Viewing 11 posts - 41 through 51 (of 51 total)
  • Author
    Posts
  • Rasheed
    Participant
    Offline
    • Newbie
    #41
    جو کہہ رہے ہیں کبھی یہ صاحب خود بھی عمل کرتے اپنی حکومت کے زمانے میں

    اگر ان صاحب نے اپنے دور حکومت میں عمل نہیں کیا تو کیا یہ ضرروری ہے کے ہم آج اس کو جواز بنا کر خود بھی عمل نہ کریں؟

    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    #42
    آپ آیندہ مجھ سے بات مت کریں Judge

    آپ تو ناراض ہوگے لڑکیوں کی طرح … اچھا چلیں یہ جانتے ہوے بھی کہ آپ انجان اور مجاہد ہیں … ہم مان لیتے ہیں کہ آپ نہیں ہیں …. چچا اب تو خوش ہوجاؤ. ویسے آپ کو کیسے پتا کے کوئی جج کی بھی آئ ڈی ہے … انجان اور مجاہد نے شاید بتایا ہو …

    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #43
    اعوان بھائی – دونوں کلپس آدھے گھنٹےکے ہیں ، چار منٹس کہاں سے شروع کرنے ہیں ؟

    Please watch video from 27:45 to 31:45; Video URL for some reason did not cut it from the point I intended to cut to the end.

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #44
    شامی بھائی میں نے ویڈیو کو ایک خاص پائنٹ سے کٹ کر کے لگائی مگردونوں بار پوری ویڈیوز لگ گئیں – اب درست ہے دیکھ لیں –

    شامی کی بریانی کھا کھا مت وجی ہوئی ہے ۔۔۔اس کو بولیں ۔درمیان سے شروع کرے ۔۔۔۔اگر ادھے سے آگے مطلوبہ چیز نہ ملے تو شروع سے ادھے تک دیکھ لے ۔۔۔امید ہے مسلہ حل ہوگیا ہوگا ۔۔

    :bigsmile:

    Judge
    Moderator
    Offline
      #45

      آپ تو ناراض ہوگے لڑکیوں کی طرح … اچھا چلیں یہ جانتے ہوے بھی کہ آپ انجان اور مجاہد ہیں … ہم مان لیتے ہیں کہ آپ نہیں ہیں …. چچا اب تو خوش ہوجاؤ. ویسے آپ کو کیسے پتا کے کوئی جج کی بھی آئ ڈی ہے … انجان اور مجاہد نے شاید بتایا ہو …

      Donot quote him again. He is not comfortable.

      نادان
      Participant
      Offline
      • Expert
      #46

      اگر ان صاحب نے اپنے دور حکومت میں عمل نہیں کیا تو کیا یہ ضرروری ہے کے ہم آج اس کو جواز بنا کر خود بھی عمل نہ کریں؟

      ایسا میں نے کب کہا ..میرا اعتراض تو اس چھلنی  کے بولنے پر ہے ..تیس پینتیس سال بہت ہوتے ہیں ..ملک کی تقدیر بدل سکتے تھے

      shami11
      Participant
      Offline
      • Expert
      #47
      مجھے حیرت ہوتی ہے جب کوئی تیس پینتیس سال کا ریفرنس دیتا ہے ، پاکستان میں اسمبلی ہی دو بار اپنی مدت پوری کر سکی ہے

      تیس پینتیس سال جنہوں نے جم کر حکومت کی ہے ، ان سے یہ سوال کیوں نہی ؟

      ایسا میں نے کب کہا ..میرا اعتراض تو اس چھلنی کے بولنے پر ہے ..تیس پینتیس سال بہت ہوتے ہیں ..ملک کی تقدیر بدل سکتے تھے
      Muhammad Hafeez
      Participant
      Offline
      • Professional
      #48

      Indeed people have right to kick him out through ballot, how else can they do so?

      I think if he is gone prematurely than all blames of failures will be on his shoulder and the real masters may come out clean. However completion of five year disastrous term may end up weakening establishment’s grip for limited time.

      دو جمہوری طریقے ہیں ، ایک تو اسے شرم دلائی جائے ، کم از کم اتنی کہ وہ خود ہی کہے کہ بس بہت ہوگیا

      دوسرے اس کے پاس عددی اکثریت نہیں ہے اور بیساکھیوں کے سہارے کھڑا ہے ، ان بیساکھیوں کو شرم دلائی جائے ، کم از کم اتنی کہ وہ خود ہی کہیں کہ بس بہت ہوگیا

      اس میں سب سے بڑی مشکل یہ ہے کہ اس کے بعد کیا ہوگا؟؟ اس کو ہٹانا مسئلہ نہیں ہے اس کو ہٹانے سے مسئلے کا حل نہیں نکلتا، مسئلے کا حل وسط مدتی انتخابات ہیں ، ہوسکتا لوگ اسے ہی کلئیر مجآرٹی دے دیں یا یہ بھی ہوسکتا وہ اسے دو تہائی اکثریت ہی دے دیں اور یہ کوئی بہتری لے آئے ، اس صورتحال میں کوئی بھی پرفارم نہیں کرسکتا ، پانچ سال پورے کرنا مقصد ہے تو وہ تو زرداری نے بھی کرلئے تھے

      Mujahid
      Participant
      Offline
      Thread Starter
      • Advanced
      #49
      دو جمہوری طریقے ہیں ، ایک تو اسے شرم دلائی جائے ، کم از کم اتنی کہ وہ خود ہی کہے کہ بس بہت ہوگیا د

      This is my preferred method.  I would like him to admit that he has failed. If he does not go voluntarily, unfortunately he will be ousted and it will be an ugly situation for him and the country.

      نادان
      Participant
      Offline
      • Expert
      #50
      مجھے حیرت ہوتی ہے جب کوئی تیس پینتیس سال کا ریفرنس دیتا ہے ، پاکستان میں اسمبلی ہی دو بار اپنی مدت پوری کر سکی ہے تیس پینتیس سال جنہوں نے جم کر حکومت کی ہے ، ان سے یہ سوال کیوں نہی ؟

      پنجاب میں تو جم کر حکومت کی ہے ..

      Mujahid
      Participant
      Offline
      Thread Starter
      • Advanced
      #51
      پنجاب میں تو جم کر حکومت کی ہے ..

      This is what the Chief Justice of Pakistan suggests.

      لگتا ہے این ڈی ایم اے کو ہی ختم کرنا پڑے گا! سپریم کورٹ

      it is in his and the nation’s interests that he admits defeat.

      • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Viewing 11 posts - 41 through 51 (of 51 total)

    You must be logged in to reply to this topic.

    ×
    arrow_upward DanishGardi