Viewing 6 posts - 21 through 26 (of 26 total)
  • Author
    Posts
  • barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    #21
    آپ درست کہتے ہیں شاہد بھائی۔ یہاں فارم دو گروپوں میں بٹا نظر آتا ہے ۔ نالائقوں کا اور شامی+جیوجی+بارسا بھائیوں کا۔دو مہینے سے دیکھ رہا ہوں۔ فارم ویزٹر بہت ہیں۔ وقت بھی گزارتے ہیں لیکن رجِسٹر کم ہی کوئی کرتا ہے۔ A shrewd observation by a member!

    سجاد بھائی کیا کرنا ہو گا جو دو گروپ بچیں ہیں یہ بھی ختم ہو جائیںپلیز اردو میں لکھ کر ثواب درین حاصل کریں

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #22
    سجاد بھائی – میرا ، بارسا اور جیو  بھائی کے درمیان محبت کا رشتہ؟ میں نے ان دونو ں سے ادھار لے کر ان دونوں کا فون نہ اٹھانے کی قسم کھائی ہوئی ہے ، ہم تینوں کسی بھی قسم کے گینگ  میں شامل نہی – لیکن دوسری – طرف نالائقوں کاگینگ کی  سربراہ نادان ، لچ تل پارٹی  ے سب سے بڑے کن ٹٹے سلیم بھائی ، ان کے ہمنوا   بیلیور اور شاہد بھائی ہیں جو اس فورم کے ہر تھریڈ کو آف ٹاپک کرتے نظر آتے ہیں ، شائد اس ہی وجہ سے لوگ جوائن نہی کر رہے

    آپ درست کہتے ہیں شاہد بھائی۔ یہاں فارم دو گروپوں میں بٹا نظر آتا ہے ۔ نالائقوں کا اور شامی+جیوجی+بارسا بھائیوں کا۔دو مہینے سے دیکھ رہا ہوں۔ فارم ویزٹر بہت ہیں۔ وقت بھی گزارتے ہیں لیکن رجِسٹر کم ہی کوئی کرتا ہے۔ A shrewd observation by a member!
    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    #23

    فورم نہ ہوا …. پاکستان کی سیاسی پارٹیز ہوگیی…. جو مختلف گروپ میں بٹ گیا ہے

    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #24
    سجاد بھائی – میرا ، بارسا اور جیو بھائی کے درمیان محبت کا رشتہ؟ میں نے ان دونو ں سے ادھار لے کر ان دونوں کا فون نہ اٹھانے کی قسم کھائی ہوئی ہے ، ہم تینوں کسی بھی قسم کے گینگ میں شامل نہی – لیکن دوسری – طرف نالائقوں کاگینگ کی سربراہ نادان ، لچ تل پارٹی ے سب سے بڑے کن ٹٹے سلیم بھائی ، ان کے ہمنوا بیلیور اور شاہد بھائی ہیں جو اس فورم کے ہر تھریڈ کو آف ٹاپک کرتے نظر آتے ہیں ، شائد اس ہی وجہ سے لوگ جوائن نہی کر رہے

    شکر ہے اپنے اس چاچو کو نالائوں کی ٹولی میں نہیں ڈالا۔ورنہ میں ن  ایک اور کٹا کھول دینا تھا ۔😅🤣😀

    Sajjad
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #25
    A reminder to the owner.
    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #26
    very slow death of forum

Viewing 6 posts - 21 through 26 (of 26 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi