Viewing 20 posts - 181 through 200 (of 255 total)
  • Author
    Posts
  • Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #181
    یہ گھر ، یہ سکیمیں گلے کا پھندہ نہیں بنتیں ..کرپشن بنتی ہے . آپ کے نزدیک کرپشن اس ملک کا بڑا مسلہ نہیں ہے .میرے نزدیک مسلے کی جڑ ہے جیسے جھوٹ ہر خرابی کی جڑ سمجھا جاتا ہے ..اسی طرح کرپشن بھی ہے ..ہر نا انصافی ، ہر معاشی استحصال اسی سے جڑا ہے ..

    نادان جی،
    آپ کی بات سے اتفاق کئے بنا چارہ نہیں ہے میری خوشگمانی ہے کہ “کرپشن” جو کہ ہر مسلہ کی جڑ ہے اس میں ہر قسم کی کرپشن شامل ہے مثلا مالی ، اخلاقی ، فرائض سے غفلت، اختیارات کا ناجائز استعمال، حلف سے رو گردانی وغیرہ وغیرہ

    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #182
    اعوان بھائی، حب شریف میں بغض مشرف اپنی جگہ، مگر ایسے حقائق جنکی تصدیق کی جاسکے انکو بیان کرتے ہوے احتیاط کرنا چاہئے. آپ دور مشرف کی جس معاشی بد حالی کا تذکرہ ہر دوسری سانس میں کررہے ہیں اگر ان کو معاشی اعشاریوں میں بیان کرسکیں تو آپکے بیانیہ میں کچھ دم خم آجاے گا مجھے ڈر ہے کہ آپ کسی بھی معروف معاشی اعشاریہ کا تقابل عہد شریف سے کریں گے تو نتیجہ آپ کی توقع کے برعکس ہوگا آزمائش شرط ہے

    گھوسٹ بھاہی آپ کی مشرف کی تحریف سے میرا تو کچھ نہیں بگڑنا مگر آپ گلریز بھاہی کو ضرور ناراض کر لیں گے – مشرف دور کے مہائشی اشاریے بہت مثبت لگتے تھے مگر یہ نظر کا دھوکہ تھا بلکل ایسے ہی ضیاء دور میں عوام بظاھر خوش لگ رہی تھی مگر اثرات بحد میں ظاہر ہووے – مشرف کے ابتدائی تین سال میں ، میں بھی اس کافین تھا اور اس کا کرپشن کا نعرہ بھی مجھے بیحد پسند تھا مگر جب لوگوں کو پکڑ کر کچھ پیسے لے کر انہیں چھوڑا جانے لگا تو اس مہم کی اصلیت کھل گیی پھر ریفرنڈم کا ڈھونگ رچایا گیا – امریکا سے آنے والے کھلے ڈالروں کی چمک سے مہیشت بہت خوشنما لگتی رہی مگر جیسے ہر چمکتی چیز سونا نہیں ہوتی مہیشت کا یہ جعلی رنگ روغن بہت جلد اترنے لگا اور اصلی سانولی دھلہن روزہ روشن کی طرح صاف نظر آنے لگی – مشرف کے جاتے ہی پیپلز پارٹی کے دور میں مہیشت گہری کھائی میں جاتی نظر آیی – بجلی کا بوھران بھی مشرف دور ہی کی دیں تھا اس سے پہلے کے نواز دور میں بجلی کافی تھی – زرداری دور بھی مشرف کے ساتھ بجلی بوھران کا ذمے دار ہے لیکن امن و امان کی خرابی اور مہیشت کی تباہی کی بڑی ذمے داری مشرف دور کی ہی دین ہے – سب خرابیاں ہی نہیں ہیں میڈیا کی آزادی اور ہائر ایجوکیشن میں کافی اچھا کام بھی ہوا مگر مجموہی طور پر اس مارشل لاء کے اثرات ہم ابھی تک دیکھ رہے ہیں جب باہر سے چین کے علاوہ کوئی سرمایا کاری نہیں آ رہی اورکوئی ملک ہمارے ملک میں آکر نہیں کھیلنا چاہتا –

    Gulraiz

    Gulraiz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #183
    گھوسٹ بھاہی آپ کی مشرف کی تحریف سے میرا تو کچھ نہیں بگڑنا مگر آپ گلریز بھاہی کو ضرور ناراض کر لیں گے – مشرف دور کے مہائشی اشاریے بہت مثبت لگتے تھے مگر یہ نظر کا دھوکہ تھا بلکل ایسے ہی ضیاء دور میں عوام بظاھر خوش لگ رہی تھی مگر اثرات بحد میں ظاہر ہووے – مشرف کے ابتدائی تین سال میں ، میں بھی اس کافین تھا اور اس کا کرپشن کا نعرہ بھی مجھے بیحد پسند تھا مگر جب لوگوں کو پکڑ کر کچھ پیسے لے کر انہیں چھوڑا جانے لگا تو اس مہم کی اصلیت کھل گیی پھر ریفرنڈم کا ڈھونگ رچایا گیا – امریکا سے آنے والے کھلے ڈالروں کی چمک سے مہیشت بہت خوشنما لگتی رہی مگر جیسے ہر چمکتی چیز سونا نہیں ہوتی مہیشت کا یہ جعلی رنگ روغن بہت جلد اترنے لگا اور اصلی سانولی دھلہن روزہ روشن کی طرح صاف نظر آنے لگی – مشرف کے جاتے ہی پیپلز پارٹی کے دور میں مہیشت گہری کھائی میں جاتی نظر آیی – بجلی کا بوھران بھی مشرف دور ہی کی دیں تھا اس سے پہلے کے نواز دور میں بجلی کافی تھی – زرداری دور بھی مشرف کے ساتھ بجلی بوھران کا ذمے دار ہے لیکن امن و امان کی خرابی اور مہیشت کی تباہی کی بڑی ذمے داری مشرف دور کی ہی دین ہے – سب خرابیاں ہی نہیں ہیں میڈیا کی آزادی اور ہائر ایجوکیشن میں کافی اچھا کام بھی ہوا مگر مجموہی طور پر اس مارشل لاء کے اثرات ہم ابھی تک دیکھ رہے ہیں جب باہر سے چین کے علاوہ کوئی سرمایا کاری نہیں آ رہی اورکوئی ملک ہمارے ملک میں آکر نہیں کھیلنا چاہتا – Gulraiz

    Awan bhai

    long before you join the forum, I wrote mosharraf

    is the biggest chutiya.

    Bawaji is the witness

    Awan

    لیکن جنرل عزیز اور محمود جنہوں نے میاں جی کی کنپٹی پر پستول رکھی تھی ، انہیں کوئی کیوں کچہہ نہیں کہتا

    Why case only against musharraf, why not against all of them

    Why selective Justice

    similarly selective Justice is done against Mian G. Are you satisfied with that.it’s the same thing

    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    #184
    شاہ جی جتنا اللہ، رسول، قران آپ یہاں کرتے ہو، اس حساب سے تو آپ کو ضیاء کا حامی ہونا چاہیے تھا لیکن آپ ہیں کہ مشرف کی طوطی بنے ہوئے ہیں؟؟؟ یا سرکار یہ کیا ماجرا ہے؟؟ کہاں ایک مردِ مومن اور کہاں ایک طبلہ نواز، رنگباز، ڈانس کار، شرابی اور پپّیز کا بی بی سِٹر؟؟

    میں تو بس لوگوں کے کاموں کا ذکر کر کے مخالفت یا حمایت کرتا رہتا ہوں تاکہ کوئی مجھے کاذب نہ کہہ سکے ، ضیاء نے باسٹھ تریسٹھ لاگو کی تو ٹھیک ، اس نے نااہل مذہبی لوگوں کو مسلط کیا تو غلط . سادہ سا اصول ہے
    .
    مجھے تو آپ کے مشرف دشمن رویے سے “لال مسجد سپپورٹر ” ہونے کا گمان گزرا ہے .

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #185
    گھوسٹ بھاہی آپ کی مشرف کی تحریف سے میرا تو کچھ نہیں بگڑنا مگر آپ گلریز بھاہی کو ضرور ناراض کر لیں گے – مشرف دور کے مہائشی اشاریے بہت مثبت لگتے تھے مگر یہ نظر کا دھوکہ تھا بلکل ایسے ہی ضیاء دور میں عوام بظاھر خوش لگ رہی تھی مگر اثرات بحد میں ظاہر ہووے – مشرف کے ابتدائی تین سال میں ، میں بھی اس کافین تھا اور اس کا کرپشن کا نعرہ بھی مجھے بیحد پسند تھا مگر جب لوگوں کو پکڑ کر کچھ پیسے لے کر انہیں چھوڑا جانے لگا تو اس مہم کی اصلیت کھل گیی پھر ریفرنڈم کا ڈھونگ رچایا گیا – امریکا سے آنے والے کھلے ڈالروں کی چمک سے مہیشت بہت خوشنما لگتی رہی مگر جیسے ہر چمکتی چیز سونا نہیں ہوتی مہیشت کا یہ جعلی رنگ روغن بہت جلد اترنے لگا اور اصلی سانولی دھلہن روزہ روشن کی طرح صاف نظر آنے لگی – مشرف کے جاتے ہی پیپلز پارٹی کے دور میں مہیشت گہری کھائی میں جاتی نظر آیی – بجلی کا بوھران بھی مشرف دور ہی کی دیں تھا اس سے پہلے کے نواز دور میں بجلی کافی تھی – زرداری دور بھی مشرف کے ساتھ بجلی بوھران کا ذمے دار ہے لیکن امن و امان کی خرابی اور مہیشت کی تباہی کی بڑی ذمے داری مشرف دور کی ہی دین ہے – سب خرابیاں ہی نہیں ہیں میڈیا کی آزادی اور ہائر ایجوکیشن میں کافی اچھا کام بھی ہوا مگر مجموہی طور پر اس مارشل لاء کے اثرات ہم ابھی تک دیکھ رہے ہیں جب باہر سے چین کے علاوہ کوئی سرمایا کاری نہیں آ رہی اورکوئی ملک ہمارے ملک میں آکر نہیں کھیلنا چاہتا – Gulraiz

    اعوان بھائی،
    چھوڑیں اس قصہ کو-اور سناییں کیا حال چال ہیں آپ کے شہر (موجودہ ) کا موسم کیسا ہے؟ سنا ہے موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات کافی سے زیادہ محسوس ہورہے ہیں ؟

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #186
    باوا بھاہی ہر مسلے کو ہمیں حقیقت پسندی کے آیئنے میں دیکھنا ہو گا – ماضی میں ہمارا فوجی بجٹ شاید ستر فیصد بھی رہا ہے مگر اب یہ بیس پچیس فیصد سے زیادہ نہیں – ہم دشمن دار لوگ ہیں فوج رکھنا ہماری مجبوری ہے ہمارے اردگرد بہت بڑے ملک ہیں ہمیں بڑی فوج تو رکھنی پڑے گی – زیادہ سے زیادہ پانچ فیصد ادھر ادھر ہم کر سکتے ہیں – ٹیکس زیادہ اکٹھا کرنے کا فائدہ یہ ہو گا کہ ایک تہاہی بجٹ جو قرضوں اور ان کے سود پر خرچ ہو رہا ہے وہ ترقیاتی اور غیر ترقیاتی سوشل پروگرامموں پر خرچ ہو گا – ٹیکس درست لوگوں سے اکٹھا ہونے سے ہمیں پیٹرول بجلی گیس کی قیمتیں اتنی نہیں بڑھانی پرھھیں گی کہ غریب بھی متاثر ہو – باقی بھد میں –

    اعوان بھائی

    ایسا ایسا ممکن ہے کہ ملک پر قابض فوج اپنا بجٹ ستر فیصد سے کم کرکے بیس پچیس فیصد پر لے آئے؟ میں اس بحث میں نہیں پڑتا ہوں کہ فوج کتنے فیصد ظاہری اور کتنے فیصد درحقیقت بجٹ کھاتی ہے؟ جب ملک پر قبضہ ہی فوج کا ہے تو اس نے کونسا کسی سے پوچھکر بجٹ کھانا ہے؟

    اگر آپ عوام کی حالت بہتر بنانا چاہتے ہیں تو اس سفید ہاتھی سے چھٹکارہ پانے کے سوا کوئی چارہ نہیں ہے. آپکے پاس آپشن ہے کہ آپ نے فوج کو پالنا ہے یا عوام اور ملک کی حالت سنوارنی ہے؟

    اس فوج نے آج تک ہمیں کیا دیا ہے؟ اب تک چار جنگیں لڑی ہیں اور چاروں جنگوں میں منہ کالا کروایا ہے. ملک تک تو فوج نے توڑ دیا ہے. اس سے زیادہ یہ فوج ملک اور قوم کو کیا تحفہ دے سکتی ہے؟

    ہمارے دشمن برے نہیں ہیں، ہم خود برے ہیں. ہر بار ہم نے ہی جارحیت کی ہے اور ہر بار ذلت ہماری ہی فوج کے حصے میں آئی ہے

    جتنا ہم ان دس لاکھ بد معاش پالنے پر خرچ کرتے ہیں اس سے دس فیصد چین کو دے کر ہم اس سے اپنے دفاع کی ضمانت لے سکتے ہیں

    Gulraiz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #187
    باوا بھاہی ہر مسلے کو ہمیں حقیقت پسندی کے آیئنے میں دیکھنا ہو گا – ماضی میں ہمارا فوجی بجٹ شاید ستر فیصد بھی رہا ہے مگر اب یہ بیس پچیس فیصد سے زیادہ نہیں – ہم دشمن دار لوگ ہیں فوج رکھنا ہماری مجبوری ہے ہمارے اردگرد بہت بڑے ملک ہیں ہمیں بڑی فوج تو رکھنی پڑے گی – زیادہ سے زیادہ پانچ فیصد ادھر ادھر ہم کر سکتے ہیں – ٹیکس زیادہ اکٹھا کرنے کا فائدہ یہ ہو گا کہ ایک تہاہی بجٹ جو قرضوں اور ان کے سود پر خرچ ہو رہا ہے وہ ترقیاتی اور غیر ترقیاتی سوشل پروگرامموں پر خرچ ہو گا – ٹیکس درست لوگوں سے اکٹھا ہونے سے ہمیں پیٹرول بجلی گیس کی قیمتیں اتنی نہیں بڑھانی پرھھیں گی کہ غریب بھی متاثر ہو – باقی بھد میں –

    وہ جہاں بھی گیا ، لوٹا تو میرے پاس آیا
    بس یہی بات اچھی ہے میرے فوجائی کی ،،،،،،ھاھاھاھا

    Awan

    اَتھرا
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #188
     بجلی کا بوھران بھی مشرف دور ہی کی دیں تھا اس سے پہلے کے نواز دور میں بجلی کافی تھی –

    یہ دیکھو اعوان باہی شریفوں کی اولادوں/جوائیوں کے کرتوت۔ ادھر آپ گوروں کا پانی صاف کر کر کے اپنی عمر رول رہے ہو اُدھر یہ آپ کے دنیا کے بہترین اور حیرت انگیز پروجیکٹ مینجر کا جوائی (اسی چھوکری کا کھسم جس نے ایک غریب بیکری والا کُوٹا اور کُٹوایا تھا) اوائل جوانی میں ہی  پورے پنجاب کا پانی صاف کر کے، ایک کے بعد ایک کمپنی کھڑی کر کے ارب پتی بن گیا تھا، ویسے آپ کے خیال میں ان ایلن مسکوں کو ایسے بزنس آئیڈئیے کہاں سے آتے ہونگے؟؟ میرا تو خیال ہے کہ یہ سارے کسٹمرز دنیا کے بہترین اور حیرت انگیز پروجیکٹ مینجر نے اس جوائی کو جہیز میں دئیے ہونگے؟؟ نئیں؟؟

    شہباز شریف کے داماد کی جائیداد قرق کرنیکا حکم

    لاہور (دنیا نیوز ) احتساب عدالت کی بڑی کارروائی، شہباز شریف کے داماد عمران علی کی تمام جائیداد قرق کرنے حکم دے دیا، احتساب عدالت کے جج محمد اعظم نے عمران علی کی جائیداد قرق کرنے کا حکم دیا۔ احتساب عدالت میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے داماد عمران علی یوسف کی جائیداد ضبط کرنے کے کیس پر سماعت ہوئی۔

    عدالت نے عمران علی کی صرف وہ جائیداد قرق کرنے کا حکم دیا جو اس کی ذاتی ملکیت ہے، عدالت نے دیگر شیئر ہولڈرز کی جائیداد پر کاروائی کرنے سے روک دیا۔ احتساب عدالت کے جج محمد اعظم کے روبرو نیب پراسیکیوٹر حافظ اسد اللہ نے عمران علی کی جائیداد کی حتمی فہرست پیش کی تھی۔ عمران علی کے نام پر ڈی ایچ اے میں کروڑوں روپے مالیت کا گھر بھی نکل آیا۔ علی ٹاور اور علی سینٹر کتنی جگہ کرائے پر دے رکھی ہے، تفصیلات عدالت میں پیش کی گئی تھی۔ کتنے شیئرز کے مالک عمران علی اور کتنے کی مالک ان کی اہلیہ ہیں یہ بھی عدالت کو بتا دیا گیا۔

    نیب پراسیکیوٹر کی جانب سے عدالت کو آگاہ کیا گیا کہ عدالت میں پیش عمران علی کی اربوں روپے مالیت کی جائیداد پاکستان میں ہے، علی سنٹر اور علی ٹاور میں کروڑوں روپے مالیت کےدفاتر اور اپارٹمنٹ ہیں، علی اینڈ فاطمہ ڈویلپراور علی اینڈ کمپنی بھی ملکیت ہیں، ملزم کے نام پر مدینہ فیڈ ملز اور غوث اعظم ڈویلپرز بھی موجود ہیں، علی پروسیڈ فوڈز کمپنی کے علاوہ گلبرگ تھری میں 99 نمبر اور 100/Aپلاٹ بھی ملکیت ہیں۔

    نیب کے مطابق عمران علی یوسف پر پنجاب پاور ڈویلپمنٹ کمپنی کے سی ایف او اکرام نوید سے 131 ملین روپے رشوت لینے کا الزام ہے، انہیں تحقیقات کے لیے نیب طلب کیا گیا، عمران علی یوسف طلب کرنے کے باجود پیش نہیں ہوئے، شہباز شریف کے داماد عمران علی یوسف کے وارنِٹ گرفتاری جاری ہوئے تاہم ملزم بیرون ملک فرار ہو گیا۔ بعد ازاں عدالت نے شہباز شریف کے داماد کو اشتہاری قرار دینے اور ان کی تمام جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم دے دیا۔

    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #189
    یہ دیکھو اعوان باہی شریفوں کی اولادوں/جوائیوں کے کرتوت۔ ادھر آپ گوروں کا پانی صاف کر کر کے اپنی عمر رول رہے ہو اُدھر یہ آپ کے دنیا کے بہترین اور حیرت انگیز پروجیکٹ مینجر کا جوائی (اسی چھوکری کا کھسم جس نے ایک غریب بیکری والا کُوٹا اور کُٹوایا تھا) اوائل جوانی میں ہی پورے پنجاب کا پانی صاف کر کے، ایک کے بعد ایک کمپنی کھڑی کر کے ارب پتی بن گیا تھا، ویسے آپ کے خیال میں ان ایلن مسکوں کو ایسے بزنس آئیڈئیے کہاں سے آتے ہونگے؟؟ میرا تو خیال ہے کہ یہ سارے کسٹمرز دنیا کے بہترین اور حیرت انگیز پروجیکٹ مینجر نے اس جوائی کو جہیز میں دئیے ہونگے؟؟ نئیں؟؟ شہباز شریف کے داماد کی جائیداد قرق کرنیکا حکم لاہور (دنیا نیوز ) احتساب عدالت کی بڑی کارروائی، شہباز شریف کے داماد عمران علی کی تمام جائیداد قرق کرنے حکم دے دیا، احتساب عدالت کے جج محمد اعظم نے عمران علی کی جائیداد قرق کرنے کا حکم دیا۔ احتساب عدالت میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے داماد عمران علی یوسف کی جائیداد ضبط کرنے کے کیس پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے عمران علی کی صرف وہ جائیداد قرق کرنے کا حکم دیا جو اس کی ذاتی ملکیت ہے، عدالت نے دیگر شیئر ہولڈرز کی جائیداد پر کاروائی کرنے سے روک دیا۔ احتساب عدالت کے جج محمد اعظم کے روبرو نیب پراسیکیوٹر حافظ اسد اللہ نے عمران علی کی جائیداد کی حتمی فہرست پیش کی تھی۔ عمران علی کے نام پر ڈی ایچ اے میں کروڑوں روپے مالیت کا گھر بھی نکل آیا۔ علی ٹاور اور علی سینٹر کتنی جگہ کرائے پر دے رکھی ہے، تفصیلات عدالت میں پیش کی گئی تھی۔ کتنے شیئرز کے مالک عمران علی اور کتنے کی مالک ان کی اہلیہ ہیں یہ بھی عدالت کو بتا دیا گیا۔ نیب پراسیکیوٹر کی جانب سے عدالت کو آگاہ کیا گیا کہ عدالت میں پیش عمران علی کی اربوں روپے مالیت کی جائیداد پاکستان میں ہے، علی سنٹر اور علی ٹاور میں کروڑوں روپے مالیت کےدفاتر اور اپارٹمنٹ ہیں، علی اینڈ فاطمہ ڈویلپراور علی اینڈ کمپنی بھی ملکیت ہیں، ملزم کے نام پر مدینہ فیڈ ملز اور غوث اعظم ڈویلپرز بھی موجود ہیں، علی پروسیڈ فوڈز کمپنی کے علاوہ گلبرگ تھری میں 99 نمبر اور 100/Aپلاٹ بھی ملکیت ہیں۔ نیب کے مطابق عمران علی یوسف پر پنجاب پاور ڈویلپمنٹ کمپنی کے سی ایف او اکرام نوید سے 131 ملین روپے رشوت لینے کا الزام ہے، انہیں تحقیقات کے لیے نیب طلب کیا گیا، عمران علی یوسف طلب کرنے کے باجود پیش نہیں ہوئے، شہباز شریف کے داماد عمران علی یوسف کے وارنِٹ گرفتاری جاری ہوئے تاہم ملزم بیرون ملک فرار ہو گیا۔ بعد ازاں عدالت نے شہباز شریف کے داماد کو اشتہاری قرار دینے اور ان کی تمام جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم دے دیا۔

    آپ اور نیب کو صرف نون کے لوگ ہی نظر آتے ہیں ابھی تو کرپشن ثابت ہونا باقی ہے مگر مشرف سمیت کیی لوگ سالوں سے بھاگے ہووے ہیں اور شہباز کے داماد پر تو کل کل کیس بنا ہے – حکومت خود اپنے لئے گڑھا کھود رہی ہے جب تک سب کا احتساب نہیں ہو گا اس احتساب کو کوئی نہیں مانے گا اور بھلے یہ انصاف پر مبنی ہو اسے انتقامی کروائی مانا جائے گا – حکومت کے خیر خوا ہ اسے مشورہ ہے رہے ہیں کہ انصاف کو میرٹ پر چلنے دیں اور گورننس پر توجو ع دیں – ابھی دو چار مہینے تک خان صاحب بتایا کرتے تھے کہ ڈالر کے مقابلے میں ایک روپیہ بڑھنے سے قرض اتنا بڑھتا ہے اور اس کی ذمے دار حکومت ہے اب جب کے ڈالر گیارہ روپے بڑھ گیا ہے تو کون ذمے دار ہے – کرپشن اور نون لیگ شور کرنے سے آپ عوام کے غضب سے نہیں بچ سکتے – نون لیگ دور میں زیادہ تر مہنگائی پانچ فصد سے نہیں بڑھی اور یہ ابھی سے دس فصد کو چھو رہی ہے ایسی صورت میں عوام کو یہ غرض نہیں کے اعتساب ہو رہا ہے کہ نہیں لیکن ان کی زندگی عذاب ضرور ہو رہی ہے – کہاں گیا وہ روپیہ جو اربوں کے حساب سےروز نون کھا رہی تھی اور اب حکومت بچا رہی ہے – قرض تو نون لے کر خود کھا جاتی تھی تو اب قرض کس لئے چاہیے – سچ بڑا کڑوا ہے اور جھوٹ کی اس دکان میں اب تک میٹھا ہی بیچا گیا تھا یہ میٹھا ابھی حلق سے اترا نہ تھاکہ سچ کی کڑواہٹ محسوس ہونے لگی ہے – نون لیگ کی گرفتاریاں انجوہے کرو مگر عوام کی چیخیں بھی سنو –

    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #190

    وہ جہاں بھی گیا ، لوٹا تو میرے پاس آیا بس یہی بات اچھی ہے میرے فوجائی کی ،،،،،،ھاھاھاھا Awan

     گلریز بھاہی آپ بتاہیں کیا فوج کو ختم کر دیں – کیا آپ نہیں سمجھتے فوج کو ختم کرنے سے انڈیا تو دور افغانستان جیسا ملک بھی ہم پر چڑھائی کر دے گا – فوج کی سیاست میں کردار بلکل ختم ہونا چاہیے اور ان کا بھی احتساب ہونا چاہیے وہ کسی رحم کے مستحق نہیں مگر کیا فوج ہی ختم کر دیں ؟

    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #191
    اعوان۔۔۔۔۔ اب ایسا بھی نہیں ہے کہ صرف مندرجہ بالا بات ہی صرف چَول تھی۔۔۔۔۔ عموماً آپ کے تمام ہی افسانوں کا مرکزی خیال اِسی قبیلہ سے تعلق رکھتا ہے۔۔۔۔۔ مجھے پتا نہیں کیوں ایسا لگتا ہے دانش گردی نامی اس شطرنجی بساط پر آپ ایک سربکفن لیگی پیادہ ہو جسے اعلیٰ نورے جرنیلوں نے دشمن ملک کی سرحدوں کے پار دھکیل کر لڑنے مرنے کیلئے اکیلا چھوڑ دیا ہے۔۔۔۔۔ اب دیکھیں نا ایک طرف آپ یہ بھی کہتے ہیں کہ جس کو چاہا الیکشن جتوادیا۔۔۔۔۔ اب اِس جملے کا مطلب میرے نزدیک یہ ہے کہ پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے ہاتھ میں سو فیصد کنٹرول ہے جس سے مَیں، یعنی بلیک شیپ، کافی اختلاف کرتا ہوں۔۔۔۔۔ مگر پھر آپ یہ بھی کہتے ہیں کہ انیس سو ستتر میں فوج نے خوب زور لگایا مگر نو ستاروں کو کامیاب نہ کرواسکی۔۔۔۔۔ اب یہاں آپ کی بات کا یہ مطلب یہ ہے کہ فوج کے ہاتھ میں بھی پورا کنٹرول نہیں ہے۔۔۔۔۔ پسِ تحریر۔۔۔۔۔ بندہ پرور یہ بتائیں کہ آپ مسلم لیگ کے ساتھ کب سے ہیں۔۔۔۔۔ ویسے آپ کی تحاریر سے لگتا ہے کہ آپ کا عشقِ مسلم لیگ کئی دہائیوں پر محیط ہے۔۔۔۔۔

     بلیک شیپ صاحب وہ ایک مزاح تھا اور مزاح میں عوام کو ہنسانےکے لئے خوب کمی بیشی ہوتی ہے مزاح اور طنز کا چولی دامن کا ساتھ ہے – فوج ہمیشہ اپنی مرضی کی حکومت بنانے میں کامیاب نہیں ہوئی – خاص کر پرانے بھٹو دور میں یہ دو بار ناکام ہوئی اور پیپلز پارٹی ہی کے خلاف اس نے کھل کر آہی جے آہی کی حمایت کی اور اپنی مرضی کی حکومت بنایی – اس کے بحد اگلی تین حکومتیں بناۓ سے زیادہ گرانے پر زور دیا گیا – پہلے غلام اسحاق پھر فاروق لغاری اور پھر مشرف نے خود حکومت گر ا ہی – اس دور میں فوج کی ڈارلنگ پارٹی کوئی نہ تھی نواز اپنے پہلے ہی دور میں فوج سے پنگا لے چکا تھا اور جرنل کاکڑ کے دباؤ پر اسے استعفیٰ دینا پڑا تھا – یہ دور ہمارا آنکھوں دیکھا ہے اس میں پیپلز پارٹی کرپشن پر بہت بدنام ہوئی جس کا نون کو بہت فائدہ ہوا کہ اور کوئی تھا نہیں – اس دور میں کرپشن میں بہت اضافہ ہوا نواز کو بھی میں کلین چیت نہیں دیتا اس نے بھی کرپشن کی ہو گی – مگر میں سمجھتا ہوں پچھلے دس سال میں نواز شہباز نے خود کوئی کرپشن نہیں کی –

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #192

    اعوان بھائی ۔۔۔

    لگتا ہے ان لوگوں 11 سو واٹ کا جھٹکا دینے کا پھر سے ٹائم ہو گیا ہے ۔۔۔یہ سب آپکے مزاح کو نہیں سمجھ سکتے ۔۔۔۔۔ان کا ایک ہی علاج ہے ان کو چھرا گھونپ کے ہنسایا جائے ۔۔۔نہ ۔سیریس بات سمجھتے ہیں  نہ طنز و مزاح کو ۔

    :bigsmile:

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #193
    اعوان بھائی ایسا ایسا ممکن ہے کہ ملک پر قابض فوج اپنا بجٹ ستر فیصد سے کم کرکے بیس پچیس فیصد پر لے آئے؟ میں اس بحث میں نہیں پڑتا ہوں کہ فوج کتنے فیصد ظاہری اور کتنے فیصد درحقیقت بجٹ کھاتی ہے؟ جب ملک پر قبضہ ہی فوج کا ہے تو اس نے کونسا کسی سے پوچھکر بجٹ کھانا ہے؟ اگر آپ عوام کی حالت بہتر بنانا چاہتے ہیں تو اس سفید ہاتھی سے چھٹکارہ پانے کے سوا کوئی چارہ نہیں ہے. آپکے پاس آپشن ہے کہ آپ نے فوج کو پالنا ہے یا عوام اور ملک کی حالت سنوارنی ہے؟ اس فوج نے آج تک ہمیں کیا دیا ہے؟ اب تک چار جنگیں لڑی ہیں اور چاروں جنگوں میں منہ کالا کروایا ہے. ملک تک تو فوج نے توڑ دیا ہے. اس سے زیادہ یہ فوج ملک اور قوم کو کیا تحفہ دے سکتی ہے؟ ہمارے دشمن برے نہیں ہیں، ہم خود برے ہیں. ہر بار ہم نے ہی جارحیت کی ہے اور ہر بار ذلت ہماری ہی فوج کے حصے میں آئی ہے جتنا ہم ان دس لاکھ بد معاش پالنے پر خرچ کرتے ہیں اس سے دس فیصد چین کو دے کر ہم اس سے اپنے دفاع کی ضمانت لے سکتے ہیں

     باوا بھاہی فوج کا بجٹ تو ہر سال بڑھتا ہی رہا ہے لیکن مجموہی بجٹ کے بہت بڑھنے سے فوج کا بجٹ اب ظاہری طور پر بیس اور اصل میں شاید تیس یا اس سے تھوڑا زیادہ ہو – آپ کی بات سے اتفاق ہے فوج کی کوئی کامیابی نہیں ہے مگر کیا ہمارے دشمنوں کی کوئی کمی ہے کوئی ہمارے ایٹم بم کو میلی نظروں سے دیکھ رہا ہے تو کوئی ہمیں اپنے ملک میں شامل کر کے اکھنڈ بھارت بنانا چاہتے ہے – سن پینسٹھ کی جنگ میں کم از کم فوج نے دفاع کر کے دکھا دیا – دفاع ہماری ضرورت ہے – فوج ختم کرنا مسلے کا حل نہیں فوج کا سیاسی حکومت میں کردار مسلہ ہے اور یہی مسلہ حل کرنا ہے حسب ضرورت فوج کی تحداد میں کمی ہو سکتی ہے مگر اس سے فوجی بجٹ پر شاید زیادہ فرق نہ پڑے تو پھر لوگوں کی نوکری چلنے دیں اصل خرچہ میزائل پروگرام اور ایٹمی پروگرام پر ہے اس کے بحد دفعاہی ضرورت کے لئے بارود ہتھیار وغیرہ ہیں –

    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #194
    اعوان بھائی ۔۔۔ لگتا ہے ان لوگوں 11 سو واٹ کا جھٹکا دینے کا پھر سے ٹائم ہو گیا ہے ۔۔۔یہ سب آپکے مزاح کو نہیں سمجھ سکتے ۔۔۔۔۔ان کا ایک ہی علاج ہے ان کو چھرا گھونپ کے ہنسایا جائے ۔۔۔نہ ۔سیریس بات سمجھتے ہیں نہ طنز و مزاح کو ۔ :bigsmile:

     رضا بھاہی بلیک شیپ صاحب خوب سمجھدار آدمی ہیں بس مجھے چھیڑتے رہتے ہیں پتا نہیں ان کو چھیڑتے کو کوئی لڑکی نہیں ملتی چلیں اس چیھڑ چھا ڑمیں اچھا وقت گزر جاتا ہے باقی اب اتنا وقت ساتھ تو ہو گیا ہے کہ خوب ایک دوسرے کو سمجھنے لگے ہیں- ایسے ہی ایک دوسرے کی تانگ کھیچ کر وقت گزار رہے ہیں باقی دوستی اپنی جگہ ہے اور رہے گی –

    اَتھرا
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #195
    آپ اور نیب کو صرف نون کے لوگ ہی نظر آتے ہیں ابھی تو کرپشن ثابت ہونا باقی ہے مگر مشرف سمیت کیی لوگ سالوں سے بھاگے ہووے ہیں اور شہباز کے داماد پر تو کل کل کیس بنا ہے – حکومت خود اپنے لئے گڑھا کھود رہی ہے جب تک سب کا احتساب نہیں ہو گا اس احتساب کو کوئی نہیں مانے گا اور بھلے یہ انصاف پر مبنی ہو اسے انتقامی کروائی مانا جائے گا – حکومت کے خیر خوا ہ اسے مشورہ ہے رہے ہیں کہ انصاف کو میرٹ پر چلنے دیں اور گورننس پر توجو ع دیں – ابھی دو چار مہینے تک خان صاحب بتایا کرتے تھے کہ ڈالر کے مقابلے میں ایک روپیہ بڑھنے سے قرض اتنا بڑھتا ہے اور اس کی ذمے دار حکومت ہے اب جب کے ڈالر گیارہ روپے بڑھ گیا ہے تو کون ذمے دار ہے – کرپشن اور نون لیگ شور کرنے سے آپ عوام کے غضب سے نہیں بچ سکتے – نون لیگ دور میں زیادہ تر مہنگائی پانچ فصد سے نہیں بڑھی اور یہ ابھی سے دس فصد کو چھو رہی ہے ایسی صورت میں عوام کو یہ غرض نہیں کے اعتساب ہو رہا ہے کہ نہیں لیکن ان کی زندگی عذاب ضرور ہو رہی ہے – کہاں گیا وہ روپیہ جو اربوں کے حساب سےروز نون کھا رہی تھی اور اب حکومت بچا رہی ہے – قرض تو نون لے کر خود کھا جاتی تھی تو اب قرض کس لئے چاہیے – سچ بڑا کڑوا ہے اور جھوٹ کی اس دکان میں اب تک میٹھا ہی بیچا گیا تھا یہ میٹھا ابھی حلق سے اترا نہ تھاکہ سچ کی کڑواہٹ محسوس ہونے لگی ہے – نون لیگ کی گرفتاریاں انجوہے کرو مگر عوام کی چیخیں بھی سنو –

    چندا ۔ ۔ ۔ ۔ چندا ۔ ۔ ۔یکدم ہائیپر نہ ہو جایا کرو

    ظاہر ہے جن لوگوں نے 30-35 سال لوٹ مار کی ہو گی وہ زیادہ نظر آئیں گے، اس کا مطلب یہ نہیں کہ زرداری اور مشرف سے آنکھیں بند ہیں جو ان کی تعداد ہے اس کے حساب سے وہ بھی راڈار پر ہیں لیکن ایک تو چونکہ شریفوں کا ٹبّر بہت بڑا ہے اور اوپر سے پورے کا پورا ٹبّر ہی چور ہے تو ظاہر ہے وہ میڈیا کے راڈار پر کسی اور کے لئے جگی ہی نہیں چھوڑتے

    لیکن میرا پوائنٹ دوسرا تھا، میں تو اس چور ڈاکو ٹبّر کی آنٹرپرینیورئیل سکلز کی طرف آپ کی توجہ چاہ رہا تھا اور بس ۔ ۔ ۔ ۔ لیکن آپ ہتھے سے اکھڑ کر نہ جانے کون سے ٹیجنٹ ہو کر کن گلیکسیوں میں نکل گئے اور دوسرے میں نے تھوڑا سا مغرب میں گندے پانی کی صفائی اور پنجاب میں صاف پانی گندگی ڈالنے کا موازنہ کیا تھا

    ;-) ;-)   :bigsmile:   :bigsmile:

    اَتھرا
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #196
    بلیک شیپ صاحب وہ ایک مزاح تھا اور مزاح میں عوام کو ہنسانےکے لئے خوب کمی بیشی ہوتی ہے مزاح اور طنز کا چولی دامن کا ساتھ ہے – فوج ہمیشہ اپنی مرضی کی حکومت بنانے میں کامیاب نہیں ہوئی – خاص کر پرانے بھٹو دور میں یہ دو بار ناکام ہوئی اور پیپلز پارٹی ہی کے خلاف اس نے کھل کر آہی جے آہی کی حمایت کی اور اپنی مرضی کی حکومت بنایی – اس کے بحد اگلی تین حکومتیں بناۓ سے زیادہ گرانے پر زور دیا گیا – پہلے غلام اسحاق پھر فاروق لغاری اور پھر مشرف نے خود حکومت گر ا ہی – اس دور میں فوج کی ڈارلنگ پارٹی کوئی نہ تھی نواز اپنے پہلے ہی دور میں فوج سے پنگا لے چکا تھا اور جرنل کاکڑ کے دباؤ پر اسے استعفیٰ دینا پڑا تھا – یہ دور ہمارا آنکھوں دیکھا ہے اس میں پیپلز پارٹی کرپشن پر بہت بدنام ہوئی جس کا نون کو بہت فائدہ ہوا کہ اور کوئی تھا نہیں – اس دور میں کرپشن میں بہت اضافہ ہوا نواز کو بھی میں کلین چیت نہیں دیتا اس نے بھی کرپشن کی ہو گی – مگر میں سمجھتا ہوں پچھلے دس سال میں نواز شہباز نے خود کوئی کرپشن نہیں کی –

    بس اس ہو گی کو ہے سے بدل دیں اور شباز کے ساتھ اس کی جگہ اسکے بچونگڑوں اور جوائی کو شامل کر لیں تو کم از کم اس جمہوری یُدھ میں میں آپکے ساتھ ہوں

    :bigsmile: :bigsmile:   :bigsmile:

    اَتھرا
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #197
    میں تو بس لوگوں کے کاموں کا ذکر کر کے مخالفت یا حمایت کرتا رہتا ہوں تاکہ کوئی مجھے کاذب نہ کہہ سکے ، ضیاء نے باسٹھ تریسٹھ لاگو کی تو ٹھیک ، اس نے نااہل مذہبی لوگوں کو مسلط کیا تو غلط . سادہ سا اصول ہے . مجھے تو آپ کے مشرف دشمن رویے سے “لال مسجد سپپورٹر ” ہونے کا گمان گزرا ہے .

    دیکھیں مشرف بھی اپنا تھا اور لال مسجد بھی اپنی تھی اور پاکستان بھی، اور آپ بھی غیر نہیں ہو، مل ملا کر کہیں راضی ہو جاتے ہیں

    میں تو بس ایسے ہی ثقافتی سرگرمیوں کو پروان چڑھانے میں اس ک انتھک کوششوں کا اعتراف کر رہا تھا ورنہ مشرف جیسا دیدہ ور (ویسے کچھ لوگ یہاں اس لفط کا اردو ترجمہ الّو کا پٹھا کرنے پر مصر ہیں  ;-) ) روز تھوڑا ہی پیدا ہوتا ہے

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #198
    بس اس ہو گی کو ہے سے بدل دیں اور شباز کے ساتھ اس کی جگہ اسکے بچونگڑوں اور جوائی کو شامل کر لیں تو کم از کم اس جمہوری یُدھ میں میں آپکے ساتھ ہوں :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    اس کا رونا نہیں کیوں تم نے کیا دل بےباد ۔

    اس کا غم ہے بہت دیر میں برباد کیا ۔۔۔۔

    میں تو جب نوازشریف کے بلونگڑوں کو دیکھتا ہوں تو مجھے غش پڑتے ہیں ۔جن کو کوئی بھیک تک نہ دے وہ ملک کو لوٹ کے کھا گئے ہیں ۔۔۔۔۔

    :swear: :swear:   :swear:

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #199
    نادان جی، آپ کی بات سے اتفاق کئے بنا چارہ نہیں ہے میری خوشگمانی ہے کہ “کرپشن” جو کہ ہر مسلہ کی جڑ ہے اس میں ہر قسم کی کرپشن شامل ہے مثلا مالی ، اخلاقی ، فرائض سے غفلت، اختیارات کا ناجائز استعمال، حلف سے رو گردانی وغیرہ وغیرہ

    sure

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #200
    یہ بات سو فیصد درست نہیں ہے – میں سب نون والوں کی نہیں کہتا مگر شہباز شریف ضرور اچھا کام کرنے کی کوشش کرتا ہے اور اسے اچھے کام کی شا باسی ملے اس کا اسے بہت شوق ہے اسی لئے اشتہارات چھپواتا ہے – بہرحال نواز حکومت کو آخری دور میں اس بری طر ع سے بدنام کیا گیا کہ شہباز کا اچھا کام بھی اس میں چپ گیا بہرحال اچھے برے کی پہچان وقت کے بحد ہی ہوتی ہے لھدا مجھے یقین ہے چند سال بحد لوگ شہباز کے منصبوں کو ضرور یاد کریں گے جب نیے وزیر عالی کی کر کردگی سامنے آے گی – اس وقت میں آپ کو نون میں دعوت دیتے ہووے کہوں گا نادان پرندے گھر آ جا

    سڑکیں ، پل .وغیرہ کی اہمیت سے کبھی انکار نہیں کیا ..اب کیا تیس پینتیس سال میں یہ بھی نہ دیتے ..میری تو مانگ ہی کچھ اور ہے .

    سب سے پہلے انصاف ..سب کے لئے یکساں ..آج جس ” بے انصافی ” کو یہ رو رہے ہیں ..حکومت میں رہتے اس کے لئے انہوں نے کیا کیا ؟؟

    پولیس ، تعلیم اور صحت   کا نظام درست کرنا ان کی کبھی ترجیح رہا ہی نہیں …کرپٹ پولیس . جاہل عوام کرپٹ حکمرانوں کو سوٹ  کرتا ہے ..

    بتائیں گے کہ ہر اس عمارت  میں کیوں آگ لگ گئی جہاں جہاں رکارڈ رکھا تھا ..کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے ..

    رہی نون  لیگی گھر میں آنے کی بات ..میں کبھی ان کی حامی نہیں رہی ..عمران سے پہلے میری کوئی ترجیج ہی نہیں تھا ..عمران نے ایک امید دلائی ہے ..دیکھیں کہاں تک کامیاب ہوتا ہے …ورنہ اسی تنخواہ پر کام کریں گے ..جس پر پہلے کرتے تھے ..یعنی کسی بھی سیاسی جماعت کی حمایت نہیں ..

Viewing 20 posts - 181 through 200 (of 255 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi