Thread:
The Missing Sajid Gondal
Home › Forums › Siasi Discussion › The Missing Sajid Gondal
- This topic has 26 replies, 9 voices, and was last updated 2 years, 6 months ago by
Muhammad Hafeez. This post has been viewed 1380 times
-
AuthorPosts
-
7 Sep, 2020 at 11:02 pm #1
A young man Sajid Gondal who is the AJD of SECP has been missing for few days
No one has any concerned about his life and his whereabouts . He was the probable source of information for Ahmed Noorani regarding the Asim Bajwa’s sons companies registered under SECP. Its no secret that those who are hell bend destroying the freedom of expression in Pakistan are behind his kidnapping … This present Government has become a tool for the fascist forces in Pakistan and these idiots in this Governemnt are unable to protect the life of Pakistanis inside the country. This is 2nd such an incident after the abduction of Mati Ullah that a person disappeared in the day light from the busy streets of the Capital.
8 Sep, 2020 at 5:12 am #2گوندل صاحب کو اٹھوا کر حکومت نے عاصم باجوے کی کرپشن کو کوور کرنے کی بڑی غلطی کی ہے اور اپنی پاؤں پر کلہاڑا مارا ہے یہ کام اس فوجی جرنیل نے حکومت کی مدد سے کیا ہے یا فوج کی مدد کی سے …جرنیل کی پاکستان میں رجسٹرڈ کمپنیوں کی تفصیل پہلے ہی میڈیا پر مجود ہے ۔۔۔ ابھی گوندل بیچارہ کسی ٹارچر ہاؤس میں پڑا ہو گا … اور یہاں قوم یوم دا فع مانا رہی ہے
8 Sep, 2020 at 5:28 am #3گوندل صاحب کو اٹھوا کر حکومت نے عاصم باجوے کی کرپشن کو کوور کرنے کی بڑی غلطی کی ہے اور اپنی پاؤں پر کلہاڑا مارا ہے یہ کام اس فوجی جرنیل نے حکومت کی مدد سے کیا ہے یا فوج کی مدد کی سے …جرنیل کی پاکستان میں رجسٹرڈ کمپنیوں کی تفصیل پہلے ہی میڈیا پر مجود ہے ۔۔۔ ابھی گوندل بیچارہ کسی ٹارچر ہاؤس میں پڑا ہو گا … اور یہاں قوم یوم دا فع مانا رہی ہے
اس جوتا صاف حکومت سے نہ تو بوٹ والے روکے جاسکتے ہیں اور نہ ہی ان کی کرپشن ۔ اس چمار نے اتنا کچھ بوٹوں کی جھولی میں ڈال دیا ہے کہ اب سویلین ساورنٹی کے طوطے میں کچھ باقی نہیں رہا ۔ لعنت ہے ایسے یوم دفاع پر جب نقب زن اپنی ہی چھت میں شگاف ڈالے ( بقول احمد فراز) ، اس کا صاحبزادہ بھی اب بوٹوں کو اٹھانے والا غلام بن چکا ہے ، مجال ہے جو ایک قطرہ باپ کا دیا ہوا خون کھول جائے ۔ اور میرے ھم وطن بھی سارے منہ میں گھگیاں ڈال کر بیٹھے ہیں ۔
- thumb_up 4 mood 1
- thumb_up Qarar, Muhammad Hafeez, GeoG, Atif Qazi liked this post
- mood unsafe react this post
8 Sep, 2020 at 5:40 am #4اس جوتا صاف حکومت سے نہ تو بوٹ والے روکے جاسکتے ہیں اور نہ ہی ان کی کرپشن ۔ اس چمار نے اتنا کچھ بوٹوں کی جھولی میں ڈال دیا ہے کہ اب سویلین ساورنٹی کے طوطے میں کچھ باقی نہیں رہا ۔ لعنت ہے ایسے یوم دفاع پر جب نقب زن اپنی ہی چھت میں شگاف ڈالے ( بقول احمد فراز) ، اس کا صاحبزادہ بھی اب بوٹوں کو اٹھانے والا غلام بن چکا ہے ، مجال ہے جو ایک قطرہ باپ کا دیا ہوا خون کھول جائے ۔ اور میرے ھم وطن بھی سارے منہ میں گھگیاں ڈال کر بیٹھے ہیں ۔
سترہ سو ارب سالانہ لیتے ہیں اور ساتھ میں ان سب کی ساری توجہ اپنے ہی ملک میں عوام کو اٹھانے پر لگی ہے .. میڈیا تعلیم ہر چیز کو انہوں نے خریدا ہوا ہے …. جو بھی ان کو ایکسپوز کرنے کی کوشش کرتا اس کو اٹھا لیتے ہیں
- thumb_up 1
- thumb_up Zaidi liked this post
8 Sep, 2020 at 6:10 am #7سترہ سو ارب سالانہ لیتے ہیں اور ساتھ میں ان سب کی ساری توجہ اپنے ہی ملک میں عوام کو اٹھانے پر لگی ہے .. میڈیا تعلیم ہر چیز کو انہوں نے خریدا ہوا ہے …. جو بھی ان کو ایکسپوز کرنے کی کوشش کرتا اس کو اٹھا لیتے ہیں
کون سیکھا ہے صرف باتوں سے
سب کو اک حادثہ ضروری ہے ۔
8 Sep, 2020 at 10:05 pm #8ساجد گوندل کس کے پاس ہے ، دنیا جانتی ہے ، مگر کیا کر سکتے ہیںشامی صاحب ، آپ بھی بس صابر وشاکر بن گئے ہیں ۔
- mood 3
- mood Muhammad Hafeez, shami11, Atif Qazi react this post
9 Sep, 2020 at 1:40 am #10And he has returned home safe after 5 days of abduction … Who will bell the Cat in Pakistan ? No one …
He was a journalist himself but everyone is not Noorani
He was asked to go out of Islamabad to his village in Sargodah so media can forget in in a few days.
Only glimpse of hope for the truth to come out is if Athar MinAllah asks for detailed abduction report just like Faiz Esa wrote on Faizabad Dharna.
9 Sep, 2020 at 6:59 am #11He was a journalist himself but everyone is not Noorani He was asked to go out of Islamabad to his village in Sargodah so media can forget in in a few days. Only glimpse of hope for the truth to come out is if Athar MinAllah asks for detailed abduction report just like Faiz Esa wrote on Faizabad Dharna.Geog, any supporters of Boots didn’t bother to pay any visit to this thread. Neither, our other kind members . Its become so normal in our country and the life goes on .
-
This reply was modified 2 years, 6 months ago by
Zaidi.
- thumb_up 1
- thumb_up Atif Qazi liked this post
9 Sep, 2020 at 9:12 am #12غضب خدا کا پہلے مطیع اللہ جان اور اب ساجد گوندل
ساجد گوندل جیسے غداران وطن کو رہا کرکے محبان وطن نے شکوک و شبھات میں مبتلا کنفیوزان وطن کو یہ پیغام دیا ہے کہ آپ قومی راز افشا کرکے بھی صحیح سلامت گھر پہنچ سکتے ہیں بس آپ کی بیگم پڑھی لکھی اور ڈٹ جانے والی ، ماں بین کرنے والی، بچے معصوم ہونے کے ساتھ ساتھ چار ہونے چاہییں .تعلق تین دریاؤں کی زمین سے ہونا اضافی قابلیت کے ضمرے میں آے گا .
یہ انتہائی خطرناک رجحان ہے اور اداروں کی طرف سے فرض میں کوتاہی کی نشاندھی کرتا ہے اداروں کو دل سے زیادہ دماغ سے سوچنا چاہئے گوندل جیسے ڈھڈھووں کو ملک کے وسیع تر مفاد میں اور فلسفہ افادیت کے تحت نشان عبرت بنانا چاہئے جب یہ لوگ خود اپنے اہل و اعیال اور بوڑھی ماں کی موجودگی سے غافل ہیں تو اداروں کا ہر گز فرض نہیں بنتا کہ انکے بارے میں پریشان ہوں .- thumb_up 2
- thumb_up Muhammad Hafeez, Zaidi liked this post
9 Sep, 2020 at 1:29 pm #13Sajid Gondal tells police he was in northern areas for recreation https://t.co/AeR7xuXgpt pic.twitter.com/7qFD7EtSuW
— 24 News HD (@24NewsHD) September 9, 2020
- mood 1
- mood Atif Qazi react this post
9 Sep, 2020 at 1:41 pm #14اسلام آباد سے لاپتا ہونے والے سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کے جوائنٹ ڈائریکٹر ساجد گوندل بخیریت اپنے گھر پہنچ گئے ہیں۔
ساجد گوندل نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ ‘میں گھر واپس آ گیا ہوں اور محفوظ ہوں، میں اپنے ان تمام دوستوں کا شکر گزار ہوں جو میرے لیے فکرمند تھے۔’
وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہا کہ وزیر اعظم نے کابینہ اجلاس میں واضح کیا تھا کہ لوگوں کی گمشدگی ناقابل قبول ہے کیونکہ کسی بھی طرح کے جرائم سے نمٹنے کے لیے قانون موجود ہے، اس معاملے پر وزارت داخلہ اور آئی جی کو سخر احکامات دیے گئے تھے، ساجد گوندل کی باحفاظت واپسی خوش آئند ہے۔
واضح رہے کہ 4 ستمبر کو اسلام آباد سے لاپتا ہونے والے ساجد گوندل کی گاڑی چک شہزاد کے پارک روڈ واقع نیشنل ایگریکلچر ریسرچ سینٹر (این اے آر سی) کے سامنے سے ملی اور ان کے اہلخانہ کا کہنا تھا کہ ان کا جوائنٹ ڈائریکٹر سے رابطہ نہیں ہورہا۔
جوائنٹ ڈائریکٹر کے اہلخانہ نے کہا تھا کہ ساجد گوندل چک شہزاد میں خاندان کے ملکیتی ڈیری فارم گئے تھے، تاہم فارم کے عملے کا کہنا ہے کہ وہ بعد ازاں وہاں سے چلے گئے تھے۔
اہلخانہ نے کہا تھا کہ ایس ای سی پی عہدیدار و سابق صحافی گھر نہیں لوٹے۔
بعد ازاں ساجد گوندل کی اہلیہ نے شہزاد ٹاؤن تھانے میں واقعے کی شکایت درج کرائی جس میں انہوں نے شبہ ظاہر کیا کہ ان کے شوہر کو ‘نامعلوم افراد نے اغوا’ کر لیا گیا ہے۔
ساجد گوندل کی والدہ نے بیٹے کی گمشدگی کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست جمع کرائی تھی جس پر عدالت نے پیر تک سیکیورٹی ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کے جوائنٹ ڈائریکٹر کو بازیاب کرانے کا حکم دیا تھا۔
درخواست کے مطابق شام ساڑھے 7 بجے ساجد گوندل شہزاد ٹاؤن اسلام آباد میں اپنے گھر سے سرکاری گاڑی میں باہر گئے لیکن واپس نہیں آئے، بعد ازاں ان کی کار اسلام آباد میں قومی زراعت تحقیقی مرکز کے قریب مین پارک روڈ پر کھڑی ہوئی ملی۔
عدالت میں ساجد گوندل کی والدہ نے بیان دیا کہ میرے بیٹے کی کسی سے کوئی دشمنی نہیں تھی، پارک روڈ سے بیٹے کو اغوا کیا گیا اور اغوا کار گاڑی وہیں چھوڑ گئے۔
جس پر چیف جسٹس ہائی کورٹ نے ریمارکس دیے کہ اسلام آباد سے شہری کو اس طرح اغوا کیا جانا انتہائی تشویشناک ہے۔
پیر تک سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کے عہدیدار کو بازیاب کرانے میں ناکامی پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے سیکریٹری داخلہ، پولیس اور دارالحکومت کی انتظامیہ پر سخت برہمی کا اظہار کیا تھا۔
چیف جسٹس اطہر من اللہ نے وفاقی دارالحکومت میں جبری گمشدگیوں کی بڑھتی تعداد پر سخت تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے سیکریٹری داخلہ کو ہدایت کی تھی کہ شہریوں کے بنیادی حقوق کے تحفظ کے لیے کوئی پالیسی وضع کرنے کے لیے اس معاملے کو وزیراعظم کے سامنے اٹھائیں۔
آج اسلام آباد میں وفاقی کابینہ کے اجلاس میں بھی وزیر اعظم عمران خان نے ساجد گوندل کی گمشدگی پر پریشانی کا اظہار کرتے ہوئے سیکریٹری داخلہ اور آئی جی کو ان کی جلد بازیابی کے لیے اقدامات کرنے کی بھی ہدایت کی تھی۔- thumb_up 1
- thumb_up Muhammad Hafeez liked this post
9 Sep, 2020 at 1:45 pm #15I am back and safe, and I am thankful to all friends who were worried for me.
— Sajid Gondal (@sgondal) September 8, 2020
- thumb_up 1
- thumb_up Muhammad Hafeez liked this post
9 Sep, 2020 at 1:52 pm #16دوستوں نے اصرار کیا اور ساجد گوندل گاڑی محکمہ زراعت کے تحقیقاتی مرکز کے باہر سڑک کنارے کھڑی کرکے شمالی علاقہ جات کی سیر کو نکل گیا اتنی فرصت بھی نہ ملی کہ ایک کلومیٹر فاصلے پر گھر جا کر کھڑی کر دے یا چابی ہی نکال لے
— Umar Cheema (@UmarCheema1) September 9, 2020
9 Sep, 2020 at 8:48 pm #17میں دل پہ جبر کروں گا تجھے بھلا دوں گامروں گا خود بھی تجھے بھی کڑی سزا دوں گا
یہ تیرگی مرے گھر کا ہی کیوں مقدر ہو میں تیرے شہر کے سارے دیئے بجھا دوں گا
ہوا کا ہاتھ بٹاؤں گا ہر تباہی میں ہرے شجر سے پرندے میں خود اڑا دوں گا
وفا کروں گا کسی سوگوار چہرے سے پرانی قبر پہ کتبہ نیا سجا دوں گا
اسی خیال میں گزری ہے شام درد اکثرکہ درد حد سے بڑھے گا تو مسکرا دوں گا
تو آسمان کی صورت ہے گر پڑے گا کبھی زمیں ہوں میں بھی مگر تجھ کو آسرا دوں گا
بڑھا رہی ہیں مرے دکھ نشانیاں تیری میں تیرے خط تری تصویر تک جلا دوں گا
بہت دنوں سے مرا دل اداس ہے محسنؔ اس آئنے کو کوئی عکس اب نیا دوں گا- thumb_up 4
- thumb_up EasyGo, GeoG, Muhammad Hafeez, Atif Qazi liked this post
10 Sep, 2020 at 5:17 am #19ساجد گوندل تو بہت بڑی چول نکلی اس کو تو اغوا ہی رہنا چاہے تھا اس کے لئے زیدی صاحب جیسے میٹل گیر سالڈ مرسنری نے تھریڈ لگایا اور اس کی کھوج میں تفشیش شروع کر دی اور بازیاب کروایا … اور یہ کوئی جھوٹ بھی ٹھیک طرح سے نہیں بنا سکا … انہوں نے اس کی چھترول کرنے کے بعد کہا ہو گا … کچھ بھی کہہ دینا کہ کسی دوست کے چلا گیا تھا سیرسپاٹے کے لیے کاغان گیا تھا ۔۔۔۔ بھائی نے سچ میں وہی جھوٹ کہہ دیا جو انہوں نے ترغیبانہ مشورہ نوازا تھا۔ حالانکہ بے ڈفروں کے لیے اس میں بھی حشرسامانیاں ہیں۔….. یہ ساجد گوندل جیسے ڈرپوک لوگوں کی وجہ سے یونہی لوگوں کو اٹھا لیا جاتا ہے
-
This reply was modified 2 years, 6 months ago by
unsafe.
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.