں گے کہ پھر عمران خان پر کاؤنٹر سوال کر دیں گے۔:bigsmile:

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #184
    ان لوگوں کے پاس جب دلائل نہ ہوں تو یہ ایک طرف بھٹو اور دوسری طرف آپ کو رکھ کر پوچھتے ہیں کہ تم امریکہ میں کیوں ہو۔ اور جب مسئلہ نواز شریف کا ہو تو پھر یہ آپ سے امریکہ میں رہنے کا نہیں پوچھیں گے کہ پھر عمران خان پر کاؤنٹر سوال کر دیں گے۔ :bigsmile:

    :lol:اس کی وجہ ہے ..تمام ممبرز کے پروفائل دیکھیں ..صرف میں اکسپرٹ ہوں

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #185
    جس طرح امریکہ اور روس کو اپنا بلاک بنانے کا حق تھا اسی طرز پر ھمارا بھی یہ حق تھا لیکن ہم کمزور تھے اور ہمارے خواب لیڈر سمیت بہت بڑے۔۔ بھٹو اس منافق ،احسان فراموش قوم کے لیے تھا ہی نہیں جو اپنی کاہلی ، سستی اور ھر ناکامی کی زمہ دار اسے ٹھراتی ھے۔ حمودارحمن کمیشن جس کو بنگالی حکومت نے شایع کیا اس میں فوجی جنتا کو اس سانحہ کا ماسٹر مائنڈ گردانا گیا لیکن ان کونسلر لیول اور اسٹیبلشمنٹ کے دم بھرنے والوں کی تاند بھٹو پر ٹوٹی گی جہاں تک اپکا تعلق ہے تو شاید آپکو لفظ اسلامک سے چڑ ھو۔۔۔

    حمود الرحمن کیشن کا دیا گیا مینڈیٹ ہی غلط تھا ۔ اس سے صرف یہ کیوں پوچھا گیا کہ ہتھیار ڈالنے کے اسباب بتائے۔یہ کیوں نہ پوچھا گیا کہ مشرقی پاکستان میں پیدا ہونے والی صورتِ حال کا ذمہ دار کون تھا۔

    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #186
    ان لوگوں کے پاس جب دلائل نہ ہوں تو یہ ایک طرف بھٹو اور دوسری طرف آپ کو رکھ کر پوچھتے ہیں کہ تم امریکہ میں کیوں ہو۔ اور جب مسئلہ نواز شریف کا ہو تو پھر یہ آپ سے امریکہ میں رہنے کا نہیں پوچھیں گے کہ پھر عمران خان پر کاؤنٹر سوال کر دیں گے۔ :bigsmile:

    ھم غیر ملکیوں کو جواب دینے کے پابند نہیں جنکی وفاداری مشکوک ہو۔۔۔۔چلیں خیبر پختوں میں ہجرت کر لیں وہاں تو ادارے قائم ہو چکے ہیں اب کیا مصلحت ہے؟پھر آپ سوال پوچھنے کے اہل تسلیم ہونگے۔۔۔۔:bigsmile: :bigsmile:

    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #187
    حمود الرحمن کیشن کا دیا گیا مینڈیٹ ہی غلط تھا ۔ اس سے صرف یہ کیوں پوچھا گیا کہ ہتھیار ڈالنے کے اسباب بتائے۔ یہ کیوں نہ پوچھا گیا کہ مشرقی پاکستان میں پیدا ہونے والی صورتِ حال کا ذمہ دار کون تھا۔

    اسکے اندر زمہ داروں کا نا صرف تعین بلکہ نام تک تحریر کیے گئے ہیں ۔۔۔بھٹو کی یہ غلطی تھی کہ انکو پھائے نہیں لگایا۔۔

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #188
    اسکے اندر زمہ داروں کا نا صرف تعین بلکہ نام تک تحریر کیے گئے ہیں ۔۔۔ بھٹو کی یہ غلطی تھی کہ انکو پھائے نہیں لگایا۔۔

    فوجی ایکشن اور اس کے بعد کے حالات کے ذمہ داروں کے نام تو موجود ہیں لیکن الیکشن ۱۹۷۰ سے پہلے اور بعد کے سیاسی حالات اوربنگلہ دیش کے نقشے میں رنگ بھرنے والے ان سول اور فوجی نمبرداروں کا کوئی ذکر نہیں جو حالات کو اس نہج پر لائے اور نہ ہی بھٹو یحیٰ گٹھ جوڑ کا۔ کیا آپ روشنی ڈال سکتے ہیں کہ مشرقی پاکستان میں فوجی کاروائی کئے جانے میں بھٹو صاحب کی اچھل اچھل کر حمایت کئے جانے کا حمود الرحمن کمیشن میں کیوں ذکر نہیں ہے۔

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #189
    امریکہ سے سیکھ لیں ..یہاں سب صرف امریکی ہیں ..  .

    کیا آپ یہ کہنا چاہتی ہیں کہ آپ صرف امریکی ہیں پاکستانی نہیں؟؟؟؟

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    جمہور پسند
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #190
    شاہد بھائی اگر تبدیلی کی آواز خیبر پختون خواہ میں مقیم لوگوں سے آئے تو اثر زیادہ ہوتا ہے …اور لوگ ہجرت بھی ایسی جگہ کرتے ہے جہاں خوشحالی ہو ، امن ہو ، میرٹ ہونادان اور آپ یقینا اس پر غور کرینگے ، ہم نے تو نواز شریف کو کبھی تبدیلی کا علمبردار نہیں کہا ، صرف اس کے حق حکمرانی کی بات کی

    ان لوگوں کے پاس جب دلائل نہ ہوں تو یہ ایک طرف بھٹو اور دوسری طرف آپ کو رکھ کر پوچھتے ہیں کہ تم امریکہ میں کیوں ہو۔ اور جب مسئلہ نواز شریف کا ہو تو پھر یہ آپ سے امریکہ میں رہنے کا نہیں پوچھیں گے کہ پھر عمران خان پر کاؤنٹر سوال کر دیں گے۔ :bigsmile:
    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #191
    دوسری جنگ عظیم کے بعد جرمنی اور جاپان میں کیا ماحول تھا ؟ لیڈر اور حکومتیں کون بناتے ہے ؟ اپنے حقوق کے لیے کون لڑتے ہے ؟ …. پہلے اس بات کا تعین بھی ضروری ہے کہ ہم قوم یعنی نیشن کی تعریف پر پورا اترتے بھی ہے یا نہیں

    یار سیدھی سی بات ہے ہم منافقت کے گند میں لتھڑے ہجوم ہیں جنہیں امریکی اور برطانوی سامراج نے آزادی کا لولی پاپ صرف ھندوستان کو افغانی شورش سے محفوظ رکھنے کے لیے دیا تھامیری نظر میں پاکستان ، انڈیا اور افغان کے درمیان بفر ذون قائم کرنے کے لیے وجود میں ایا باقی سب اسلامی ریاست کا قیام اور پاکستان کا مطلب کیا بکواس اور منافقت کے علاوہ کچھ نہیں۔۔۔۔

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #192
    ھم غیر ملکیوں کو جواب دینے کے پابند نہیں جنکی وفاداری مشکوک ہو۔۔۔۔ چلیں خیبر پختوں میں ہجرت کر لیں وہاں تو ادارے قائم ہو چکے ہیں اب کیا مصلحت ہے؟ پھر آپ سوال پوچھنے کے اہل تسلیم ہونگے۔۔۔۔ :bigsmile: :bigsmile:

    غیر ملکی کا طعنہ کسی اور کو دیجئے گا …میں اگلے سال انشاء الله وہاں کا پاسپورٹ بھی بنوا لوں گی ..ویسے نائکوپ ہے میرے پاس ..جس کا مطلب ہے اوورسیز پاکستانی:bigthumb:

    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    #193
    جس طرح امریکہ اور روس کو اپنا بلاک بنانے کا حق تھا اسی طرز پر ھمارا بھی یہ حق تھا لیکن ہم کمزور تھے اور ہمارے خواب لیڈر سمیت بہت بڑے۔۔ بھٹو اس منافق ،احسان فراموش قوم کے لیے تھا ہی نہیں جو اپنی کاہلی ، سستی اور ھر ناکامی کی زمہ دار اسے ٹھراتی ھے۔ حمودارحمن کمیشن جس کو بنگالی حکومت نے شایع کیا اس میں فوجی جنتا کو اس سانحہ کا ماسٹر مائنڈ گردانا گیا لیکن ان کونسلر لیول اور اسٹیبلشمنٹ کے دم بھرنے والوں کی تاند بھٹو پر ٹوٹی گی جہاں تک اپکا تعلق ہے تو شاید آپکو لفظ اسلامک سے چڑ ھو۔۔۔

    Islamic block was Bhutto’s right? But Zia’s Islamization was a curse? When GHQ sells this snake oil we jump on them. But somehow in Bhutto’s profile it ends up in positive column. The way his family talks even 4th generation you are right he wasn’t carved out for that land. They were better off in entertainment clubs of San Francisco not our power corridors. Let’s not forget Gen. Zia was not divine intervention he was Bhutto’s gift to Pakistan. He didn’t come to power with Colonel coup the visionary Bhutto gave him the leadership of our armed forces. What was he thinking when he picked such a radical man to lead our armed forces.

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #194
    غیر ملکی کا طعنہ کسی اور کو دیجئے گا … میں اگلے سال انشاء الله وہاں کا پاسپورٹ بھی بنوا لوں گی ..ویسے نائکوپ ہے میرے پاس ..جس کا مطلب ہے اوورسیز پاکستانی :bigthumb:

    میں تو پاکستان میں رہنے والوں سے بھی زیادہ پاکستانی ہوں۔ضرورت پڑنے پر ثابت کر سکتا ہوں:bigsmile:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #195
    شاہد بھائی اگر تبدیلی کی آواز خیبر پختون خواہ میں مقیم لوگوں سے آئے تو اثر زیادہ ہوتا ہے …اور لوگ ہجرت بھی ایسی جگہ کرتے ہے جہاں خوشحالی ہو ، امن ہو ، میرٹ ہو نادان اور آپ یقینا اس پر غور کرینگے ، ہم نے تو نواز شریف کو کبھی تبدیلی کا علمبردار نہیں کہا ، صرف اس کے حق حکمرانی کی بات کی

    آپ یہ بھی مانتے ہیں کہ وہ کرپٹ ہے۔ قطری خط پر ہنستے بھی ہیں۔تو ایک کرمنل کا تو حقِ حکمرانی قائم ہی نہیں رہ سکتا چاہے اسے ۱۰۰ فیصد ووٹ پڑے ہوں۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    #196
    غیر ملکی کا طعنہ کسی اور کو دیجئے گا … میں اگلے سال انشاء الله وہاں کا پاسپورٹ بھی بنوا لوں گی ..ویسے نائکوپ ہے میرے پاس ..جس کا مطلب ہے اوورسیز پاکستانی :bigthumb:

    The impression I got from your last few posts on the subject your late mom tied you with U.S forever. Even if you want to move back you can’t. Passport is just a travel document. It doesn’t define your loyalty one way or the other.

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #197
    کیا آپ یہ کہنا چاہتی ہیں کہ آپ صرف امریکی ہیں پاکستانی نہیں؟؟؟؟

    :lol:میں ملغوبہ ہوں ..سچ بات یہ ہے کہ شاید صرف ہم پاکستانی ہی ہیں جنہوں نے پوری طرح امریکہ کو نہیں اپنایا ..نوٹ .معذرت جلدی میں غلط بٹن دب گیا ..ابھی دیکھا کہ سلیپ پر دب گیا تھا ..یہ گستاخی میں نہیں کرتی ..فون بج رہا تھا ..ضروری کال تھی ..توجہ بٹ  گئی ..اگین سوری

    جمہور پسند
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #198
    حق حکمرانی عوام نے دیا ہے اس لیے اس کو مانتے ہے ، اور کرمنل آپ نے بنا دیا ، کسی عدالت کی طرف سے ایسا نہیں کہا گیا ، جب کہا جائے گا تو حق حکمرانی بھی کھو دے گاحق حکمرانی کھونے کا فیصلہ کون کرتا ہے ، یہ الگ ڈیبیٹ ہے جس پر بات کرینگے

    آپ یہ بھی مانتے ہیں کہ وہ کرپٹ ہے۔ قطری خط پر ہنستے بھی ہیں۔ تو ایک کرمنل کا تو حقِ حکمرانی قائم ہی نہیں رہ سکتا چاہے اسے ۱۰۰ فیصد ووٹ پڑے ہوں۔
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #199
    آپ یہ بھی مانتے ہیں کہ وہ کرپٹ ہے۔ قطری خط پر ہنستے بھی ہیں۔ تو ایک کرمنل کا تو حقِ حکمرانی قائم ہی نہیں رہ سکتا چاہے اسے ۱۰۰ فیصد ووٹ پڑے ہوں۔

    اگر سو فیصد عوام کسی کرمنل کے پیچھے ہوں تو اس کا حقِ حکمرانی قائم کیوں نہیں رہ سکتا۔۔۔۔۔۔ذرا وضاحت کیجئے۔۔۔۔۔

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #200
    میں تو پاکستان میں رہنے والوں سے بھی زیادہ پاکستانی ہوں۔ ضرورت پڑنے پر ثابت کر سکتا ہوں :bigsmile:

    ثابت تو میں بھی کر سکتی ہوںمیرا دل وہیں کہیں پڑا  ہے

Viewing 20 posts - 181 through 200 (of 321 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi