Viewing 20 posts - 141 through 160 (of 233 total)
  • Author
    Posts
  • Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #141

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    #142

    کوئی وزیر اعظم قاتل قرار پاتا ہے، کئی وزراء اعظم مالی بدعنوانیکے مرتکب قرار پاتے ہیںتو ایک وزیراعظم گستاخی عدالت کا مجرم ، تو کسی وزیر اعظم پر ناجائز اولاد کا الزام ، نیب کے سب سے اعلیٰ افسر پر جسمانی طور پر ہراساں کرنے کا الزام لگتا ہے اور اب محترم منصف پر بھی الزام ہے

    اس پاک سر زمین میں یہ کیا ہو رہا ہے

    bluesheep
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #143
    بار ایسوسی ایشنز ہی ہیں جوکہ فائز عیسیٰ کو بچا سکتی ہیں ورنہ کھوسہ اور اس کے تو تین حواری تو تیار بیٹھے ہیں کہ اگلی ایک دو سماعت میں جج عیسیٰ کا کام تمام کر دیا جاۓ …پتا نہیں کیوں یہ بے غیرتی پنجاب کے ججوں میں ہی کیوں بکثرت پائی جاتی ہے ….آج تک جن ججوں نے آرمی کے خلاف بغاوت کی ہے ان تمام کا تعلق سندھ سرحد یا بلوچستان سے تھا …پنجاب کا ہر جج آرمی کی ایک کال پر لمبا لیٹنے کو تیار ہوتا ہے ..چیف جسٹس بنتے وقت کھوسہ سے بڑک لگائی تھی کہ اس کی رگوں میں بلوچ خون ہے …مگر پنجاب میں رہ کر خون لال پانی میں تبدیل ہوچکا ہے .. اس بے غیرت کو صدارتی ریفرنس بعد میں ملا ہے مگر اس نے جوڈیشل کونسل کا اجلاس کمال پھرتی سے طلب کرلیا ہے حالانکہ ججوں کے خلاف بے شمار ریفرنس لائن میں پڑے ہیں مگر ان پر کوئی ایکشن نہیں …اور جس کے خلاف کاروائی ہورہی ہے اس جج کو ابھی ریفرنس نہیں ملا اور وہ بیچارہ صدر کو خط پہ خط لکھ کر ریفرنس کی کاپی مانگ رہا ہے کھوسہ نے سال پہلے توہین عدالت کا ہتھوڑا چلا کر کئی ارکان کو نا اہل کیا تھا مگر اب جب جج عیسیٰ کا میڈیا ٹرائل ہورہا ہے .. کھوسہ خاموش ہے

    بھائی جان اس سے پہلے آپ بھی نسل پرستی کی لہر میں بہہ جائیں

    یہ بہت آسان ہے ہر معاملے کو پنجابیوں پر ڈال دو، بلوچ سردار اپنی کرپشن کو چھپانے کیلیے پنجابی کارڈ کھیلتے ہیں، سندھی زرداری اپنی گندگی کے دفاع میں تخت پنجاب کے نعرے لگاتے ہیں

    قاضی فائز کی باہر جائیدادیں ہیں وہ مانتا ہے، اگر وہ اس کو سپریم کورٹ میں بتا دیگا تو کیا فرق پڑتا ہے، کیا یہ ضروری ہے کے ہر جگا نسل پرستی کے کارڈ کو استعمال کیا جائے _

    :thinking:

    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #144
    بھائی جان اس سے پہلے آپ بھی نسل پرستی کی لہر میں بہہ جائیں یہ بہت آسان ہے ہر معاملے کو پنجابیوں پر ڈال دو، بلوچ سردار اپنی کرپشن کو چھپانے کیلیے پنجابی کارڈ کھیلتے ہیں، سندھی زرداری اپنی گندگی کے دفاع میں تخت پنجاب کے نعرے لگاتے ہیں قاضی فائز کی باہر جائیدادیں ہیں وہ مانتا ہے، اگر وہ اس کو سپریم کورٹ میں بتا دیگا تو کیا فرق پڑتا ہے، کیا یہ ضروری ہے کے ہر جگا نسل پرستی کے کارڈ کو استعمال کیا جائے _ :thinking:

    بلیو شیپ صاحب …سیاسی مخالفین …جیسا کہ نواز اور زرداری پر تو تنقید سمجھ میں آتا ہے مگر اس جج نے کیا گناہ کردیا کہ وہ آپ کے عتاب کا شکار ہے

    bluesheep
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #145
    بلیو شیپ صاحب …سیاسی مخالفین …جیسا کہ نواز اور زرداری پر تو تنقید سمجھ میں آتا ہے مگر اس جج نے کیا گناہ کردیا کہ وہ آپ کے عتاب کا شکار ہے

    کچھ دن صبر کرلیں تو پتا چل جائے گا کے اس نے کچھ کیا ہے کے نہیں، لیکن میرا نکتہ اس سے ہٹ کر تھا

    آپ کی اپر والی تحریر کو خود پڑھ لیں، اس میں دلائل سے زیادہ ایموشن نظر آتے ہیں، آپ بغیرتی کو کس بنیاد پر ڈیفائن کر رہے ہیں ؟ بقول آپ کے اگر آپ پنجابی ہیں تو اس چیز کی آپ میں زیادتی ہوگی، اور یہ نکتہ آپ نے کیسے معلوم کیا تھا ؟

    آپ کی اپر والی تحریر صرف غصہ اور جذبات کی عکاس لگتی ہے اور اسی بات پر میں آپ کو لانا چاہ رہا تھا کے یہ کوئی دلائل نہیں ہے، اگر فائز عیسی نے کچھ نہیں کیا ہے تو وہ بھی صاف نظر آجاے گا، چاہے حکومت کچھ بھی کرلے، وقتی طور پر وہ اپنی خود ساختہ بدیانتی کو عدلیہ کے پیچھے چھپا سکتے ہیں لیکن، بلآخر سچ نکل ہی آے گا، کیا خیال ہے ؟

    اور ہاں آپ سے نسل پرستانہ گزارشات کی توقع نہیں ہوتی ہے، لیکن اگر ایسی کوئی بات ہے تو پھر ٹھیک ہے، آپ کی اپنی مرضی.

    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #146
    کچھ دن صبر کرلیں تو پتا چل جائے گا کے اس نے کچھ کیا ہے کے نہیں، لیکن میرا نکتہ اس سے ہٹ کر تھا آپ کی اپر والی تحریر کو خود پڑھ لیں، اس میں دلائل سے زیادہ ایموشن نظر آتے ہیں، آپ بغیرتی کو کس بنیاد پر ڈیفائن کر رہے ہیں ؟ بقول آپ کے اگر آپ پنجابی ہیں تو اس چیز کی آپ میں زیادتی ہوگی، اور یہ نکتہ آپ نے کیسے معلوم کیا تھا ؟ آپ کی اپر والی تحریر صرف غصہ اور جذبات کی عکاس لگتی ہے اور اسی بات پر میں آپ کو لانا چاہ رہا تھا کے یہ کوئی دلائل نہیں ہے، اگر فائز عیسی نے کچھ نہیں کیا ہے تو وہ بھی صاف نظر آجاے گا، چاہے حکومت کچھ بھی کرلے، وقتی طور پر وہ اپنی خود ساختہ بدیانتی کو عدلیہ کے پیچھے چھپا سکتے ہیں لیکن، بلآخر سچ نکل ہی آے گا، کیا خیال ہے ؟ اور ہاں آپ سے نسل پرستانہ گزارشات کی توقع نہیں ہوتی ہے، لیکن اگر ایسی کوئی بات ہے تو پھر ٹھیک ہے، آپ کی اپنی مرضی.

    بلیو شیپ صاحب …اگر آپ میری تحاریر سے واقف ہیں تو ضرور جانتے ہونگے کہ تمام قسم کی مقدس گائیں بھینسیں میری توجہ اور التفات کا مرکز ہوتی ہیں …مذہب ہو …آرمی ہو یا عدلیہ ان تینوں پر پاکستان میں تنقید نہیں ہوسکتی

    میری تحریر میرے جذبات کی عکاسی کرتی ہے …اسے جذباتی کہ لیں ..غصیلی کہ لیں یا کچھ اور …اس سے فرق نہیں پڑے گا …عدلیہ ایک ایسا ٹولہ ہے جوکہ کرپشن میں باقیوں سے پیچھے نہیں مگر یہ لوگ اپنے آپ کو پیش یوں کرتے ہیں جیسے ان سے بڑا دانشور اور مدبر دنیا میں نہیں …ان میں سے اکثر دو ٹکے کے وکیل بھی نہیں ہوتے مگر رشتہ داریوں اور سفارشوں کی وجہ سے ان عہدوں پر متمکن ہیں …عدلیہ فوج کا سب سے بڑا ٹول بن کر سامنے آرہا ہے …میری نظر میں عدلیہ کو سیاسی فیصلے نہیں سننے چاہییں

    پنجاب کے جج خاص طور پر ابن الوقت ہیں اور فوج کا دباؤ سہ نہیں سکتے …ابھی میں نے ان پر ہاتھ ہولا رکھا ہے ورنہ ان کے کرتوت اور بھی زیادہ ہیں

    میری راۓ میں یہ ایک بوگس ریفرنس ہے اور جج کو سکینڈلائز کرنے کی کوشش ہے
    اور حکومت کو شرم آنی چاہیے

    bluesheep
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #147
    بلیو شیپ صاحب …اگر آپ میری تحاریر سے واقف ہیں تو ضرور جانتے ہونگے کہ تمام قسم کی مقدس گائیں بھینسیں میری توجہ اور التفات کا مرکز ہوتی ہیں …مذہب ہو …آرمی ہو یا عدلیہ ان تینوں پر پاکستان میں تنقید نہیں ہوسکتی میری تحریر میرے جذبات کی عکاسی کرتی ہے …اسے جذباتی کہ لیں ..غصیلی کہ لیں یا کچھ اور …اس سے فرق نہیں پڑے گا …عدلیہ ایک ایسا ٹولہ ہے جوکہ کرپشن میں باقیوں سے پیچھے نہیں مگر یہ لوگ اپنے آپ کو پیش یوں کرتے ہیں جیسے ان سے بڑا دانشور اور مدبر دنیا میں نہیں …ان میں سے اکثر دو ٹکے کے وکیل بھی نہیں ہوتے مگر رشتہ داریوں اور سفارشوں کی وجہ سے ان عہدوں پر متمکن ہیں …عدلیہ فوج کا سب سے بڑا ٹول بن کر سامنے آرہا ہے …میری نظر میں عدلیہ کو سیاسی فیصلے نہیں سننے چاہییں پنجاب کے جج خاص طور پر ابن الوقت ہیں اور فوج کا دباؤ سہ نہیں سکتے …ابھی میں نے ان پر ہاتھ ہولا رکھا ہے ورنہ ان کے کرتوت اور بھی زیادہ ہیں میری راۓ میں یہ ایک بوگس ریفرنس ہے اور جج کو سکینڈلائز کرنے کی کوشش ہے اور حکومت کو شرم آنی چاہیے

    اگر جج بھی اس گروہ کا حصہ ہیں جو خود کو مقدس بیل سمجھتے ہیں تو تو قاضی فائز بھی اسی ہی گروہ کا حصہ ہے اور اتنا ہی کرپٹ ہے لہٰذا اسکے خلاف ریفرنس کا مطلب یہ ہوا کے ایک کرپٹ گروہ ایک دوسرے کرپٹ گروہ پر چوری کا الزام لگا رہا ہے، لہٰذا مجھے اس اس تناظر میں کوئی ہمدردی نہیں، ہاں لیکن اسکے لئے میں پوری ایک قوم کو اس کی لسانیت کی وجہ سے مورود الزام ٹہرا دوں، یہ بھی کوئی انصاف کی بات نہیں.

    میرے خیال سے میں اور آپ اس معاملے میں اختلاف رکھتے ہیں اور ایسا ہی رہنے دیتے ہیں.

    :) :jazak:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #148

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #149

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #150
    سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس فائزعیسیٰ سے جواب مانگ لیا

    سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے جواب مانگ لیا ہے۔

    سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس کے معاملے پر سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس 2جولائی کو ہوگا۔

    ذرائع کے مطابق سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے جواب طلب کرلیا ہے۔

    سپریم جوڈیشل کونسل کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اعلیٰ عدالتوں کے2 ججز جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس کے کے آغا کے خلاف ریفرنس کی سماعت 2 جولائی کو ہو گی۔

    سپریم جوڈیشل کونسل نے براہ راست اظہار وجوہ کا نوٹس بھیجنے کے بجائے ایس جے سی پروسیسنگ آف انکوائری 2005 کے پیرا گراف نمبر 8 (3) کے تحت ریفرنس کی ایک نقل جج صاحبان کو بھیجی ہے۔

    اس سے قبل ریفرنس کی ایک نقل اور دیگر دستاویزات 14 جون کو سپریم کورٹ کے جج جسٹس فائز عیسٰی کی اسلام آباد رہائش گاہ پر پہنچائے گئے تھے۔

    یاد رہے کہ وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس کے کے آغا کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کر رکھے ہیں۔

    سپریم جوڈیشل کونسل میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس کی سماعت 14 جون کو ہوئی جب کہ اس موقع پر ان سے اظہار یکجہتی کے لیے ملک کے بیشتر حصوں میں وکلاء اور بار کونسلز کی جانب سے احتجاج کیا گیا اور دھرنے دیئے گئے۔

    https://jang.com.pk/news/651782-supreme-judicial-council-asked-answer-from-justice-faez-isa

    صحرائی
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #151

    باوا جی آپ کی رائے کیا ہے .. اس کو گھر بھیج دیں گے یا بچ جائے گا

    سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس فائزعیسیٰ سے جواب مانگ لیا سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے جواب مانگ لیا ہے۔ سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس کے معاملے پر سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس 2جولائی کو ہوگا۔ ذرائع کے مطابق سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے جواب طلب کرلیا ہے۔ سپریم جوڈیشل کونسل کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اعلیٰ عدالتوں کے2 ججز جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس کے کے آغا کے خلاف ریفرنس کی سماعت 2 جولائی کو ہو گی۔ سپریم جوڈیشل کونسل نے براہ راست اظہار وجوہ کا نوٹس بھیجنے کے بجائے ایس جے سی پروسیسنگ آف انکوائری 2005 کے پیرا گراف نمبر 8 (3) کے تحت ریفرنس کی ایک نقل جج صاحبان کو بھیجی ہے۔ اس سے قبل ریفرنس کی ایک نقل اور دیگر دستاویزات 14 جون کو سپریم کورٹ کے جج جسٹس فائز عیسٰی کی اسلام آباد رہائش گاہ پر پہنچائے گئے تھے۔ یاد رہے کہ وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس کے کے آغا کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کر رکھے ہیں۔ سپریم جوڈیشل کونسل میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس کی سماعت 14 جون کو ہوئی جب کہ اس موقع پر ان سے اظہار یکجہتی کے لیے ملک کے بیشتر حصوں میں وکلاء اور بار کونسلز کی جانب سے احتجاج کیا گیا اور دھرنے دیئے گئے۔ https://jang.com.pk/news/651782-supreme-judicial-council-asked-answer-from-justice-faez-isa
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #152

    باوا جی آپ کی رائے کیا ہے .. اس کو گھر بھیج دیں گے یا بچ جائے گا

    صحرائی بھائی

    میرا خیال ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ بچ جائیں گے کیونکہ جب یہ پراپرٹیز خریدی گئی تھیں تب انکی بیوی اور بچے ان کے زیر کفالت نہیں تھے اور وہ اپنا ٹیکس ریٹرن خود فائنل کرتے تھے

    دوسرے یہ کہ دوہری شہریت والوں کے لیے پاکستان سے باہر کمائی ہوئی دولت کو پاکستان میں ظاہر کرنا ضروری نہیں ہے

    اس تمام ریفرنس کا جواب جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پہلے ہی صدر کے نام اپنے دوسرے خط میں دے چکے ہیں

    صحرائی
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #153

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #154

    اگر فوجیوں نے ڈنڈا نہ دیا تو خیال یہی ہے کہ چیف جسٹس کھوسہ اس حد تک نہیں گرے گا جس حد تک وہ نواز شریف کے کیس میں گرا تھا

    امید ہے وہ فوجیوں کو طریقے سے ہینڈل کرتے ہوئے اپنے ساتھی جج کی عزت کا لحاظ کرے گا ورنہ کل فوجی دوسرے ججز کو ڈنڈا دے کر اسکی عزت بھی تار تار کر سکتے ہیں

    صحرائی
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #155

    باوا جی لگتا ہے ، فائز عیسی کو جانا ہو گا ، ابھی دیکھ رہا تھا جج صاحب کو اظہار وجوہ کا نوٹس بھی جاری ہو گیا

    اگر فوجیوں نے ڈنڈا نہ دیا تو خیال یہی ہے کہ چیف جسٹس کھوسہ اس حد تک نہیں گرے گا جس حد تک وہ نواز شریف کے کیس میں گرا تھا امید ہے وہ فوجیوں کو طریقے سے ہینڈل کرتے ہوئے اپنے ساتھی جج کی عزت کا لحاظ کرے گا ورنہ کل فوجی دوسرے ججز کو ڈنڈا دے کر اسکی عزت بھی تار تار کر سکتے ہیں
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #156

    باوا جی لگتا ہے ، فائز عیسی کو جانا ہو گا ، ابھی دیکھ رہا تھا جج صاحب کو اظہار وجوہ کا نوٹس بھی جاری ہو گیا

    صحرائی بھائی

    لگتا ہے فوجیوں  نے کھوسے کو پھر وہی ڈنڈا دے دیا ہے جو اسے پہلے دے کر نواز شریف کے خلاف پاناما کیس کا فیصلہ کروایا تھا

    جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو ایک نہیں دو نوٹس ملے ہیں، ایک اسکی بیوی اور بچوں کے نام لندن میں خریدی گئی پراپرٹیز پر اور ایک دندان ساز کو خط لکھکر اس سے اس کے ابے کے بارے میں یہ پوچھنے پر کہ کیا اس نے کبھی اپنے بیوی بچوں کی لندن کی پراپرٹیز کا ذکر اپنے ٹیکس گوشواروں میں کیا تھا؟

    اب فوجی اور انکے بوٹ چاٹنے والے کسی بھی مخالف کو برداشت کرنے کو تیار نہیں ہیں

    آفرین ہے نواز شریف ہر جو فوجیوں کو اپنے بوٹ چاٹنے والوں کو انگلی دیتے اور انہیں فوجیوں انگلی لیکر کنٹینر پر چڑھ کر دن رات گالیاں دیتے برداشت کرتا رہا

    جسٹس کھوسہ کی ہمت ہے تو ملک ارشد کی طرف سے دباو ڈال پر نواز شریف کے خلاف فیصلہ کروانے کے اعتراف پر سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور جسٹس اعجاز الاحسن کے خلاف از خود نوٹس لے کر دکھائے

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #157
    جی کا جانا ٹھہر گیا
    صبح گیا یا شام گیا

    فائز عیسیٰ کو کبھی بھی سپریم کورٹ کا چیف نہیں بننے دیا جاۓ گا …فوج کی اس کہانی میں عدلیہ کا بنیادی کردار ہے

    صحرائی
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #158

    کھوسہ اپنے سسر کے قدموں پر عمل پیرا ہے ، بہت ہی کوئی گھٹیا اور بزدل   جج ثابت ہوا

    صحرائی بھائی لگتا ہے فوجیوں نے کھوسے کو پھر وہی ڈنڈا دے دیا ہے جو اسے پہلے دے کر نواز شریف کے خلاف پاناما کیس کا فیصلہ کروایا تھا جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو ایک نہیں دو نوٹس ملے ہیں، ایک اسکی بیوی اور بچوں کے نام لندن میں خریدی گئی پراپرٹیز پر اور ایک دندان ساز کو خط لکھکر اس سے اس کے ابے کے بارے میں یہ پوچھنے پر کہ کیا اس نے کبھی اپنے بیوی بچوں کی لندن کی پراپرٹیز کا ذکر اپنے ٹیکس گوشواروں میں کیا تھا؟ اب فوجی اور انکے بوٹ چاٹنے والے کسی بھی مخالف کو برداشت کرنے کو تیار نہیں ہیں آفرین ہے نواز شریف ہر جو فوجیوں کو اپنے بوٹ چاٹنے والوں کو انگلی دیتے اور انہیں فوجیوں انگلی لیکر کنٹینر پر چڑھ کر دن رات گالیاں دیتے برداشت کرتا رہا جسٹس کھوسہ کی ہمت ہے تو ملک ارشد کی طرف سے دباو ڈال پر نواز شریف کے خلاف فیصلہ کروانے کے اعتراف پر سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور جسٹس اعجاز الاحسن کے خلاف از خود نوٹس لے کر دکھائے
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #159

    کھوسہ اپنے سسر کے قدموں پر عمل پیرا ہے ، بہت ہی کوئی گھٹیا اور بزدل جج ثابت ہوا

    فوج کے پاس سپریم کورٹ اور ہائی کورٹس میں چند مخصوص ججز نہیں جن کے پاس وہ ہمیشہ اسٹبلشمنٹ مخالفین کے کیسز لگواتی ہے اور پھر اپنی پسند کے فیصلے کرواتی ہے

    GeoG
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #160

Viewing 20 posts - 141 through 160 (of 233 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi