Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 57 total)
  • Author
    Posts
  • Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #22
    بلیک شیپ میرا خیال آپ کو کسی ۔۔۔ زنانہ ۔۔۔۔ فورم کو جوائین کرلینا چاھیے ۔۔۔۔۔۔ آپ کی باتیں مردانہ وار نہیں ۔۔۔۔۔ آپ عورتوں کی طرح طعنے ۔۔۔ فضول کیڑے نکا ل نکال کر وقت پاس کرتے ہیں ۔۔۔۔ آپ کے پاس کہنے کو کوئی کام کی بات نہیں ۔۔۔۔ کوئی بندہ چورن بیچ رھا ہے یا چورن خرید رھا ہے ۔۔۔۔۔۔ اس کو پتہ ہوگا ۔۔۔۔ پڑھنے والے کو اپنا نقطہ نظر بیان کر نے کی آپشن ہوتی ہے ۔۔۔۔ بلا وجہ ۔۔۔ ز نانہ ۔۔۔۔ انداز گفتگو ۔۔۔۔۔ سے پرھیز فرمانہ چاھیے ۔۔۔ برائے مہربانی دوسرے تھریڈ کی طرح اس تھریڈ ۔۔۔۔ پر بھی اپنی ۔۔۔۔ زاتی تھریڈ نگ اور ویسکنگ ۔۔۔ کی دکان کھولنے کی ضرورت نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    گلٹی بھائی

    اب کیا آپ فکری بیواؤں کے سیاپا کرنے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میرا مطلب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کلینیکل نشتر زنی کرنے پر بھی پابندی لگائیں گے؟

    :hilar: :hilar:   :hilar:   :hilar:

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #23
    گلٹی بھائی اب کیا آپ فکری بیواؤں کے سیاپا کرنے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میرا مطلب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کلینیکل نشتر زنی کرنے پر بھی پابندی لگائیں گے؟ :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    باواجی ۔۔۔۔

    پچھلے تھریڈز ۔۔۔۔ پر ان لوگوں نے ۔۔۔۔ انتہائی فضول ۔۔۔۔ زاتی ۔۔۔۔ مقابلہ بازی جاری کی ہوئی تھی ۔۔۔۔۔ نہایت بورنگ ۔۔۔ سینس لیس ۔۔۔۔۔

    اب  انہیں زاتی ۔۔۔۔ دردوں ۔۔۔۔۔ کو لیکر ۔۔۔۔ بلیک شیپ نے ۔۔۔۔ دوبارہ ۔۔۔۔ کٹھہ کھولنے کی کوشش کی ہے ۔۔۔۔۔

    پہلے دماغ کا دلیہ کیا اب پھر سے زاتی نشتر زنی ۔۔۔۔

    ۔۔ بھئی ۔۔۔۔ تمہارے پاس کوی کام کی بات ہے کرو ۔۔۔۔ اپنا ۔۔۔ نقطہ ۔۔۔ اپنا وژن ۔۔۔۔ مشا ھدہ بیان کرو ۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #24
    باواجی ۔۔۔۔ پچھلے تھریڈز ۔۔۔۔ پر ان لوگوں نے ۔۔۔۔ انتہائی فضول ۔۔۔۔ زاتی ۔۔۔۔ مقابلہ بازی جاری کی ہوئی تھی ۔۔۔۔۔ نہایت بورنگ ۔۔۔ سینس لیس ۔۔۔۔۔ اب انہیں زاتی ۔۔۔۔ دردوں ۔۔۔۔۔ کو لیکر ۔۔۔۔ بلیک شیپ نے ۔۔۔۔ دوبارہ ۔۔۔۔ کٹھہ کھولنے کی کوشش کی ہے ۔۔۔۔۔ پہلے دماغ کا دلیہ کیا اب پھر سے زاتی نشتر زنی ۔۔۔۔ ۔۔ بھئی ۔۔۔۔ تمہارے پاس کوی کام کی بات ہے کرو ۔۔۔۔ اپنا ۔۔۔ نقطہ ۔۔۔ اپنا وژن ۔۔۔۔ مشا ھدہ بیان کرو ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔

    گلٹی بھائی

    وہ اتھرا بھائی کو “مکالمے” کا بخار چڑھا تھا، اب اتر گیا ہے

    :hilar:

    فکری بیواؤں کا سیاپا تو دس سالوں میں ختم نہیں ہوا ہے، اب کیا ختم ہوگا

    فکری بیواؤں سے سیاپا کرنا بھی چھین لیا جائے تو ان کے پاس کہنے کو کیا بچتا ہے؟

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #25
    اسی ٹاپک پر احمد ندیم قاسمی کی ایک خوبصورت غزل

    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    #26
    :cwl: :o :cwl:

    یہ سیاست ڈاٹ پی کے کے واقعات ہیں ایک یہودی ممبر ” جی زونسٹ ” نے کہا کہ شیعہ لوگوں پر پاکستان میں ظلم و ستم ہو رہا ہے اور شیعہ لوگوں کو فوج اور حکومت کے خلاف اٹھ کھڑا ہونا چاہیے ، جوابا اسے باور کروایا کہ ایران اور حزب الله بھی شیعہ ہیں اور غلط فہمی میں نہ رہنا ہم بھی تمہارے لئے حزب الله سے کم نہیں
    .
    اسی طرح ایک ہندو ممبر “رشنا ” نے پیار جتایا کہ شیعہ لوگ بہت شریف ہیں اور یہ کہ کشمیر میں صرف سنی لوگ فساد (جہاد ) برپا کرتے ہیں اور پاکستان میں شیعہ لوگوں پر ظلم ہو رہا ہے تو جوابا عرض کی کہ کشمیر میں فساد انڈین فوج برپا کر رہی ہے اسی لئے ہمارے محرم کے جلوسوں پر پابندی لگاتی ہے دوسری طرف پاکستان میں ہمیں سٹیٹ سیکورٹی مہیا کرتی ہے
    ….
    درحقیقت انڈین ، یہودی اور جمہوری کتوروں کے فوج دشمن خیالات میں کوئی فرق نہیں ، اسی لئے جس سے ذرا سی بھی امید ہوتی ہے اسے نصیحت کرتا ہوں کہ

    پہلے مسلمان کہلاؤ پھر مہاجر ، پٹھان ، پنجابی ، شیعہ سنی وہابی . . . . . . تاکہ کسی بھی صورت کافروں سے ہاتھ ملانے کا سوال ہی پیدا نہ ہو کفر تمہارا دوست نہیں دشمن ہے

    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #27
    میرے خیال میں الطاف بھاہی نے ایک بڑا موقع کھو دیا – اس بات میں کوئی شک نہیں کہ یہ تنظیم ایک زیادتی کے نتیجے میں بنی ورنہ اسے اتنا عروج نہ ملتا بھلے ضیاء جتنا مرضی زور لگاتا اور یہ بھی درست ہے کہ بھاہی کی ابتدا کی تقریریں سونے کے حروف ہیں مگر بحد میں کیا ہوا – ایک بڑی پارلیمانی قوت جو بار بار طاقت میں رہی مگر کراچی کو آباد کرنے کی بجاے برباد کرنے پر کیوں تل گیی ? اگر یہ کراچی میں ڈلیور کرتی تو کچھ شک نہیں یہ باقی ملک میں بھی پھیل سکتی تھی – اردو بولنے والے بھی ہر جگہ ہیں اور اچھا کام کرنے کے قدردان بھی -اگر بھٹو کی پیپلز پارٹی کو چاروں صوبے قبول کر سکتے تھے تو انہیں کیوں نہیں – میں نہیں مانتا باقی تین صوبوں کو ان سے کوئی تحسب تھا – ان کی جب عزت باقی ملک میں گیی تو لوگوں نے اچھا کہا اور جب بد نامی گیی تو برا کہا – یہ واحد پارٹی تھی جس میں پڑھے لکھے اور سمجھدار لوگ بہت زیادہ تھے اور یہ پارلیمنٹ اور ملک کے لئے ایک مثال بن سکتے تھے – اگر لوگ خان کی تحریک انصاف کو ایک متبادل سمجھ کر قبول کر سکتے ہیں تو انہیں کیوں نہیں -بار بار موقع ملا مگر پارٹی اصل سے بھٹک گیی تھی ، بات وہاں پر ہی ختم کروں گا کہ الطاف بھائی نے ایک نہیں کئی بار موقع کھو دیا –
    nayab
    Participant
    Offline
    • Professional
    #28
    نایاب جی، یہ واقعات اس شہر میں ان بھائی کے مسلط ہونے سے قبل کے ہیں جنگ اخبار کی یہ کٹنگ ١٩٥٨ کی ہے یہ خبر ہمارے عظیم شہید قائد عوام کے ڈیڈی کے زمانے کی ہے جس کا حصہ عظیم قائد عوام شہید بھی تھے یہ خبر عظیم شہید قائد کے اپنے دور کی ہے جس میں ان کی دور اندیش نگاہ نے لسانی بل پیش کرکے نفرتوں کے بیج بونے کی ابتدا کی انہی عظیم شہید قائد عوام نیں سندھی عوام میں اپنی جڑیں مضبوط کرنے کے لئے سندھ شہری اور دیہی قوٹہ نظام کی بنیاد رکھ کر لسانی خلیج کو مزید گہرا کر دیا انہی عظیم شہید قائد نے مولویوں کے دباؤ کے زیر اثر اپنے ہی ملک کے ایک طبقہ کو باقائدہ غیر مسلم قرار دیدیا جس کا پھل آج کل خادم رضوی کھا رہا ہے ان تمام واقعات کے دوران یہ بھائی کا شہر میں نام و نشان نہیں تھا امید ہے اس طرف بھی آپ کی نظر کرم جائے گی آپ کو نہیں لگتا کہ اس ملک میں مذہبی رواداری والی اس آواز پر تو پابندی ہے مگر نفرت کی فیکٹریوں کو اپنی غلاظت الٹنے کی پوری آزادی ہے میں یہ بھی چاہوں گا کہ اپنی تضاد والی بات کی بھی کچھ وضاحت کردیں

    گھوسٹ پروٹوکول صاحب مانا کہ جس پر ظلم ہوتا ہے وہ ظلم سہہ کر اور محرومیوں کے سبب آخر کار خود بھی ظالم بن جاتا ہے کراچی ہی نہیں یہاں تو میرا پورا صوبہ اس کا شکار ہے یہاں بھی اکثر لوگ غیر ملکی قوتوں کے ساتھ مل کر اپنے ہی آگن میں آگ لگائے بیھٹے ہیں تو جیسے ان لوگوں سے ہماری ہمدردی نہیں تو الطاف حسین سے کیسے ،،،

    آپ تاریخ بتا رہے ہیں 1958 کی اگر عظیم شہید قائد عوام نے سندھی عوام میں اپنی جڑیں مضبوط کرنے کے لئے اپنا ووٹ بینک بڑھایا تو آپ کے قائد نے تقریروں کے علاوہ کیا کیا ۔۔۔
    بلدیاتی انتخابات 1982میں کامیابی کے بعد طاقت کے نشے میں کراچی میں جوڑ توڑ اور مار دھاڑ کا ایک نہ ختم ہونیوالا سلسلہ شروع ہوا ایم کیو ایم والوں نے پنجابیوں اور پٹھانوں کو کراچی سے بے دخل کردینے کی پالیسی اختیار کی روشنیوں کا شہر تاریکیوں میں ڈوبنے لگا
    اگر آپ تاریخ کی بات کرتے ہیں تاریخ ہی گواہ ہے کہ میرا قائد حق پر رہتے شہید ہوا اور جب سے میں نے حالات کو پڑھا تو یہی دیکھا کہ ایک ملک سے بھاگا ہوا قائد فون پر لمبی تقریرے کرتا ہے (گستا خی معاف) پیپلزپارٹی سندھ ہی میں نہیں پورے ملک میں ایک عوام دوست پارٹی ثابت ہوئی مہاجر بھی تو ملک میں کراچی اور حیدرآباد کے علاوہ بھی کم سہی مگر تھے تو باقی ملک میں ایم کیو ایم کی جڑیں کیوں مضبوط نہ ہوئی

    ….چلیں رہنے دیں تاریخ کی کہانیوں کو حال ہی دیکھ لیں….
    پارٹی کے اتنے ٹکڑے جب قائد پارٹی کو ایک نہ کر سکا تو وہ عوام کے لیے مخلص کیسے ہوگا اپنی تقریر میں وہ جس طرح اقلیتوں کے حق کے لیے بول رہے وہ بالکل سہی مگر ان کے کسی فعل سے آج تک یہ نہیں محسوس ہوا کہ یہ واقعی جو بول رہے وہ ایسا چاہتے بھی ہیں
    اگر الطاف حسین کےقول و فعل میں تضاد نہ ہوتا تو آج فاروق ستار وزیر اعٰلی بلوچستان ہوتے

    ;-)   :bigsmile:

    میری اس تحریر کا مقصد آپ کی پوسٹ یا ایم کیو ایم کا سپوٹر ہونے پر تنقید نہیں ۔۔۔ آپ نے وضاحت طلب کی تو بس اس لیے میں کچھ ذیادہ لمبی تقریر کر گئی ۔۔۔

    :jazak:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #29
    گلٹی بھائی وہ اتھرا بھائی کو “مکالمے” کا بخار چڑھا تھا، اب اتر گیا ہے :hilar: فکری بیواؤں کا سیاپا تو دس سالوں میں ختم نہیں ہوا ہے، اب کیا ختم ہوگا فکری بیواؤں سے سیاپا کرنا بھی چھین لیا جائے تو ان کے پاس کہنے کو کیا بچتا ہے؟

    اتھرے کو بھی بہت شوق تھا ھر دوسرے بندے سے علمیت جھاڑنے بیٹھ جاتا تھا ۔۔۔۔۔

    زندہ رود ۔۔۔۔ زیڈ ۔۔۔ جیسے نفرتوں ۔۔ غلاظتوں سے بھرے ۔۔۔۔ سا ئکو پیتھ بندے ۔۔۔۔۔ صرف ۔۔۔۔۔ لات رسید کرنے کے قابل ہوتے ہیں ۔۔۔

    بہت اچھا ہو ۔۔۔ اتھرے کے اتھرا پن کو ۔۔۔ ھن آرام اے ۔۔۔۔۔۔

    یہ سا ئیکو پیتھ کو فلاسفر سمجھ کر تاویلیں کررھا تھا ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #30
    میرا زاتی خیال ہے ۔۔۔۔ الطاف حسین ۔۔۔۔۔۔ پا کستانی نہیں ہے ۔۔۔۔۔ الطاف حسین کا تعلق بھارت کے کسی جنوبی علاقے سے  ہے ۔۔۔۔۔

    اس کی شکل صورت بھی پا کستانیوں جیسی نہیں ہے ۔۔۔۔ یہ بد شکل سری لنکا کے ۔۔۔ مشہور دھشت گرد ۔۔۔۔ پروبھارکر سے ۔۔۔ ملتا ہے ۔۔

    اور جس طرح پروبھارکر نے سری لنکا میں دھشت گردی اور حق پرست ۔۔۔۔ کرکے سری لنکا کو تبا ہ کیا ۔۔

    ۔۔ اسی طرح  الطاف حسین نے کراچی کو تبا ہ کیا جو ھندوستانی اور پا ک فوج مل کر بھی نہیں کرسکتے تھے ۔۔۔

    ۔۔۔

    ۔۔۔۔۔

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #31
    اس سے زیادہ غور طلب بات یہ ہے کہ جہاں چورن بیچنا ہوتا ہے وہاں کشتے بیچتے ہیں اور جہاں کشتے بیچنے ہوں وہاں چورن۔
    اب اگر ریلیجن کو ایک طرف رکھیں تو گھوسٹ بھائی کے علاوہ ہر بندہ متفق ہو گا کہ نہ بھائی میں ڈائیورسٹی ہے اور نہ ٹالرنس لیکن گھوسٹ بھائی اسی منترا کو پڑیا میں ڈال کر آواز لگا رہے ہیں کہ چورن لے لو چورن۔
    :lol: :lol:

    شاہد صاحب۔۔۔۔۔

    مَیں سمجھتا ہوں کہ ایم کیو ایم کا قیام شہری سندھ کے اُردو بولنے والے لوگوں کے بہت حد تک جائز تحفظات کی بناء پر ہوا ہے۔۔۔۔۔ پاکستان کے بننے کے بعد ابتدائی دَس سالوں میں پاکستان کی بیوروکریسی میں کتنے فیصد لوگ اُردو بولنے والے تھے۔۔۔۔۔ کم و بیش پوری کی پوری اعلیٰ بیوروکریسی ہی اُردو بولنے والوں پر مشتمل تھی۔۔۔۔۔ کیونکہ یہی لوگ پڑھے لکھے تھے۔۔۔۔۔ انڈین سِول سروس میں کام کرتے آئے تھے اور یہ لوگ بہت قابل بھی تھے۔۔۔۔۔ اوپر سے کراچی بھی دارالخلافہ تھا۔۔۔۔۔ لیکن پھر جب اسلام آباد دارالحکومت بن گیا، کراچی والوں کی فاطمہ جناح کی حمایت اور اُن کی شکست کے بعد گوہر ایوب کی کراچی میں غنڈہ گردی اور طاقت کا توازن ملک کے دوسرے حصوں کی طرف جانا اور پھر ملک میں ذوالفقار علی بھٹو کا آنا اور سندھ میں کوٹا سسٹم نافذ ہونا یا پھر سندھی زبان کا بل آنا، یہ سارے اقدامات اُردو بولنے والوں کو پیچھے دھکیلتے چلے گئے۔۔۔۔۔ اور اُن میں اپنے طبقہ کے حوالے سے تحفظات کا پیدا ہونا ایک فطری عمل تھا۔۔۔۔۔ اور پھر یہ بھی جب انتہائی پڑھی لکھی آبادی تعلیمی حوالوں(اور شاید عمومی طور پر تہذیبی حوالوں سے بھی کہ اُردو بولنے والوں کے اندر مَیں یہ احساسِ برتری دیکھتا ہوں کہ وہ اپنے آپ کو لکھنئو آگرہ دہلی کی تہذیب کا نمائندہ قرار دیتے ہیں اور دوسروں کو ذرا کم تر سمجھتے ہیں) سے اپنے سے کہیں کم تر لوگوں کو اپنا حاکم اور بیوروکریسی میں براجمان دیکھتی تو یہ غصے(شاید نفرت) کے جذبات بڑھتے چلے گئے۔۔۔۔۔۔ اور اِن جذبات کی سالوں پرورش ہوتی رہی، اُن کو ایک دن باہر ضرور نکلنا تھا۔۔۔۔۔ پھر چاہے وہ بشریٰ زیدی کا ایکسیڈنٹ ہو یا جامعہ کراچی میں جمعیت کی غنڈہ گردی۔۔۔۔۔ کیمیاتی ری ایکشن میں وہ کیٹیلِسٹ شامل ہوگیا جس کی ضرورت تھی۔۔۔۔۔

    یہاں تک سَب اچھا تھا۔۔۔۔۔ اُردو بولنے والوں نے ایک چھتری تلے یکجا ہوکر اپنے آپ کو سیاسی حوالوں سے ایک نئی شناخت دی۔۔۔۔۔ لیکن پھر وہی ہوا جو جب ہوتا ہے جب الہڑ جذباتی نوجوانوں کے ہاتھ میں قیادت دینے سے ہوتا ہے۔۔۔۔۔ پی کے پولیٹکس ایک تھریڈ پر قرار کا ایک کمنٹ مجھے یاد ہے جو انہوں نے گھوسٹ صاحب کے ایک صفحہ، وہ عمر کی کون سی بہار ہوتی ہے، پر لکھا تھا کہ آخر دنیا بھر میں نافذ ایک طریقہ ہے کہ صدر وزیرِ اعظم وغیرہ بننے حوالے سے درمیانی عُمر میں ہونے کی شرط ہوتی ہے۔۔۔۔۔ ملک کی قیادت پچیس چھبیس سال کے نوجوانوں میں ہاتھ میں نہیں دی جاتی۔۔۔۔۔ اِس پالیسی کے پیچھے ایک گہری وجہ ہے۔۔۔

    میری ذاتی رائے میں ایم کیو ایم کی قیادت سے جو سب سے بڑی غلطی نوے کی دہائی میں ہوئی وہ کم عُمر لڑکوں کے ہاتھ میں ہتھیار تھما دینا تھا۔۔۔۔۔ ایم کیو ایم کے حامی اِس کا جواز یہ دے سکتے ہیں کہ ایسا انہوں نے دوسری اِکائیوں سے تحفظ کی خاطر کیا یا کسی اور وجہ سے کہ جمعیت کے پاس ہتھیار تھے یا کچھ اور۔۔۔۔۔ لیکن مَیں سمجھتا ہوں کہ دِن کے آخر میں اِس کا انجام اُس تنظیم یا جماعت کیلئے کافی بُرا ہی نکلتا ہے۔۔۔۔۔ مولوی حضرات اپنے شاگردوں کو ڈنڈے دیکر لوگوں کے مال و اسباب کی توڑ پھوڑ کرواتے ہیں۔۔۔۔۔ یہ اُن کچے ذہنوں کے ہاتھ میں طاقت دینا ہے۔۔۔۔۔ ایم کیو ایم نے گلی کوچوں میں چبوتروں پر بیٹھنے والے جذباتی نوجوانوں میں ہاتھ میں ٹی ٹی پستول دیکر جو بے پناہ طاقت اُن کے حوالے کی تھی اُس کا انجام کسی صورت اچھا نکلنا نہیں تھا۔۔۔۔۔ پھر ایم کیو ایم کے خلاف یہ ریاستی آپریشنز کسی ایک وجہ سے یا دوسری وجہ سے، جلد یا بدیر، مگر ہونا تھے، دیوار پر لکھے نظر آرہے تھے۔۔۔۔۔ ایم کیو ایم قیادت سے کیلکولیشن کی یہ سب سے بڑی غلطی تھی۔۔۔۔۔ اور اِس کا خمیازہ صرف ایم کیو ایم نے نہیں بھگتا بلکہ اُردو بولنے والوں کی نسلیں اِس کی نذر ہوگئیں۔۔۔۔۔ تعلیم کا بیڑہ غرق الگ ہوا، جو اُردو بولنے والوں کیلئے ایک انتہائی فخر کی بات تھی۔۔۔۔۔

    ایک اور خیال جو ایم کیو ایم کی قیادت کے اذہان میں بری طرح راسخ ہوگیا تھا وہ کراچی کی ملکیت تھی۔۔۔۔۔ بارہ مئی کے واقعہ والے دن ایک ایم کیو ایم کے رہنما(شاید بابر غوری) کا ایک آف دی ریکارڈ بیان کسی کالم میں پڑھا تھا کہ پاکستان سب کا ہے لیکن کراچی ایم کیو ایم کا ہے۔۔۔۔۔ یہ ذہنیت میرے خیال میں بہت خطرناک تھی۔۔۔۔۔ میری ذاتی رائے میں ایم کیو ایم اپنے سیاسی مخالفین کو کسی صورت اِسپیس دینے کی قائل نہیں تھی اور تشدد سب سے بڑا ہتھیار تھا۔۔۔۔۔ اَمن کمیٹی اور اے این پی کے مسلح ونگ بھی اِسی صورتحال کا نتیجہ کہے جاسکتے ہیں۔۔۔۔۔ اور پھر جس طرح کراچی پکے پھل کی عمران خان کی جھولی میں گرا ہے اور پیپلز پارٹی یا نون لیگ کراچی میں جگہ نہیں بنا سکیں، میری نظر میں اِس کی باقاعدہ مضبوط وجوہات ہیں۔۔۔۔۔

    میرا کہنا ہے کہ کوئی بھی جماعت نہ ہی صرف خوبیوں کا مجموعہ ہوتی ہے اور نہ ہی دنیا کی ساری خرابیاں کسی ایک تنظیم جماعت وغیرہ میں ہوتی ہیں۔۔۔۔۔ ایم کیو ایم میں بہت سی خوبیاں بھی ہیں۔۔۔۔۔ مگر ایم کیو ایم میں جو ایک خرابی اپنی ابتداء کے کچھ سالوں بعد پیدا ہوئی اُس نے ایم کیو ایم کی کم و بیش ساری ہی خوبیوں کو دھندلا کر رکھ دیا ہے۔۔۔۔۔ مَیں ایم کیو ایم کی بحیثیت تنظیم تشدد پسندی میں ملوث ہونے کی بات کررہا ہوں۔۔۔۔۔

    آج اگر ملک کی کسی بھی دوسری اِکائی سے ایم کیو ایم کی پہچان پوچھی جائے تو میرا بہت حد تک اندازہ ہے کہ اُن کے نزدیک ایم کیو ایم کی پہلی پہچان عمومی طور پر اور خصوصی طور پر سیاسی مخالفین کے حوالے سے تشدد پسندی میں ملوث ہونا ہے۔۔۔۔۔

    اب اگر صرف تشدد پسندی میں ملوث ہونے پر ہی بات کی جائے تو اِس کے بھی مختلف پہلو ہیں۔۔۔۔۔

    کیا ایم کیو ایم پہلی سیاسی جماعت ہے جو اِس طرح تشدد پسندی میں ملوث ہو۔۔۔۔۔ نہیں ایسا نہیں ہے۔۔۔۔۔ جماعتِ اسلامی کی بغل بچہ اسلامی جمعیت طلباء بھی ملک کی جامعات میں یہ سب کرتی آئی ہے اور شاید ابھی بھی کرتی ہے۔۔۔۔۔ اِسی طرح اور بھی ملک گیر جماعتوں میں ہلکی پھلکی تشدد پسندی کا عنصر ضرور شامل ہے۔۔۔۔۔ لیکن جو بات ایم کیو ایم کو اِس حوالے سے ممتاز کرتی ہے وہ اِس تشدد پسندی کے عنصر کو ایک نئی معراج پر پہنچانا ہے۔۔۔۔۔ پابلو ایسکوبار سے پہلے بھی لاطینی امیریکہ سے چرس کوکین وغیرہ امیریکہ میں آیا کرتی تھی لیکن پابلو ایسکوبار نے اِس ڈرگ ٹریفکنگ کو ایک نئے ہی معنی دیدیے۔۔۔۔۔ لہٰذا جب بھی اَسی کی دہائی میں امیریکہ کے حوالے سے ڈرگز کی بات ہوتی ہے تو پابلو ایسکوبار کا نام سب سے پہلے آتا ہے۔۔۔۔۔ ایسی ہی مثال آپ کو اَل کپون کی بھی مل سکتی ہے۔۔۔۔۔

    ایک دوسرا طویل المیعاد پہلو جو تشدد پسندی کے حوالے سے ہے وہ اپنی اخلاقی برتری کو کھونا ہے۔۔۔۔۔ کسی نے آپ کا ایک بندہ مارا۔۔۔۔۔ آپ نے اُس کے دو بندے اُڑا دیے۔۔۔۔۔ آپ نے مخالف کو اچھی طرح سبق سکھادیا۔۔۔۔۔ لیکن پھر آپ کو پہلے جو اخلاقی برتری حاصل تھی وہ ختم ہوجاتی ہے۔۔۔۔۔  پھر معاملہ صرف یہ رہ جاتا ہے کہ کس نے پہلے شروع کیا۔۔۔۔۔ یہ بھی کہا جاسکتا ہے کہ ایم کیو ایم کو خوف اور تشدد کو ایک ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا ضروری تھا مگر پھر اِس پالیسی کی قیمت ایم کیو ایم نے آنے والے سالوں میں بہت زیادہ چکائی ہے۔۔۔۔۔

    ان ساری گذارشات کے بعد مَیں یہ سمجھتا ہوں کہ ایم کیو ایم کا سب سے بڑا مسئلہ اِس وقت ایم کیو ایم کا اِمیج ہے۔۔۔۔۔ کہ لوگ ایم کیو ایم کو کیسے دیکھتے ہیں۔۔۔۔۔ مصنوعات کے ساتھ اکثر ایسا مسئلہ ہوتا ہے کہ اُن کا ایک اِمیج بن جاتا ہے اور اُن کو اُس شبیہہ سے چھٹکارا چاہئے ہوتا ہے۔۔۔۔۔ دس پندرہ سال پہلے گاڑیاں بنانے والی مشہور کمپنی جیگوار(اور شاید مرسڈیز بھی) کے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی مسئلہ بن گیا تھا کہ اُن کی لگثری کاروں کے ساتھ یہ شبیہہ چپک گئی تھی کہ جیگوار کی لگثری گاڑیاں اولڈ مَین کار ہوتی ہیں۔۔۔۔۔ جیگوار کمپنی کو کوئی خریدنے کو تیار نہیں تھا۔۔۔۔۔ فورڈ کمپنی کو جیگوار لینڈ رووَر کے ساتھ کلب کرکے بیچنی پڑی تھی۔۔۔۔۔ اِس شبیہہ سے چھٹکارا پانے کیلئے جیگوار کو ڈیزائن میں کچھ انقلابی اقدامات کرنے پڑے تھے مگر وہ بہت حد تک کامیاب رہے ہیں۔۔۔۔۔

    اِسی طرح تشدد پسندی کے امیج نے ایم کیو ایم کو ملک کے دیگر حصوں میں پھیلنے نہیں دیا۔۔۔۔۔ کوئی لاکھ کہتا رہے کہ ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے یہ ہونے نہ دیا، لیکن میرا کہنا ہے کہ ملٹری اسٹیبلشمنٹ تو حرکتیں کرتی آئی ہے اور آگے بھی کرتی رہے گی لیکن اِن سب مخالفانہ اقدامات کے باوجود آپ کو آگے بڑھنا ہوتا ہے۔۔۔۔۔ اور ساتھ ساتھ یہ بھی کہ کراچی کی نشستوں کا اتنی بڑی تعداد میں ایم کیو ایم کے ہاتھ سے نکل کر عمران خان کے پاس چلے جانا، ایم کیو ایم کیلئے بلیسنگ اِن ڈِسگائس بھی بن سکتا ہے۔۔۔۔۔ کیونکہ عمران خان کو بڑے بڑے دعوے کرنی عادت ہے۔۔۔۔۔ لیکن ڈیلیور کرنا مشکل ہوتا ہے۔۔۔۔۔ ایم کیو ایم کیلئے چانس بن سکتا ہے۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #32
    مگر سب سے پہلے ایم کیو ایم کو یہ کرنا ہوگا کہ آن لائن بلاگز پر جو حضرات مفت میں شہری سندھ کے عوام کا مقدمہ بھرپور انداز میں پیش کرتے ہیں، اُن کو ہر صورت روکنا ہوگا کہ یہ حضرات ایم کیو ایم کی جتنی مٹی پلید کرواتے ہیں کوئی مخالف نہیں کرواسکتا۔۔۔۔۔

    :cwl:   ;-)   :cwl:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Amir Ali
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #33
    محترم گھوسٹ پروٹوکول صاحب ! آپ چند اصول اپنے پلے با�