Viewing 9 posts - 1 through 9 (of 9 total)
  • Author
    Posts
  • PML-N
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #1
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    مجھے اس قسط کا انتظار تھا
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3
    مجھے اس قسط کا انتظار تھا

    مجھے خود بھی اسی قسط کا انتظار تھا، یہ واقعی کمال دکھایا  ہے اقرار نے۔

    اتنا مکروہ غلیظ آدمی تھا یہ ڈین۔ اسلامیات ڈیپارٹمنٹ کا سربراہ اور حرکتیں اس کی کسی پلے بوائے سے کم نہیں۔

    ویسے مجھے یہ بھی سمجھ نہیں آئی کہ ڈیرہ اسماعیل خان جیسے قدامت پسند علاقے میں یہ زندہ کیسے بچ گیا؟؟

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4
    آپ نے شائد اقرار کی بات نہی سنی ، اقرار بھی پہلے یہی سمجھ رہا تھا کے ان پر لگنے والے الزامات سیاسی یا ان پوسٹ کی وجہ سے لوگوں میں جیلسی ہے ، ان کا حلیہ دیکھ کر کوئی بھی ان کی شرافت کی قسم کھا سکتا تھا ، مگر اپنے شوق کے ہاتھوں مجبور ہو کر دوسروں کی ماں بہنوں کی عزتوں پر ہاتھ ڈالتے تھے ، ہونا تو یہ چاہئیں جیسے مجبور عورتوں کا یہ فائدہ اٹھا رہے تھے اب کوئی پٹھان صاحب اپنی غیرت کے ہاتھوں مجبور ہو کر ان کو سبق سکھائیں

    مجھے خود بھی اسی قسط کا انتظار تھا، یہ واقعی کمال دکھایا ہے اقرار نے۔ اتنا مکروہ غلیظ آدمی تھا یہ ڈین۔ اسلامیات ڈیپارٹمنٹ کا سربراہ اور حرکتیں اس کی کسی پلے بوائے سے کم نہیں۔ ویسے مجھے یہ بھی سمجھ نہیں آئی کہ ڈیرہ اسماعیل خان جیسے قدامت پسند علاقے میں یہ زندہ کیسے بچ گیا؟؟
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5

    جب ایک حرامزادے کی سر سے پاوں تک چومنے کی وڈیو سامنے آنے پر نئی ریاست مدینہ کی حکومت اور فوج اسے تحفظ دے گی تو اس سے ایسے ہزاروں حرام زادوں کی حوصلہ افزائی ہوگی

    اس ملک میں ایک حرام کار دوسرے حرام کار کو تحفظ فراہم کرتا ہے

    ان بھیڑیوں کے ہاتھوں عزتیں لٹانے والی خواتین اور بچیوں کے اصل مجرم ان حرام زادوں کو تحفظ دینے والے حرام کار ہیں

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6
    یوتھیوں کی نئی ریاست مدینہ 

    راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کا ایک منظر

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7
    باوا جی آپ کو کیسے پتا چلا یہ یوتھی ہیں ؟

    :omg:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #8
    باوا جی آپ کو کیسے پتا چلا یہ یوتھی ہیں ؟ :omg:

    جس دیدہ دلیری سے بھرے سٹیڈیم میں کاروائی ڈال رہے ہیں اس سے لگتا ہے کسی دھرنے کے تربیت یافتہ ہیں

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9
    مجھے خود بھی اسی قسط کا انتظار تھا، یہ واقعی کمال دکھایا ہے اقرار نے۔ اتنا مکروہ غلیظ آدمی تھا یہ ڈین۔ اسلامیات ڈیپارٹمنٹ کا سربراہ اور حرکتیں اس کی کسی پلے بوائے سے کم نہیں۔ ویسے مجھے یہ بھی سمجھ نہیں آئی کہ ڈیرہ اسماعیل خان جیسے قدامت پسند علاقے میں یہ زندہ کیسے بچ گیا؟؟

    شائد آپ مس کر گئے ہیں اس بات پر قتل ہوا ہے مگر بدقسمتی سے اس طالبہ کا جس نے اس پر الزام لگا کر کیس کروانا چاہا پر شوہر کے ہاتھوں قتل ہوگئی اب اس کنجر کو کوی جیل میں یا جہاں کہیں بھی وہ ہے جاکر بتاے کہ مبارک ہو تمہاری بیوی ایک وفادار اور پاکباز خاتون تھی جسے تم نے قتل کردیا اب تم اس مولوی کے کندھوں پر بیٹھ کر جہنم پدھارو گے

Viewing 9 posts - 1 through 9 (of 9 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi