Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 43 total)
  • Author
    Posts
  • Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #21
    یار شیپ کیا ایم بخاری اور گل بخاری وغیرہ کی بھی آجکل سوچ وہی ہے جو آپکی ہے

    نہ کر یار

    بڑی مشکل سے اس نے اپنا امیج بنایا تھا

    آپ نے آ کر ساری محنت پر پانی پھیر دیا ہے

    :lol: :hilar:

    casanova
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #22
    فرسٹریشن، جہالت، تنگی معاش اور افلاس نے کتنے “رانوں” کا ذہنی توازن برباد کر دیا۔۔ اچھا بھلا پب جی اور ٹک ٹاک پر قومی مشغلے میں مصروف تھا لیکن یہ سالی عقل ،شعور اور لاجک کی محبت نے دیسی سقراط بنا کر ایکسٹرائزم کا خودکش مہرہ بنا دیا۔۔ اب یہ خاتون آہن(مریم صفدر) اور مردِ ملائم(بلاول) کی مشترکہ ذمہ داری ہے کہ معصوم رانے کی عظیم قربانی پر بھکر میں ایک عدد شوگر مِل اور اتفاق سریا کا جدید کارخانہ لگا کر مرحوم کی جمہوری خدمات کا اعتراف کریں۔۔۔
    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #23
    اب یہ خاتون آہن(مریم صفدر) اور مردِ ملائم(بلاول) کی مشترکہ ذمہ داری ہے کہ معصوم رانے کی عظیم قربانی پر بھکر میں ایک عدد شوگر مِل اور اتفاق سریا کا جدید کارخانہ لگا کر مرحوم کی جمہوری خدمات کا اعتراف کریں۔۔۔

    :cwl: :cwl: :cwl:

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #24
    قائم خانی صاحب کا سمجھنا تھا کہ ایسا نہیں ہے انفارمیشن ٹیکنالوجی کی مدد سے تیزی سے تبدیلی آسکتی ہے جبکہ میرا کہنا تھا کہ ایسا ہوتا نہیں ہے۔۔۔۔۔

    اس معاملے میں آپ کے انکار کی وجہ کیا ہے؟؟ میں خود یہ سمجھتا ہوں کہ ٹیکنالوجی کی مدد سے تبدیلی کی رفتار زیادہ تیزہوسکتی ہے۔

    آپ کے پاس کیا دلیل ہے؟

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #25
     خاتون آہن(مریم صفدر) اور مردِ ملائم(بلاول) کی مشترکہ ذمہ داری ہے کہ معصوم رانے کی عظیم قربانی پر بھکر میں ایک عدد شوگر مِل اور اتفاق سریا کا جدید کارخانہ لگا کر مرحوم کی جمہوری خدمات کا اعتراف کریں۔۔۔

    میرے قیاس کے مطابق انہوں نے شرط رکھ دی ہے کہ پہلے ڈاکٹر صاحب ماڈل ٹاون سانحے پر ایک کتاب لکھ کر قوم کو اصل حقائق سے آگاہ کریں،  باقی گلاں بعد اچ۔

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #26
    جب انقلاب زور سے آئے گا تو کینیڈا شریف سے آمد ہو گی ، ویسے بھی ابھی کزن کی حکومت ہے اور راوی چین ہی چین لکھتا ہے

    میرے قیاس کے مطابق انہوں نے شرط رکھ دی ہے کہ پہلے ڈاکٹر صاحب ماڈل ٹاون سانحے پر ایک کتاب لکھ کر قوم کو اصل حقائق سے آگاہ کریں، باقی گلاں بعد اچ۔
    casanova
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #27
    میرے قیاس کے مطابق انہوں نے شرط رکھ دی ہے کہ پہلے ڈاکٹر صاحب ماڈل ٹاون سانحے پر ایک کتاب لکھ کر قوم کو اصل حقائق سے آگاہ کریں، باقی گلاں بعد اچ۔

    ڈاکٹر صاحب کے کتاب لکھنے تک۔۔۔۔۔۔۔آئیے۔۔۔۔۔۔۔ ہم آلِ شریف کے دامن کو نچوڑ کر اشنان کرلیتے ہیں۔۔۔۔باقی گلاں بعد اچ

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #28
    کیا اس بندے کے بارے میں کوئی خبر ہے کہ یہ کہاں ہے اور کس حالت میں ہے؟

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #29
    باجوہ ہماری کہاں سنے گا آپ اپروچ کریں اور اسے کہیں کہ اتنا لمبا عرصہ ہم نے آپ کے ترانے گاے ہیں اس کے صلے میں اس نوجوان کو معاف کردو اس کی ماں بہت دکھی ہوگی اس کو معاف کر کے اس کی ماں کی دعائیں مفت میں لو مجھے امید ہے کہ آپ یہ کام کر گزریں گی :rock: :rock:

    باجوہ کہتا ہے کہ اس فورم پر بھی آئندہ کسی نے فوج کے خلاف کچھ لکھا تو اس کی خیر نہیں ..

    میں باوا جی کی بھی مدد نہ کر سکوں گی

    Bawa

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #30
    باجوہ کہتا ہے کہ اس فورم پر بھی آئندہ کسی نے فوج کے خلاف کچھ لکھا تو اس کی خیر نہیں .. میں باوا جی کی بھی مدد نہ کر سکوں گی Bawa

    نادان جی

    آپکو یہ غلط فہمی کب سے ہے کہ ایک جمہوریت پسند شخص کو وردی پہن کر سیاست کرنے والے فوجی جرنیلوں سے لڑنے کیلیے انکے بوٹ پالش کرنے والوں کی مدد درکار ہوتی ہے؟

    :bigsmile:

    اگر جنرل باجوہ اپنے پچانوے ہزار فوجیوں کے ساتھ پلٹن گراونڈ والی بھول گیا ہے تو ایک بار پھر پنگا لیکر اپنا انجام دیکھ لے

    :bigthumb:

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #31
    نادان جی آپکو یہ غلط فہمی کب سے ہے کہ ایک جمہوریت پسند شخص کو وردی پہن کر سیاست کرنے والے فوجی جرنیلوں سے لڑنے کیلیے انکے بوٹ پالش کرنے والوں کی مدد درکار ہوتی ہے؟ :bigsmile: اگر جنرل باجوہ اپنے پچانوے ہزار فوجیوں کے ساتھ پلٹن گراونڈ والی بھول گیا ہے تو ایک بار پھر پنگا لیکر اپنا انجام دیکھ لے :bigthumb:

    جب سے کوئی کالا کوٹ پہن کر عدالت جمہوری حکومت کے خلاف گیا تھا

    :serious:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #32
    جب سے کوئی کالا کوٹ پہن کر عدالت جمہوری حکومت کے خلاف گیا تھا :serious:

    بات کسی کی نہیں، آپکی اور میری ہو رہی ہے

    آپکو فوجیوں کے بوٹ پالش کرنے پر فخر ہے اور مجھے بطور جمہوریت پسند فوجیوں کے ساتھ پلٹن گراونڈ والی کرنے کا شرف حاصل ہے

    :bigthumb:

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #33
    اس معاملے میں آپ کے انکار کی وجہ کیا ہے؟؟ میں خود یہ سمجھتا ہوں کہ ٹیکنالوجی کی مدد سے تبدیلی کی رفتار زیادہ تیزہوسکتی ہے۔
    آپ کے پاس کیا دلیل ہے؟

    عاطف صاحب۔۔۔۔۔

    چونکہ آج کل کرکٹ ورلڈ کپ چل رہا ہے تو کرکٹ سے ہی بات شروع کرتا ہوں۔۔۔۔۔

    آپ نے اکثر لوگوں سے کچھ اِس قسم کی گفتگو سُنی ہوگی کہ پاکستان میں کرکٹ کا جتنا ٹیلنٹ ہے ویسا کسی اور ملک میں نہیں لیکن سفارش، ٹیم میں گروہ بندی وغیرہ وغیرہ جیسے مسائل کی وجہ سے یہ ٹیلنٹ ٹیم میں نہیں پہنچ پاتا۔۔۔۔۔

    اب مسئلہ جو اِس قسم کے دعووں میں پایا جاتا ہے وہ یہ کہ ایسے دعووں کی کسی صورت جانچ نہیں ہوسکتی۔۔۔۔۔ ایسے دعوے صرف اپنے بابے کو ایف آئی آر میں اوپر رکھنے کی دلی خواہش ہوتی ہے۔۔۔۔۔

    :cwl: :cwl: :cwl:

    اب ایک اور نکتے پر آتے ہیں۔۔۔۔۔

    ایک بات کہی جاتی ہے کہ کامیابی سے بڑی کوئی دلیل نہیں ہوتی۔۔۔۔۔ اور یہ بات میرے خیال میں بالکل دُرست ہے۔۔۔۔۔

    آپ نے پوچھا کہ میرے پاس کیا دلیل ہے کہ جو مَیں کہتا ہوں کہ معاشروں کی ساخت میں بنیادی تبدیلی دہائیوں صدیوں میں ہی آتی ہے۔۔۔۔۔

    چلیں صرف ایک دلیل دیتا ہوں کہ اگر انفارمیشن ٹیکنالوجی کی مدد سے معاشروں کی ساخت میں بنیادی تبدیلی کچھ سالوں میں ہی ممکن ہوتی تو اب تک ہوئی کیوں نہیں۔۔۔۔۔ کیا اِس سے بڑھ کر کوئی دلیل دی جاسکتی ہے۔۔۔۔۔

    کیا آپ کے پاس اِس کارِ ناکام کو رَد کرنے کیلئے کوئی جواب ہے۔۔۔۔۔

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #34
    یار شیپ
    کیا ایم بخاری اور گل بخاری وغیرہ کی بھی
    آجکل سوچ وہی ہے جو آپکی ہے

    ایم بخاری کا معلوم نہیں لیکن گُل بخاری تو ٹوئیٹر پر شریفانہ جہاد میں غازیہ گُل بخاری بننے کے سفر پر گامزن ہے۔۔۔۔۔

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #35
    I suppose ‘wajdan’ could have been a better word instead of ‘nirvan’ as the former is leads to the latter which is the ultimate stage.

    آپ نے صحیح کہا۔۔۔۔۔ نروان کے بجائے وجدان ہی دُرست لفظ ہے۔۔۔۔۔

    He is a (true) idealist about the issues he has touched in this video as well as a realist/pragmatist. However, he is not an armchair idealist like most of us on this forum. He believes in doing something and in doing so, he was/got engaged with the people. This has got him in a very specific situation with grave consequences. What are his realistic options?
    He is very sensitive, loves his mother very dearly and can’t stay away from her (gave examples of this), really knows the system he is fighting and facing immediate incarceration. We know the fate of a missing person in this country.
    I have no issue with the rest of your observations and examples regarding democracy and how individuals and societies learn over a period of time. Rather, I agree with them.

    مجھے حیرت ہوئی کہ آپ ایک طرف اِس نکتہ سے متفق ہیں کہ مجموعی لحاظ سے معاشروں میں تبدیلی میں کافی وقت لگتا ہے لیکن دوسری طرف آپ اِس شخص کی ذہنی حالت کو سمجھ نہیں پا رہے جو بہت تیزی سے معاشرے کو تبدیل کرنا چاہتا ہے کہ وہ خود کسی قسم کا وجدان حاصل کرچکا ہے۔۔۔۔۔ اپنی پچھلی تحریر میں معزز بلاگر کے حوالے سے جو نکتہ لکھا تھا وہ اِسی حوالے سے تو تھا کہ ضروری نہیں کہ اگر شخص کی ایک مخصوص مدت میں ذہنی کایا پلٹ ہوگئی ہے تو معاشرے کے باقی لوگوں کو بھی تبدیل ہونے میں اتنا ہی وقت لگے گا۔۔۔۔۔

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #36
    شہباز شریف میں تو (قرض مانگنے پر اپنی کنپٹی پر گولی مار کر خود کشی کرنے والی) موت بھی برداشت کرسکتا ہوں، عمران خان

    https://jang.com.pk/news/656431-shahbaz-sharif-i-can-face-death-too

    پرولتاری درویش
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #37
    I cannot reply to a post on this thread. Somebody needs to look into this.
    پرولتاری درویش
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #38
    Technology and change

    Change comes thru different types (educational, economic, political, etc.) of processes. By default, they all are time consuming and slow in nature.

    Tech directly/per se has nothing to do with the change. It is an enabler, a tool that helps speed up the processes but only to a limited extent and only in certain areas. The other issues with tech are: 1) it is as good as the user is, i.e. one needs tech literacy and 2) people having inequitable access to tech. So, the change that comes thru tech is selective and uneven.

    While the change that comes thru the different processes is organic, even and universal at the societal/social level.

    پرولتاری درویش
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #39
    BlackSheep

    The process of change is sometimes hastened by the presence of some (human) catalyst. This person appeared to me as a catalyst in his sphere of reach. At the individual/personal level, awareness (change) came to him rather quickly because he invested himself into that. Society as a whole does not make that level of investment. Thus, he became part of awareness creating process. I made my comment from this perspective.

    My point was/is that a similar kind of act by 3-4 persons like him, one after another, might stir the still political waters.

    پرولتاری درویش
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #40
    The system seems to have imposed a certain word limit for posting. I had to divide my post into two to post it.
Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 43 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi