Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 174 total)
  • Author
    Posts
  • Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #21
    جیو جی بھائی اور باوا جی کوئی لائک وغیرہ انکو بھی دے دیا کریں – یہ ان دہریوں کا پرانا مسلہ ہے – اور کچھ نہیں تو الله واسطے ہی انکے کشکول میں لائک ڈال دیا کریں- نہیں تو یہ پاگل ہو کر ہر تھریڈ پر ٹکریں مارتے پھریں گے :hilar: :hilar: :hilar:

    سائیٹ بھائی

    میں تو زیڈ بھائی کے کومنٹس کو اکثر لائیک دیتا رہتا ہوں. یہ گلہ تو انہیں جیو جی بھائی سے ہو سکتا ہے، مجھ سے نہیں

    اب زید بھائی کو زیادہ لائیک دیا کروں گا تاکہ وہ کسی کو ان سے زیادہ لائیک دینے کا شکوہ نہ کر سکیں

    :lol: :hilar:

    GeoG

    Zed

    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #22
    یہاں کے سب “گپ بازوں “سے مودبانہ سوال تھا

    تھریڈ کا اصل موزوع کہاں ہے؟؟؟؟

    کیا یہ گپ شپ سیکشن ہے؟؟؟

    یا یہ گوشاں لفنگاں ہے؟؟

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #23
    باوا جی او دن ڈبا جدن کوھڑی چڑھیا کبا خواجہ سرا کسی کو بھگایا نہیں کرتے …آپ عمر کے جس مرحلے پر ہیں وہاں آپ صرف قریب سے گزارنے والی عورتوں کو مڑ کے دیکھ کر ان کی چکیوں پر حسرت بھری نگاہ ہی ڈال سکتے ہیں بڑا ہوا تو سال میں ایک دفعہ شب برأت کو مشت زنی کی ناکام کوشش کر لیتے ہونگے …آپ کا گڈا تو کبھی کا اپنی طبعی موت مر چکا ہے …اب تو آپ کا یہ عالم ہے کہ یہ پتا نہیں چلتا کہ مر رہے ہیں کہ چھٹ رہے ہیں :bigsmile:

    قرار جی

    میں پہلے ہی لکھ چکا ہوں کہ

    کسی کے ایٹمی ہتھیاروں کے بارے میں یہ غلط فہمی آپ کی ناقابل تلافی تباہی کا سبب بن سکتی ہے

    اس کے باوجود بھی آپ غلط فہمی میں رہنا چاہتے ہیں تو ناقابل تلافی تباہی اپنا مقدر ہی سمجھیں

    :bigsmile: :lol: :hilar:

    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    #24
    سائیٹ بھائی میں تو زیڈ بھائی کے کومنٹس کو اکثر لائیک دیتا رہتا ہوں. یہ گلہ تو انہیں جیو جی بھائی سے ہو سکتا ہے، مجھ سے نہیں اب زید بھائی کو زیادہ لائیک دیا کروں گا تاکہ وہ کسی کو ان سے زیادہ لائیک دینے کا شکوہ نہ کر سکیں :lol: :hilar: GeoG Zed

    باوا جی

    میں صرف یہ جاننا چاہتا تھا کہ آپ کو سیٹھ صیب کی چول سمجھ آئی ہے یا بس حوصلہ دینے کے لیے لایک دے رہے ہیں۔ آپ نے وضاحت کر دی بس بات ختم۔

    آیندہ میں سیٹھ صیب کا حوصلہ بڑھانے کے لیے انھیں لایک دونگا۔

    :bigsmile:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #25

    باوا جی

    میں صرف یہ جاننا چاہتا تھا کہ آپ کو سیٹھ صیب کی چول سمجھ آئی ہے یا بس حوصلہ دینے کے لیے لایک دے رہے ہیں۔ آپ نے وضاحت کر دی بس بات ختم۔

    آیندہ میں سیٹھ صیب کا حوصلہ بڑھانے کے لیے انھیں لایک دونگا۔ :bigsmile:

    زیڈ بھائی

    دوستوں کو سمجھنے کی کوشش دوستی کرنے سے پہلے کی جاتی ہے

    جب دوستی کر لی جاتی ہے تو پھر ان پر اعتماد کیا جاتا ہے کہ وہ جو کہتے ہیں ٹھیک کہتے ہیں

    دوستی کا تقاضا ہے کہ دوست غلط بھی کہے تو وہ ٹھیک ہوتا ہے

    :bigthumb:

    SAIT
    Participant
    Offline
    • Professional
    #26
    ایہ ہوں نسن دے چکر وچ اے – اسکا سائنس کا لبادہ عین فورمی چوک میں اتر گیا ہے – اب یہ ننگا ہو کر کہ رہا ہے کہ مجھے چھتر مارو تاکہ میں شور مچا سکوں کہ چند مسلمانوں نے مرے فورمی بھرم کے کپڑے پھاڑ کر مجھے ننگا کرنے کا جرم کیا ہے –
    SAIT
    Participant
    Offline
    • Professional
    #27
    زیڈ بھائی دوستوں کو سمجھنے کی کوشش دوستی کرنے سے پہلے کی جاتی ہے جب دوستی کر لی جاتی ہے تو پھر ان پر اعتماد کیا جاتا ہے کہ وہ جو کہتے ہیں ٹھیک کہتے ہیں دوستی کا تقاضا ہے کہ دوست غلط بھی کہے تو وہ ٹھیک ہوتا ہے :bigthumb:

    باوا جی اسکو خود سمجھ نہیں آئی – اب یہ بہانے سے پوچھنا چاہ رہا ہے

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #28
    باوا جی اسکو خود سمجھ نہیں آئی – اب یہ بہانے سے پوچھنا چاہ رہا ہے

    سائیٹ بھائی

    مجھے نہیں سمجھ آئی ہے کہ زیڈ بھائی کا اعتراض کومنٹس کو لائیک دینے پر تھا یا کومنٹس کی سمجھ نہ آنے پر تھا؟

    میں نے دونوں باتیں ہی کلیئر کر دی ہیں

    :lol: :hilar:

    Zed

    SAIT
    Participant
    Offline
    • Professional
    #29

    باوا جی

    میں صرف یہ جاننا چاہتا تھا کہ آپ کو سیٹھ صیب کی چول سمجھ آئی ہے یا بس حوصلہ دینے کے لیے لایک دے رہے ہیں۔ آپ نے وضاحت کر دی بس بات ختم۔

    آیندہ میں سیٹھ صیب کا حوصلہ بڑھانے کے لیے انھیں لایک دونگا۔ :bigsmile:

    یار آپکو سمجھ نہیں آئی تو مرے سے ڈائریکٹ پوچھ لو -چلو میں سمجھا دیتا ہوں – آپ تو شرما رہے ہیں
    تھریڈ سٹارٹر نے فوٹون یا سپیڈ آف لائٹ کی مثال دے کر یہ بتانے کی کوشش کی ہے کہ کوئی بھی چیز لائٹ کی سپیڈ سے سفر کر کے بھی اس گلکسی تک سے نہیں نکل سکتی – لیکن وہ یہ بھول گیا اینٹیںگلڈ پارٹیکل انفارمیشن لائٹ کی سپیڈ سے بھی تیزی سے آگے پہنچا سکتے ہیں – اور تھیوریٹکل سائنس کے مطابق آپ ان پارٹیکلز کو استعمال میں لا کر ٹیلی پورٹیشن حاصل کر سکتے ہیں – جو فاصلے کی محتاج نہیں اور نا ہی لائٹ آف سپیڈ کی لیمٹ کی محتاج ہے –
    کوئی گل نئی مجھے پتا ہے آپ کا سائنس کا علم واجبی ہے – میں آپ سے زیادہ کی توقع کر بھی نہیں رہا تھا

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #30

    محترم غصہ نا کریں۔ میں تو بس آپ کو یہ باور کروانا چاہتا تھا کے سیٹھ صاحب کے اٹھانے سے کچھ فرق نہیں پڑتا۔ آپ چاہیں تو ان کے کاٹ کر بطور ہدیہ تبرک اپنے گلے میں لٹکا لیں۔ کیونکہ انکا ماننا ہے کہ یہ ___ فضول ہیں۔ اصل میں سارا کھیل سیمنل وسیکلز کا ہے۔ سیٹھ صاحب نے اپنے سیمنل ڈھونڈھ بھی لیے ہیں اور سمبھال کر بھی رکھے ہوے ہیں۔

    غصہ کہاں کیا میری جان – میں صرف کہ رہا تھا تیری بات کی صحیح سمجھ نہی آ رہی منہ سے نکال کر بات کر لے

    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    #31
    ایہ ہوں نسن دے چکر وچ اے – اسکا سائنس کا لبادہ عین فورمی چوک میں اتر گیا ہے – اب یہ ننگا ہو کر کہ رہا ہے کہ مجھے چھتر مارو تاکہ میں شور مچا سکوں کہ چند مسلمانوں نے مرے فورمی بھرم کے کپڑے پھاڑ کر مجھے ننگا کرنے کا جرم کیا ہے –

    سیٹھ صیب

    No need to tangle your panties in a bunch۔

    میں یہیں ہوں، کہیں نہیں جا رہا ۔ آپ کی سینس کی قلعی تو سب کے سامنے کھلی ہے ۔ قران مجید کو سنڈے میگزین کے  ہوروسکوپ سیکشن کے برابر ثابت کر دیا آپ نے، جو چاہے  مطلب نکال لیں۔

    خیر میرا خیال ہے  آپ یہاں سب کو  “سینس” کا درس دیا کریں تاکہ باقی مومنین بھی اپ کی اتنی گہری باتوں سے استفادہ حاصل کریں ۔

    SAIT
    Participant
    Offline
    • Professional
    #32
    سائیٹ بھائی مجھے نہیں سمجھ آئی ہے کہ زیڈ بھائی کا اعتراض کومنٹس کو لائیک دینے پر تھا یا کومنٹس کی سمجھ نہ آنے پر تھا؟ میں نے دونوں باتیں ہی کلیئر کر دی ہیں :lol: :hilar: Zed

    باوا جی آپ کو اصل بات معلوم ہے – ایک دفع قرار بھی اس قسم کا شکوہ کرتا پایا گیا تھا – آپ حضرات بھی ایک آدھ لائک کی خیرات دے دیا کریں

    SAIT
    Participant
    Offline
    • Professional
    #33
    سیٹھ صیب No need to tangle your panties in a bunch۔ میں یہیں ہوں، کہیں نہیں جا رہا ۔ آپ کی سینس کی قلعی تو سب کے سامنے کھلی ہے ۔ قران مجید کو سنڈے میگزین کے ہوروسکوپ سیکشن کے برابر ثابت کر دیا آپ نے، جو چاہے مطلب نکال لیں۔ خیر میرا خیال ہے آپ یہاں سب کو “سینس” کا درس دیا کریں تاکہ باقی مومنین بھی اپ کی اتنی گہری باتوں سے استفادہ حاصل کریں ۔

    کوئی بات نہیں آپ بھی غصہ تھوک دیں – اور سائنس کی چھابڑی میں ہاتھ مارنے سے گریز کریں

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #34
    باوا جی آپ کو اصل بات معلوم ہے – ایک دفع قرار بھی اس قسم کا شکوہ کرتا پایا گیا تھا – آپ حضرات بھی ایک آدھ لائک کی خیرات دے دیا کریں

    سائیٹ بھائی

    قرار جی کا احساس کمتری تو سمجھا جا سکتا ہے

    وہ توقع رکھتے ہیں کہ میں انکی چولوں اور چول نامے کو لائیک دوں

    یہ کیسے ممکن ہے؟

    میں انکی چولوں اور چول نامے کا مداح ضرور ہوں لیکن ان پر اپنے لائیکس ضائع نہیں کر سکتا ہوں

    :hilar: :hilar: :hilar:

    Qarar

    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    #35
    یار آپکو سمجھ نہیں آئی تو مرے سے ڈائریکٹ پوچھ لو -چولو میں سمجھا دیتا ہوں – آپ تو شرما رہے ہیں تھریڈ سٹارٹر نے فوٹون یا سپیڈ آف لائٹ کی مثال دے کر یہ بتانے کی کوشش کی ہے کہ کوئی بھی چیز لائٹ کی سپیڈ سے سفر کر کے بھی اس گلکسی تک سے نہیں نکل سکتی – لیکن وہ یہ بھول گیا اینٹیںگلڈ پارٹیکل انفارمیشن لائٹ کی سپیڈ سے بھی تیزی سے آگے پہنچا سکتے ہیں – اور تھیوریٹکل سائنس کے مطابق آپ ان پارٹیکلز کو استعمال میں لا کر ٹیلی پورٹیشن حاصل کر سکتے ہیں – جو فاصلے کی محتاج نہیں اور نا ہی لائٹ آف سپیڈ کی لیمٹ کی محتاج ہے – کوئی گل نئی مجھے پتا ہے آپ کا سائنس کا علم واجبی ہے – میں آپ سے زیادہ کی توقع کر بھی نہیں رہا تھا

    او پائی سوال یہ ہے۔

    Is it possible for someone to travel edge of universe in 24 hours y against the laws of physics

    سیٹھ صیب میرے کمنٹ اکثر قران کی طرح ہوتے ہیں۔ میں اشاروں میں بات کرنا پسند کرتا ہوں لیکن آپ جیسے “مہا سینس دان” کے لیے وضاحت کرنی پڑتی ہے۔

    انفارمیشن اور سم ون میں فرق تو معلوم ہوگا آپکو۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #36
    why not, have you ever heard about entangled particles and how they can be used for teleporting. Quantum mechanics 101 for you.

    Please read carefully my post especially second part and dont answer in hurry . I am talking about physical journey of human not some quantum particles . Have scientist teleport-ed human to edge of universe in 24 hour through qantanim mechanic.  MR Zed seems more intelligent than atleaset he understands nature of my question

    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    #37

    یار انجان، سیٹھ صیب انتہائی مہا چول میرا مطبل ہے انتہائی شدید قسم کے سینس دان ہیں۔ وہ اپنے طریقے سے سوچتے ہیں۔ ہم ان کی باتوں تک نہیں پہنچ سکتے۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    SAIT
    Participant
    Offline
    • Professional
    #38
    Is it possible for someone to travel edge of universe in 24 hours y against the laws of physics

    Answer is yes. Theoretically it is possible with the help of entangled particles. Was not this obvious from my previous comment.

    SAIT
    Participant
    Offline
    • Professional
    #39
    Please read carefully my post especially second part and dont answer in hurry . I am talking about physical journey of human not some quantum particles . Have scientist teleport-ed human to edge of universe in 24 hour through qantanim mechanic. MR Zed seems more intelligent than atleaset he understands nature of my question

    Ever heard of wormholes

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    SAIT
    Participant
    Offline
    • Professional
    #40
    یار انجان، سیٹھ صیب انتہائی مہا چول میرا مطبل ہے انتہائی شدید قسم کے سینس دان ہیں۔ وہ اپنے طریقے سے سوچتے ہیں۔ ہم ان کی باتوں تک نہیں پہنچ سکتے۔

    Lol, you still have not got it. Tell me why I am not surprised

    :hilar: :hilar: :hilar:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 174 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi