Home Forums Non Siasi Solve my Problem plzz

Viewing 9 posts - 1 through 9 (of 9 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    Sohraab
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 599
    • Posts: 4994
    • Total Posts: 5593
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: Solve my Problem plzz

    Danish gardi ke dosto , mera aaj se 4 din pehle computer kharab ho gaya tha

    CPU main jis jagah Moniter ki cable lagate hain , Woh jagah toot gayi thi

    Mere Moniter ne kaam karna chor diya tha

    abhi bohut mushkil se kisi tarah se FIX kar ke online hua hoon

    Jab computer on kia to Twitter par yeh problem ho gaya hai

    Aur bhi bohut se problem ho gaye hain

    Yeh picture dekhain

    koi mujhe Notifications ki Baar theek kar de plzzz

    #2
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 682
    • Posts: 12404
    • Total Posts: 13086
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: Solve my Problem plzz

    سہراب میاں ۔۔

    ایک بندہ اخبار پڑھتے ہوئے بڑے افسوس سے دوسرے شخص کو بتا رہا تھا ۔۔کہہ ٹرک الٹ گیا ہے اور ایک بندہ نیچھے آگیا ہے ۔۔تو دوسرے شخص نے الٹے اخبار کو سیدھا کرکے دوبارہ اس بندے کو پڑھنے کے لیے دیا ۔۔

    تو وہ بولا ۔۔۔۔۔اچھا ۔۔۔

    ٹرک چل رہا ہے اور بندہ اوپر بیٹھا ہوا ہے ۔۔مجھے آپکے ساتھ بھی ٹرک والا معاملہ لگتا ہے ۔۔۔۔

    اس ماڈل کے کمپوٹر  کو جو پشاور میں نئی بس سروس ہوئی ہے ۔اس کے آگے رکھیں ۔۔تو بلکل ٹھیک ہوجائے گا ۔۔۔ورنہ فیکڑی ریسٹ  کر لیں ۔اور آپکی پرابلم حل ہوجائے گی ۔۔۔اگر پھر بھی مسلہ رہتا ہے تو عاطف صاحب سے بولیں کہہ فورم پر آپکی خدمات کے صلے میں آپکو آئی پیڈ لے کردیا جائے ۔۔۔۔۔

    یا  پھر ۔۔ہر جادو ٹونے کے ماہر  بیلور لائلپور ی کی خدمات حاصل کی جائیں ۔وہ بڑی پہنچی ہوئی چیز ہیں ان کی کرامات سے  ۔انشاللہ  آپکا کمپوٹر  اگلے حالوں بھی جائے گا ۔۔

    :jhanda: :jhanda: :jhanda: :jhanda:

    #3
    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 19
    • Posts: 938
    • Total Posts: 957
    • Join Date:
      30 May, 2020
    • Location: دل کی بستی

    Re: Solve my Problem plzz

     

     sohraab

     سہراب ایک بات جو میں ہمیشہ پوچھنا چاہتا ہوں اور ہمیشہ بھول جاتا ہوں کہ تم کس شہر میں رہتے ہو اور کوئ کام وام بھی کرتے ہو یا نہیں ؟

    • This reply was modified 11 months, 2 weeks ago by Zaidi.
    #4
    Sohraab
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 599
    • Posts: 4994
    • Total Posts: 5593
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: Solve my Problem plzz

    sohraab

    سہراب ایک بات جو میں ہمیشہ پوچھنا چاہتا ہوں اور ہمیشہ بھول جاتا ہوں کہ تم کس شہر میں رہتے ہو اور کوئ کام وام بھی کرتے ہو یا نہیں ؟

    Main Peshawar main rehta hoon , main ne MA History kia hai … aur main property khareedne aur baichne ka kaam karta hoon

    #5
    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 19
    • Posts: 938
    • Total Posts: 957
    • Join Date:
      30 May, 2020
    • Location: دل کی بستی

    Re: Solve my Problem plzz

    Main Peshawar main rehta hoon , main ne MA History kia hai … aur main property khareedne aur baichne ka kaam karta hoon

    چلو ٹھیک ہے سہراب، انسان کو ہمیشہ کچھ نہ کچھ کرتے رہنا چاہیے۔ پراپرٹی کی ڈیمانڈ کیسی ہے پشاور میں ، اب تو پشاوری میٹرو بھی چل پڑی ہے ۔ قیمتیں بھی اچھی ہونگی۔

    #6
    Sohraab
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 599
    • Posts: 4994
    • Total Posts: 5593
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: Solve my Problem plzz

    چلو ٹھیک ہے سہراب، انسان کو ہمیشہ کچھ نہ کچھ کرتے رہنا چاہیے۔ پراپرٹی کی ڈیمانڈ کیسی ہے پشاور میں ، اب تو پشاوری میٹرو بھی چل پڑی ہے ۔ قیمتیں بھی اچھی ہونگی۔

    Property kabhi up kabhi down , main saal main sirf 2 baar property khareedta hoon ya baichta hoon , main bohut chote paimanay par kaam karta hoon

    #7
    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 19
    • Posts: 938
    • Total Posts: 957
    • Join Date:
      30 May, 2020
    • Location: دل کی بستی

    Re: Solve my Problem plzz

    Property kabhi up kabhi down , main saal main sirf 2 baar property khareedta hoon ya baichta hoon , main bohut chote paimanay par kaam karta hoon

    چلو ٹھیک ہے پھر دونوں مل کے بڑا پیمانہ استعمال کرتے ہیں ۔ کتنے سرمائے سے بڑا پیمانہ شروع ہوتا ہے اور فائدے کی گنجائش کتنی ہے ؟

    #8
    Sohraab
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 599
    • Posts: 4994
    • Total Posts: 5593
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: Solve my Problem plzz

    چلو ٹھیک ہے پھر دونوں مل کے بڑا پیمانہ استعمال کرتے ہیں ۔ کتنے سرمائے سے بڑا پیمانہ شروع ہوتا ہے اور فائدے کی گنجائش کتنی ہے ؟

    mere pass to aik ghar tha jo main ne 2004 main 6 laakh ka khareeda tha , ab main ne ussay 2020 main 38 laakh ka becha hai , ab main in paison ki zameen loon ga

    #9
    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 19
    • Posts: 938
    • Total Posts: 957
    • Join Date:
      30 May, 2020
    • Location: دل کی بستی

    Re: Solve my Problem plzz

    mere pass to aik ghar tha jo main ne 2004 main 6 laakh ka khareeda tha , ab main ne ussay 2020 main 38 laakh ka becha hai , ab main in paison ki zameen loon ga

    یار سہراب پراپرٹی کا کاروبار کرنا ہے تو پھر سرمایہ ھاتھ میں ہمیشہ رکھو ، پرانے ریسٹورانٹس ، ہوٹل وغیرہ وغیرہ سستے خریدو ، انہیں اچھی طرح رینیوینٹ کرو ، چھ ماہ اچھی طرح سے چلاؤ اور پھر اچھے داموں بیچ دو ۔ اس کے لیے اچھا اسٹاف رکھنا ہوگا ۔ مناسب جگہ ڈھونڈنی ہوگی اور آرائش اور مرمت کے لیے بھی ایک ٹیم رکھنی پڑے گی ۔ خرچہ ضرور ہوگا لیکن اگر یہ سلسلہ چل نکلا تو پھر آمدن بہت ہوگی ۔ ریسٹورانٹس آج کل بہت سستے مل جائیں گے ۔ کسی سیاحی مرکز پر تو بہت اچھا رہے گا ۔

Viewing 9 posts - 1 through 9 (of 9 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi