Home Forums Naimat Kada-e-Danish Spaghetti Squash Noodles Recipe by Nisa

Viewing 3 posts - 1 through 3 (of 3 total)
  • Author
    Posts
  • nisa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #1
    • This topic was modified 3 years, 5 months ago by الشرطہ.
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3
    یہ سپیگیٹی اور نوڈلز وغیرہ خُدا کی وہ نعمتیں ہیں جن کو کھانے سے نیت پہلے بھرتی ہے اور پیٹ بعد میں۔

    بلکہ بندہ خوش قسمت ہو تو اکثر صرف دیکھ کر ہی نیت اور پیٹ بھر جاتا ہے، کھانے کی نوبت بھی نہیں آتی۔

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3
    یہ سپیگیٹی اور نوڈلز وغیرہ خُدا کی وہ نعمتیں ہیں جن کو کھانے سے نیت پہلے بھرتی ہے اور پیٹ بعد میں۔ بلکہ بندہ خوش قسمت ہو تو اکثر صرف دیکھ کر ہی نیت اور پیٹ بھر جاتا ہے، کھانے کی نوبت بھی نہیں آتی۔

    عاطف بھای، آپ کیلئے چٹے میدے کی دیڑھ گز لمبی افغانی روٹی ٹھیک رہے گی جسے کھا کر بس پیٹ ہی بھرتا ہے مگر کچھ عرصے بعد معدے والی آندر سوج جاتی ہے، سپاگیتی اور نوڈلز وغیرہ بھی میدہ ہی ہے جس سے جسم اور صحت تباہ ہوجاتی ہے اور شوگر کی مرض ہوتی ہی میدہ کھانے سے ہے

    اپنی غذا تو انتہای سادہ ہے، دیسی گھی میں تیار مٹن کڑاہی ساتھ میں براون آٹے کی روٹی یا مٹن پلاو دیسی گھی میں بنایا ہوا ساتھ میں پودینے والی دہی کی چٹنی

    :yapping:

Viewing 3 posts - 1 through 3 (of 3 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi