Home › Forums › Siasi Discussion › Taliban Khan – running with the hare & hunting with the hound
- This topic has 63 replies, 17 voices, and was last updated 2 years, 7 months ago by
GeoG. This post has been viewed 1881 times
-
AuthorPosts
-
25 Jun, 2020 at 10:46 pm #2What did Imran Khan smoke when he called Osama Bin Ladin shaheed in National Assembly today?
- thumb_up 1 mood 4
- thumb_up Muhammad Hafeez liked this post
- mood Bawa, GeoG, Ghost Protocol, EasyGo react this post
25 Jun, 2020 at 11:07 pm #3چند برس قبل وزیر اعظم عمران خان نے بطور اپوزیشن رہنما انڈیا کے ایک ٹیلیویژن چینل، این ڈی ٹی وی، کو دیے گئے اپنے ایک انٹرویو کے دوران شدت پسند تنظیم القاعدہ کے بانی سربراہ اسامہ بن لادن کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ ’جس انداز میں انھیں ہلاک کیا گیا اُس نے انھیں چند لوگوں کے نزدیک شہید بنا دیا ہے۔
تاہم اس انٹرویو کے کئی برسوں بعد جمعرات کو بطور وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے پارلیمان کے ایوان زیریں میں اپنے خطاب کے دوران اسامہ کی ہلاکت کا ذکر کرتے ہوئے کچھ ایسا کہا جس سے اسامہ بن لادن پاکستان میں ٹرینڈ کرنے لگے ہیں اور ایک بحث چھڑ گئی ہے۔
وزیراعظم پاکستان عمران خان کئی موضوعات پر بات کرتے کرتے یہ گنوانے لگے کہ پاکستان کو عالمی سطح پر کب کب شرمندگی اٹھانی پڑی اور انھوں نے کہا ‘ایک وہ واقعہ ہے جس سے پاکستانیوں کو شرمندگی اٹھانا پڑی۔ انھوں نے ایبٹ آباد میں آ کر اسامہ بن لادن کو مار دیا، شہید کر دیا۔ اس کے بعد ساری دنیا نے ہمیں گالیاں دیں۔ ہمیں برا بھلا کہا۔ یعنی ہمارا اتحادی ہمارے ملک میں آ کر کارروائی کر رہا ہے اور ہمیں نہیں بتا رہا۔ ہمارے ستر ہزار پاکستانی اس وقت تک مر چکے تھے اس جنگ میں۔
عمران خان کی جانب سے شدت پسند تنظیم القاعدہ کے سربراہ اور ایک وقت پر دنیا کی سب سے مطلوب شخصیت اسامہ بن لادن کی ہلاکت کے لیے شہید‘ کا لفظ استعمال کرنے کی دیر تھی کہ ان کا قومی اسمبلی کا وہ کلپ صرف پاکستان ہی نہیں بلکہ بیرون ملک بھی وائرل ہوگیا ہے۔
عمران خان نے یہ بات اُن کی حکومت کی خارجہ پالیسی پر اظہار خیال کرتے ہوئے کی۔ ایک طرف جہاں انھوں نے موجودہ حکومت کی خارجہ پالیسی کو کامیاب ترین’ قرار دیا وہیں انھوں نے امریکہ کے ساتھ ان کی اور ماضی کی حکومتوں کے تعلقات پر بات کی۔
ان کا کہنا تھا کہ ’دہشت گردی کے خلاف امریکہ کی جنگ میں ہم نے اُن کا ساتھ دیا۔ اس کی وجہ سے پاکستان کو جو ذلت اٹھانی پڑی۔ میں نہیں سمجھتا کہ کسی ملک نے امریکہ کا اس جنگ میں ساتھ دیا ہو اور امریکہ نے اسی ملک کو بُرا بھلا کہا ہو۔ اگر وہ افغانستان میں کامیاب نہ ہوئے تو اس کا ذمہ دار بھی پاکستان کو بنایا گیا۔
وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ ‘ایک وہ واقعہ ہے جس سے پاکستانیوں کو شرمندگی اٹھانا پڑی۔ انھوں نے ایبٹ آباد میں آ کر اسامہ بن لادن کو مار دیا، شہید کر دیا۔ اس کے بعد ساری دنیا نے ہمیں گالیاں دیں۔ ہمیں برا بھلا کہا۔ یعنی ہمارا اتحادی ہمارے ملک میں آ کر کارروائی کر رہا ہے اور ہمیں نہیں بتا رہا۔ ہمارے ستر ہزار پاکستانی اس وقت تک مر چکے تھے اس جنگ میں۔
انھوں نے کہا کہ اس واقعے کی وجہ سے پوری دنیا میں پاکستانیوں کو ذلت برداشت کرنا پڑی۔
یاد رہے کہ سنہ 2011 میں امریکی افواج نے پاکستانی شہر ایبٹ آباد میں آپریشن کر کے اسامہ بن لادن کو ہلاک کیا تھا۔
وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ بطور قوم دوسری شرمندگی کی بات پاکستان میں امریکی ڈرون حملے تھے۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ ’ماضی کی حکومتیں کہتی تھیں کہ ہمیں تو پتا ہی نہیں مگر پھر امریکی حکام نے بتایا کہ یہ سب حملے پاکستان کی حکومت کی اجازت سے ہو رہے ہیں۔ امریکی حکام نے کہا کہ معلوم نہیں کہ پاکستانی حکومت اپنے لوگوں سے کیوں جھوٹ کیوں بول رہی ہے۔
انھوں نے کہا کہ ان کی حکومت نے آتے ہی یہ پالیسی اپنائی کہ ہم کسی جنگ میں شرکت نہیں کریں گے بلکہ امن کی بات میں مدد فراہم کریں گے۔’آج کوئی ہمیں نہیں کہتا کہ پاکستان دھوکہ دے رہا ہے۔ ہمارے تعلقات اب ایسے ہیں کہ کوئی ہمیں ذلیل نہیں کر رہا بلکہ ہمیں کہا جا رہا ہے کہ افغانستان کے معاملے پر ہماری مدد کریں۔اسامہ بن لادن کا ٹرینڈ
وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے بن لادن کے لیے ’شہید‘ کا لفظ استعمال کرنے کی دیر تھی کہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر صارفین نے اس پر اپنی آرا کا اظہار کرنا شروع کیا۔ اور ایسا صرف پاکستان میں ہی نہیں بلکہ انڈیا میں بھی دیکھنے کو ملا۔ پاکستان میں ٹوئٹر پر ٹاپ کے دو ٹرینڈ اسی حوالے سے چل رہے ہیں۔
صحافی امبر رحیم شمسی نے عمران خان کے انڈین چینل کو دیے گئے انٹرویو کے کلپ کو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’اسامہ بن لادن کو براہ راست شہید نہ کہنے کے حوالے سے عمران خان ہمیشہ محتاط رہے ہیں۔ یہاں (کلپ میں) وہ کہتے ہیں کہ ‘معاشرے کا ایک طبقہ’ سوچتا ہے کہ وہ (اسامہ شہید) ہیں۔ آج نیشنل اسمبلی میں انھوں نے اس فلٹر کی وضاحت کر دی۔
عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے بھی اس بات پر اپنی رائے کا اظہار یہ کہتے ہوئے کیا کہ ’آکسفورڈ سے فارغ التحصیل وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے اسامہ بن لادن کو ‘شہید’ قرار دے دیا ہے۔
صحافی اسد علی طور نے لکھا کہ ’وزیر اعظم عمران خان پاکستان کے چیف ایگزیکیٹیو بھی ہیں اور اگر وہ کوئی بات اسمبلی کے فلور پر کہتے ہیں تو اسے پالیسی بیان سمجھا جاتا ہے۔ کیا ہم کہہ سکتے ہیں کہ حکومت پاکستان نے اقوام متحدہ کی جانب سے دہشت گرد قرار دیے جانے والے شخص اسامہ بن لادن کو سرکاری سطح پر شہید قرار دے دیا ہے؟
انڈین صارف روہت جسوال کا کہنا تھا کہ ‘اگر عمران خان نے اسامہ بن لادن کے لیے ‘شہید’ کا لفظ استعمال کیا ہے تو لوگ اس پر حیران کیوں ہیں۔ انڈیا میں بھی ایسے سیاستدان ہیں جو اسامہ بن لادن کو ‘اسامہ جی’ کہتے ہیں۔ آپ میں سے کتنوں کو یہ بات یاد ہے۔ مذاق ایک طرف، اسامہ کو شہید کہنا ان افراد کی توہین ہے جنھوں نے نائن الیون کے واقعے میں اپنی جانیں گنوائیں۔
عاطف ضیا نامی صارف نے پاکستان میں شدت پسندی کے خلاف جنگ کے نتاظر میں لکھا کہ ’ایک ایسا شخص جس نے ستر ہزار سے زائد پاکستانیوں کو ہلاک کیا اسے ہمارے وزیر اعظم شہید’ قرار دے رہے ہیں۔ یہ کتنی شرمندگی کی بات ہے۔ مجھے یہ سن کر بہت افسردگی ہوئی کہ پاکستانیوں کا قاتل شہید بن گیا ہے۔
صحافی مبشر زیدی کا کہنا تھا کہ ’ستر ہزار پاکستانی مارے گئے مگر اسامہ بن لادن شہید ٹھہرے۔
تاہم کئی صارفین ایسے بھی ہیں جو عمران خان کے اس بیان کی حمایت کرتے نظر آئے۔
صحافی انصار عباسی نے لکھا کہ ’وزیر اعظم عمران خان نے اسامہ بن لادن کو شہید کہا جو مسلمانوں کے ایک بڑے طبقہ کی سوچ کی ترجمانی ہے۔
انصار عباسی کی اس ٹویٹ پر ایم ایس گورایا نامی صارف نے لکھا کہ ’میں متفق ہوں، وہ شہید ہے کیونکہ بغیر مقدمہ چلائے، الزام ثابت کیے، صفائی کا موقع دیے بغیر انھیں جان سے مارا گیا، لہذا وہ شہید ہیں۔۔۔
نفیس احمد نامی صارف کا کہنا تھا کہ ’لیڈر لیڈر ہی ہوتا ہے۔ وزیر اعظم عمران نے قومی اسمبلی میں کھڑے ہوکر ببانگ دھل کہا ہے کہ ہمارے لیے شرمندگی کا باعث تھا کہ امریکہ پاکستان میں داخل ہو کر اسامہ بن لادن کو شہید کر دیا۔ آج تک نہ کسی میڈیا اور نہ کسی مسلم لیڈر میں عظیم مسلم مجاہد لیڈر اسامہ بن لادن کو شہید کہنے کی جرآت نہیں۔25 Jun, 2020 at 11:26 pm #4Zedزیڈ بھائی
اب تو آپکے سلیکٹڈ وزیر اعظم نے پارلیمنٹ میں کھڑے ہو کر فوجی چھاونی میں پناہ لئے ہوئے اپنی کنپٹی پر گولی کھا کر کتے کی موت مرنے والے عالمی دہشتگرد کو شہید بھی قرار دے دیا ہے
کب تک آپ کے دہشتگردوں کی پارٹی چھوڑنے کا اعلان متوقع ہے؟
- mood 8
- mood shami11, SAIT, GeoG, حسن داور, Qarar, Zed, Aamir Siddique, Ghost Protocol react this post
25 Jun, 2020 at 11:38 pm #5ایسے بندے پھر ٹھمکے لگا کر کہتے ہیں ، عمران خان چاہے پٹ ڑول پانچ سو کا بھی کر دے مگر دونگا میں عمران خان کو ہیZed زیڈ بھائی اب تو آپکے سلیکٹڈ وزیر اعظم نے پارلیمنٹ میں کھڑے ہو کر فوجی چھاونی میں پناہ لئے ہوئے اپنی کنپٹی پر گولی کھا کر کتے کی موت مرنے والے عالمی دہشتگرد کو شہید بھی قرار دے دیا ہے کب تک آپ کے دہشتگردوں کی پارٹی چھوڑنے کا اعلان متوقع ہے؟- mood 7
- mood Bawa, SAIT, GeoG, حسن داور, Zed, Muhammad Hafeez, Ghost Protocol react this post
25 Jun, 2020 at 11:41 pm #6ابے تو تجھے کیا تکیلف ہے ، شیر چاہے انڈے دے یا بچے ، چاہے کوکین پئے یا چرسیہ دیکھ ، خان سمارٹ کتنا ہے
What did Imran Khan smoke when he called Osama Bin Ladin shaheed in National Assembly today?- mood 8
- mood SAIT, Bawa, GeoG, حسن داور, Shirazi, Zed, Muhammad Hafeez, Ghost Protocol react this post
25 Jun, 2020 at 11:44 pm #7Zed زیڈ بھائی اب تو آپکے سلیکٹڈ وزیر اعظم نے پارلیمنٹ میں کھڑے ہو کر فوجی چھاونی میں پناہ لئے ہوئے اپنی کنپٹی پر گولی کھا کر کتے کی موت مرنے والے عالمی دہشتگرد کو شہید بھی قرار دے دیا ہے کب تک آپ کے دہشتگردوں کی پارٹی چھوڑنے کا اعلان متوقع ہے؟ایسے بندے پھر ٹھمکے لگا کر کہتے ہیں ، عمران خان چاہے پٹ ڑول پانچ سو کا بھی کر دے مگر دونگا میں عمران خان کو ہیلگدا اے تسی زیڈ نوں نسان دے چکر وچ او-
- mood 7
- mood Bawa, shami11, GeoG, حسن داور, Zed, Muhammad Hafeez, Ghost Protocol react this post
25 Jun, 2020 at 11:50 pm #8لگدا اے تسی زیڈ نوں نسان دے چکر وچ او-زیڈ بھائی جی بھی آخر برداشت کی کوئی حد ہے
پہلے سلیکٹڈ وزیر اعظم نے نئی ریاست مدینہ بنانے کا اعلان کیا، وہ زیڈ بھائی نے برداشت کر لیا. پھر قومی اسمبلی اور سینیٹ سے بنی کریم صلی الله علیہ وسلم کے ساتھ خاتم النبین لکھنے کی قرار داد منظور کروائی، وہ بھی زیڈ بھائی نے برداشت کر لی. اس کے بعد ابّا مسلم پتر کافر پروفیسروں کو یونیورسٹیوں سے نکالا، وہ بھی انہوں نے برداشت کیا. اب پارلیمنٹ میں کھڑے ہو کر اسامہ بن لادن کو شہید کہہ کر تو انتہا ہی کر دی ہے
انف از انف
- mood 5
- mood GeoG, SAIT, shami11, Zed, Ghost Protocol react this post
25 Jun, 2020 at 11:56 pm #9زیڈ بھائی جی بھی آخر برداشت کی کوئی حد ہے پہلے سلیکٹڈ وزیر اعظم نے نئی ریاست مدینہ بنانے کا اعلان کیا، وہ زیڈ بھائی نے برداشت کر لیا. پھر قومی اسمبلی اور سینیٹ سے بنی کریم صلی الله علیہ وسلم کے ساتھ خاتم النبین لکھنے کی قرار داد منظور کروائی، وہ بھی زیڈ بھائی نے برداشت کر لی. اس کے بعد ابّا مسلم پتر کافر پروفیسروں کو یونیورسٹیوں سے نکالا، وہ بھی انہوں نے برداشت کیا. اب پارلیمنٹ میں کھڑے ہو کر اسامہ بن لادن کو شہید کہہ کر تو انتہا ہی کر دی ہے انف از انفZed
بس فیر زیڈ بھائی کہ سیاسی ملحد بننے کہ دن بھی قریب ہی ہیں – یعنی انھوں نے کہ دینا ہے میں کسی پارٹی کو نہیں مانتا
- thumb_up 1 mood 5
- thumb_up Zed liked this post
- mood Bawa, shami11, GeoG, Muhammad Hafeez, Ghost Protocol react this post
25 Jun, 2020 at 11:58 pm #10قید تحریک اپنی امریکن نیشنلٹی پکّی کرتے ہوے
- mood 6
- mood Bawa, SAIT, shami11, GeoG, Aamir Siddique, Ghost Protocol react this post
26 Jun, 2020 at 12:01 am #11بس فیر زیڈ بھائی کہ سیاسی ملحد بننے کہ دن بھی قریب ہی ہیں – یعنی انھوں نے کہ دینا ہے میں کسی پارٹی کو نہیں مانتامجھے نہیں لگتا ہے کہ وہ پارٹی چھوڑ دیں گے
ہر کوئی شامی بھائی، عاطف بھائی اور جیو جی بھائی نہیں ہوتا ہے جو تبدیلی کی اتنی جلدی اصلیت جان جائے
- mood 6
- mood SAIT, shami11, GeoG, Zed, Muhammad Hafeez, Ghost Protocol react this post
26 Jun, 2020 at 12:04 am #13قید تحریک اپنی امریکن نیشنلٹی پکّی کرتے ہوے
قائد نے موقع سے فائدہ چک لیا ہے
26 Jun, 2020 at 12:05 am #14باوا جی میں نے تو اس لئے کھا تھا کہ یہ انکے لئے آسان وے اوٹ ہے – خدا نخواستہ میں انکو کوئی اصولی بندہ نہیں کہ رہا
-
This reply was modified 2 years, 7 months ago by
SAIT.
- thumb_up 3 mood 2
- thumb_up GeoG, Bawa, Muhammad Hafeez liked this post
- mood shami11, Ghost Protocol react this post
26 Jun, 2020 at 12:10 am #17زیڈ ایک چیتا آدمی ہے ، دل کا صاف انسان ہے، اسے کافی لوگ اپنے آگے لگا لیتے ہیں ، اور پیچھے لمبی لائن لگ جاتی ہےپی ٹی آئی سے یہ جلد ہی پاکستان امن لیگ میں شامل ہو کر ، عظیم قائد ، ڈاکٹر ، ڈبل دان سیاست و سائنس جناب ڈاکٹر معظم محمود خان نیازی کے فلسفے کو آگے بڑھائیں گا
لگدا اے تسی زیڈ نوں نسان دے چکر وچ او-26 Jun, 2020 at 1:22 am #20یہ ایک فنڈو ملک ہے ..اور .فنڈو قوم ہے …ملک کی بڑی اکثریت اسامہ بن لادن کو ہیرو اور شہید سمجھتی ہےعمران صرف اپنے فنڈو لوگوں کی ترجمانی اور ان کے خیالات کی عکاسی کر رہا ہے
پھر پاکستانی لوگ معصومیت سے سوال کرتے ہیں کہ امریکا اور مغربی ممالک صرف انڈیا سے جوہری توانائی کے پرامن استعمال کے معاہدے کیوں کر رہے ہیں …پاکستان کو سوتیلوں کی طرح کیوں ٹریٹ کیا جاتا ہے
یہی کرتوت پاکستان کو گرے اور بلیک لسٹ سے نکلنے نہیں دیتے
فوج اور عمران خان ایک پیج پر ہیں
- thumb_up 4 mood 1
- thumb_up Zed, Zinda Rood, Ghost Protocol, EasyGo liked this post
- mood Bawa react this post
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.