Viewing 17 posts - 81 through 97 (of 97 total)
  • Author
    Posts
  • SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #81

    چھاج بولے تو بولے چھلنی کیوں بولے ؟ پچھلے دو سال سے جو سرکس مخالفین کی ذاتی زندگیوں کے بارے میں ، ان کی جسمانی ساخت کی ھیت کے بارے میں ، ان کے سر پر بال نہ ہونے کی تحقیقات کے بارے میں ، بستر مرگ پر پڑی کلثوم نواز کی جاسوسی کے لیے بھیجے ہوئے سراغ رسان کی بہادری کے دعووں کی آڑ میں ، مریم نواز کی کپٹن صفدر کی شادی کے لچھے دار افسانوں کے چسکے کی آڑ میں ،جو رواج پی ٹی آئ کی حکومت نے ڈالا ہے ، اس ملک کی 72 سالہ تاریخ میں اس قسم کی غلاظت نیشنل اسکرین اور شوشل میڈیا پر کبھی بھی دیکھنے کو نہیں ملی ۔

    بحث سے کس کو انکار ہے ، بحث ضرور ہونی چاہیے ، اور ھر بحث میں بنیادی اخلاقی اقدار کو بھی نظر میں رکھنا چاہیے ، جب آپ فردوس عاشق اعوان جیسی اعلی اقدار کی مالک خاتون کو اپنا نمائیندہ بنا کر سر عام دوسروں کی ماں، بہن ایک کرواکو کھسیانہ ہنسی ہنسے گے ، فیاض الحسن جیسے بدتمیز کو پنجابی کلچر کا تحفہ بخشیں گے اور گل جیسے علمی نابینا کو اپنا اسپن ماسٹر بنائیں گے تو پھر آپ بھی شیشے کے گھر میں پناہ لے کر سنگباری جاری نہیں رکھ سکتے ہیں ۔

    مومن صاحب نے تو پھر بھی صرف لفظ کھڈے لائین استعمال کیا ہے ، یہاں تو ایسے جابر بیٹھیں ہیں جو میت کو اس کے کفن سے محروم کردیتے ہیں ۔

    مہربانی فرما کر یہ خیال نہ کیجیے کہ خدانخواستہ میں آپ پہ سب الزام دھر رہا ہوں بلکہ میں تو رویوں کے درمیان کسی فرق کے نہ ہونے کو بیان کررہا ہوں ، آپ حزب مخالف سے تو اس قسم کے رویے کی توقع کرسکتے ہیں ،مگر جب صاحب اقتدار ان حربوں پر اتر آئیں تو پھر قوم کے لیے یہ واقعی لمحہ فکریہ ہے ۔

    زیدی صاحب ۔۔

    آپ نے جو بصیرت افروز  ابلاغ کی ہیں ۔۔اس سے یہ مطلب لیا جائے ۔۔اگر آپکا مخالف ۔۔۔۔ایک گندے نالے سے کچڑ اچھال رہا ہے تو جواب میں آپ اس سے بھی گندے نالے میں گھس جائیں گے ۔۔اور مزید کیچڑ اچھالیں گے ۔۔۔سیاستدانوں پر  ان کی خواتین  کو انوال کئے بغیر بھی بات کی جاسکتی ۔۔۔بینظیر کی فوٹو سے لیکر مریم صاحبہ  اور عمران کی نجی لائف کو نشانہ بنائے بغیر بھی ہم گفگتو کر سکتے ہیں ۔۔ ۔

    ۔آپکا تو اس لطیفے والا معاملہ ہے

    ایک   شخص کے اہک مہمان آگیا تو میزبان نے بچے کو بلایا ۔۔اور ایک زور دار تھپڑ جڑ دیا ۔۔۔اور کہا

    گلاس میں پانی لاو ۔۔اور گلاس توڑنا نہیں ۔۔

    مہمان بڑا حیران ہوا  اور پوچھا ۔سرکار بچے کو کیوں مارا

    اس کو اس لیے مارا کہہ یہ گلاس نہ توڑے ۔۔۔

    مہمان اور بھی حیراں ہوا۔۔۔ اور بولا

    بھئی بچا گلاس توڑتا تب مارتے ۔

    جناب گلاس ٹوٹنے کے بعد مارتا تو کیا فائدہ ہوتا ۔۔۔۔

    :jhanda: :jhanda: :jhanda: :jhanda:

    بجائے کوئی دوسرا وار کرتا آپ نے آگے بڑھکر آپنی کمان کے سارے تیر داغ دیئے ہیں ۔۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #82
    یہاں امریکہ میں مورمن لوگ اعلی تعلیم یافتہ بھی ہیں اور مالی طور پر آسودہ بھی مگر پھر بھی وہ تعدد ازدواج اور کثرت اولاد کے قائل ہیں۔

    تبھی کہا ہے کہ تعلیم اصل مسلہ  ہے …

    ویسے آپ ہوتے کہاں ہیں ؟

    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #83
    زیدی صاحب ۔۔ آپ نے جو بصیرت افروز ابلاغ کی ہیں ۔۔اس سے یہ مطلب لیا جائے ۔۔اگر آپکا مخالف ۔۔۔۔ایک گندے نالے سے کچڑ اچھال رہا ہے تو جواب میں آپ اس سے بھی گندے نالے میں گھس جائیں گے ۔۔اور مزید کیچڑ اچھالیں گے ۔۔۔سیاستدانوں پر ان کی خواتین کو انوال کئے بغیر بھی بات کی جاسکتی ۔۔۔بینظیر کی فوٹو سے لیکر مریم صاحبہ اور عمران کی نجی لائف کو نشانہ بنائے بغیر بھی ہم گفگتو کر سکتے ہیں ۔۔ ۔ ۔آپکا تو اس لطیفے والا معاملہ ہے ایک شخص کے اہک مہمان آگیا تو میزبان نے بچے کو بلایا ۔۔اور ایک زور دار تھپڑ جڑ دیا ۔۔۔اور کہا گلاس میں پانی لاو ۔۔اور گلاس توڑنا نہیں ۔۔ مہمان بڑا حیران ہوا اور پوچھا ۔سرکار بچے کو کیوں مارا اس کو اس لیے مارا کہہ یہ گلاس نہ توڑے ۔۔۔ مہمان اور بھی حیراں ہوا۔۔۔ اور بولا بھئی بچا گلاس توڑتا تب مارتے ۔ جناب گلاس ٹوٹنے کے بعد مارتا تو کیا فائدہ ہوتا ۔۔۔۔ :jhanda: :jhanda: :jhanda: :jhanda: بجائے کوئی دوسرا وار کرتا آپ نے آگے بڑھکر آپنی کمان کے سارے تیر داغ دیئے ہیں ۔۔

    سلیم رضا صاحب، جب آپ لطیفوں کی دنیا سے آگے نکل آئیں تو پھر کوئ کام کی بات ہوگی۔ شاید آپ نے کسر نفسی سے کام لیتے ہوئے ، صاحب اقتدار لوگوں کو گندے نالے میں اتارا ہے حالانکہ نالے تو پھر بھی صاف ہوجاتے ہیں ۔

    اگر آپ میری پہلی پوسٹ پر نظر رکھتے تو شاید آپ کو اندازہ ہوتا کہ میں نے انتہائ مہذب لہجہ میں بڑی محترم ہستیوں کا ،بڑے احترام سے ذکر کیا ہے ، اس سے زیادہ احترام تو ان کے موجودہ خاوند بھی شاید نہ کرتے ہونگے ، نجانے آپ کو میرے کونسے لفظ تقدس سے خالی اور تحسین سے مبرا نظر آ ئے ہیں ۔ ہوسکتا ہے کہ مراد صاحب کے یا باجوہ صاحب کے بارے میں وہ کچھ مناسب نہ ہوں لیکن انکا مقابلہ کہیں بھی ریحام خان کی کتاب میں درج الفاظ سے نہیں کیا جاسکتا ۔

    پھر بھی، آپ کی جانب سے اعتراض پر وہ جملے حذف کردیتا ہوں ۔

    لُڈن نیپالی
    Participant
    Offline
    • Member
    #84

    سلیم رضا چوروں کی دہلیز پر ماتھا ٹیکنے والے مردمجاہد ہیں، یہ صاحب ڈھٹائی سے اقرار کرتے ہیں کہ یہ پیدائیشی طور پر ذہنی غلام نسل سے تعلق رکھتے ہیں اور انہی کو ووٹ دیتے ہیں۔ اسلئے انکی دانشمندی پر سوال اٹھانے والا خود احمق ثابت ہوجاتا ہے۔ آپ بےشک پوچھ کر دیکھ لیں یہ فخریہ اقرار کریں گے کہ یہ ہمیشہ ٹھگوں، بےایمانوں اور کرپٹ لوگوں کو ووٹ دیتے ہیں اور اس حرامکاری پر انہیں کوئی شرمندگی بھی نہیں۔ –

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #85

    سلیم رضا صاحب، جب آپ لطیفوں کی دنیا سے آگے نکل آئیں تو پھر کوئ کام کی بات ہوگی۔ شاید آپ نے کسر نفسی سے کام لیتے ہوئے ، صاحب اقتدار لوگوں کو گندے نالے میں اتارا ہے حالانکہ نالے تو پھر بھی صاف ہوجاتے ہیں ۔

    اگر آپ میری پہلی پوسٹ پر نظر رکھتے تو شاید آپ کو اندازہ ہوتا کہ میں نے انتہائ مہذب لہجہ میں بڑی محترم ہستیوں کا ،بڑے احترام سے ذکر کیا ہے ، اس سے زیادہ احترام تو ان کے موجودہ خاوند بھی شاید نہ کرتے ہونگے ، نجانے آپ کو میرے کونسے لفظ تقدس سے خالی اور تحسین سے مبرا نظر آ ئے ہیں ۔ ہوسکتا ہے کہ مراد صاحب کے یا باجوہ صاحب کے بارے میں وہ کچھ مناسب نہ ہوں لیکن انکا مقابلہ کہیں بھی ریحام خان کی کتاب میں درج الفاظ سے نہیں کیا جاسکتا ۔

    پھر بھی، آپ کی جانب سے اعتراض پر وہ جملے حذف کردیتا ہوں ۔

    زیدی صاحب ۔۔

    آپکو آپنے الفاظ حذف کرنے کی قطعی طور پر ضرورت نہیں ہے ۔۔۔اور نہ ہی میں اس حق میں کہہ کسی کی آواز دبائی جائے ۔۔۔۔مراد سعید میرا نہ پھوپھی کا پتر ہے اور نہ باجوہ پھوپڑ ۔۔۔آپ کھل کر تنقید کریں ۔۔عمران خان ۔پر تنقید کریں زرداری پر کریں ۔یا میاں صاحب  پر ۔۔۔لیکن میری عرض اتنی سی ہے خواتین  اور کسی کے گھر کی دہلیز  پار نہ کی جائے۔۔اور  یہ صرف آپ پر نہیں ہر بلاگر پر لازم ہے کہہ وہ لفظوں کا تقدس پامال نہ کریں ۔۔۔

    آپ جب بھی کوئی بات فورم پر لکھتے ہیں تو پوسٹ کرنے کے بعد  ۔وہ بات آپکی نہیں رہتی ۔جس طرح بدنامی ایک دفعہ گلی کا موڑ مڑ جائے تو پھر وہ پوری گلی کی بد نامی ہوتی ہے ۔۔۔۔۔اب دوسرے لوگوں پر منحصر ہے کہہ وہ آپکی بات کا کیا اثر لیتے ہیں ۔۔۔پچھلے دنوں جج صاحب  نے  آپکو خواتین کے بارے کہا تھا ۔۔اور جواب میں آپ نے بہت کمزور دلیل دی تھی ۔۔۔جس طرح جج صاحب نے آپکے کمنٹ کا مطلب نکالا تھا میں نے بھی ان قریب قریب ہی سمجھا تھا ۔۔۔۔لیکن بہت کمزور دلیل تھی ۔۔۔۔

    زیدی صاحب  یہ فورم دوستوں کی محفل ہے اور بندہ جب بھی دوستوں کی محفل میں جائے تو تھوڑا ٹوٹھ برش کر لے  ۔۔تاکہ محفل کا ماحول مکدر نہ ہو ۔۔۔۔

    محسن نقوی کا ایک شعر آپکی نطر کرتا ہوں ۔ہو سکے تو غور کیجئے گا ۔۔۔۔کیونکہ میں ایسا ہی کرتا ہوں ۔۔

    احساس کی سولی پہ لٹک جاتا ہوں اکثر 

    میں جابر مسلسل کی شکایت نہیں کرتا ۔۔

    میں عظمت انسان کا قائل تو ہوں محسن 

    کبھی بندوں کی عبادت نہیں کرتا ۔۔۔۔۔۔

    :jhanda: :jhanda: :jhanda: :jhanda:

    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #86
    زیدی صاحب ۔۔ آپکو آپنے الفاظ حذف کرنے کی قطعی طور پر ضرورت نہیں ہے ۔۔۔اور نہ ہی میں اس حق میں کہہ کسی کی آواز دبائی جائے ۔۔۔۔مراد سعید میرا نہ پھوپھی کا پتر ہے اور نہ باجوہ پھوپڑ ۔۔۔آپ کھل کر تنقید کریں ۔۔عمران خان ۔پر تنقید کریں زرداری پر کریں ۔یا میاں صاحب پر ۔۔۔لیکن میری عرض اتنی سی ہے خواتین اور کسی کے گھر کی دہلیز پار نہ کی جائے۔۔اور یہ صرف آپ پر نہیں ہر بلاگر پر لازم ہے کہہ وہ لفظوں کا تقدس پامال نہ کریں ۔۔۔ آپ جب بھی کوئی بات فورم پر لکھتے ہیں تو پوسٹ کرنے کے بعد ۔وہ بات آپکی نہیں رہتی ۔جس طرح بدنامی ایک دفعہ گلی کا موڑ مڑ جائے تو پھر وہ پوری گلی کی بد نامی ہوتی ہے ۔۔۔۔۔اب دوسرے لوگوں پر منحصر ہے کہہ وہ آپکی بات کا کیا اثر لیتے ہیں ۔۔۔پچھلے دنوں جج صاحب نے آپکو خواتین کے بارے کہا تھا ۔۔اور جواب میں آپ نے بہت کمزور دلیل دی تھی ۔۔۔جس طرح جج صاحب نے آپکے کمنٹ کا مطلب نکالا تھا میں نے بھی ان قریب قریب ہی سمجھا تھا ۔۔۔۔لیکن بہت کمزور دلیل تھی ۔۔۔۔ زیدی صاحب یہ فورم دوستوں کی محفل ہے اور بندہ جب بھی دوستوں کی محفل میں جائے تو تھوڑا ٹوٹھ برش کر لے ۔۔تاکہ محفل کا ماحول مکدر نہ ہو ۔۔۔۔ محسن نقوی کا ایک شعر آپکی نطر کرتا ہوں ۔ہو سکے تو غور کیجئے گا ۔۔۔۔کیونکہ میں ایسا ہی کرتا ہوں ۔۔ احساس کی سولی پہ لٹک جاتا ہوں اکثر میں جابر مسلسل کی شکایت نہیں کرتا ۔۔ میں عظمت انسان کا قائل تو ہوں محسن کبھی بندوں کی عبادت نہیں کرتا ۔۔۔۔۔۔ :jhanda: :jhanda: :jhanda: :jhanda:

    سلیم رضا صاحب، میں اپنے لفظوں کی ادائیگی کا ذمہ دار ہوں ، جسطرح مراد سعید آپ کا پھوپھی کا پتر ہے اور نہ باجوہ پھوپھڑ ، عمران خان بھی میرے چچا کا بیٹا نہیں ہے جس کے بارے میں سچ نہ کہہ سکوں ۔ اگر کسی خاتون پر الزام دیا ہو تو بے شک آپ اعتراض کر سکتے ہیں ۔ لیکن یہ تو وہ حقیقتیں ہیں جن کا اعتراف آپ بھی کر چکے ہیں ۔

    جج صاحب سے میں معذرت کر چکا ہوں اور ساری دلیلیں دھلیز پر چھوڑ چکا ہوں ۔ اگر آپ اب بھی کچھ کسک محسوس کرتے ہیں تو پھر بھلا کیا کیا جاسکتا ہے ۔

    ڈوب جائے گی شور میں دنیا
    لفظ ہونگے ، نہ خامشی ہوگی ۔

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #87

    سلیم رضا صاحب، میں اپنے لفظوں کی ادائیگی کا ذمہ دار ہوں ، جسطرح مراد سعید آپ کا پھوپھی کا پتر ہے اور نہ باجوہ پھوپھڑ ، عمران خان بھی میرے چچا کا بیٹا نہیں ہے جس کے بارے میں سچ نہ کہہ سکوں ۔ اگر کسی خاتون پر الزام دیا ہو تو بے شک آپ اعتراض کر سکتے ہیں ۔ لیکن یہ تو وہ حقیقتیں ہیں جن کا اعتراف آپ بھی کر چکے ہیں ۔

    جج صاحب سے میں معذرت کر چکا ہوں اور ساری دلیلیں دھلیز پر چھوڑ چکا ہوں ۔ اگر آپ اب بھی کچھ کسک محسوس کرتے ہیں تو پھر بھلا کیا کیا جاسکتا ہے ۔

    ڈوب جائے گی شور میں دنیا لفظ ہونگے ، نہ خامشی ہوگی ۔

    زیدی صاحب ۔۔۔میں نے جج صاحب  سے معزرت والی پوسٹ  نہیں پڑھی ۔۔  ۔۔۔ بہت اچھا کیا ان کا دل صاف ہوگیا ۔۔۔۔۔۔

    یہ کار جہاں بہت دراز ہے آور آپ کے پاس وقت بھی کھل کر تنقید کریں ۔۔۔۔۔۔۔لیکن اس شعر پر بھی غور کیجے گا ۔۔

    اس شعر کے ساتھ اجازت چاہوں گا ۔ ۔۔ڈبل شفٹ ہے اور بیت سارا کام بھی کرنا ہے

    ظفر آدمی اس کو نہ جاننے گا ۔ہو وہ کیسا ہی صاحب  فہم ذکا ۔۔

    جیسے عیش میں یاد خدا نہ رہا جیسے تیش میں خوف خدا نہ رہا

    :jhanda: :jhanda: :jhanda: :jhanda:

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #88

    سلیم رضا صاحب، میں اپنے لفظوں کی ادائیگی کا ذمہ دار ہوں ، جسطرح مراد سعید آپ کا پھوپھی کا پتر ہے اور نہ باجوہ پھوپھڑ ، عمران خان بھی میرے چچا کا بیٹا نہیں ہے جس کے بارے میں سچ نہ کہہ سکوں ۔ اگر کسی خاتون پر الزام دیا ہو تو بے شک آپ اعتراض کر سکتے ہیں ۔ لیکن یہ تو وہ حقیقتیں ہیں جن کا اعتراف آپ بھی کر چکے ہیں ۔

    جج صاحب سے میں معذرت کر چکا ہوں اور ساری دلیلیں دھلیز پر چھوڑ چکا ہوں ۔ اگر آپ اب بھی کچھ کسک محسوس کرتے ہیں تو پھر بھلا کیا کیا جاسکتا ہے ۔

    ڈوب جائے گی شور میں دنیا لفظ ہونگے ، نہ خامشی ہوگی ۔

    زیدی بھائی! پچھلے دنوں آپ کی یہاں پر علمی بحث و گفتگو وغیرہ دیکھنے کا اتفاق ہوا۔ بوجہ مصروفیت شرکت سے قاصر رہتا ہوں لیکن دیکھتا ضرور ہوں۔ مجھے افسوس بھی ہوا کہ میں نے پہلے آپکو کیوں نہیں پڑھا؟؟ بلکہ یوں کہا جائے کہ پہلے آپکو مخالف کی نظر سے ہی کیوں پڑھا؟؟ شکر ہے کہ اپنی غلطیاں سدھارنے کا موقع اس دنیا میں ہی مل گیا ورنہ بعد میں آپ خیالات پتہ چلتے تو ساری زندگی اپنے بچپنے اور بےجا مخالفت کا ملال رہتا۔ خوش رہیں سلامت رہیں

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #89
    یہ دھاگہ پانچویں پنے پر پہنچ گیا
    مگر ابھی تک انقلاب نہیں آیا ،
    محسوس ہوتا ہے امیر انقلاب بھی زیر جلاب آگیے ہیں

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #90
    زیدی بھائی! پچھلے دنوں آپ کی یہاں پر علمی بحث و گفتگو وغیرہ دیکھنے کا اتفاق ہوا۔ بوجہ مصروفیت شرکت سے قاصر رہتا ہوں لیکن دیکھتا ضرور ہوں۔ مجھے افسوس بھی ہوا کہ میں نے پہلے آپکو کیوں نہیں پڑھا؟؟ بلکہ یوں کہا جائے کہ پہلے آپکو مخالف کی نظر سے ہی کیوں پڑھا؟؟ شکر ہے کہ اپنی غلطیاں سدھارنے کا موقع اس دنیا میں ہی مل گیا ورنہ بعد میں آپ خیالات پتہ چلتے تو ساری زندگی اپنے بچپنے اور بےجا مخالفت کا ملال رہتا۔ خوش رہیں سلامت رہیں

    وہ مجھ سے ہوئے ہم کلام ، اللہ اللہ
    کہاں میں کہاں یہ مقام ، اللہ اللہ

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #91

    وہ مجھ سے ہوئے ہم کلام ، اللہ اللہ کہاں میں کہاں یہ مقام ، اللہ اللہ

    ارے؟؟ شرمندہ ہی کردیا مجھے۔

    وہی آپ والی بات ہے کہ نہ ہم کسی کے سپوکس پرسن ہیں نہ کوئی لفافہ ملتا ہے تو دوستوں سے غیروں کی خاطر اختلافات کیوں پیدا کئے جائیں؟؟ کم از کم آپ سے یہ امید تو ہے کہ کبھی دعاوں کی ضرورت پڑی تو سب سے پہلے دوست ہی ہاتھ اٹھائیں گے، وگرنہ جن کے پیچھے اب لوگ لڑلڑ ہلکان ہوئے پھرتے ہیں انہوں نے تو کبھی پوچھنا بھی نہیں کہ ہمارے جانباز زندہ بھی ہیں یا کس حال میں ہیں۔

    ایسا گمان نہ لایا کریں کہ خدانخواستہ میں یہاں کوئی وڈا افسر ہوں۔ میری کمبختی سب سے زیادہ آئی رہتی ہے یہاں۔

    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #92
    ارے؟؟ شرمندہ ہی کردیا مجھے۔ وہی آپ والی بات ہے کہ نہ ہم کسی کے سپوکس پرسن ہیں نہ کوئی لفافہ ملتا ہے تو دوستوں سے غیروں کی خاطر اختلافات کیوں پیدا کئے جائیں؟؟ کم از کم آپ سے یہ امید تو ہے کہ کبھی دعاوں کی ضرورت پڑی تو سب سے پہلے دوست ہی ہاتھ اٹھائیں گے، وگرنہ جن کے پیچھے اب لوگ لڑلڑ ہلکان ہوئے پھرتے ہیں انہوں نے تو کبھی پوچھنا بھی نہیں کہ ہمارے جانباز زندہ بھی ہیں یا کس حال میں ہیں۔ ایسا گمان نہ لایا کریں کہ خدانخواستہ میں یہاں کوئی وڈا افسر ہوں۔ میری کمبختی سب سے زیادہ آئی رہتی ہے یہاں۔

    شکریہ عاطف صاحب، خوش رہیں اور ہنستے بستے رہیں ۔ مجھے علم ہے آپ مصروف بندے ہیں ، ھمارے جیسے ویلے بندے کرونا کے حالات میں وہ کام جو باہر رہ کر کرتے تھے ، آجکل مجبورا” گھر رہ کر کرتے ہیں ۔ :( ۔ اپنے پاس تو ٹیم ہی ٹیم ہے ۔ آج سے بیس سال پہلے ڈاؤن ٹاؤن ٹورنٹو میں کسی مسجد کی غیر موجودگی کے باعث دفتر کے سامنے فرسٹ کینیڈین پلیس کے انڈر گراؤنڈ پارکنگ لاٹ کے ایک چھوٹے سے کمرے میں نماز جمعہ ادا کرتے تھے ، آج خیر سے تین ماہ ہوئے ہیں گھر میں ہی نماز جمعہ کی ادائیگی کر لیتا ہوں ۔ زمانہ کتنا بدل گیا ہے ۔

    اگرکبھی آپ نے آواز دی تو جو مدد ہوئ وہ ضرور کریں گے ۔ وی اونلی ٹرسٹ گاڈ، آل ادر مسٹ پے کیش ۔

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #93
    تبھی کہا ہے کہ تعلیم اصل مسلہ ہے …

     تعلیم بھی تو معقول ہونی چاہیے، جب تعلیم ایسی دی جائے گی تو نتیجہ بھی آبادی کا ہنگام ہی نکلنا ہے۔۔

    معقل بن یسار رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک شخص آیا اور اس نے عرض کیا : مجھے ایک عورت ملی ہے جو اچھے خاندان والی ہے ، خوبصورت ہے لیکن اس سے اولاد نہیں ہوتی تو کیا میں اس سے شادی کر لوں ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” نہیں “ ، پھر وہ آپ کے پاس دوسری بار آیا تو بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کو منع فرمایا ، پھر تیسری بار آیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” خوب محبت کرنے والی اور خوب بچے جننے والی عورت سے شادی کرو ، کیونکہ ( بروز قیامت ) میں تمہاری کثرت کی وجہ سے دوسری امتوں پر فخر کروں گا “ ۔۔ (سنن۔ ابی داؤد۔ 2050)۔۔ 

    https://sunnah.com/abudawud/12/5

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Akbar Ali
    Participant
    Offline
    • Member
    #94

    تعلیم بھی تو معقول ہونی چاہیے، جب تعلیم ایسی دی جائے گی تو نتیجہ بھی آبادی کا ہنگام ہی نکلنا ہے۔۔

    معقل بن یسار رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک شخص آیا اور اس نے عرض کیا : مجھے ایک عورت ملی ہے جو اچھے خاندان والی ہے ، خوبصورت ہے لیکن اس سے اولاد نہیں ہوتی تو کیا میں اس سے شادی کر لوں ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” نہیں “ ، پھر وہ آپ کے پاس دوسری بار آیا تو بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کو منع فرمایا ، پھر تیسری بار آیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” خوب محبت کرنے والی اور خوب بچے جننے والی عورت سے شادی کرو ، کیونکہ ( بروز قیامت ) میں تمہاری کثرت کی وجہ سے دوسری امتوں پر فخر کروں گا “ ۔۔ (سنن۔ ابی داؤد۔ 2050)۔۔ https://sunnah.com/abudawud/12/5

    If this is correct then it projects the Prophet as a selfish person who is only interested in him being number 1 on day of Qiamat rather than addrees the issue of the day.

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #95

    تعلیم بھی تو معقول ہونی چاہیے، جب تعلیم ایسی دی جائے گی تو نتیجہ بھی آبادی کا ہنگام ہی نکلنا ہے۔۔

    معقل بن یسار رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک شخص آیا اور اس نے عرض کیا : مجھے ایک عورت ملی ہے جو اچھے خاندان والی ہے ، خوبصورت ہے لیکن اس سے اولاد نہیں ہوتی تو کیا میں اس سے شادی کر لوں ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” نہیں “ ، پھر وہ آپ کے پاس دوسری بار آیا تو بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کو منع فرمایا ، پھر تیسری بار آیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” خوب محبت کرنے والی اور خوب بچے جننے والی عورت سے شادی کرو ، کیونکہ ( بروز قیامت ) میں تمہاری کثرت کی وجہ سے دوسری امتوں پر فخر کروں گا “ ۔۔ (سنن۔ ابی داؤد۔ 2050)۔۔ https://sunnah.com/abudawud/12/5

    :doh: :doh: :doh: :doh: :doh: :doh: :doh: :doh: :doh: :doh: :doh: :doh: :doh:

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #96
    :doh: :doh: :doh: :doh: :doh: :doh: :doh: :doh: :doh: :doh: :doh: :doh: :doh:

    دیکھ لیں، اسلام کی تعلیمات۔۔ آپ کو بھی سرپکڑنا پڑ گیا۔۔۔

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #97

    دیکھ لیں، اسلام کی تعلیمات۔۔ آپ کو بھی سرپکڑنا پڑ گیا۔۔۔

    اسلامی نہیں ملحدی تعلیمات

    :yapping:

Viewing 17 posts - 81 through 97 (of 97 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi