Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 32 total)
  • Author
    Posts
  • Gulraiz
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #1

    قوم کو جسطرح سی پیک کی ٹرک کی بتی کے پیچہے لگایا گیا ہے اسپر دانشگرد کیا کہتے ہیں

    روپیہ سو سے ایک سو پچیس کا ہوگیا ، میرے اندازے کے مطابق چند ماہ یا سال میں یہ دوسو کا ہو جائیگا یعنی ہر چیز کی قیمت دوگنی ہوجائِگی ، تو کیا فائدہ ایسے سی پیک سے

    کھایا پیا کچہہ نہیں گلاس توڑا بارہ آنے کا

    اصل منصوبہ اسکے دونوں طرف پھوجیوں کو زمین الاٹ کرنے کا ہے

    • This topic was modified 54 years, 3 months ago by .
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    سی پیک کا اس میں کوئی قصور نہیں۔ ۴۲ ارب ڈالر کا ٹریڈ ڈیفیسٹ اور ۲۵ ہزار ارب کے قرضے اصل وجہ ہیں۔ اسحاق ڈار نے اسے زبردستی دبا رکھا تھا ورنہ کھلا چھوڑا جاتا تو دو سال پہلے ہی ۱۲۰ کا ہو جاتا۔
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #3
    جس طرح نون نے قرضے لے کر پچھلی حکومت کے قرضے ادا کئے اور 40 % قرضے اس میں چلے گئے اس طرح نیی حکومت بھی ممکن ہے آدھے قرضے تو پچھلے قرضے واپس کرنے پر خرچ کرنے هوں گے -ڈالر کو ایک حکمت عملی کے تحت روکا گیا اگر اسحاق دار ہوتا تو شاید سلوسے 120 تک جانے دیتا بہرحال پچھلے پانچ سال میں ڈالر کتنا بڑھا وہ دیکھ لیں – اس حساب سے اگلے پانچ سالوں میں ایک سو پچاس سے زیادہ نہیں ہونا چاہیے -اب اگلی حکومت کیا کرے گی خان صاحب سے پوچھو تو کہتے ہیں اسد عمر کو پتا ہے اور اسد عمر کوئی خاص ڈیٹیل نہیں دیتا پیسا کہاں سے اہے گا سب جنرل باتیں کرتے ہیں نون نے جو بیڑا غرق کیا اس لئے اگلے دس سال بعد یہ بہتر کر کے دینگے – آٹے پانی کا بھاؤ تو اگلی حکومت کو تب پتا چلے گا جب کوئی سیٹ پر آ کر بیٹھے گا –
    سی پیک ایک لونگ ٹرم پروجیکٹ ہے اس سی آمدنی آنے کی اگلی حکومت میں بھی شاید نہ ہو یا آخری دو سالوں میں ابتدا ہو سکے اس لئے جیسے دل کرتا ہے مہیشت کو چلاؤ – پیسا کہاں سی اہے گا تحریک انصاف کے ہی کسی کو بتانا ہو گا –
    Gulraiz
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #4

    شاہد عباسی صاحب

    آپکا تعلق محکمہ زراعت سے ہے اور آپکا ٹیوب ویزن اسکی سنڈیوں کی فلاح و بہبود تک ہی محدود ہے اس تمہید کے بعد میں اپ سے پوچھتا ہوں کہ اسحٰق ڈار تو گیا الزامات کا کیا فائدہ ، اب یہ بتائیں کہ مستقبل میں کیا ہوگا

    چین کتنے سال میں کتنا قرضہ دیگا اور اسکی واپسی کب سے ہوگی اور اس ملک پیک سے دودھہ کب نکلے گا یعنی آمدنی کب ہوگی

    اعوان بھائی نے تو آمدنی کا پتہ ہی گو ل کردیا کہ قرضہ واپس کرنا ہے

    ویسے اپ نے کبھی دنیا کا نقشہ دیکہا ہے کہ پتہ چلے کہ اسکے نیچے کتنے ممالک ہیں جن سے تجارت ہوسکے گی ، موقعہ ملے تو دیکہہ لیجئے گا

    shahidabassi

    Awan

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Gulraiz
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #5

    It’s going in the direction what I told months ago

    جمہور پسند
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #6
    ایسا لگتا ہے جیسے اسحاق ڈار یا شریفوں سے پہلے ملک میں دودھ کے نہریں بہہ رہی تھی ..اور انہوں نے نہروں میں پانی چھوڑ دیا

    ٹریڈ ڈیفیسٹ تو امریکا کا سب سے زیادہ ہے ،پچھلے سال ان کا ٹریڈ ڈیفیسٹ پانچ سو ساٹھ ارب ڈالر کے لگ بھگ تھا

    The United States has the world’s largest trade deficit. It’s been that way since 1975. The deficit in goods and services was $566 billion in 2017. Imports were $2.895 trillion and exports were only $2.329 trillion.

    https://www.thebalance.com/trade-deficit-by-county-3306264

    سی پیک کا اس میں کوئی قصور نہیں۔ ۴۲ ارب ڈالر کا ٹریڈ ڈیفیسٹ اور ۲۵ ہزار ارب کے قرضے اصل وجہ ہیں۔ اسحاق ڈار نے اسے زبردستی دبا رکھا تھا ورنہ کھلا چھوڑا جاتا تو دو سال پہلے ہی ۱۲۰ کا ہو جاتا۔
    Gulraiz
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #7

    مصطفٰے قریشی کی بڑھکیں

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #8
    سی پیک کا اس میں کوئی قصور نہیں۔ ۴۲ ارب ڈالر کا ٹریڈ ڈیفیسٹ اور ۲۵ ہزار ارب کے قرضے اصل وجہ ہیں۔ اسحاق ڈار نے اسے زبردستی دبا رکھا تھا ورنہ کھلا چھوڑا جاتا تو دو سال پہلے ہی ۱۲۰ کا ہو جاتا۔

    شاہد بھای اس حکومت کا دفاع کرنا کہیں آپ کو بھی نہ لے ڈوبے

    نہایت ادب سے گزارش ہے کہ اب اپوزیشن نھیں حکومت مل چکی ہے اسی حساب سے بیانات دینے چایئں

    اگر اسحاق جیسا نالاییک بندہ ڈالر کو دو سال تک باندھ سکتا ہے تو یہ لایق حکومت اسے چھ ماہ کیلیے ہی باندھ دیتی،  اسد عمر کو ڈالر باندھنے میں کیا مشکل پیش آرہی ہے، اسے تو چاہیے کہ ڈالر کو پانچ سال باندھے رکھے ہوسکتا ہے اس سے پہلے ہی امریکہ کریش ہوجاے اور ڈالر سے مسابقت ختم ہوجاے

    براے مہربانی ڈآلر کو فوری باندھ دیں ہماری طرف سے پوری اجازت ہے

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9
    شاہد بھای اس حکومت کا دفاع کرنا کہیں آپ کو بھی نہ لے ڈوبے نہایت ادب سے گزارش ہے کہ اب اپوزیشن نھیں حکومت مل چکی ہے اسی حساب سے بیانات دینے چایئں اگر اسحاق جیسا نالاییک بندہ ڈالر کو دو سال تک باندھ سکتا ہے تو یہ لایق حکومت اسے چھ ماہ کیلیے ہی باندھ دیتی، اسد عمر کو ڈالر باندھنے میں کیا مشکل پیش آرہی ہے، اسے تو چاہیے کہ ڈالر کو پانچ سال باندھے رکھے ہوسکتا ہے اس سے پہلے ہی امریکہ کریش ہوجاے اور ڈالر سے مسابقت ختم ہوجاے براے مہربانی ڈآلر کو فوری باندھ دیں ہماری طرف سے پوری اجازت ہے

    کسی کو کبھی بھی زبردستی نہیں باندھنا چاہئے ڈالر کو تو بلکل بھی نہیں۔
    اس وقت پاکستان کا مسئلہ اندرونی معاشی خلفشار سے زیادہ بیرونی یعنی ایکسپورٹ کو بڑھانا اور امپورٹ کو کم کرنا ہے۔
    ڈالر مہنگا ہوگا تو امپورٹ کم ہو گی اور اس سے ہمارا مال باہر مارکیٹس میں سستا ہوگا جس سے ایکسپورٹ بڑھے گی۔
    ڈالر مہنگا ہونے سے ریمیٹینسز بھی بڑھیں گیں۔
    ہاں انفلیشن ۸ فیصد پر چلا جائے گا اور مہنگائی ہوگی۔ اگر کوئی ایسا طریقہ ہوتا کہ مہنگائی صرف ن لیگ کو ووٹ دینےوالوں کی ہو اور باقی بچ جائیں تو یہ سب سے اچھا آپشن ہوتا

    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    #10
    PTI gov’t is not the first or last to use excuses like trade deficit or mountain of debt. Our debt to GDP ratio is much better than many countries.

    https://en.wikipedia.org/wiki/List_of_countries_by_public_debt

    Debt is not a core issue if it was why PTI is digging a deeper hole? The bigger issue is trade deficit, we don’t export enough. How can we our focus is Jihad not economy. As long as Generals are calling the shots PM’s can only sell buffalos. Imran Khan tried to invite Indian counterpart in oath taking ceremony Generals shot down the idea. 5% of SAARC trade is within SAARC compare to 50% of EU within EU. PTI came to power through Generals who didn’t let Nawaz Sharif trade with India; don’t expect any miracles from Imran Khan. He will dig a deeper hole and his successor will be blaming him like his predecessors have been doing. The tradition will continue. No one will be calling out Generals – the 800 pound gorilla in the room.

    Gulraiz
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #11
    PTI gov’t is not the first or last to use excuses like trade deficit or mountain of debt. Our debt to GDP ratio is much better than many countries. https://en.wikipedia.org/wiki/List_of_countries_by_public_debt Debt is not a core issue if it was why PTI is digging a deeper hole? The bigger issue is trade deficit, we don’t export enough. How can we our focus is Jihad not economy. As long as Generals are calling the shots PM’s can only sell buffalos. Imran Khan tried to invite Indian counterpart in oath taking ceremony Generals shot down the idea. 5% of SAARC trade is within SAARC compare to 50% of EU within EU. PTI came to power through Generals who didn’t let Nawaz Sharif trade with India; don’t expect any miracles from Imran Khan. He will dig a deeper hole and his successor will be blaming him like his predecessors have been doing. The tradition will continue. No one will be calling out Generals – the 800 pound gorilla in the room.

    hahahah …….800 pound gorilla in the room

    We like it and love it b/c it saves us from rats and cats

    :lol: :lol:   :lol:   :lol:   :cwl:   :cwl:   :cwl:

    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #12
    سیاستدان کا کام ہی لوگوں کو وعدوں کا چورن بیچنا ہے ….عمران کی خوبی یہ ہے کہ …امیر اور غریب …نوجوان اور بوڑھے (جس میں اس فورم کے ستاون سالہ اشخاص بھی شامل ہیں) …مومنین و مومنات …سمیت سب کو ایسا عظیم اور بے مثال پھدو لگایا ہے کہ عمران کو سلیوٹ مارنے کو دل کرتا ہے

    امریکا اور برطانیہ جیسے انٹرا پارٹی انتخابات ہوں …اربوں درخت لگانا ہوں .ہیلی کاپٹر پر سفر کرکے حکومتی اخراجات بچانے ہوں …بزدار کو پنجاب میں تبدیلی کا انچارج بنانا ہو ..آئی ایم ایف کے منہ پر لات مارنی ہو یا لاکھوں گھر بنانے ہوں ….لوگ ماضی میں پھدو بنے ہیں اور الله کے فضل و کرم سے مستقبل میں بھی پھدو بنتے رہیں گے

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #13
    سیاستدان کا کام ہی لوگوں کو وعدوں کا چورن بیچنا ہے ….عمران کی خوبی یہ ہے کہ …امیر اور غریب …نوجوان اور بوڑھے (جس میں اس فورم کے ستاون سالہ اشخاص بھی شامل ہیں) …مومنین و مومنات …سمیت سب کو ایسا عظیم اور بے مثال پھدو لگایا ہے کہ عمران کو سلیوٹ مارنے کو دل کرتا ہے امریکا اور برطانیہ جیسے انٹرا پارٹی انتخابات ہوں …اربوں درخت لگانا ہوں .ہیلی کاپٹر پر سفر کرکے حکومتی اخراجات بچانے ہوں …بزدار کو پنجاب میں تبدیلی کا انچارج بنانا ہو ..آئی ایم ایف کے منہ پر لات مارنی ہو یا لاکھوں گھر بنانے ہوں ….لوگ ماضی میں پھدو بنے ہیں اور الله کے فضل و کرم سے مستقبل میں بھی پھدو بنتے رہیں گے

    قرار صاحب،
    عمران خان کی اس یوتھیا بنانے کی صلاحیت کا میں بہت معترف ہوں اور اسی کے پیش نظر اس کو میں پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا “کون آرٹسٹ” سمجھتا ہوں

    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    #14
    قرار صاحب، عمران خان کی اس یوتھیا بنانے کی صلاحیت کا میں بہت معترف ہوں اور اسی کے پیش نظر اس کو میں پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا “کون آرٹسٹ” سمجھتا ہوں

    Bhai,

    Is he a bigger con artist than Altaf Bhai who claims to be a saathi of poor people of Karachi while enjoying a lavish life in UK.  :bigsmile:

    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    #15
    ایسا لگتا ہے جیسے اسحاق ڈار یا شریفوں سے پہلے ملک میں دودھ کے نہریں بہہ رہی تھی ..اور انہوں نے نہروں میں پانی چھوڑ دیا ٹریڈ ڈیفیسٹ تو امریکا کا سب سے زیادہ ہے ،پچھلے سال ان کا ٹریڈ ڈیفیسٹ پانچ سو ساٹھ ارب ڈالر کے لگ بھگ تھا The United States has the world’s largest trade deficit. It’s been that way since 1975. The deficit in goods and services was $566 billion in 2017. Imports were $2.895 trillion and exports were only $2.329 trillion. https://www.thebalance.com/trade-deficit-by-county-3306264

    Do you realize that US borrows in its own currency while we borrow in USD?

    Our importers need to be paid in USD. Our debt utilization is so inefficient. There is so much financial mis management. Do you know even a govt of PPP under Zardari had a much better debt utilization ratio than PMLN?

    جمہور پسند
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #16
    Well the whole world borrow in USD , since USD is one of the major reserve currency. The developed economies like South Korea , Japan , Singapore even use USD for international financial transactions ..

    Yes , debt utilization is so inefficient plus no focus on ::: Make in Pakistan & Buy Pakistani products ::::: our people are so addicted to imported products even they will buy soap that is imported..

    We export vegetables , mangoes , rice and import luxurious automobiles , phones , heavy machinery , weapons , etc , etc

    How much mangoes for one BMW ?…. how much rice for one F-16 ? … How much vegetables for  Japanese crane ?

    This huge trade imbalance bill + debt installments is causing dollar shortage every time.

    Do you realize that US borrows in its own currency while we borrow in USD? Our importers need to be paid in USD. Our debt utilization is so inefficient. There is so much financial mis management. Do you know even a govt of PPP under Zardari had a much better debt utilization ratio than PMLN?
    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #17
    PTI gov’t is not the first or last to use excuses like trade deficit or mountain of debt. Our debt to GDP ratio is much better than many countries. https://en.wikipedia.org/wiki/List_of_countries_by_public_debt Debt is not a core issue if it was why PTI is digging a deeper hole? The bigger issue is trade deficit, we don’t export enough. How can we our focus is Jihad not economy. As long as Generals are calling the shots PM’s can only sell buffalos. Imran Khan tried to invite Indian counterpart in oath taking ceremony Generals shot down the idea. 5% of SAARC trade is within SAARC compare to 50% of EU within EU. PTI came to power through Generals who didn’t let Nawaz Sharif trade with India; don’t expect any miracles from Imran Khan. He will dig a deeper hole and his successor will be blaming him like his predecessors have been doing. The tradition will continue. No one will be calling out Generals – the 800 pound gorilla in the room.

    جب کوئی عقلمند بندا ہماری ڈیٹ ٹو جی ڈی پی ریشو کا امریکہ جاپان اور جرمنی کی ڈیٹ ٹو جی ڈی پی ریشو سے موازنہ کرکے سب اچھا رپورٹ کرتا ہے تو ہنسی آتی ہے۔ آپ کو یہ سمجھنے کی ضرورت ہے کہ صرف ڈیٹ ٹو جی ڈی پی ریشو کچھ بھی نہیں بتاتی اور ڈیٹ سیچوایشن سمجھنے کے لئے کچھ اور فیکٹس بھی لازمی ہوتے ہیں۔ ایک مثال حاضر ہے
    امریکہ کی ڈیٹ ٹو جی ڈی پی ریشو ۸۲ جب کہ ہماری ۷۲ ہے۔
    امریکہ کا سالانہ بجٹ ۳۸۰۰ بلین ڈالر ہے اور اس کا ڈیٹ سروسنگ پر خرچ ۴۵۰ بلین یعنی سود ادا کرکے ہر شہری کے لیے ۱۰۶۰۰ ڈالر باقی بچتے ہیں۔
    پاکستان کا بجٹ ۳۸ ارب ڈالر کا ہے اور ڈیٹ سروسنگ پر خرچ دس ارب ڈالر یعنی سود ادا کرکے ہر شہری کے لئے ۱۵۲ ڈالر بچتے ہیں۔

    ایک اور فیکٹ۔ جی ڈی پی ہمارے کیس میں کوئی پیمانہ نہیں کہ ہماری ٹیکس کالیکشن جی ڈی پی بڑھنے سے اسی ریشو سے نہی بڑھتی۔ یہ وہاں ہوتا ہے جہاں ہر انکم ٹیکس ایبل ہو۔ آپ پانچ ملین مزدور بھرتی کرلیں جی ڈی پی بڑھ جائے گی لیکن سٹیٹ کے فنانسز پر کوئی فرق نہیں پڑے گا ۔
    دوسرا
    ہر بات کا قصوروار پاکستان کو ٹھہرانا ایک رواج سا بن گیا ہے۔
    اس وقت نہ صرف حکومت بلکہ جنرلز بھی انڈیا کے ساتھ بزنس ریلیشنز نارمل کرنے کے متمنی ہیں۔ لیکن صورت حال انڈیا کی فنڈو گورنمنٹ نے ہائی جیک کر رکھی ہے نہ کہ پاکستان نے۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    #18
    Well the whole world borrow in USD , since USD is one of the major reserve currency. The developed economies like South Korea , Japan , Singapore even use USD for international financial transactions .. Yes , debt utilization is so inefficient plus no focus on ::: Make in Pakistan & Buy Pakistani products ::::: our people are so addicted to imported products even they will buy soap that is imported.. We export vegetables , mangoes , rice and import luxurious automobiles , phones , heavy machinery , weapons , etc , etc How much mangoes for one BMW ?…. how much rice for one F-16 ? … How much vegetables for Japanese crane ? This huge trade imbalance bill + debt installments is causing dollar shortage every time.

    Bhai,

    The point of mentioning US borrowing in USD was that their trade deficit is not detrimental to their economy.  Their currency is strong and they protect it all costs.

    Debt is bad but inefficient debt utilization is exponentially bad. Gov’t has no choice but to go to IMF and now it has to improve its debt utilization and create some sort of “Make in Pakistan” campaign to encourage local buying.

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #19
    Well the whole world borrow in USD , since USD is one of the major reserve currency. The developed economies like South Korea , Japan , Singapore even use USD for international financial transactions .. Yes , debt utilization is so inefficient plus no focus on ::: Make in Pakistan & Buy Pakistani products ::::: our people are so addicted to imported products even they will buy soap that is imported.. We export vegetables , mangoes , rice and import luxurious automobiles , phones , heavy machinery , weapons , etc , etc How much mangoes for one BMW ?…. how much rice for one F-16 ? … How much vegetables for Japanese crane ? This huge trade imbalance bill + debt installments is causing dollar shortage every time.

    امریکہ کا زیادہ تر قرض بیرونی ممالک کا نہیں بلکہ گورنمنٹ نے گورنمنٹ ہی کے دوسرے اداروں کا پیسہ دینا ہے

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #20
    امریکہ کا زیادہ تر قرض بیرونی ممالک کا نہیں بلکہ گورنمنٹ نے گورنمنٹ ہی کے دوسرے اداروں کا پیسہ دینا ہے

    اتنی انفارمیشن  تو خود امریکہ میں رہنے والوں کو نہیں ۔۔جتنی آپ سب کو ہے ۔۔۔۔آپ لوگوں نے یہ جھانکا تاکی  بند کرنی ہے ۔۔۔یا ۔پھر میں آپنے کزن ٹرمپ سے ٹوئٹ کرواں ۔

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 32 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi