Viewing 2 posts - 1 through 2 (of 2 total)
  • Author
    Posts
  • unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #1
    ، وہ جو پادریوں نے گلیلیو سے کیا تھا۔ مسلم حکمرانوں اور مفتیوں نے بھی مسلمانوں میں پیدا ہو جانے والے سائنس دانوں سے ایسا ہی کچھ کیا۔ اصل میں سائنس عقلی علم ہوتا ہے جو مشاہدے اور تجربے پر مبنی ہوتا ہے، جب کہ مذہب عقیدے پر چلتا ہے جس کے معنی گانٹھ کے ہیں جو عقل پر پڑتی ہے اور پڑی ہوتی ہے۔ آپ عقلی لحاظ سے جانتے ہیں کہ ہوا چلنے کے طبعی عوامل ہیں لیکن مذہبی طور پر آپ کو ماننا پڑے گا کہ ایک فرشتہ ہوا چلاتا ہے۔ تو سائنس تو مسلم، ہندو اور عیسائی وغیرہ ہو ہی نہیں سکتی لیکن یہ لوگ پھر بھی وقت کے ساتھ سائنس کو اپنے مقصد کے لئے اپنی مزبھی کتابوں کو توڑ موڑ کر لوگوں کو صدیوں سے بیوقوف بنے ا رہے ہیں … کہ دیکھو سائنس آج کل ووہی کچھ کہ رہی ہے جو ہمارا دین کافی عرصے پہلے کہ چکا ہے

    !

    • This topic was modified 54 years, 3 months ago by .
    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #2
    اگر 100% مسلمان 100% نمازیں۔روزے۔ زکوات ۔ بھی شروع کردیں اور قران حفظ کر لیں تو بھی ترقی نہیں کر سکتے۔ جب تک یہ سایئنسی تعلیم نہیں حاصل کرتے۔ کسی ایک ریسرچ سنٹر کا بھی موجود نہ ہونا اور جگہ جگہ مسجدوں کا ہونا اس بات کی دلیل ہے کہ ہمارا مستقبل مزید تاریک ہو سکتا ہے اگر ادھر توجہ نہ دی۔ ہم ابھی تک صرف گوروں کی بنائ ہوئ چیزوں کے استعمال کرنے کے بھی پوری طرح قابل نہیں۔ فرض مغرب نے اتنی ترقی نہ کی ہوتی تو جا یہ سب لوگ اسی طرح بغیر بجلی پانی کے کھیتی باڑی کر رہے ہوتے
Viewing 2 posts - 1 through 2 (of 2 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi