• This topic has 99 replies, 22 voices, and was last updated 6 years ago by SAIT.
Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 104 total)
  • Author
    Posts
  • Anjaan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #1

    Once upon a time there was a public forum called PK Politics which was very popular and hugely successful. Some of the members of this forum will remember that there was on PKP a Moderator called SEMirza, a most feared but fair Moderator. He anticipated problems and intervened at the right time to avoid potential trouble.

    Here on this forum, the Moderators are inexperienced. For their benefit, I have put together some rules and I hope that it will be taken in the right spirit.

    Rules of Moderation

    Prepare a list of Rules of Engagement and Enable a Tab on the front page at the top for members to access the Rules.Moderators should not participate in any discussion and if they wish to, they should do so as an ID different to that of the Moderator.Members who write posts which are irrelevant to the topic of the thread should be reminded to “stick to the topic of the thread” and irrelevant posts should be removed.Multiple threads opened on the same topic should be merged and members advised discuss the topic in one thread only.When the members start hurling abuse at each other, that is the time to intervene and temporarily disable the thread. Send a warning to the member violating the rules of engagement via email address within the system or PMS or both before enabling the thread again.If the member/members do not heed to warning, invoke the sanctions envisaged in the Rules of Engagement.

    • This topic was modified 54 years, 4 months ago by .
    Host
    Moderator
    Offline
      #2

      Thanks anjaan for your input. We will endorse your suggestions asap.

      Host
      Moderator
      Offline
        #3

        And mind it please that whenever you want to make this type of thread, post it in proper section which is “suggestions and support”.

        We don’t expect such incompetency from a learned member. :)

        Anjaan
        Participant
        Offline
        Thread Starter
        • Professional
        #4
        I have deleted my previous post.
        Muhammad Hafeez
        Participant
        Offline
        • Professional
        #5

        Thanks anjaan for your input. We will endorse your suggestions asap.

        One of the job for moderator is align the text accordingly.

        :bigsmile:

        Host
        Moderator
        Offline
          #6

          One of the job for moderator is align the text accordingly. :bigsmile:

          :o   :o   :o   :o

          Shirazi
          Participant
          Offline
          • Professional
          #7
          Anjaan jee

          Some of the members of this forum will remember that there was on PKP a Moderator called SEMirza, a most feared but fair Moderator.

          Are you kidding me? He was anything but fair. He was a fundoo and I won’t be surprised if he is part of some Jiahdi cell now.

          SaleemRaza
          Participant
          Offline
          • Expert
          #8
          Anjaan jee Are you kidding me? He was anything but fair. He was a fundoo and I won’t be surprised if he is part of some Jiahdi cell now.

          شیرازی صاحبمیرے خیال میں ایس ای مزرا صاحب ایک اچھے ماڈ تھے ۔۔۔ان کے دور میں فورم نے کافی ترقی کی تھی ۔۔۔۔میں کوشش کروں گا کہہ۔ان کو یہاں لآیا جاسکے ۔۔

          نادان
          Participant
          Offline
          • Expert
          #9
          شیرازی صاحب میرے خیال میں ایس ای مزرا صاحب ایک اچھے ماڈ تھے ۔۔۔ان کے دور میں فورم نے کافی ترقی کی تھی ۔۔۔۔ میں کوشش کروں گا کہہ۔ان کو یہاں لآیا جاسکے ۔۔

          اس پوزیشن کے لئے مجھ پر نظر کیوں نہیں جاتی

          SaleemRaza
          Participant
          Offline
          • Expert
          #10
          اس پوزیشن کے لئے مجھ پر نظر کیوں نہیں جاتی

          وہ اس لیے آپکی پوزیشن واضح  نہیں ہے ۔۔۔ہم ادھر کیک کا انتظار کر رہے ۔۔۔آپ یہاں ماڈیوں کی لائن میں لگی ہوئی ہیں ۔۔:bigsmile:

          نادان
          Participant
          Offline
          • Expert
          #11
          وہ اس لیے آپکی پوزیشن واضح نہیں ہے ۔۔۔ہم ادھر کیک کا انتظار کر رہے ۔۔۔آپ یہاں ماڈیوں کی لائن میں لگی ہوئی ہیں ۔۔ :bigsmile:

          ضروری کام پہلے …پوزیشن ملے گی تو واضح بھی ہو جائے گیسو صفحے ہونگے تو کیک میں خود بنا دوں گی ..ڈرائی فروٹ کیک یا پائن ایپل کیک ..دونوں اچھے بناتی ہوں ..شاہد سے پوچھ لینا کونسا چاہئے

          Atif Qazi
          Participant
          Offline
          • Expert
          #13
          اس پوزیشن کے لئے مجھ پر نظر کیوں نہیں جاتی

          کیوںکہ ادارہ عمران خان کے گلالئی سکینڈل سے بہت ڈرا ہوا ہے اسلئے :serious: ۔ایسا نہ ہوکہ آپ اس معاملے میں سنجیدہ ہی ہوجائیں اور ادارے کی آدھی پراپرٹی امریکن قانون کی رو سے ہاتھ سے نکل جائے :( ۔

          نادان
          Participant
          Offline
          • Expert
          #14
          ان کو اگلے دن کسی نے کہا ۔کہہ پائن ایپل کھا۔لو۔۔۔ وہ کھا چکے تو میزبان سے پوچھا۔۔۔کہہ آپ کے پائن ایپل کا مزہ تو ایپل جیسا تھا۔۔۔ تو میزبان نے کہا۔۔۔کہہ ہاں وہ ایپل ہی تھا۔۔۔ان اگلے دن جا کر سمجھ لگی ۔۔کہہ انہوں ۔۔بھائی جان ۔۔کو مکس کر کے ۔۔ پائن کر دیا تھا۔۔۔تو کیا آپ بھی کچھ ایسا ہی کر نے والی ہیں ۔۔

          نہیں میں ایسا کچھ نہیں کروں گی ..

          نادان
          Participant
          Offline
          • Expert
          #15
          کیوںکہ ادارہ عمران خان کے گلالئی سکینڈل سے بہت ڈرا ہوا ہے اسلئے :serious: ۔ ایسا نہ ہوکہ آپ اس معاملے میں سنجیدہ ہی ہوجائیں اور ادارے کی آدھی پراپرٹی امریکن قانون کی رو سے ہاتھ سے نکل جائے :( ۔

          جہاں تک گلا لائ کی بات ہے تو سن لیں عورت کی مرضی نہ ہو تو چار سال تو دور کی بات ہے کوئی ایک بھی گندہ میسیج نہیں بھیج سکتا .شاید کوئی ایک بار کر لےاگر امریکی حکومت کسی وجہ سے آدھی پراپرٹی میرے حق میں دینے کا فیصلہ کرتی ہے تو انصاف پسند  امریکی حکومت کبھی غلط فیصلہ نہیں کر سکتی

          • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
          Qarar
          Participant
          Offline
          • Professional
          #15
          اس پوزیشن کے لئے مجھ پر نظر کیوں نہیں جاتی

          نادان جی …میرا ووٹ تو آپ کے لیے ہے …..مجھے یقین ہے کہ آپ ایک بہترین ماڈریٹر ثابت ہونگیمیں ایک دو دن کے لیے غائب کیا ہوا …یہاں جنگ بدر ہوتے ہوتے رہ گئی ….حیران ہوں کہ یہاں خدائی پکوڑے جیسے الفاظ پر بھی پابندی کا مطالبہ کیا جارہا ہے …میرا خیال تھا کہ فورم کافی مچور ہوچکا ہے

          نادان
          Participant
          Offline
          • Expert
          #16
          نادان جی …میرا ووٹ تو آپ کے لیے ہے …..مجھے یقین ہے کہ آپ ایک بہترین ماڈریٹر ثابت ہونگی میں ایک دو دن کے لیے غائب کیا ہوا …یہاں جنگ بدر ہوتے ہوتے رہ گئی ….حیران ہوں کہ یہاں خدائی پکوڑے جیسے الفاظ پر بھی پابندی کا مطالبہ کیا جارہا ہے …میرا خیال تھا کہ فورم کافی مچور ہوچکا ہے

          مجھے معلوم ہے کہ میری انصاف پسند طبیعت کسی کے ساتھ زیادتی نہیں کرے گی …لیکن یہ بھی معلوم ہے کہ میں مختلف سوچ رکھتی ہوں ..ہمیشہ سے تھی ..یہاں ڈیورستی کے ماحول میں جلا بخش گئیرہی فورم کے میچیور ہونے کی بات ..ابھی بہت عرصہ  لگے گا ..ہم الله کی اس دنیا میں رہتے ہیں جہاں اس کے ماننے والے اور نہ ماننے والے دونوں رہتے ہیں ..وہ دونوں کو رزق بھی دیتا ہے اور جینے کی آزادی بھی ….معاملات اس نے روز حشر کے لئے اٹھا رکھے ہیںتو اسے روز حشر کے لئے ہی رہنے دینا چاہئے

          GeoG
          Participant
          Offline
          • Expert
          #17
          جہاں تک گلا لائ کی بات ہے تو سن لیں عورت کی مرضی نہ ہو تو چار سال تو دور کی بات ہے کوئی ایک بھی گندہ میسیج نہیں بھیج سکتا . اگر امریکی حکومت کسی وجہ سے آدھی پراپرٹی میرے حق میں دینے کا فیصلہ کرتی ہے تو انصاف پسند امریکی حکومت کبھی غلط فیصلہ نہیں کر سکتی

          جی کوئٹہ پر ڈرون گرا کر انصاف کیا جایے گا یا گوانتانامو میں اورنج جوڑا پہنا کر

          • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
          آپکا اپنا چاچو
          Participant
          Offline
          • Advanced
          #18
          اس پوزیشن کے لئے مجھ پر نظر کیوں نہیں جاتی

          لو بھتیجی۔ میری طرف سے آپ کو موڈ تسلیم کیا جاتا ہے  ابھی سے آپ موڈ ہو اس فورم پر لیکن موڈ ہونے کے لۓ بہت سی چیزیں قربان کنی پڑجاتی ہیں۔:rock:

          نادان
          Participant
          Offline
          • Expert
          #19
          لو بھتیجی۔ میری طرف سے آپ کو موڈ تسلیم کیا جاتا ہے ابھی سے آپ موڈ ہو اس فورم پر لیکن موڈ ہونے کے لۓ بہت سی چیزیں قربان کنی پڑجاتی ہیں۔ :rock:

          ابھی تو قربانی دی ہے اور کتنی

          آپکا اپنا چاچو
          Participant
          Offline
          • Advanced
          #20
          نادان جی …میرا ووٹ تو آپ کے لیے ہے …..مجھے یقین ہے کہ آپ ایک بہترین ماڈریٹر ثابت ہونگی میں ایک دو دن کے لیے غائب کیا ہوا …یہاں جنگ بدر ہوتے ہوتے رہ گئی ….حیران ہوں کہ یہاں خدائی پکوڑے جیسے الفاظ پر بھی پابندی کا مطالبہ کیا جارہا ہے …میرا خیال تھا کہ فورم کافی مچور ہوچکا ہے

          کیا پتا وٹ والے دن وٹ کسی اور کو ڈال دو۔ :thinking:

        Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 104 total)

        You must be logged in to reply to this topic.

        ×
        arrow_upward DanishGardi