Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 97 total)
  • Author
    Posts
  • Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #61
    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    کھوسٹ پروٹوکول بھائی

    فوجیوں کے بوٹ چاٹنے والی فکری بیواوں کی نائکہ کے نزدیک تو فوجیوں کے بوٹ بھی کانسٹینٹ ہے

    :hilar: :hilar: :hilar:

    unsafe
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #62
    آپ کی دیگر باتوں سے تو اتفاق ہے مگر یہ شادیوں والی بات سمجھ نہیں آی . مطلب اگر آپ وزیر اعظم ہوں اور آپ کے پاس دو تہائی اکثریت بھی ہو تو آپ کیا اقدامات لینا چاہییں گے؟ :thinking: :thinking: :thinking:

    جی صاحب آبادی کو روکنے کے لئے مرے پاس درج زائل اقدامات ہیں

    خواتین کو بااختیار بنانا ۔
    خاندانی منصوبہ بندی کو فروغ دینا ۔ …
    تعلیم کو فروغ دینا …
    سرکاری مراعات۔ ..

     ایک بچے کی قانون سازی۔

    unsafe
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #63

    ان سیف صاحب۔۔ آپ کی بات درست ہے۔ اس ملک کا سب سے بڑا مسئلہ اندھا دھند اور بے دریغ بڑھنے والی آبادی ہے۔۔ یہاں بھی اسلام رکاوٹ ہے، وگرنہ حکومت کوئی نہ کوئی پالیسی بنا ہی لیتی۔ حکومت کو چاہیے کہ عوام کو نس بندی کی طرف راغب کرے، کوئی انسینٹیو دے۔ نس بندی کروانے والے مرد اور عورت کو ہزار یا دو ہزار روپے دینے کا اعلان کرے تو غریبوں کی بڑی تعداد لائنوں میں لگ کر اپنی نس بندی کروا لے گی۔ فی الوقت زیادہ آبادی بھی غریب ہی پیدا کررہے ہیں۔ میری نظر میں تو کسی بھی شخص کو اس وقت تک بچہ پیدا کرنے کا حق ہی نہیں جب تک وہ اس بات کو یقینی نہ بنالے کہ وہ آنے والے بچے کو ایک اچھی زندگی، صحت و تعلیم کی سہولیات فراہم کرسکتا ہے۔ جو لوگ خیالی خدا کے آسرے پر بچے پیدا کرتے ہیں، وہ ان بچوں پر ظلم کرتے ہیں، کیونکہ ان کی پوری زندگی افلاس اور بیماریوں سے لڑتے لڑتے گزر جاتی ہے۔

    ہمارے ملک کے طول و عرض میں پھیلے جہالت کے اڈے جن کو مدارس کے نام سے پکارا جاتا ہے، وہ بھی بے ہنگام آبادی کی ایک بڑی وجہ ہیں۔ غریب لوگ بچے پیدا کرکے ان مدارس میں پھینک دیتے ہیں۔ مدارس میں پڑھنے والے بچے اور ان کو پڑھانے والے مولوی پورے معاشرے پر بوجھ ہوتے ہیں، کیونکہ انکا اپنا کوئی ذریعہ روزگار نہیں ہوتا، ان کا گزارا قوم کی دی گئی بھیک پر ہوتا ہے۔ ان مدارس سے پڑھ کر نکلنے والے طلباء کسی کام کے نہیں ہوتے، کیونکہ ان کے پاس کوئی ایسا علم نہیں ہوتا جو کسی بھی شعبے میں کام آسکے۔ ان کو مدارس میں پرانے دور کے قصے کہانیاں، لونڈیوں کے احکامات، حوروں سے ہم بستری کے طریقے، استنجے کے فضائل، ناڑے اور داڑھی کی مسنون لمبائی وغیرہ جیسی خرافات پڑھائی جاتی ہیں۔ ایسا “علم” پڑھ کر وہ زیادہ سے زیادہ کسی مسجد کا مولوی لگ سکتا ہے۔ معاشی اعتبار سے معاشرے پر یہ طبقہ پوری طرح بوجھ ہے۔ یہ لوگ دوسروں کو سبق پڑھاتے ہیں کہ سب کا رزق اللہ میاں دیتا ہے، جبکہ خود اپنا رزق یہ دوسروں سے مانگ تانگ کر کھاتے ہیں۔

    آپ نے بلکل درست فرمایا .. اگر اسلام نے نومولود بچے کا پھنٹرو کاٹنے کی جگہ باپ کے پھنٹرو کو کنٹرول کرنے پر کوئی شق لگائی ہوتی تو آج مسلمان یہودیوں سے کم ہوتے اور دنیا میں سب سے زیادہ امیر

    Judge
    Moderator
    Offline
      #64

      آپ نے بلکل درست فرمایا .. اگر اسلام نے نومولود بچے کا پھنٹرو کاٹنے کی جگہ باپ کے پھنٹرو کو کنٹرول کرنے پر کوئی شق لگائی ہوتی تو آج مسلمان یہودیوں سے کم ہوتے اور دنیا میں سب سے زیادہ امیر

      Please elaborate. Ameer kaisay?

      نادان
      Participant
      Offline
      • Expert
      #65
      جی پی بھائی … پاکستان میں زیادہ تر لوگ جنسی گھٹن کی وجہ سے شادی کرتے ہیں .. مطلب سیکس کے لئے شادی کے علاوہ کوئی اور قانونی طریقہ نہیں اور بہت سوں کو تو بچے پیدا کرنے سے کوئی غرض نہیں ہوتی . لیکن پھر بھی کر رہے ہوتے ہیں .. اگر آپ سیکس پر علاقائی .. مذبی پاندیاں ہٹا دو … ہر انسان کو انفرادی طور پی یہ اختیار دے دو تو بہت سے لوگ شادی کریں گے ہی نہیں … خاص خاص لوگ کریں گے .. مرے خیال میں اس وقت پاکستان کی آبادی جتنی ہونی چاہے تھی اس سے بہت زیادہ ہے .. اور مستقبل میں مزید زیادہ ہو جاے گی .. اور دوسری بات اس بڑھتی ہوئی آبادی میں مذہب شامل ہے … اسلام ایک قبالی مذھب ہے اور قبیلے والے تو سیکس اور بچوں کے شوقین ہوتے تھے کیوں کہ ہر وقت ان کی کسی دوسرے قبیلے سے جنگ لگی ہوتی تھی اور مینن پاور کی بہت ضرورت ہوتی تھی اس لئے شادیاں پہ شادیاں کرتے رہتے تھے لیکن اب زمانہ بدل چکا ہے یہ پرانا دقیا نوسی نظام ملائی شادی والا نظام ختم کر دینا چاہے اور شادی کے لئے کوئی نیا قانونی طریقہ لے کر آنا چاہے

      .مجھ سے ایک گوری نے پوچھا

      you have children

      no I am not married

      you dont have to be married to have children

      :bigsmile:

      • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
      نادان
      Participant
      Offline
      • Expert
      #66

      دونوں میں فرق کیا ہے۔ :thinking: :) ;-) :bigsmile: ۔؟

      جو مجھ میں اور آپ میں ہے

      :bigthumb:

      نادان
      Participant
      Offline
      • Expert
      #67

      جی صاحب آبادی کو روکنے کے لئے مرے پاس درج زائل اقدامات ہیں

      خواتین کو بااختیار بنانا ۔ خاندانی منصوبہ بندی کو فروغ دینا ۔ … تعلیم کو فروغ دینا … سرکاری مراعات۔ ..

      ایک بچے کی قانون سازی۔

      تعلیم کو فروغ دے دیں تو باقی مسائل خود حل ہو جائیں گے

      مومن
      Participant
      Offline
      • Advanced
      #68

      بھیا، باتوں کے پہاڑ صرف فورم کے سفید صفحے ہی کالے کرسکتے ہیں ، سمجھ نہیں آتی جس کو بھی وطن دوستی کا دورہ پڑتا ہے وہ اسلحہ اٹھانے کی بات کیوں کرتا ہے ؟ کیا یہ فورم وطن دوستی کے نام پر تخریب کاروں کو اگھٹا تو نہیں کر رہا ؟ نادان بی بی ، کہاں ہو تم ۔ یہ یہاں تخریب کار گھس بیٹھے ہیں اور تشدد کی باتیں کر رہے ہیں ۔

       عمران نے الطاف کو ۔۔ زرداری کو ۔۔ نورے نواز کو  ۔۔ ڈیزل کو ۔۔ کھڈے لائین لگا کر پاکستانی عوام کو    خونی انقلاب سے بچا لیا اور نام نہاد لبرلز (یہاں کی فکری بیواوں) کی امیدوں پر پانی پھر دیا ۔۔۔۔

      GeoG
      Participant
      Offline
      • Expert
      #69

      عمران نے الطاف کو ۔۔ زرداری کو ۔۔ نورے نواز کو ۔۔ ڈیزل کو ۔۔ کھڈے لائین لگا کر پاکستانی عوام کو خونی انقلاب سے بچا لیا اور نام نہاد لبرلز (یہاں کی فکری بیواوں) کی امیدوں پر پانی پھر دیا ۔۔۔۔

      اور اب اس خونی انقلاب کا کریڈٹ صرف عمران کو جایے گا

      :lol: :lol: :lol:

      مومن
      Participant
      Offline
      • Advanced
      #70
      • اور اب اس خونی انقلاب کا کریڈٹ صرف عمران کو جایے گا :lol: :lol: :lol:
      • کونسا خونی انقلاب؟
      • اب پاکستان میں انقلاب نہیں آنا ۔جو انقلاب آنا تھا آ  چکا ۔۔چور سب اپنے اپنے انجام کو پہنچ گئے :alhmd: ۔۔
      GeoG
      Participant
      Offline
      • Expert
      #71
      • کونسا خونی انقلاب؟
      • اب پاکستان میں انقلاب نہیں آنا ۔جو انقلاب آنا تھا آ چکا ۔۔چور سب اپنے اپنے انجام کو پہنچ گئے :alhmd: ۔۔

      ابھی تو جج ارشد انجام کو پہنچا ہے

      :lol: :lol: :lol:

      Zaidi
      Participant
      Offline
      • Advanced
      #72

      عمران نے الطاف کو ۔۔ زرداری کو ۔۔ نورے نواز کو ۔۔ ڈیزل کو ۔۔ کھڈے لائین لگا کر پاکستانی عوام کو خونی انقلاب سے بچا لیا اور نام نہاد لبرلز (یہاں کی فکری بیواوں) کی امیدوں پر پانی پھر دیا ۔۔۔۔

      عمران خان کی اتنی تعریف آپ جیسے متقی اور پرہیز گار شخص کے منہ سے بہت عجیب لگتی ہے ۔ عمران خان نے تو ایک زمانے میں زینت امان کو بھی پردیسی کھڈے لائن لگایا تھا ۔ دوسری کے کھڈے لائن پر تو ٹیرن کا کتبہ بھی لگا چھوڑا تھا ۔ اتنے کھڈے لائن کی لائن لگی ہیں کہ آپ بھی حدت شرم سے پگھل جائیں گے   ۔ جب خودکشی انقلاب میسر ہے تو پھر خونی انقلاب کی کیا ضرورت ہے ؟ ۔

      • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
      SaleemRaza
      Participant
      Offline
      • Expert
      #73

      عمران خان کی اتنی تعریف آپ جیسے متقی اور پرہیز گار شخص کے منہ سے بہت عجیب لگتی ہے ۔ عمران خان نے تو ایک زمانے میں زینت امان کو بھی پردیسی کھڈے لائن لگایا تھا ۔ دوسری کے کھڈے لائن پر تو ٹیرن کا کتبہ بھی لگا چھوڑا تھا ۔ اتنے کھڈے لائن کی لائن لگی ہیں کہ آپ بھی حدت شرم سے پگھل جائیں گے ، آجکل رہی سہی حرارت سے باجوہ کی گود گرم رکھی جاتی ہے ۔ اسٹینڈ بائ میں مراد سعید جیسا ٹرانسفارمر میسر ہے ۔ یہ کھڈے لائن والا کاروبار ایک تاریخ رکھتا ہے ۔ جب خودکشی انقلاب میسر ہے تو پھر خونی انقلاب کی کیا ضرورت ہے ؟ ۔

      زیدی صاحب ۔۔۔

      ایک قلیل عرصے میں نے جان لیا ہے کہہ آپ ان لوگوں سے ایک ہیں جن کا  دامان شفق شعلوں سے بھڑکتا رہتا ہے ۔۔۔ آپ کا مومن پر اوچھا وار دیکھ کر  مجھے آپنے ڈیرے کا وہ بدبخت یاد آگیا جو ٹریکٹر سے ترچھا ہل چلائے جارہا تھا ۔۔میرے ٹوکنے پر اس نے مجھے ایک عجب سا جواب دیا ۔۔کہہ تہمارا ٹیوب ویل بھی تو پرسوںسے بند پڑا ہے ۔تو یہاڈا ای سیانا اے ۔۔۔تے ۔۔۔اس ۔نوں ۔چلا ۔۔لے ۔۔۔۔۔

      Zaidi
      Participant
      Offline
      • Advanced
      #74

      ۔۔ ہاہاہا۔۔اس کا مطلب آپ نے جاندار سا پیگ لگا کر ردِ خدا والا شعرلکھا تھا۔۔۔ خیر اپالوجیٹک مت ہویئے، کچھ عرصہ ہماری محفل میں گزاریئے، انشاء اللہ یہ سب کچھ نارمل لگنے لگے گا۔ :) ;-) :) ۔۔

      میں آپ کی خوشی کے احترام میں دو پوسٹوں کی خاموشی اختیار کرتا ہوں ۔ :serious: ۔

      Zaidi
      Participant
      Offline
      • Advanced
      #75
      زیدی صاحب ۔۔۔ ایک قلیل عرصے میں نے جان لیا ہے کہہ آپ ان لوگوں سے ایک ہیں جن کا دامان شفق شعلوں سے بھڑکتا رہتا ہے ۔۔۔ آپ کا مومن پر اوچھا وار دیکھ کر مجھے آپنے ڈیرے کا وہ بدبخت یاد آگیا جو ٹریکٹر سے ترچھا ہل چلائے جارہا تھا ۔۔میرے ٹوکنے پر اس نے مجھے ایک عجب سا جواب دیا ۔۔کہہ تہمارا ٹیوب ویل بھی تو پرسوںسے بند پڑا ہے ۔تو یہاڈا ای سیانا اے ۔۔۔تے ۔۔۔اس ۔نوں ۔چلا ۔۔لے ۔۔۔۔۔

      سلیم رضا صاحب، آپکے جواب سے اندازہ ہوا کہ میری جوابی پوسٹ سے آپ کو شاید بھولا ہوا ماضی یاد آگیا ۔ بہتر تو یہ تھا کہ خود مومن صاحب ، جواب دیتے لیکن چونکہ آپ نے ان کا درد زیادہ محسوس کیا ہے تو پھر آپ میری پوسٹ کے الفاظ کو غلط ثابت کردیجئے ۔ یا کہہ دیجئے کہ یہ سب دروغ گوئ اور غلط بیانی ہے ؟ یا پھر کہہ دیجئے کہ مومن صاحب کے لیے متقی اور پرہیز گاری جیسے الفاظ کا استعمال مناسب نہیں ہے ۔

      Wahreh
      Participant
      Offline
      • Advanced
      #76
      یہاں امریکہ میں مورمن لوگ اعلی تعلیم یافتہ بھی ہیں اور مالی طور پر آسودہ بھی مگر پھر بھی وہ تعدد ازدواج اور کثرت اولاد کے قائل ہیں۔

      تعلیم کو فروغ دے دیں تو باقی مسائل خود حل ہو جائیں گے
      SaleemRaza
      Participant
      Offline
      • Expert
      #77

      سلیم رضا صاحب، آپکے جواب سے اندازہ ہوا کہ میری جوابی پوسٹ سے آپ کو شاید بھولا ہوا ماضی یاد آگیا ۔ بہتر تو یہ تھا کہ خود مومن صاحب ، جواب دیتے لیکن چونکہ آپ نے ان کا درد زیادہ محسوس کیا ہے تو پھر آپ میری پوسٹ کے الفاظ کو غلط ثابت کردیجئے ۔ یا کہہ دیجئے کہ یہ سب دروغ گوئ اور غلط بیانی ہے ؟ یا پھر کہہ دیجئے کہ مومن صاحب کے لیے متقی اور پرہیز گاری جیسے الفاظ کا استعمال مناسب نہیں ہے ۔

      زیدی صاحب ۔۔۔

      مجھے آپکے لکھے لفظوں کی سچائی پر اتنا ہی یقین ہے جتنا آپنے زندہ ہونے پر ۔۔حیرت کمال تو یہ ہے ۔ہم لوگ شب روز  کی انتھک محنت کے بعد آخر کار یہ راز پا لینے اور   نسخہ ا کیما دریافت کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں کہہ  ۔جب تک مخالف  کی ذاتی زندگی کو تختہ مشق نہ بنائیں ۔۔ہمار ی تحریریں طاقت پرواز نہیں رکھتی ۔۔۔۔۔۔۔۔ذہنی پسماندگی  کی المناکی کا مظاہرہ یہاں  ہر سو ۔دیکھا جاسکتا ہے ۔۔۔

      میں یہ نہیں کہتا بحث نہیں ہونی چایئے ۔میں تو کہتا ہوں  بحث ہونی چائیے اور ہوتی رہنی چائیے  لیکن شکوہ اس بات کا ہے  یہاں بحث نہیں ہوتی ہم ابھی بحث کے خوگر نہیں ہوئے  ہم تو ابھی تک بدگوئی اور بدبختی کی  دلدل میں دھنسے ہوئے  ہیں ۔اور بڑی ترنگ میں دھنستے  چلے جا۔ رے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔

      محسن نقوی ایک شعر یاد آرہا ہے ۔

      ریزہ ریزہ ہے میرا عکس تو حیرت ہے محسن

      آئینہ میرا سلامت ہے تو پھر ٹوٹا کیا ہے ۔۔

      :jhanda: :jhanda: :jhanda: :jhanda:

      • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
      Zaidi
      Participant
      Offline
      • Advanced
      #78
      زیدی صاحب ۔۔۔ مجھے آپکے لکھے لفظوں کی سچائی پر اتنا ہی یقین ہے جتنا آپنے زندہ ہونے پر ۔۔حیرت کمال تو یہ ہے ۔ہم لوگ شب روز کی انتھک محنت کے بعد آخر کار یہ راز پا لینے اور نسخہ ا کیما دریافت کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں کہہ ۔جب تک مخالف کی ذاتی زندگی کو تختہ مشق نہ بنائیں ۔۔ہمار ی تحریریں طاقت پرواز نہیں رکھتی ۔۔۔۔۔۔۔۔ذہنی پسماندگی کی المناکی کا مظاہرہ یہاں ہر سو ۔دیکھا جاسکتا ہے ۔۔۔ میں یہ نہیں کہتا بحث نہیں ہونی چایئے ۔میں تو کہتا ہوں بحث ہونی چائیے اور ہوتی رہنی چائیے لیکن شکوہ اس بات کا ہے یہاں بحث نہیں ہوتی ہم ابھی بحث کے خوگر نہیں ہوئے ہم تو ابھی تک بدگوئی اور بدبختی کی دلدل میں دھنسے ہوئے ہیں ۔اور بڑی ترنگ میں دھنستے چلے جا۔ رے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ محسن نقوی ایک شعر یاد آرہا ہے ۔ ریزہ ریزہ ہے میرا عکس تو حیرت ہے محسن آئینہ میرا سلامت ہے تو پھر ٹوٹا کیا ہے ۔۔ :jhanda: :jhanda: :jhanda: :jhanda:

      چھاج بولے تو بولے چھلنی کیوں بولے ؟ پچھلے دو سال سے جو سرکس مخالفین کی ذاتی زندگیوں کے بارے میں ، ان کی جسمانی ساخت کی ھیت کے بارے میں ، ان کے سر پر بال نہ ہونے کی تحقیقات کے بارے میں ، بستر مرگ پر پڑی کلثوم نواز کی جاسوسی کے لیے بھیجے ہوئے سراغ رسان کی بہادری کے دعووں کی آڑ میں ، مریم نواز کی کپٹن صفدر کی شادی کے لچھے دار افسانوں کے چسکے کی آڑ میں ،جو رواج پی ٹی آئ کی حکومت نے ڈالا ہے ، اس ملک کی 72 سالہ تاریخ میں اس قسم کی غلاظت نیشنل اسکرین اور شوشل میڈیا پر کبھی بھی دیکھنے کو نہیں ملی ۔

      بحث سے کس کو انکار ہے ، بحث ضرور ہونی چاہیے ، اور ھر بحث میں بنیادی اخلاقی اقدار کو بھی نظر میں رکھنا چاہیے ، جب آپ فردوس عاشق اعوان جیسی اعلی اقدار کی مالک خاتون کو اپنا نمائیندہ بنا کر سر عام دوسروں کی ماں، بہن ایک کرواکو کھسیانہ ہنسی ہنسے گے ، فیاض الحسن جیسے بدتمیز کو پنجابی کلچر کا تحفہ بخشیں گے اور گل جیسے علمی نابینا کو اپنا اسپن ماسٹر بنائیں گے تو پھر آپ بھی شیشے کے گھر میں پناہ  لے کر سنگباری جاری نہیں رکھ سکتے ہیں ۔

      مومن صاحب نے تو پھر بھی صرف لفظ کھڈے لائین استعمال کیا ہے ، یہاں تو ایسے جابر بیٹھیں ہیں جو میت کو اس کے کفن سے محروم کردیتے ہیں ۔

      مہربانی فرما کر یہ خیال نہ کیجیے کہ خدانخواستہ میں آپ پہ سب الزام دھر رہا ہوں بلکہ میں تو رویوں کے درمیان کسی فرق کے نہ ہونے کو بیان کررہا ہوں ، آپ حزب مخالف سے تو اس قسم کے رویے کی توقع کرسکتے ہیں ،مگر جب صاحب اقتدار ان حربوں پر اتر آئیں تو پھر قوم کے لیے یہ واقعی لمحہ فکریہ ہے ۔

      • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
      Ghost Protocol
      Participant
      Offline
      • Expert
      #79
      کھوسٹ پروٹوکول بھائی :hilar: :hilar: :hilar:

      باوا جی،
      یہ رعایت صرف مومن بھائی کو حاصل ہے

      مومن

      :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

      Bawa
      Participant
      Offline
      • Expert
      #80
      باوا جی، یہ رعایت صرف مومن بھائی کو حاصل ہے مومن :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

      گھوسٹ پروٹوکول بھائی

      یہ میری نہیں، سیل فون کی شرارت ہے

      :bigsmile:

      ویسے مومن بھائی اردو سپیکنگ ہیں. سوچیں، اگر پٹھان ہوتے تو ہماری اردو سے وہی انتقام لیتے جو میرا جی انگریزی سے لیتی ہیں

      :lol: :hilar:

      • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 97 total)

    You must be logged in to reply to this topic.

    ×
    arrow_upward DanishGardi