Home Forums Siasi Discussion Serious Questions raised by Justice Isa's Council regarding Shehzad Akbar

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 51 total)
  • Author
    Posts
  • Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #1
    https://pbs.twimg.com/media/EZITJT-XQAAfhqS?format=jpg&name=medium

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    ہاہاہاہا آپ سمجھتے ہیں یہ سوال میاں صاحب کو بچا لیں گے ؟؟
    Urban
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #3
    <sup>

    </sup>

    ہاہاہاہا آپ سمجھتے ہیں یہ سوال میاں صاحب کو بچا لیں گے ؟؟

    <sup>

    </sup>

    نہیں اس سے پٹرول 46 روپے پر آ جائے گا

    ناچو بی سی

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #4
    ہاہاہاہا آپ سمجھتے ہیں یہ سوال میاں صاحب کو بچا لیں گے ؟؟

    نہیں، شہزاد اکبر کو لانے والوں کو پھنسا دیں گے

    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #5
    سر جی ان چار پانچ سوالوں کا اردو ترجمہ کر دیتے تو ہم کو بھی کچھ پلے پڑ جاتا :angry_smile: ۔
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #6
    سر جی ان چار پانچ سوالوں کا اردو ترجمہ کر دیتے تو ہم کو بھی کچھ پلے پڑ جاتا :angry_smile: ۔

    https://www.pakistan24.tv/2020/05/29/32137

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7
    ہاہاہاہا آپ سمجھتے ہیں یہ سوال میاں صاحب کو بچا لیں گے ؟؟

    بونگی مارنے سے پہلے کم از کم تھریڈ کو تو پڑھ لیا کرو

    بات جسٹس فائز عیسی کی ہو رہی ہے اور سوال بھی انہوں نے ہی پوچھے ہیں

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #8

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #10
    بونگی مارنے سے پہلے کم از کم تھریڈ کو تو پڑھ لیا کرو بات جسٹس فائز عیسی کی ہو رہی ہے اور سوال بھی انہوں نے ہی پوچھے ہیں

    چولی مارنے سے پہلے دیکھ لیا کر تھریڈ کون پوسٹ کر رہا ہے اور اس خبر کو اچھال کونسی پارٹی رہی ہے

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #11
    نہیں، شہزاد اکبر کو لانے والوں کو پھنسا دیں گے

    لیٹس سی

    ;-)

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #12
    چولی مارنے سے پہلے دیکھ لیا کر تھریڈ کون پوسٹ کر رہا ہے اور اس خبر کو اچھال کونسی پارٹی رہی ہے

    یعنی اس لئے کہ کسی نونیے نے تھریڈ سٹارٹ کیا ہے اس لیے یوتھیوں کو اس کی مخالفت کرنی ہی کرنی ہے

    :lol: :lol: :lol:

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #13
    یعنی اس لئے کہ کسی نونیے نے تھریڈ سٹارٹ کیا ہے اس لیے یوتھیوں کو اس کی مخالفت کرنی ہی کرنی ہے :lol: :lol: :lol:

    فیر چولی

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #14
    فیر چولی

    او سوری تیرے حق پر ڈاکا ڈال دیا

    :lol:

    • This reply was modified 2 years, 9 months ago by GeoG.
    Urban
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #15
    فیر چولی

    خود 6277 چولیاں صرف ایک فورم پر مار چکا ہے تو سب کو ہی اپنے جیسا سمجھ رکھا ہے۔ کوئی ایک بات جسکا انسانی جواب آج تک تم نے دیا ہو کسی پوسٹ پر، کیپ اٹ اپ، یو نیور ڈس اپوائنٹ ود یور ڈسپلے پکچر

    SAIT
    Participant
    Offline
    • Professional
    #16
    چولی مارنے سے پہلے دیکھ لیا کر تھریڈ کون پوسٹ کر رہا ہے اور اس خبر کو اچھال کونسی پارٹی رہی ہے

    اے لاجک سمجھ نئی آئی عامر بھائی

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #17
    او سوری تیرے حق پر ڈاکا ڈال دیا :lol:

    مزید ایک اور

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #18
    اے لاجک سمجھ نئی آئی عامر بھائی

    سمجھ آپ بہ جائے تو کونسا مان لینا ہے آپ نے ، قاضی صاحب خود خطرے میں ہیں ، یہ بلکل وہی حرکت ہے جو ن لیگ نے کی تھی جب پانامہ کیس ہوا ، ان سے پوچھا گیا پیسہ کہاں سے آیا تو جواب تھا عمران خان کے پاس پیسہ کہاں سے آیا بنی گالہ کے لئے ، اپنا جواب نہیں دیا کیس کر دیا اور منہ کی کھائی ، خود تو بدیانت جھوٹے اور نا اہل ثابت ہوئے ہی ، ساتھ عمران خان کو بھی صادق اور امین ڈکلیئر کروا دیا

    فائز عیسی صاحب بھی یہی کچھ کرنے کے چکر میں ہیں

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #19
    خود 6277 چولیاں صرف ایک فورم پر مار چکا ہے تو سب کو ہی اپنے جیسا سمجھ رکھا ہے۔ کوئی ایک بات جسکا انسانی جواب آج تک تم نے دیا ہو کسی پوسٹ پر، کیپ اٹ اپ، یو نیور ڈس اپوائنٹ ود یور ڈسپلے پکچر

    تم تو پرانے پاپی لگتے ہو کوئی

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #20
    مزید ایک اور

    لے تیرے لیول کا ایک دانہ اور بھی دنیا میں

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 51 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi