Viewing 20 posts - 121 through 140 (of 233 total)
  • Author
    Posts
  • BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #121
    اس فورم پر اور میڈیا پر ایسے ایسے لیگل ایشوز سامنے لائے جارہے جیسے اصل مسئلہ ہی قانونی ہے …دوستو …یہ قصہ ہی جج فائز عیسیٰ کا کھیس چرانے کے لیے گھڑا گیا ہے …یہ سیاسی مسئلہ ہے
    پاکستان جیسے ملک میں تو کیا امریکا میں بھی اصل لڑائی قانونی نہیں سیاسی ہوتی ہے …اگر فائز عیسیٰ اپنا مقدمہ میڈیا میں نہ لڑے تو نقصان اٹھاۓ گا …اچھا ہے کہ وہ خطوط لکھ کر اپنا کیس سامنے لا رہا ہے

    ایگزیکٹلی۔۔۔۔۔

    میاں صاحب کے مقدمہ کی طرح یہ معاملہ بھی سیاسی ہے۔۔۔۔۔ قانون اور انصاف وغیرہ کا تو بہانہ ہوتا ہے۔۔۔۔۔

    عاصمہ جہانگیر کہتی رہی تھی کہ میاں صاحب کے وکلاء میاں صاحب کے مقدمے کو قانونی بنیادوں پر لڑرہے ہیں جبکہ یہ سیاسی مسئلہ ہے، اِس کو سیاست کے ذریعے لڑو۔۔۔۔۔

    خیر مگر میری نظر میں یہاں ایک اور پہلو بھی ہے۔۔۔۔۔ دودھ کا جَلا چھاچھ بھی پھونک مار کر پیتا ہے۔۔۔۔۔ چونکہ ہمارا معاشرہ بڑی حد تک شخصیت پرست ہے تو ایسے معاملات میں کُلی اخلاقی و سیاسی حمایت بسا اوقات کاؤنٹر پروڈکٹو بھی ثابت ہوتی ہے۔۔۔۔۔ افتخار چوہدری کی مثال ہمارے سامنے ہے۔۔۔۔۔ کہ کیسے وکلاء تحریک کے دوران افتخار چوہدری کو فرشتہ یا خدا کا اوتار بنا کر پیش کیا جاتا رہا اور پھر چیف صاحب نے جو شاندار گُل کھلائے، اُن پر کیا بات کی جائے۔۔۔۔۔ اگر آج دیکھا جائے تو زرداری نے دو ہزار آٹھ میں میاں صاحب کو طنزیہ طور پر دُرست کہا تھا کہ یہ لوگ(افتخار چوہدری اور برادر ججز) انصاف کریں گے۔۔۔۔۔ مگر اُس وقت نون لیگ بھی افتخار چوہدری کے پیچھے اپنی سیاست کھیل رہی تھی۔۔۔۔۔ خیر میاں صاحب کو اپنے ساتھ اچھی طرح کابونگا کروانے کے بعد ہی معاملات سمجھ آتے ہیں۔۔۔۔۔

    bluesheep
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #122

    اس فورم پر اور میڈیا پر ایسے ایسے لیگل ایشوز سامنے لائے جارہے جیسے اصل مسئلہ ہی قانونی ہے …دوستو …یہ قصہ ہی جج فائز عیسیٰ کا کھیس چرانے کے لیے گھڑا گیا ہے …یہ سیاسی مسئلہ ہے …فیض آباد دھرنے والے کیس میں جج عیسیٰ نے اپنی اوقات سے باہر ہوکر ایک مقدس ایجنسی کے خلاف کچھ ریمارکس پاس کردیے تھے …اسے بندے کے پتر بن کر رہنے کا مشورہ ساتھ ججوں اور چیف جسٹس نے بھی دیا تھا مگر کچھ جج اڑیل ہوتے ہیں وہ باز نہیں آتے …جج عیسیٰ نے تو ثاقب نثار کی موجودگی میں …سماعت کے دوران مخالف ریمارکس دے کر.. اتنا سیخ پا کیا تھا کہ اسے انتہائی اقدام اٹھا کر اچانک سماعت ملتوی کرکے جج عیسیٰ کو بینچ سے علیحدہ کرنا پڑا تھا یہ بار ایسوسی ایشنز ہی تھیں جنہوں نے احتجاج کی دھمکی دے کر ثاقب نثار کو فائز عیسیٰ کی تقرری کا ریفرنس مسترد کرنے پر مجبور کیا تھا ورنہ اس جج کو تو بہت پہلے نکالا جاچکا ہوتا پاکستان جیسے ملک میں تو کیا امریکا میں بھی اصل لڑائی قانونی نہیں سیاسی ہوتی ہے …اگر فائز عیسیٰ اپنا مقدمہ میڈیا میں نہ لڑے تو نقصان اٹھاۓ گا …اچھا ہے کہ وہ خطوط لکھ کر اپنا کیس سامنے لا رہا ہے …ورنہ بیوی کے ٹیکس معاملات کی بنا پر کسی بھی شخص کو عہدے سے ہٹانا انتہائی عجیب و غریب اور بے وقوفانہ ہے …خاص طور پر کہ بیوی غیر ملکی ہے اور اپنا ٹیکس شوہر کے ساتھ نہیں بلکہ علیحدہ سے فائل کر رہی ہے …اور اگر کوئی مسئلہ ہے بھی تو اسے نوٹس دے کر وضاحت طلب کی چاہیے ..رسیدیں مانگی جانی چاہئیں …یا جرمانہ کیا جانا چاہیے …اگر مشترکہ ریٹرن فائل کیا گیا ہوتا تو کچھ ذمہ داری جج کی بھی ہوتی ..یہاں ایسا نہیں ہے یہاں تو ایسے جج بھی بیٹھے ہیں جنہوں نے پی سی او پر حلف اٹھایا ہوا ہے …. اسلام آباد کی ہاؤسنگ سکیم کے کیس بھی سن رہے ہیں اور انتظامیہ کو ہدایات دے رہے ہیں حالانکہ خود انہی ججز کے وہاں پلاٹ ہیں اور جج یہ کیس سننے کے مجاز نہیں کیونکہ ذاتی منفعت کا کیس ہے ..بلکہ اور تو اور پانامہ کیس میں نام آئے ھوئے ہیں مگر کسی کو کوئی توفیق نہیں کہ ان کے خلاف بھی ریفرنس فائل کیا جاۓ

    یہ خود ساختہ معزز جج اصل میں حرام دا پلا بجاے اپنے اپر لگے الزام کا جواب دینے اور وہ بھی سپریم جوڈیشل کانسول میں، اس جج نے صدر پاکستان کو خط لکھنے شروع کردیے ہیں.

    اور پھر یہ خط میڈیا میں بھی لیک کرنے شروع کردیے ہیں، یہ خط ایوان صدر سے نہیں لیک ہورہے

    صاف ظاہر ہے کے حرام دا پلا قاضی فائز عیسہ رنگے ہاتھوں پکڑا گیا ہے

    یہ وہی ڈرامہ ہے جو نواز لوہار اپنے کیس میں کرتا رہا، عدالت سے باہر گالیاں دیتے رہے لیکن کورٹ جانے اور وہاں جواب دینے سے گریز کرتے رہے

    تو اب قرار صاحب آپ اس کو سیاسی بنا دیں تو بنا دیں، بات اصل میں کچھ اور ہی ہے.

    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #123

    یار قرار اور شیپ

    بات یہ نہیں ہے کہ کسی کو کھیل سمجھ نہیں آرہا

    رائے آپ اس پر دیں کہ کیا شروع کرنے والے کھلاڑی کامیاب ہو جائیں گے یا نتیجہ خواہشات کے برعکس بھی ہو سکتا ہے

    میرے خیال میں قاضی عیسی کے جوابی حملے سے مطلوبہ نتیجہ آسانی سے نہیں ملے گا

    ہو سکتا ہے کھوسہ ریفرینس کو ڈسمس کر دے

    Qarar

    BlackSheep

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #124
    یہ خود ساختہ معزز جج اصل میں حرام دا پلا بجاے اپنے اپر لگے الزام کا جواب دینے اور وہ بھی سپریم جوڈیشل کانسول میں، اس جج نے صدر پاکستان کو خط لکھنے شروع کردیے ہیں. اور پھر یہ خط میڈیا میں بھی لیک کرنے شروع کردیے ہیں، یہ خط ایوان صدر سے نہیں لیک ہورہے صاف ظاہر ہے کے حرام دا پلا قاضی فائز عیسہ رنگے ہاتھوں پکڑا گیا ہے یہ وہی ڈرامہ ہے جو نواز لوہار اپنے کیس میں کرتا رہا، عدالت سے باہر گالیاں دیتے رہے لیکن کورٹ جانے اور وہاں جواب دینے سے گریز کرتے رہے تو اب قرار صاحب آپ اس کو سیاسی بنا دیں تو بنا دیں، بات اصل میں کچھ اور ہی ہے.

    فوجیوں کی دلالی میں
    موت بھی قبول ہے

    فوجیوں کی ایک فکری بیوہ ——-

    :bigsmile: :lol: :hilar:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #125

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #126

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #127

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #129

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #130

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #131

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #132

    bluesheep
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #133
    فوجیوں کی دلالی میں موت بھی قبول ہے فوجیوں کی ایک فکری بیوہ ——- :bigsmile: :lol: :hilar:

    باولا
    ملکہ کے ناجائز ٹٹ پونجئے

    ملکہ کی ٹٹی چاٹ، موتر سے اشنان کر، اپنا خاندانی کام کر

    کن چکروں میں پڑا ہوا ہے

    :bhangra: :disco: :jazak:  

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #134
    باولا ملکہ کے ناجائز ٹٹ پونجئے ملکہ کی ٹٹی چاٹ، موتر سے اشنان کر، اپنا خاندانی کام کر کن چکروں میں پڑا ہوا ہے :bhangra: :disco: :jazak:

    فوجیوں کی غلاظت بھری فکری بیوہ

    Garbage In Garbage Out

    پرولتاری درویش
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #135
    Qazi’s parallels with Iftikhar Ch are misplaced in my reckoning, simply because of the difference in the political circumstances surrounding the both at their respective times.

    Half of your case is done with when ‘star’ Geo journalists start pleading in your favor in the (social) media which is heavily under control of the opponents. I suppose by responding to govt’s campaign himself and intentionally dragging PM’s filing into his media campaign, Qazi has started to shed his mantle of independence and high moral ground.

    A better strategy would have been to let the Bars and lawyers do the politics on his behalf (even they are not fully united this time round like at the time of Ch).

    Starting and doing politics over the reference also equal to admitting that Qazi has no legal case in SJC, thus, Khosa is less likely to dismiss his case than to accept it.

    Actually, Qazi made too many enemies in that one decision to fight with and they all control the power levers now. Earlier, he made his tilt quite known how he handled the Hudaybia Papers case. So, we/he had it coming on to him for quite long.

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #136

    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #137

    بار ایسوسی ایشنز ہی ہیں جوکہ فائز عیسیٰ کو بچا سکتی ہیں ورنہ کھوسہ اور اس کے تو تین حواری تو تیار بیٹھے ہیں کہ اگلی ایک دو سماعت میں جج عیسیٰ کا کام تمام کر دیا جاۓ …پتا نہیں کیوں یہ بے غیرتی پنجاب کے ججوں میں ہی کیوں بکثرت پائی جاتی ہے ….آج تک جن ججوں نے آرمی کے خلاف بغاوت کی ہے ان تمام کا تعلق سندھ سرحد یا بلوچستان سے تھا …پنجاب کا ہر جج آرمی کی ایک کال پر لمبا لیٹنے کو تیار ہوتا ہے ..چیف جسٹس بنتے وقت کھوسہ سے بڑک لگائی تھی کہ اس کی رگوں میں بلوچ خون ہے …مگر پنجاب میں رہ کر خون لال پانی میں تبدیل ہوچکا ہے .. اس بے غیرت کو  صدارتی ریفرنس  بعد میں ملا ہے  مگر اس نے جوڈیشل کونسل کا اجلاس کمال پھرتی سے طلب کرلیا ہے حالانکہ ججوں کے خلاف بے شمار ریفرنس لائن میں پڑے ہیں مگر ان پر کوئی ایکشن نہیں …اور جس کے خلاف کاروائی ہورہی ہے اس جج کو ابھی ریفرنس  نہیں ملا اور وہ بیچارہ صدر کو خط پہ خط لکھ کر ریفرنس کی کاپی مانگ رہا ہے

    کھوسہ نے سال پہلے توہین عدالت کا ہتھوڑا چلا کر کئی ارکان کو نا اہل کیا تھا مگر اب جب  جج عیسیٰ کا میڈیا ٹرائل ہورہا ہے .. کھوسہ خاموش ہے

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #139

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #140

Viewing 20 posts - 121 through 140 (of 233 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi