Home Forums Non Siasi Shahr Khali jada khali kocha khali – شہر خالی گلیاں خالی

Viewing 3 posts - 1 through 3 (of 3 total)
  • Author
    Posts
  • nisa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #1
    • This topic was modified 3 years, 2 months ago by الشرطہ.
    Host
    Keymaster
    Offline
      #2
      بہت مدھر بہت ہی خوش سوز۔ شکریہ نساء جی۔

      فارسی سمجھنے والوں کیلئے تو یہ نغمہ دلربا ہے ہی لیکن فارسی سے ناآشنا دوست بھی اگر اسے سنیں تو بہت سکون آور احساس ہے۔

      فارسی میں خانہ گھر کو کہتے ہیں جو اس نغمے کی پہلی لائین ہے۔ :rock: ۔

      Bawa
      Participant
      Offline
      • Expert
      #3

      یہ “شہر خالی، رستے خالی، گلیاں خالی، خانہ خالی” فارسی کی غزل نہیں ہے بلکہ فارسی کی غزل کا اردو ترجمہ ہے۔ فارسی کی غزل کا پہلا مصرع “شہر خالی، جادہ خالی، کوچہ خالی، خانہ خالی” ہے

      اس کووڈ – نائنٹین نے شرمیلا فاروقی جیسی عورتوں کے دماغ کا اوپر والا خانہ بھی خالی کر دیا ہے

      یہ وائٹ فش لے کر چکن بنانے بیٹھی ہوئی ہے

      :hilar: :hilar:

      • This reply was modified 3 years, 2 months ago by Bawa.
    Viewing 3 posts - 1 through 3 (of 3 total)

    You must be logged in to reply to this topic.

    ×
    arrow_upward DanishGardi