Viewing 4 posts - 1 through 4 (of 4 total)
  • Author
    Posts
  • Ubaid Ullah Khan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Member
    #1
    برسوں کا شناسا ، بھی اب شناسا نہیں‌لگتا
    کچھ بھی پَسِ ہجراں مجھے اچھا نہیں لگتا​

    کر لوں میں یقیں کیسے کہ بدلہ نہیں کچھ بھی
    لہجہ ہی اگر دیکھ لو تو آپ کا لہجہ نہیں لگتا​

    اک تیرے نہ ہونے سے ہوا حال یہ دل کا
    بستی میں کوئی شخص بھی اپنا نہیں لگتا​

    کاغذ سے وہ مانوس سی خوشبو نہیں آئی
    یہ خط تو تیرے ہاتھ کا لکھا نہیں لگتا​

    آنکھوں میں میری اس لئے یہ نمی ہے
    سوکھا ہوا دریا مجھے اچھا نہیں لگتا​

    • This topic was modified 54 years, 4 months ago by .
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    یہ بھی ممکن ہے اسے کسی نے بتایا ہی نہ ہو

    کوئی سورج کو جا کے دے آئے خبر دن نکلتا نہیں

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Ubaid Ullah Khan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Member
    #3
    یہ بھی ممکن ہے اسے کسی نے بتایا ہی نہ ہو کوئی سورج کو جا کے دے آئے خبر دن نکلتا نہیں

    boht umda

    bhai jan mujhai is forum ka kuch zyada malomat nahi hai kia ap bta saktai hai k yaha par sher o shairy k liye koye section hai ya nahi.

    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #4
    boht umda bhai jan mujhai is forum ka kuch zyada malomat nahi hai kia ap bta saktai hai k yaha par sher o shairy k liye koye section hai ya nahi.

    بھائی ابھی

    جدھر مرضی جو مرضی ڈال دے

    سیکشن کی فکر نہ کر

Viewing 4 posts - 1 through 4 (of 4 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi