• This topic has 254 replies, 21 voices, and was last updated 5 years ago by JMP.
Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 255 total)
  • Author
    Posts
  • Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #41
    کاسہ نوا بھاہی ہماری سوسائٹی او پر سے نیچے تک کرپشن میں دھنسی ہوئی ہے کہ اگر عام طریقے سے فنڈ بانٹ کر دے دیں تو سب کرپشن کی نظر ہو جاتا ہے – شہباز نے بڑی رقم کی ذمے داری لے کر پنجاب کا چپہ چپہ موٹووے سے جوڑ دیا تین میٹرو اور ایک اورینج لائن بنایی – گیارہ ہزار میگا واٹ کے منصوبے مکمل کرنا مذاق نہیں – پھر کھیت سے منڈی سڑکیں اور گلی مھلے کے ترقیاتی کام الگ ہیں – اسے اگر اپنے کام کی داد لینے کا شوق ہے تو کیا غلط ہے – باقی اخلاقی کرپشن کے ریکارڈ تو دوسروں نے بناہے ہیں شہباز کو تو اس میں محاف ہی رکھیں – تحلیم اور صحت میں اتنا کام نہیں ہوا جتنا ہونا چا ہیے تھا – انفراسٹرکچر پر بہت خرچہ ہو چکا اب تحلیم اور صحت کو اگر نیی حکومت ترجیح بنا لے تو ملک کا بہت بھلا ہو مگر مجھے ان تلوں میں تیل نہیں لگتا –

    کونسی بڑی بات ہے، خٹک نے بھی تو سرحد میں یہ سارے پراجیکٹس شروع کرنے کا عزم کیا ہوا تھا، اسے اگر دوبارہ پانچ سال جاتے تو مولوی سموسے کو تیس کروڑ مزید دے کر اس نے سرحد کے غریب عوام کی تقدیر سنوار دینی تھی

    :thinking:

    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #42
    کونسی بڑی بات ہے، خٹک نے بھی تو سرحد میں یہ سارے پراجیکٹس شروع کرنے کا عزم کیا ہوا تھا، اسے اگر دوبارہ پانچ سال جاتے تو مولوی سموسے کو تیس کروڑ مزید دے کر اس نے سرحد کے غریب عوام کی تقدیر سنوار دینی تھی :thinking:

    بلیور بھاہی خٹک کو صرف اس لئے سائیڈ لائن نہیں کیا گیا کے وہ کرپٹ تھا سب کو پتا ہے وہ کرپٹ تھا مگر اس نے کام بھی کیے جو پنجاب میں تو شاید اتنے بڑے نہ لگیں کہ پسماندہ صوبے کے لئے بڑی چیز تھی – وہ بھی اسی سوچ کا شکار ہوا ہے جس کا نواز ہوا تھا کے کسی کو مضبوط نہ ہونے دو کیا ہمارے گریبان تک پوھنچ جائے – وہاں کی حکومت کے لئے خٹک کا تجربہ بہت سودمند ہوتا مگر فیصلے تو کہیں اور ہوتے ہیں اور پٹھانوں کو سمجھ بہت دیر سے آتی ہے –

    یوں لگتا ہے ہر اس آدمی کو عبرت کا نشان بنا دیا جاےگا جس نے کام کیا – آج کی شہباز کی گرفتاری سے بیروکرسی اب کسی کام کو کرنے سے توبہ کرے گی –

    casanova
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #43
    کاسہ نوا بھاہی ہماری سوسائٹی او پر سے نیچے تک کرپشن میں دھنسی ہوئی ہے کہ اگر عام طریقے سے فنڈ بانٹ کر دے دیں تو سب کرپشن کی نظر ہو جاتا ہے – شہباز نے بڑی رقم کی ذمے داری لے کر پنجاب کا چپہ چپہ موٹووے سے جوڑ دیا تین میٹرو اور ایک اورینج لائن بنایی – گیارہ ہزار میگا واٹ کے منصوبے مکمل کرنا مذاق نہیں – پھر کھیت سے منڈی سڑکیں اور گلی مھلے کے ترقیاتی کام الگ ہیں – اسے اگر اپنے کام کی داد لینے کا شوق ہے تو کیا غلط ہے – باقی اخلاقی کرپشن کے ریکارڈ تو دوسروں نے بناہے ہیں شہباز کو تو اس میں محاف ہی رکھیں – تحلیم اور صحت میں اتنا کام نہیں ہوا جتنا ہونا چا ہیے تھا – انفراسٹرکچر پر بہت خرچہ ہو چکا اب تحلیم اور صحت کو اگر نیی حکومت ترجیح بنا لے تو ملک کا بہت بھلا ہو مگر مجھے ان تلوں میں تیل نہیں لگتا –

    ما شاءاللہ ! کیا  استدلال ہے۔۔ فنڈز کے عام استعمال سے کرپشن بڑھتی ہے اس لئے انہیں “صاف پانی” میں دھلے ہوئے خواص کی “آشیانہ اسکیم میں منتقل کر دینا چاہیئے۔۔۔اعوان  صاحب! میری تو آپ سے سیاسی مباحثہ کرنے کی مجال نہیں ۔۔ لیکن آپکی آل شریف کیلئے پلاٹونک محبت پر رشک آ رہا ہے اور میں یہ بات وثوق سے کہہ سکتا  ہوں کہ اگر کبھی خواجہ چی گویرا بٹ صاحب کی انقلابی کال پر ٹینکوں کے نیچے لیٹنے کا مرحلہ آیا تودیگر نونی تو شائد حسبِ روایت تِتّر ہو جائیں لیکن آپ ضرور اس انقلابی شاہراہ پر لیٹے نظر آئیں گے۔۔

    Kaka
    Participant
    Offline
    • Member
    #44
    In the midst of financial crisis country is facing due to the institutional wrangling of last three years, further political polarization is least what new govt needs.

    Bonga Khan, his team and egoistic institutions have no idea what is ahead.

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #45
    توبہ توبہ تو جلد آپ کریں گے ان نااہلوں کی حمایت اور بزدل فوجیوں کے شیطانی کھل کا حصہ بن کر – شہباز پر تو رولز کے خلاف ٹیکھا دینے کا الزام ہے جہاں خٹک نے ٹیکھا ہی ترین کو دیا ہے وہاں کیا کرو گے – خٹک کی کرپشن کی د ا ستانینن زبان زد عام ہیں – جب آپ صرف دوسروں کو پکڑیں گیں تو آپ کا گریبان بھی گرفت میں ضرور اے گا – چلو نون سے ڈیل کا داغ تو ڈھل گیا مگر آپ کون کونسا داغ دھوووگے –

    سب کی باری آئے گی ..ابھی نا اہل تو قرار دے دیا ہے ترین کو ..آگے بھی دیکھتے جائیں ..الله سے اچھی امید رکھیں

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #46
    فکر نہ کریں یہ ابھی ایک پوسٹ کے بدلے ایک درجن کرے گا :lol:

    غیر ضروری  اعلان ۔۔

    ن ۔۔لیگ کے ریجنل ورکر نے  آپنے لیڈر کی گرفتاری پر ایک دن کا سوگ  منانے کا اعلان کیا ہے ۔۔۔باقی شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار ۔۔۔۔آپنا احتجاج جاری رکھیں ۔۔۔

    بلیور بھائی  آپ اور اعوان  کے دوسرے کے سر میں تیل کی مالش کریں ۔۔۔

    اعلان ختم ہوا

    :cry: :cry:   :cry:   :cry:   :cry:

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #47
    سب کی باری آئے گی ..ابھی نا اہل تو قرار دے دیا ہے ترین کو ..آگے بھی دیکھتے جائیں ..الله سے اچھی امید رکھیں

    ترین کو کرپشن پر نااہل کیا ہے مگر وہ آزاد ہے جبکہ شریف فیملی اندر ، ترین کیوں باہر ہے ؟

    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    #48

    بدعنوانی کی روک تھام ہونی چاہیے اور بلکل ہونی چاہیے

    یہ بھی بہانہ نہیں ہونا چاہیے کے دوسروں کا احتساب کیوں نہیں ہو رہا اور صرف ہمارا کیوں ہو رہا ہے

    مگر پھر بھی ایسا لگ رہا کے جو ہو رہا ہے وہ غلط ہو رہا ہے

    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #49
    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #50
    In the midst of financial crisis country is facing due to the institutional wrangling of last three years, further political polarization is least what new govt needs. Bonga Khan, his team and egoistic institutions have no idea what is ahead.

    Kaka ji,

    Would you mind sharing what is ahead?

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #51
    بدعنوانی کی روک تھام ہونی چاہیے اور بلکل ہونی چاہیے یہ بھی بہانہ نہیں ہونا چاہیے کے دوسروں کا احتساب کیوں نہیں ہو رہا اور صرف ہمارا کیوں ہو رہا ہے مگر پھر بھی ایسا لگ رہا کے جو ہو رہا ہے وہ غلط ہو رہا ہے

    جے بھیا،
    آپ کو کیوں ایسا لگ رہا ہے کہ جو ہورہا ہے صحیح نہیں ہورہا؟

    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #52
    شہباز شریف نے میرٹ کے برعکس منظور نظر کمپنی کو ٹھیکا دلوایا، نیب

    نیب نے شہباز شریف کی گرفتاری پر کہا ہے کہ ملزم شہباز شریف نے بطور وزیر اعلیٰ پنجاب اختیارات کا غلط استعمال کرتے ہوئے میرٹ پر ٹھیکا لینے والی کمپنی کا ٹھیکا منسوخ کرا کے اپنی من پسند کمپنی کو ٹھیکا دلوایا۔
    نیب نے اپنی تحقیقاتی رپورٹ میں کہا ہے کہ ملزم میاں شہباز شریف نے بطور وزیر اعلیٰ پنجاب غیر قانونی طور پر پی ایل ڈی سی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اختیارات استعمال کیے، ملزم شہباز شریف نے شریک ملزم سیکریٹری امپلی منٹیشن فواد حسن فواد سے باہمی ملی بھگت کے ذریعے پیپرا قوانین کے عین مطابق اور میرٹ پر ٹھیکہ حاصل کرنے والی کمپنی چوہدری لطیف اینڈ سنز سے غیرقانونی طور پر یہ ٹھیکہ منسوخ کروایا۔
    نیب نے کہا کہ ملزم نے مبینہ طور پر من پسند کمپنی کو غیر قانونی منافع دینے کی غرض سے ٹھیکہ منسوخ کروایا اور اسی کمپنی سے غیر قانونی طور پر مالی فوائد حاصل کیے، شہباز شریف نے 21 اکتوبر 2014ء کو آشیانہ اقبال پراجیکٹ کا ٹھیکہ پی ایل ڈی سی سے ایل ڈی اے کو منتقل کرنے کا حکم دیا۔

    نیب کے مطابق ملزم کا یہ اقدام غیرقانونی تصور کیا جاتا ہے کیونکہ پی ایل ڈی سی کا قیام ہی اس قسم کے تعمیراتی منصوبوں کی تکمیل کے لیے ہوا تھا، پی ایل ڈی سی کے تمام فیصلے آزادانہ طور پر بورڈ آف ڈائریکٹر کی منظوری سے ہوتے تھے جس کی وضاحت قانونی طور پر کارپوریٹ گورننس ایکٹ 2013ء میں کی گئی ہے۔
    نیب نے کہا ہے کہ اُس وقت کے ڈی جی ایل ڈی اے اور شریک ملزم احد خان چیمہ نے آپس کی باہمی ملی بھگت سے آشیانہ اقبال کا ٹھیکہ منتقل کرنے کے لیے غیرقانونی فوائد حاصل کیے، ملزم نے غیرقانونی طور پر ایل ڈی اے کو ٹھیکہ منتقل کرنے کی منظوری دلوائی، ملزم احد خان چیمہ نے شریک ملزمان سے ملی بھگت کرتے ہوئے پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت ٹھیکہ حاصل کرنے کے احکامات جاری کیے۔
    نیب کے مطابق اس پارٹنر شپ کے تحت 2000 کنال زمین پراجیکٹ کے تعمیراتی معاوضہ کی مد میں مذکورہ کمپنی کو منتقل کردی جانی تھی اس طرح پبلک پارٹنر شپ کے تحت ٹھیکہ منظور نظر میسرز بسم اللہ انجینئرنگ کو دے دیا گیا جو پیراگون کی پراکسی کمپنی تھی۔

    https://www.express.pk/story/1366695/1/

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Gulraiz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #53
    بلیور بھاہی خٹک کو صرف اس لئے سائیڈ لائن نہیں کیا گیا کے وہ کرپٹ تھا سب کو پتا ہے وہ کرپٹ تھا مگر اس نے کام بھی کیے جو پنجاب میں تو شاید اتنے بڑے نہ لگیں کہ پسماندہ صوبے کے لئے بڑی چیز تھی – وہ بھی اسی سوچ کا شکار ہوا ہے جس کا نواز ہوا تھا کے کسی کو مضبوط نہ ہونے دو کیا ہمارے گریبان تک پوھنچ جائے – وہاں کی حکومت کے لئے خٹک کا تجربہ بہت سودمند ہوتا مگر فیصلے تو کہیں اور ہوتے ہیں اور پٹھانوں کو سمجھ بہت دیر سے آتی ہے – یوں لگتا ہے ہر اس آدمی کو عبرت کا نشان بنا دیا جاےگا جس نے کام کیا – آج کی شہباز کی گرفتاری سے بیروکرسی اب کسی کام کو کرنے سے توبہ کرے گی –

    اور آپ کو

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #54
    ما شاءاللہ ! کیا استدلال ہے۔۔ فنڈز کے عام استعمال سے کرپشن بڑھتی ہے اس لئے انہیں “صاف پانی” میں دھلے ہوئے خواص کی “آشیانہ اسکیم میں منتقل کر دینا چاہیئے۔۔۔اعوان صاحب! میری تو آپ سے سیاسی مباحثہ کرنے کی مجال نہیں ۔۔ لیکن آپکی آل شریف کیلئے پلاٹونک محبت پر رشک آ رہا ہے اور میں یہ بات وثوق سے کہہ سکتا ہوں کہ اگر کبھی خواجہ چی گویرا بٹ صاحب کی انقلابی کال پر ٹینکوں کے نیچے لیٹنے کا مرحلہ آیا تودیگر نونی تو شائد حسبِ روایت تِتّر ہو جائیں لیکن آپ ضرور اس انقلابی شاہراہ پر لیٹے نظر آئیں گے۔۔

    :hilar: :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:

    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    #55

    توبہ توبہ تو جلد آپ کریں گے
    چونکہ میں مسلمان پہلے ہوں اس لئے  توبہ کرتا رہتا ہوں
     ان نااہلوں کی حمایت اور بزدل فوجیوں کے شیطانی کھل کا حصہ بن کر
    پوری نون لیگ کو پھانسی گھاٹ پر لانا عین حق اور انصاف ہے کہ بد دیانت اور چور ڈاکوں کا یہی انجام ہونا چاہیے
     شہباز پر تو رولز کے خلاف ٹیکھا دینے کا الزام ہے
    یہ بات تو نون لیگ کا ووٹر بھی کہتا ہے کہ نواز و شہباز کھاتا ہے تو لگاتا بھی ہے . اب ان “کھاتے ” بھائیوں کی کرپشن ثابت ہوتے دنیا دیکھے گی . اور آپ کا یہ شکوہ بھی دور ہو جائے گا کہ کرپشن ثابت نہیں ہوئی
    ہاں خٹک نے ٹیکھا ہی ترین کو دیا ہے وہاں کیا کرو گے – خٹک کی کرپشن کی د ا ستانینن زبان زد عام ہیں – جب آپ صرف دوسروں کو پکڑیں گیں تو آپ کا گریبان بھی گرفت میں ضرور اے گا – چلو نون سے ڈیل کا داغ تو ڈھل گیا مگر آپ کون کونسا داغ دھوووگے –
    پتہ نہیں نون لیگی حضرات جوابی الزام لگا کر اپنے تئیں کیا تیر مارتے ہیں
    میرے خیال میں ابھی تک وہ اس سوچ سے باہر نہیں نکلے کہ ان کی اور پی پی کی باریاں نہیں لگی ہوئی . جب حکومت کے خلاف جوابی بیان دو اور بس سارا معملا ٹھس
    .آپ اور پی پی سپپورتران کو یہ سمجھنے کی ضرورت ہے کہ اب جوابا الزام لگانے سے کام نہیں چلے گا اب حکومت عمران خان کی ہے
    جہاں تک ترین اور خٹک کی بات ہے تو انہیں ڈبر دوس ہوتے دیکھ کر مجھے کوئی افسوس نہیں ہو گا . آپ ان کے خلاف کیس کرواؤ ، سڑکوں پر آؤ (اگر آ سکتے ہو تو ) کس نے روکا ہے

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #56
    توبہ توبہ تو جلد آپ کریں گے
    چونکہ میں مسلمان پہلے ہوں اس لئے توبہ کرتا رہتا ہوں
    پوری نون لیگ کو پھانسی گھاٹ پر لانا عین حق اور انصاف ہے کہ بد دیانت اور چور ڈاکوں کا یہی انجام ہونا چاہیے
    یہ بات تو نون لیگ کا ووٹر بھی کہتا ہے کہ نواز و شہباز کھاتا ہے تو لگاتا بھی ہے . اب ان “کھاتے ” بھائیوں کی کرپشن ثابت ہوتے دنیا دیکھے گی . اور آپ کا یہ شکوہ بھی دور ہو جائے گا کہ کرپشن ثابت نہیں ہوئی
    پتہ نہیں نون لیگی حضرات جوابی الزام لگا کر اپنے تئیں کیا تیر مارتے ہیں میرے خیال میں ابھی تک وہ اس سوچ سے باہر نہیں نکلے کہ ان کی اور پی پی کی باریاں نہیں لگی ہوئی . جب حکومت کے خلاف جوابی بیان دو اور بس سارا معملا ٹھس .آپ اور پی پی سپپورتران کو یہ سمجھنے کی ضرورت ہے کہ اب جوابا الزام لگانے سے کام نہیں چلے گا اب حکومت عمران خان کی ہے
    جہاں تک ترین اور خٹک کی بات ہے تو انہیں ڈبر دوس ہوتے دیکھ کر مجھے کوئی افسوس نہیں ہو گا . آپ ان کے خلاف کیس کرواؤ ، سڑکوں پر آؤ (اگر آ سکتے ہو تو ) کس نے روکا ہے

     تو گویا ترین اور خٹک کے خلاف ہم سڑکوں پر آییں تو پھر آپ کچھ کرنے کا سوچیں گے – وہ صاف چلی شفاف چلی والی بات کہاں گیی گویا آپ که رہے ہیں کرپشن سے روک سکو تو روک لو – یہ بخار نیا نیا اقتدار ملنے والوں کو چڑھا کرتا ہے مگر عوام بہت جلد اتار دیتے ہیں – فوجیوں کے کںدہوں پر چڑھ کر اقتدار میں آنے والو آپ کو عوام نے ایک موقع صرف اس لئے دیا ہے کہ آپ نے آسمان سے تارے توڑنے کے وعدے کئے تھے اور آپ کے وعدوں کا چالیس دن میں ہی چالیسواں ہو گیا ہے عوام آپ سے اتنی متنفر ہے کہ اب ضمنی الیکشن جیتنے کے لئے آپ کو مخالف پارٹی کے صدر کو گرفتار کرنا پڑھ گیا ہے لیکن اس بار عوام بیوقوف نہیں بنیں گے اور انصافی عشق کا جنازہ ذرا دھوم سے نکلے گا دیکھتے جاؤ- نون تو اقتدار کے آخری سال بھی سارے ضمنی الیکشن جیتی رہی ہے اور یہاں چالیس دن بھد ہی پسوڑی پڑی ہوئی ہے –

    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #57

    اور آپ کو

    کچھ نہ کچھ تو پلے پڑھ ہی جاتا ہے آپ کی صو حبت کی وجہ سے –

    Gulraiz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #58
    کچھ نہ کچھ تو پلے پڑھ ہی جاتا ہے آپ کی صو حبت کی وجہ سے –

    اعوان بھائی آپ سے دوستانہ مذاق اسلیے کرتا ہوں کہ آپ برا نہیں مانینگے بلکہ محذوز ہونگے
    رگ ظرافت پھڑک جاتی ہے تو کسی عجیب سی بات پر مزے لینے کو دل چاہتا ہے

    Awan

    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #59

    اعوان بھائی آپ سے دوستانہ مذاق اسلیے کرتا ہوں کہ آپ برا نہیں مانینگے بلکہ محذوز ہونگے رگ ظرافت پھڑک جاتی ہے تو کسی عجیب سی بات پر مزے لینے کو دل چاہتا ہے Awan

    جی میں بھی آپ کو اپنے اچھے دوستوں میں شمار کرتا ہوں اور آپ کی کسی بات کا برا نہیں مانتا – اگر ہنسی مذاق ہی نہ ہو تو اس فورم کا کیا مزہ – خوش رہیں اور آباد رہیں –

    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    #60
    تو گویا ترین اور خٹک کے خلاف ہم سڑکوں پر آییں تو پھر آپ کچھ کرنے کا سوچیں گے – وہ صاف چلی شفاف چلی والی بات کہاں گیی گویا آپ که رہے ہیں کرپشن سے روک سکو تو روک لو – یہ بخار نیا نیا اقتدار ملنے والوں کو چڑھا کرتا ہے مگر عوام بہت جلد اتار دیتے ہیں – فوجیوں کے کںدہوں پر چڑھ کر اقتدار میں آنے والو آپ کو عوام نے ایک موقع صرف اس لئے دیا ہے کہ آپ نے آسمان سے تارے توڑنے کے وعدے کئے تھے اور آپ کے وعدوں کا چالیس دن میں ہی چالیسواں ہو گیا ہے عوام آپ سے اتنی متنفر ہے کہ اب ضمنی الیکشن جیتنے کے لئے آپ کو مخالف پارٹی کے صدر کو گرفتار کرنا پڑھ گیا ہے لیکن اس بار عوام بیوقوف نہیں بنیں گے اور انصافی عشق کا جنازہ ذرا دھوم سے نکلے گا دیکھتے جاؤ- نون تو اقتدار کے آخری سال بھی سارے ضمنی الیکشن جیتی رہی ہے اور یہاں چالیس دن بھد ہی پسوڑی پڑی ہوئی ہے –

    :lol: :lol:   :lol:   :lol:   :lol:

    میں نے تو آپ کو آئینہ دکھایا تھا کہ پانامہ کے کیس کھلوانے کے لئے ہم نے کتنی محنت کی تھی آپ تو بس اتنے میں ہی رو دیے

    فوجیوں کے کںدہوں پر چڑھ کر اقتدار میں آنے والو آپ کو عوام نے ایک موقع صرف اس لئے دیا ہے

    :thinking: :thinking:   :thinking:   :thinking:   :thinking:

    اس جملے کو پڑھ کر میں دماغی لحاظ سے ٹوٹل ڈبڑ دوس ہو گیا ہوں . فوجیوں کے کندھوں پر اور ساتھ ہی ساتھ عوام نے بھی موقع دیا

    اور آپ کے وعدوں کا چالیس دن میں ہی چالیسواں ہو گیا ہے

    ہائے یہ جمہوریت ! جسے ایک دن برداشت نہ کر سکیں اسے پانچ سال برداشت کرنا پڑتا ہے

    عوام آپ سے اتنی متنفر ہے کہ اب ضمنی الیکشن جیتنے کے لئے آپ کو مخالف پارٹی کے صدر کو گرفتار کرنا پڑھ گیا ہے

    آپ بس اتنا یاد رکھیں کہ “کھاتا ہے تو لگاتا بھی ہے ” والے کھاتے بھائیوں کی پکڑ ہونے کو ہے

    ع لیکن اس بار عوام بیوقوف نہیں بنیں گے اور انصافی عشق کا جنازہ ذرا دھوم سے نکلے گا دیکھتے جاؤ-

    :hilar: :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:

    جنازہ نون لیگ کا نکل رہا ہے آپ بجو کی طرح آنکھیں بند کر کے میں نہ مانو کی رٹ لگائے ہوئے ہیں

    نون تو اقتدار کے آخری سال بھی سارے ضمنی الیکشن جیتی رہی ہے اور یہاں چالیس دن بھد ہی پسوڑی پڑی ہوئی ہے –

    :hilar: :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :lol:   :lol:   :lol:   :lol:

    آپ اچھے بھلے سمجھدار انجنیئر ہیں پھر اتنی گہری بیوقوفانہ باتیں کیوں کرتے ہیں ؟
    اب سنیں
    اپنے دور اقتدار میں آج تک کوئی جماعت ضمنی الیکشن نہیں ہاری اور یہ مقبولیت کا پیمانہ ہرگز نہیں جبھی تو یہ اگلے الیکشن میں ٹوٹل دبر دوس ہو جاتیں ہیں اور کوئی نوٹس بھی نہیں کرتا
    .
    اس بار تاریخ کے پہلے کے پہلے شفاف ضمنی الیکشن ہونے جا رہے ہیں میںب کوئی دعوا نہیں کرتا لیکن امید ہے کہ الیکشن کے بعد نون لیگی حضرت دھاندلی کا رونا روتے نظر آئیں گے

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 255 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi