Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 62 total)
  • Author
    Posts
  • Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #41
    بھائی یہ جنت جہنم میں کسی نے نہیں جانا … آپ کی پیدائش سے پہلے جیسے دنیا رواں دواں تھی .. ایسے ہی اپ کے مرنے کے بعد بھی ہو جاے گی .. آپ کی پیدائش سے پہلے اپ کو کچھ معلوم نہیں ہے کہ آپ کہاں تھے ایسے مرنے کے بعد بھی وہیں چلے جایں گے .. باقی اپ دنیا میں دل کو خوش کر لو .. بقول مرزا غالب ہم کو معلوم ہے جنت کی حقیقت دل کو خوش رکھنے کے لئے یہ خیال اچھا ہے

    پیدائش سے پہلے کسی کو کچھ کیسے معلوم ہوسکتا ہے دماغی ہونے کے دعویدار ہیں سوچا پوچھتا چلوں، بڈھی کالی  بھیڈ کو بھی بلا لو شائد اسے پتا ہو؟

    اور موت کے بعد کچھ نہیں ہوگا یہ کس نے بتایا، کیا مردہ خواب میں آیا تھا یا گھر سنیہا بھیجا تھا؟

    یہ بات تو زندہ رود کو بھی بلوا لو پر جواب نہیں آنے کا؟

    :bigthumb:

    unsafe
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #42
    پیدائش سے پہلے کسی کو کچھ کیسے معلوم ہوسکتا ہے دماغی ہونے کے دعویدار ہیں سوچا پوچھتا چلوں، بڈھی کالی بھیڈ کو بھی بلا لو شائد اسے پتا ہو؟ اور موت کے بعد کچھ نہیں ہوگا یہ کس نے بتایا، کیا مردہ خواب میں آیا تھا یا گھر سنیہا بھیجا تھا؟ یہ بات تو زندہ رود کو بھی بلوا لو پر جواب نہیں آنے کا؟ :bigthumb:

    پیدائش سے پہلے کسی کو نہیں معلوم ہو سکتا تو موت کے بعد جب بقول آپ کے – بلڈ سرکولیشن رکتے ہی دماغ کے سیلز مردہ ہونے لگتے ہیں.. پھر آپ کو یہ سب کیسے معلوم یا اگر کوئی یہ دعوا کرتا ہے کہ اس کو معلوم ہے موت کے بعد کیا ہو گا تو اس کو اپنا دماغی چیک اپ کرانا چاہے .. یہ جو لوگ غاروں میں زیادہ عرصے رہتے ہیں ان کا دماغ ویسے ہی فارغ ہو جاتا اور ان دن کو فرشتے تو کیا جن بھوت بھی نظر اتے ہیں

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #43

    بیلیور صاحب۔۔ آپ کو تو پھر پہلی فرصت میں بلڈ سرکولیشن ٹیسٹ کروانا چاہیے۔ :bigsmile: ۔۔

    ویسے آپ نے پوسٹ نمبر 34 میں جو نتھولال دین کا شعر غالب کے متھے مڑھا ہے، اس پر آپ کو غالب کے حضور دو نفل توبہ کے ادا کرکے معافی مانگنی چاہیے۔۔۔

    پہلے کالی بھیڑ نے غیر سائینسی بات کی تھی اب آپ کررہے ہیں، بلڈ سرکویشن رکتےہی بندہ مردہ ہوجاتا ہے تو ڈیڈ باڈی کا بلڈ سرکولیشن کون کرواتا ہے؟

    کیا آپ کفن لپیٹ کر لیبارٹری خود جائیں گے کہ بھیا میں زندہ تو نہیں ہوں پر دیکھنا میرا بلڈ سرکل کررہا ہے کہ نہیں

    ;-)

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #44
    پیدائش سے پہلے کسی کو نہیں معلوم ہو سکتا تو موت کے جب بقول آپ کے – بلڈ سرکولیشن رکتے ہی دماغ کے سیلز مردہ ہونے لگتے ہیں.. پھر آپ کو یہ سب کیسے معلوم یا اگر کوئی یہ دعوا کرتا ہے کہ اس کو معلوم ہے موت کے بعد کیا ہو گا تو اس کو اپنا دماغی چیک اپ کرانا چاہے .. یہ جو لوگ غاروں میں زیادہ عرصے رہتے ہیں ان کا دماغ ویسے ہی فارغ ہو جاتا اور ان دن کو فرشتے تو کیا جن بھوت بھی نظر اتے ہیں

    مجھے پہلے ہی شک تھا کہ یہاں جتنے بھی ملحدین آتے ہیں سب سکولوں نسے ہوے نے یعنی دو نمبر ہیں اصلی والے گورے ملحدین کا انہوں نے صرف مرشد پکڑا ہوا ہے

    میرے بھای دنیا میں صرف آپ اور میں ہی نہیں اربوں انسان اور لاکھوں ڈاکٹرز ہیں جو ہیومن باڈی کی ایک ایک نس پر رسرچ کررہے ہیں، مجھے یہ بات طبی سائنس نے بتای ہے آپ بھی کسی سائنسدان سے پوچھ لیں وہ یہی بات کرے گا

    unsafe
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #45
    بہتر ہوگا کہ آپ غالب کی بجاے گلزار حسین ناز جیسے شعرا کا مطالعہ کریں، غالب آپ کے بس میں نہیں ہے، گوگل کرکے غالب کے وہ تمام شعر جن میں مشکوک الفاظ کو اپنی منطق دے دینا کوی اچھی کوشش نہیں

    بھائی بڑی بات نہیں کرنی چاہے .. آپ نے خود کو یہ ثابت کرنے کی کوشش کی ہے جیسے اپ سے بہتر کوئی غالب کو سمجھ نہیں سکتا .. .تو اپ کو بتا دوں کہ فیک آئ ڈی میں کیا فتنہ چھپا ہوا ہے … میں اپ کی ہر بات کے جواب میں شعر لگا رہا ہوں اور آپ کسی اور شعر لگا کر اپنا پائنٹ ثابت کر رہے ہیں . غالب نے فرمایا تھا

    وفاداری بشرط استواری اصل ایماں ہے
    مرے بت خانے میں تو کعبے میں گاڑو برہمن

    غالب نے تو ایک وفادار برہمن کو کعبے میں گاڑنے کے لئے کہا ہے .. جو خدا کا گھر ہے

    unsafe
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #46
    مجھے پہلے ہی شک تھا کہ یہاں جتنے بھی ملحدین آتے ہیں سب سکولوں نسے ہوے نے یعنی دو نمبر ہیں اصلی والے گورے ملحدین کا انہوں نے صرف مرشد پکڑا ہوا ہے میرے بھای دنیا میں صرف آپ اور میں ہی نہیں اربوں انسان اور لاکھوں ڈاکٹرز ہیں جو ہیومن باڈی کی ایک ایک نس پر رسرچ کررہے ہیں، مجھے یہ بات طبی سائنس نے بتای ہے آپ بھی کسی سائنسدان سے پوچھ لیں وہ یہی بات کرے گا

    بھائی کیا کوئی آدمی کبی مر کر واپس آیا .. اور اس نے بتایا ہو کہ فلانا خدا سچا ہے … فلانا مذہب سچا ہے .. یہ سب چیزیں زندہ انسان ہی دوسرے انسانوں کو بتاتے ہیں …

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #47
    بھائی کیا کوئی آدمی کبی مر کر واپس آیا .. اور اس نے بتایا ہو کہ فلانا خدا سچا ہے … فلانا مذہب سچا ہے .. یہ سب چیزیں زندہ انسان ہی دوسرے انسانوں کو بتاتے ہیں …

    اب آپ سیدھی لائین پر آے ہو

    ہم نے کب کہا کہ کوی مردہ واپس آکر بتا رہا تھا، ہم تو یہ کہتے ہیں کہ انسان کو مرنے کے بعد کی زندگی کا کچھ علم نہیں سواے اس بات کے جو کائینات کے مالک نے قرآن میں بتای، اللہ نے ہی وعدہ کیا ہے کہ جنت ملے گی جس میں دودھ اور شہد کی نہریں ہونگی اور دوزخیوں کو آگ میں جلنا ہوگا ، پھر ہمیں مفسرین قرآن نے یہ بھی بتا دیا کہ جسم ادھر نہیں جائیں گے بلکہ روحوں کو ایک نیا جسم ملے گا ، ہم تو کہتے ہیں کہ ہمیں اللہ نے یہ سب بتایا

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #48
    بھائی بڑی بات نہیں کرنی چاہے .. آپ نے خود کو یہ ثابت کرنے کی کوشش کی ہے جیسے اپ سے بہتر کوئی غالب کو سمجھ نہیں سکتا .. .تو اپ کو بتا دوں کہ فیک آئ ڈی میں کیا فتنہ چھپا ہوا ہے … میں اپ کی ہر بات کے جواب میں شعر لگا رہا ہوں اور آپ کسی اور شعر لگا کر اپنا پائنٹ ثابت کر رہے ہیں . غالب نے فرمایا تھا وفاداری بشرط استواری اصل ایماں ہے مرے بت خانے میں تو کعبے میں گاڑو برہمن غالب نے تو ایک وفادار برہمن کو کعبے میں گاڑنے کے لئے کہا ہے .. جو خدا کا گھر ہے

    مجھے خوشی ہے کہ آپ غالب کے اشعار لکھ رہے ہیں اور مجھے زیادہ خوشی ہوتی کہ آپ ان کو درست سمجھ رہے ہوتے

    پھر بتاتا چلوں کہ تمثیلی کلام کا ظاہری مطلب نہیں لے سکتے جیسے جنت میں  دودھ اور شہد کی نہریں ایک تمثیلی بات ہے جس کے ظاہری معنی لینا آپکو غلط سمت میں لے جاتا ہے

    کعبہ میں کہاں قبرستان ہے جہاں پر برہمن کو دفن کرنا ہے؟

    اس شعر کا مطلب ہے کہ ریاکاری کے اسلام کی بجاے ایک خالص ، دیانتدار اور سچی بات کرنے والا ہندو برہمن بہتر ہے ، ابھی ہم جس بات کا تذکرہ کررہے تھے کہ موجودہ رنگ برنگے بدکردار حکمران تسبیح پھیر کر ریاکاری کررہے ہیں اس کا اللہ کے نزدیک کوی اجر نہیں بلکہ منافق ہیں

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #49
    پہلے کالی بھیڑ نے غیر سائینسی بات کی تھی اب آپ کررہے ہیں، بلڈ سرکویشن رکتےہی بندہ مردہ ہوجاتا ہے تو ڈیڈ باڈی کا بلڈ سرکولیشن کون کرواتا ہے؟ کیا آپ کفن لپیٹ کر لیبارٹری خود جائیں گے کہ بھیا میں زندہ تو نہیں ہوں پر دیکھنا میرا بلڈ سرکل کررہا ہے کہ نہیں ;-)

    ضروری نہیں، سارے جسم کی بلڈ سرکولیشن رکے۔ بعض اوقات جسم کے کسی خاص حصے کی بلڈ سرکولیشن رک جاتی ہےاور وہ مفلوج ہوجاتا  ہے۔ اس لئے بہتر یہی ہے کہ آپ ٹیسٹ کروالیں۔۔ :bigsmile: ۔۔

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #50

    ضروری نہیں، سارے جسم کی بلڈ سرکولیشن رکے۔ بعض اوقات جسم کے کسی خاص حصے کی بلڈ سرکولیشن رک جاتی ہےاور وہ مفلوج ہوجاتا ہے۔ اس لئے بہتر یہی ہے کہ آپ ٹیسٹ کروالیں۔۔ :bigsmile: ۔۔

    مجھے معلوم ہے کہ بعض لوگوں کے جسم کا کوی حصہ سیاہ پڑ جاتا ہے کیونکہ وہاں بلڈ سرکولیشن رکی ہوی ہوتی ہے مگر

    اوپر جاکر دکھیں دماغ کی بات ہورہی ہے ناکہ جسم کی

    :bigthumb:

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #51
    مجھے معلوم ہے کہ بعض لوگوں کے جسم کا کوی حصہ سیاہ پڑ جاتا ہے کیونکہ وہاں بلڈ سرکولیشن رکی ہوی ہوتی ہے مگر اوپر جاکر دکھیں دماغ کی بات ہورہی ہے ناکہ جسم کی :bigthumb:

    میں بھی دماغ کی بات ہی کررہا ہوں۔ :bigsmile: ۔۔۔

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #52
    بھائی کیا کوئی آدمی کبی مر کر واپس آیا .. اور اس نے بتایا ہو کہ فلانا خدا سچا ہے … فلانا مذہب سچا ہے .. یہ سب چیزیں زندہ انسان ہی دوسرے انسانوں کو بتاتے ہیں …

    صر ف ایک بات کہنا چاہتا ہوں شائد کام آجاے ورنہ زندگی تو بہت جلد کٹ جاتی ہے اور مرنے کے بعد پچھتاوا ہی ملے گا

    اللہ پر یقین آپ کو علم حاصل کرنے سے نہیں روکتا، ریسرچ اور نئی سے نئی تھیوریز دریافت کرنے سے نہیں روکتا، مثال ہے ڈاکٹر عبدا لسلام کی جو دنیا کا نمبر ون ماہر طبعیات تھا مگر انتہای مزہبی بھی تھا

    بالفرض میں غلط ہوں اور مرنے کے بعد بقول آپ کے کچھ بھی نہیں تو کم از کم پچھتاوا تو نہیں ہوگا بلکہ کچھ بھی نہیں تو پھر تو آپ یہ بھی کہنے جوگے نہیں ہوگے کہ بیلیور نے مجھے دھوکا دے دیا

    :bigthumb:

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #53

    میں بھی دماغ کی بات ہی کررہا ہوں۔ :bigsmile: ۔۔۔

    چیک کروانے کیلئے وہ جگہ بتا دیں جہاں سے آپ نے چیک کروایا تھا ، بس ذرا تسلی کیلئے کہہ رہا ہوں

    :bigthumb:

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #54
    پہلے کالی بھیڑ نے غیر سائینسی بات کی تھی اب آپ کررہے ہیں

    کون سی غیر سائنسی بات؟

    :thinking: ;-) :thinking:

    unsafe
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #55
    اب آپ سیدھی لائین پر آے ہو ہم نے کب کہا کہ کوی مردہ واپس آکر بتا رہا تھا، ہم تو یہ کہتے ہیں کہ انسان کو مرنے کے بعد کی زندگی کا کچھ علم نہیں سواے اس بات کے جو کائینات کے مالک نے قرآن میں بتای، اللہ نے ہی وعدہ کیا ہے کہ جنت ملے گی جس میں دودھ اور شہد کی نہریں ہونگی اور دوزخیوں کو آگ میں جلنا ہوگا ، پھر ہمیں مفسرین قرآن نے یہ بھی بتا دیا کہ جسم ادھر نہیں جائیں گے بلکہ روحوں کو ایک نیا جسم ملے گا ، ہم تو کہتے ہیں کہ ہمیں اللہ نے یہ سب بتایا

    مالک بھی تو انسانوں کا بنایا ہوا ہے … آپ کے پاس کیا ثبوت ہے کہ قرآن پاک مالک کی طرف ہے .. آپ تو اس کتاب کے ایک تھرڈ پارٹی وٹنس ہیں … اپ نے اپنے بزرگوں سے جو کچھ سنا اس پر یقین کر لیا

    unsafe
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #56
    محبت آزادی ہے محبت کے دام میں اگر کوئی قابو بھی آ جاتا تو وہ بھی آزاد ہو جاتا ہے ، محبت تلاش سے کبھی ملتی محبت کی تلاش میں نکلو گے آنا کے مریض بن جاؤ گے ، آنا محبت کو اندر نہیں انے دیتی بہت کمینی چیز ہے آنا جب تک اندر رہتی محبت اس سے دور باگتی ہے جیسے بچہ اندھرے سے ڈرتا ہے ایسے محبت اور آنا ساتھ ساتھ نہیں رہ سکتی

    یہ ساری کائنات محبت ہے . اس کا ہر ایک ذرا محبت ہے .. اس محبت میں کسی بھی چیز کی تلاش میں انسان کو کسی پغمبر رہبر کی ضرورت نہیں ..

    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #57

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #58
    کون سی غیر سائنسی بات؟ :thinking: ;-) :thinking:

    کہ دماغ عطیہ کرجاوں

    ;-)

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #59
    مالک بھی تو انسانوں کا بنایا ہوا ہے … آپ کے پاس کیا ثبوت ہے کہ قرآن پاک مالک کی طرف ہے .. آپ تو اس کتاب کے ایک تھرڈ پارٹی وٹنس ہیں … اپ نے اپنے بزرگوں سے جو کچھ سنا اس پر یقین کر لیا

    اس کی سچای کی سب سے بڑی دلیل یہ خود ہے، چودہ سو سال سے اس میں کوی تبدیلی نہیں آی حالانکہ دوسری کتب سماوی میں ہر پانچ دس سال بعد بھی تبدیلیاں دیکھنے کو ملتی ہیں، جب ہم دیکھتے ہیں کیا وجہ کہ قرآن مجید کا حرف حرف وہی ہے تو پتا چلتا ہے کہ اللہ تعالی نے خود وعدہ کررکھا ہے جو قرآن میں لکھا ہوا ہے کہ ان لہ لحافظون یعنی ہم خود ہی اس کے محافظ ہیں

    اس کی سچای کی دیگر نشانیاں اس کو پڑھنے سے سمجھ آتی ہیں اور جہاں ہزاروں سال پرانے انبیا کی تاریخ ملتی ہے وہیں کائنات کے راز اور سائنسی ایجادات جو اگلے چودہ سو سال کے بعد ہونی تھیں ان کا ذکر ملتا ہے دور جدید اور فتنوں کا ذکر ملتا ہے آفات اور جنگوں کا ذکر ملتا ہے

    کیا اور کوی کتاب ایسا امتیاز رکھتی ہے؟

    یہی سچای کی نشانی ہوتی ہے ایک جج بھی کسی ملزم کو اس کا ریکارڈ پڑھ کر بری کرتا ہے یا سزا کیلئے مائینڈ بناتا ہے اگر ایک کتاب کا ریکارڈ اتنا بے داغ ہو تو وہ سچی ہے اور اگر کتاب سچی ہے تو اس کا مطلب ہے کہ اس کتاب کا مصنف سچا ہے

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #60
    کہ دماغ عطیہ کرجاوں
    ;-)

    مَیں نے یہ کہاں کہا ہے کہ آپ اپنا زیرو میٹر دماغِ عالی شان کسی شخص کو عطیہ کریں۔۔۔۔۔

    بندہ پرور مَیں نے انسانیت کی فلاح کیلئے تحقیق کے سلسلے میں آپ کو اپنا دماغ عطیہ کرنے کی درخواست کی ہے۔۔۔۔۔ یعنی کسی لیبارٹری کو عطیہ کردیں۔۔۔۔۔

    تاکہ وہ آپ کی دماغ کی انتہائی منفرد ساخت، دماغ میں موجود گِلییا سیلز کی تعداد وغیرہ وغیرہ کا تعین کرسکیں کہ آپ کا آئی کیو آخر کیسے اتنا زیادہ ہے۔۔۔۔۔

    ;-) :cwl: ;-) ™©

    ویسے اگر دماغ ٹرانسپلانٹ ممکن ہوجائے تو آپ کے دماغ کو حاصل کرنے کے خواہشمندوں کی جو قطار بنے گی وہ یقیناً دیوارِ چین سے لمبی ہوگی۔۔۔۔۔

    :cwl: ;-) :cwl: ™©

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 62 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi