Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 103 total)
  • Author
    Posts
  • SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #61

    Great minds discuss ideas; average minds discuss events; small minds discuss people. چھوٹے اذہان سے چھوٹے اذہان والے خود ہی نپٹ لیتے ہیں

    گھوسٹ صاحب ۔

    اس لفظ  کا آسان  الفاظ میں ترجمہ کر دیں ۔۔۔۔۔آپکی نوازش ہو گی ۔۔۔

    یا۔۔فیر آپ نے ٹارچر کا یہ کوئی نیا طریقہ  ڈھونڈ نکالا ہے ۔

    :bigsmile:

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #62
    گھوسٹ صاحب ۔ اس لفظ کا آسان الفاظ میں ترجمہ کر دیں ۔۔۔۔۔آپکی نوازش ہو گی ۔۔۔ یا۔۔فیر آپ نے ٹارچر کا یہ کوئی نیا طریقہ ڈھونڈ نکالا ہے ۔ :bigsmile:

    یہ ذہن کی جمع ہے چلیں اسکو مثالوں سے واضح کرتا ہوں
    ایک عام آدمی کی ذہنی سطح پچاس پھوجیوں کے اذہان سے زیادہ بلند ہوتی ہے

    :lol: :lol:

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #63

    Great minds discuss ideas; average minds discuss events; small minds discuss people. چھوٹے اذہان سے چھوٹے اذہان والے خود ہی نپٹ لیتے ہیں

    آج کل کافی دنوں سے اس فورم کے حوالے سے یہ بات میرے گریٹ ذہن میں گھوم رہی ہے

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #64
    آج کل کافی دنوں سے اس فورم کے حوالے سے یہ بات میرے گریٹ ذہن میں گھوم رہی ہے

    آج کل ہی کیوں پہلے یہاں کونسے فکری مباحثے ہوتے تھے

    :) :)

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #65
    آج کل ہی کیوں پہلے یہاں کونسے فکری مباحثے ہوتے تھے :) :)

    سمجھا کریں ناں، اب تبدیلی آ گئی ہے

    پہلے پاکستان کے دشمن مودی کے یار کی حکومت تھی اور آجکل ماشاءاللہ محب وطن “فرشتوں” کے یار کی حکومت ہے

    پہلے حکومت پر تنقید کرنے والے گریٹ مائینڈز تھے اور اب حکومت پر تنقید کرنے والے چھوٹے اذہان والے لوگ ہیں

    اس فورم کے حوالے سے

    :bigthumb:

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #66
    تمہارا حرام ہمارا حلال ہے

    سمجھا کریں ناں، اب تبدیلی آ گئی ہے پہلے پاکستان کے دشمن مودی کے یار کی حکومت تھی اور آجکل ماشاءاللہ محب وطن “فرشتوں” کے یار کی حکومت ہے پہلے حکومت پر تنقید کرنے والے گریٹ مائینڈز تھے اور اب حکومت پر تنقید کرنے والے چھوٹے اذہان والے لوگ ہیں اس فورم کے حوالے سے :bigthumb:
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #67
    محسوس ہوتا ہے کہ امت مسلمہ ہجوم پاکستانیہ میں سمت چکا ہے چند برس پیشتر تک اس فہرست میں بنگلہ دیش ، افغانستان اور ہندوستان بھی شامل ہوتے تھے دیکھتے ہیں پاکستانی کب تک یہ جہاد تنہا جاری رکھتے ہیں عظیم مجاہد جناب خادم رضوی اور پاکستان میں ہونے والے چند مظاہروں کے سوا دنیا بھر میں کسی احتجاج کی خبر میرے علم میں نہیں ہے پاکستانی ٹویٹر مجاہدین گیرٹ کے جواب میں ہٹلر کی تصاویر نہایت جوش و خروش سے پوسٹ کررہے ہیں اور یوتھئے اس کامیابی کو عظیم رہنما کی فکر و فراست سے بھرپور رہنمائی سے جوڑ رہے ہیں

    یہ بات تو آپ کی کافی درست ہے، پاکستانی قوم اپنی ترکیب میں خاص ہی ہے، یہ وہ واحد قوم ہے جو سعودی عرب کے کلچر کو بھی اسلام ہی سمجھتے ہیں اور اس کو زبردستی اپنے اور دوسروں پر تھوپنے پر لگے رہتے ہیں، پاکستانیوں کو جتنا سعودیوں کے عرب سے لگاؤ ہے، اتنا دنیا کے دیگر مسلمانوں میں نہیں دیکھا، یہاں تک کہ یہ تو عرب میں آوارہ گھومنے والے گدھے کو بھی اپنے لئے نہایت متبرک اور مقدس جانتے ہیں۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #68
    آج کل ہی کیوں پہلے یہاں کونسے فکری مباحثے ہوتے تھے :) :)

    لیکن لیول یہ بھی نہیں تھا

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #69

    یہ بات تو آپ کی کافی درست ہے، پاکستانی قوم اپنی ترکیب میں خاص ہی ہے، یہ وہ واحد قوم ہے جو سعودی عرب کے کلچر کو بھی اسلام ہی سمجھتے ہیں اور اس کو زبردستی اپنے اور دوسروں پر تھوپنے پر لگے رہتے ہیں، پاکستانیوں کو جتنا سعودیوں کے عرب سے لگاؤ ہے، اتنا دنیا کے دیگر مسلمانوں میں نہیں دیکھا، یہاں تک کہ یہ تو عرب میں آوارہ گھومنے والے گدھے کو بھی اپنے لئے نہایت متبرک اور مقدس جانتے ہیں۔۔۔

    There was a social reason added  to the religious one that lots of Pakistanis were working in Saudia, biggest contingent of overseas Pakistanis unskilled labour but now same Pakistanis abuse Saudis because a very large number has kicked out despite the fact that Mecca Madina remains there.

    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    #70
    JMP saien, The Dutch provocateur Wilder is not attention-hungry opportunist politician who hates Islam. As a cult figure and a prodigy of western far-right movement he enhances Steve Bannon’s ideology of white man’s West which is being fogotton by globalists who turned off the western white color fabric with immigration and multicultural policies. It is not just Islam that is being targeted as an alien dogma but also followers of Judiasm are so severly being harrassed that Israel is running out of steam and space to repatriate its European jews to Israel. Wilder and his ilk propgate that countries are occupied by war and social identity is altered by immigration.

    Lovelyday sahib

    Salam

    Always a pleasure to read your frank comments and view points.

    Your comment is provoking me to start a thread to discuss impact on social identities due to immigration, need of immigration and overall benefits and wrongs of immigration. At local level within Pakistan for the last many decades and at a more global level , immigration has been a phenomenon for last many many hundreds of years. Is it just now that the impact of immigration is creating havoc with existing societies?

    Perhaps in next few months we can have a debate on this topic. Until then the discussion space and the attention of the learned bloggers could be occupied in discussing the goods of the new PTI government.

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #71
    لیکن لیول یہ بھی نہیں تھا

    آپ درست کہہ رہی ہیں

    تبدیلی آنے سے پہلے اس فورم کا ہی نہیں بلکہ پوری دنیا کا لیول اس قدر گھٹیا نہیں تھا

    یاد ہے آپکو کہ پچھلے الیکشن کا رزلٹ آیا تھا تو الیکشن کا رزلٹ سنتے ہی امریکی صدر بارک آوبامہ نواز شریف کو محض اسکی پارٹی کے الیکشن جیتنے پر ہی مبارکباد کا فون کھڑکانے چل پڑا تھا. اسوقت اس نے نہ تو نواز شریف کے وزیر اعظم منتخب ہونے اور نہ ہی وزیر اعظم کے عہدے کا حلف اٹھانے کا انتظار کیا تھا

    https://www.ndtv.com/world-news/barack-obama-congratulates-nawaz-sharif-on-election-win-522219

    اب وہی امریکہ بے شرمی سے اس فورم پر تبدیلی کے مخالفوں کی طرح گھٹیا حرکتوں پر اتر آیا ہے. امریکی صدر نے عمران خان کو الیکشن جیتنے پر مبارکباد نہیں دی تو کوئی بات نہیں لیکن اسکے حلف اٹھانے کے دو ہفتوں سے زیادہ گزر جانے کے باوجود ڈونلڈ ٹرمپ کو ٹوٹے منہ سے مبارک دینے کی توفیق نہیں ہو سکی ہے. مبارکباد دینا تو ایک طرف بلکہ امریکی صدر نے اپنے سٹیٹ سیکریٹری سے عمران خان کو فون کروا کر اور جھڑکیاں دے کر بے شرمی کی انتہا ہی کر دی. جب حکومت نے امریکی سٹیٹ سیکریٹری کی طرف سے جھڑکیاں دینے تو غلط قرار دیا تو گھٹیا امریکیوں نے وہ ریکارڈنگ سامنے لا کر ہماری حکومت کو منہ دکھانے کے قابل نہیں چھوڑا

    دنیا میں اب کس کس کو گھٹیا کہیں؟ سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کو دیکھیں، کتنی بے شرمی سے عمران خان کو مبارکباد دینے کے ساتھ ساتھ تبدیلی کے سر پرستوں (جنرل قمر جاوید باجوہ) کو بھی الیکشن جیتنے کی مبارکباد دینے بیٹھ گیا

    ترکی کے صدر کو دیکھیں، کس ڈھٹائی سے جیتنے والوں کے ساتھ ہارنے والوں کو بھی مبارکباد دے رہا تھا

    کس کس کا ذکر کریں، ساری دنیا ہی گھٹیا پن پر اتر آئی ہے. ایسے میں جب دنیا بھر میں کوئی تبدیلی کو ماننے پر تیار نہ ہو تو بندہ کس منہ سے کہے کہ

    میرے گھر میں بھی تبدیلی آ گئی ہے

    :hilar: :hilar:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #72
    تمہارا حرام ہمارا حلال ہے

    آپ نہ بات کیا کریں

    کچھ عرصے سے آپکا شمار فورم کے سمال مائنڈز میں ہوتا ہے

    :bigsmile: :lol:   :hilar:

    Gulraiz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #73
    آپ نہ بات کیا کریں کچھ عرصے سے آپکا شمار فورم کے سمال مائنڈز میں ہوتا ہے :bigsmile: :lol: :hilar:

    جو مائنڈ لیس ہیں ، وہ انہیں اسمال مائنڈ سمجہتے ہیں

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #74
    باوا جی – دماغ کی ضرورت مجھے کیوں ہونے لگی ؟ دماغ ہو گا تو اس میں پھر درد ہو گی ، اس لئے میں نے پہلی فرصت میں اسے نکال کر برین مسالا بنا کر کھا لیا تھا

    آپ نہ بات کیا کریں کچھ عرصے سے آپکا شمار فورم کے سمال مائنڈز میں ہوتا ہے :bigsmile: :lol: :hilar:
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #75
    آپ درست کہہ رہی ہیں تبدیلی آنے سے پہلے اس فورم کا ہی نہیں بلکہ پوری دنیا کا لیول اس قدر گھٹیا نہیں تھا یاد ہے آپکو کہ پچھلے الیکشن کا رزلٹ آیا تھا تو الیکشن کا رزلٹ سنتے ہی امریکی صدر بارک آوبامہ نواز شریف کو محض اسکی پارٹی کے الیکشن جیتنے پر ہی مبارکباد کا فون کھڑکانے چل پڑا تھا. اسوقت اس نے نہ تو نواز شریف کے وزیر اعظم منتخب ہونے اور نہ ہی وزیر اعظم کے عہدے کا حلف اٹھانے کا انتظار کیا تھا https://www.ndtv.com/world-news/barack-obama-congratulates-nawaz-sharif-on-election-win-522219 اب وہی امریکہ بے شرمی سے اس فورم پر تبدیلی کے مخالفوں کی طرح گھٹیا حرکتوں پر اتر آیا ہے. امریکی صدر نے عمران خان کو الیکشن جیتنے پر مبارکباد نہیں دی تو کوئی بات نہیں لیکن اسکے حلف اٹھانے کے دو ہفتوں سے زیادہ گزر جانے کے باوجود ڈونلڈ ٹرمپ کو ٹوٹے منہ سے مبارک دینے کی توفیق نہیں ہو سکی ہے. مبارکباد دینا تو ایک طرف بلکہ امریکی صدر نے اپنے سٹیٹ سیکریٹری سے عمران خان کو فون کروا کر اور جھڑکیاں دے کر بے شرمی کی انتہا ہی کر دی. جب حکومت نے امریکی سٹیٹ سیکریٹری کی طرف سے جھڑکیاں دینے تو غلط قرار دیا تو گھٹیا امریکیوں نے وہ ریکارڈنگ سامنے لا کر ہماری حکومت کو منہ دکھانے کے قابل نہیں چھوڑا دنیا میں اب کس کس کو گھٹیا کہیں؟ سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کو دیکھیں، کتنی بے شرمی سے عمران خان کو مبارکباد دینے کے ساتھ ساتھ تبدیلی کے سر پرستوں (جنرل قمر جاوید باجوہ) کو بھی الیکشن جیتنے کی مبارکباد دینے بیٹھ گیا ترکی کے صدر کو دیکھیں، کس ڈھٹائی سے جیتنے والوں کے ساتھ ہارنے والوں کو بھی مبارکباد دے رہا تھا کس کس کا ذکر کریں، ساری دنیا ہی گھٹیا پن پر اتر آئی ہے. ایسے میں جب دنیا بھر میں کوئی تبدیلی کو ماننے پر تیار نہ ہو تو بندہ کس منہ سے کہے کہ میرے گھر میں بھی تبدیلی آ گئی ہے :hilar: :hilar:

    باوا جی

    امریکہ کا مبارک باد دینا کب سے اتنا اہم ہو گیا

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #76
    باوا جی – دماغ کی ضرورت مجھے کیوں ہونے لگی ؟ دماغ ہو گا تو اس میں پھر درد ہو گی ، اس لئے میں نے پہلی فرصت میں اسے نکال کر برین مسالا بنا کر کھا لیا تھا

    You did a right thing.

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #77
    باوا جی امریکہ کا مبارک باد دینا کب سے اتنا اہم ہو گیا

    نادان جی

    امریکہ کا مبارکباد دینا اہم نہ سہی لیکن اسکے ایک معمولی اسٹیٹ سیکریٹری کا ایک منتخب وزیر اعظم کو فون کرکے جھڑکیاں دینا، منتخب وزیر اعظم کا امریکی اسٹیٹ سیکریٹری کا فون اور جھڑکیاں سننا اہم ہے یا نہیں؟

    اگر یہ بھی اتنا غیر اہم تھا تو پھر دفتر خارجہ اور وزیر خارجہ کا امریکی بیان پر سیاپا کرنا اور جواب میں امریکہ سے وہ ریکارڈنگ ریلیز کروا کر منہ کالا کروانا بیٹھنا اہم ہے یا نہیں؟

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #78
    نادان جی امریکہ کا مبارکباد دینا اہم نہ سہی لیکن اسکے ایک معمولی اسٹیٹ سیکریٹری کا ایک منتخب وزیر اعظم کو فون کرکے جھڑکیاں دینا، منتخب وزیر اعظم کا امریکی اسٹیٹ سیکریٹری کا فون اور جھڑکیاں سننا اہم ہے یا نہیں؟ اگر یہ بھی اتنا غیر اہم تھا تو پھر دفتر خارجہ اور وزیر خارجہ کا امریکی بیان پر سیاپا کرنا اور جواب میں امریکہ سے وہ ریکارڈنگ ریلیز کروا کر منہ کالا کروانا بیٹھنا اہم ہے یا نہیں؟

    میں نے وہ ریکارڈنگ نہیں سنی

    Gulraiz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #79
    باوا جی – دماغ کی ضرورت مجھے کیوں ہونے لگی ؟ دماغ ہو گا تو اس میں پھر درد ہو گی ، اس لئے میں نے پہلی فرصت میں اسے نکال کر برین مسالا بنا کر کھا لیا تھا

    ابے جتنی خالی جگہ ہوگی درد اتنا ہی زیادہ ہوگا ، اب کیا میں مثال بھی دوں ، جلدی سے برین مسالہ واپس ڈالو

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #80
    میں نے وہ ریکارڈنگ نہیں سنی

    یہاں تو اس پر کسی نے تھریڈ بھی کھلا تھا

    ابھی دیکھکر اسکا ریفرنس پوسٹ کرتا ہوں


    https://danishgardi.pk/forums/topic/govt-to-bury-imran-pompeo-talk-issue/

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 103 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi