Home › Forums › Naimat Kada-e-Danish › Red Lentil ( Masoor Daal ) Mix Veggie Kebab Recipe by Nisa
- This topic has 17 replies, 6 voices, and was last updated 3 years, 8 months ago by
Ghost Protocol. This post has been viewed 728 times
-
AuthorPosts
-
3 Sep, 2019 at 11:18 pm #1اسلام علیکم
کیسے ہیں آپ سب ۔ امید کرتی ہوں سب ٹھیک ہوں گے۔
-
This topic was modified 3 years, 9 months ago by
الشرطہ.
- local_florist 3 thumb_up 6
- local_florist Ghost Protocol, Bawa, صحرائی thanked this post
- thumb_up نادان, shami11, Jack Sparrow, casanova, Aamir Siddique, bluesheep liked this post
3 Sep, 2019 at 11:33 pm #2ہم تو ٹھیک ہیں ..لیکن آپ تو غائب ہی ہو گئیں- thumb_up 1 mood 4
- thumb_up shami11 liked this post
- mood Aamir Siddique, Ghost Protocol, Bawa, صحرائی react this post
4 Sep, 2019 at 4:16 am #3وعلیکم اسلام نسا جی!۔۔ بہت عمدہ کباب تھے۔۔ کسی دن خیالی پلاؤ بنانے کی کوئی عریبک ریسیپی بھی شئیر کر دیجئے گا۔۔ آجکل بہت فراغت ہے۔۔۔- mood 7
- mood کک باکسر, نادان, Aamir Siddique, Ghost Protocol, Bawa, صحرائی, bluesheep react this post
4 Sep, 2019 at 5:05 am #4وعلیکم اسلام نسا جی!۔۔ بہت عمدہ کباب تھے۔۔ کسی دن خیالی پلاؤ بنانے کی کوئی عریبک ریسیپی بھی شئیر کر دیجئے گا۔۔ آجکل بہت فراغت ہے۔۔۔آج خیالی پلاؤ کی فرمائش ہے .کل سیانی بریانی کی فرمائش کر بیٹھیں گے
- mood 4
- mood Ghost Protocol, Bawa, casanova, صحرائی react this post
4 Sep, 2019 at 6:47 am #5ہم تو ٹھیک ہیں ..لیکن آپ تو غائب ہی ہو گئیںآپ نے اینکریج ہی اتنا کر دیا کہ فرط جذبات سے وہ غائب ہی ہو گئیں
4 Sep, 2019 at 7:05 am #6وعلیکم السلام نساء صاحبہ ، چینل، ویڈیوز ، تھمب نیلز اور کچن میں کافی محنت کر رہی ہیں آپ ، اگر ایک دو اور چیزوں پے تھوڑی توجہ دیں تو میرے خیال میں آپ کا چینل بہت کامیاب ہو سکتا ہے١- ہفتے میں دو ویڈیوز ضرور اپلوڈ کریں
٢- چینل میں آپ کا اپنا سٹائل نظر آنا چاہیے مکمل طور پے ، کچن ود آمنہ یا لائف ود آمنہ کا نہیں ، کامیاب وہی لوگ ہوئے ہیں جو اپنے انداز سے کام کرتے ہیں دوسروں کے نہیں
4 Sep, 2019 at 8:23 am #7وعلیکم اسلام نسا جی!۔۔ بہت عمدہ کباب تھے۔۔ کسی دن خیالی پلاؤ بنانے کی کوئی عریبک ریسیپی بھی شئیر کر دیجئے گا۔۔ آجکل بہت فراغت ہے۔۔۔نسا جی پچھلی مرتبہ بھی ان ہی طرح کی فرمائشوں اور تبصروں کی بدولت نس گئیں تھیں
- mood 5
- mood Bawa, Aamir Siddique, casanova, نادان, کک باکسر react this post
5 Sep, 2019 at 9:24 am #8نسا جی پچھلی مرتبہ بھی ان ہی طرح کی فرمائشوں اور تبصروں کی بدولت نس گئیں تھیںلگدا اے پھیر نس گئی ہیں۔ ۔ یا پھر عریبک خیالی پلاو بنانے کیلئے تیل کےکنویں، کسینو پارٹی، لگژری گاڑیاں، تلور کے شکار، عجمی شہزادیوں کو لکھے گئے کاروباری خط، مخملی قبائیں، عصبی جفائیں، ڈھونڈنے نکل گئی ہیں۔ ۔۔
- mood 3
- mood Aamir Siddique, Ghost Protocol, کک باکسر react this post
6 Sep, 2019 at 7:38 am #9لگدا اے پھیر نس گئی ہیں۔ ۔ یا پھر عریبک خیالی پلاو بنانے کیلئے تیل کےکنویں، کسینو پارٹی، لگژری گاڑیاں، تلور کے شکار، عجمی شہزادیوں کو لکھے گئے کاروباری خط، مخملی قبائیں، عصبی جفائیں، ڈھونڈنے نکل گئی ہیں۔ ۔۔مجھے بھی ایسا ہی لگتا ہے پھر نس گئیں ہیں
اب ایک ہی اوپاے سمجھ آتا ہے کہ آپ بھی راوی میں چھلانگ مار کر ان کے ٹوٹے گھڑیال کو اپنی معزرت کی ایلفی سے جوڑ دیں اور انکو منا کر دریا کے اس کنارے واپس لے آییں- mood 1
- mood casanova react this post
7 Sep, 2019 at 4:28 am #10مجھے بھی ایسا ہی لگتا ہے پھر نس گئیں ہیں اب ایک ہی اوپاے سمجھ آتا ہے کہ آپ بھی راوی میں چھلانگ مار کر ان کے ٹوٹے گھڑیال کو اپنی معزرت کی ایلفی سے جوڑ دیں اور انکو منا کر دریا کے اس کنارے واپس لے آییںمشہورتروڑکی فلاسفر شوپنہار لکھتے ہیں۔۔” نسّی بچی اور راوی کی مچھّی کا وسّاہ نئیں کھائی دا”۔۔۔۔
اب چھلانگیں مارنے اور ایلفی لگانے سے کوئی فائدہ نہیں ۔۔سو ابھی۔۔ مسور کی دال کے کباب کھائیے اورغمِ ارزو کے نئے دیپ جلائیے۔۔
-
This reply was modified 3 years, 8 months ago by
casanova.
- mood 2
- mood کک باکسر, Ghost Protocol react this post
7 Sep, 2019 at 4:31 am #11وعلیکم السلام نساء صاحبہ ، چینل، ویڈیوز ، تھمب نیلز اور کچن میں کافی محنت کر رہی ہیں آپ ، اگر ایک دو اور چیزوں پے تھوڑی توجہ دیں تو میرے خیال میں آپ کا چینل بہت کامیاب ہو سکتا ہے ١- ہفتے میں دو ویڈیوز ضرور اپلوڈ کریں ٢- چینل میں آپ کا اپنا سٹائل نظر آنا چاہیے مکمل طور پے ، کچن ود آمنہ یا لائف ود آمنہ کا نہیں ، کامیاب وہی لوگ ہوئے ہیں جو اپنے انداز سے کام کرتے ہیں دوسروں کے نہیں nisaاوہ
- mood 2
- mood casanova, Aamir Siddique react this post
7 Sep, 2019 at 4:43 am #13اوہویسے اگر نساء جی چند دن یہاں پر ٹِک جاتیں تو اپنے ترویدی جی نے مخلصانہ مشورے دے دے کر ان کے چینل کوٹریک پر چڑھا دینا تھا لیکن افسوس انہوں نے ترویدی جی کے ٹیکنیکل بھاشن کی بھی لاج نہیں رکھی اوراپنے پانڈے(برتن) اٹھا کر فورا رفوچکر ہو گئیں۔۔ایسی بھی کیا بدگمانی۔
-
This reply was modified 3 years, 8 months ago by
casanova.
- mood 2
- mood کک باکسر, Ghost Protocol react this post
7 Sep, 2019 at 4:55 am #14ویسے اگر نساء جی چند دن یہاں پر ٹِک جاتیں تو اپنے ترویدی جی نے مخلصانہ مشورے دے دے کر ان کے چینل کوٹریک پر چڑھا دینا تھا لیکن افسوس انہوں نے ترویدی جی کے ٹیکنیکل بھاشن کی بھی لاج نہیں رکھی اوراپنے پانڈے(برتن) اٹھا کر فورا رفوچکر ہو گئیں۔۔ایسی بھی کیا بدگمانی۔تری پاٹھی جی۔ ترویدی جی ہیں ہی ایک اب شگن متر
- mood 1
- mood casanova react this post
7 Sep, 2019 at 5:03 am #15وعلیکم السلام نساء صاحبہ ، چینل، ویڈیوز ، تھمب نیلز اور کچن میں کافی محنت کر رہی ہیں آپ ، اگر ایک دو اور چیزوں پے تھوڑی توجہ دیں تو میرے خیال میں آپ کا چینل بہت کامیاب ہو سکتا ہے ١- ہفتے میں دو ویڈیوز ضرور اپلوڈ کریں ٢- چینل میں آپ کا اپنا سٹائل نظر آنا چاہیے مکمل طور پے ، کچن ود آمنہ یا لائف ود آمنہ کا نہیں ، کامیاب وہی لوگ ہوئے ہیں جو اپنے انداز سے کام کرتے ہیں دوسروں کے نہیں nisaمشہور زمانہ فلم آتش میں نواب اور بابا کی ان ہی حرکات کی وجہ سے ہی دونوں کی دوستی میں دراڑ پڑ گئی تھی۔ یہاں جس درشتی سے میں دیکھ رہا ہوں۔ سہراب اور تمہارے درمیان بھی ایسی در گھٹنا ہونی ہے۔
- mood 4
- mood casanova, Aamir Siddique, Ghost Protocol, Sohraab react this post
7 Sep, 2019 at 5:12 am #16تری پاٹھی جی۔ ترویدی جی ہیں ہی ایک اب شگن مترنہیں ایسی بات نہیں۔۔۔ ترویدی جی کے پاس مہیلاؤں سے راز و نیاز کرنے کے ہزار منتر ہوتے ہیں۔۔۔بس اس دفعہ وہ اپنی ناری کئیر بھاوناؤں پر سنتولن نہ رکھ سکے اور پہلی ہی پوسٹ میں اتنا “خیال” انڈیل دیا کہ چھٹی حِس نے نٹھّو پجّو کا لال بٹن دبا کرشکار کو الرٹ کر دیا۔۔۔۔۔
-
This reply was modified 3 years, 8 months ago by
casanova.
- mood 2
- mood کک باکسر, Ghost Protocol react this post
7 Sep, 2019 at 8:56 am #17مشہور زمانہ فلم آتش میں نواب اور بابا کی ان ہی حرکات کی وجہ سے ہی دونوں کی دوستی میں دراڑ پڑ گئی تھی۔ یہاں جس درشتی سے میں دیکھ رہا ہوں۔ سہراب اور تمہارے درمیان بھی ایسی در گھٹنا ہونی ہے۔- mood 2
- mood Ghost Protocol, Sohraab react this post
7 Sep, 2019 at 9:06 am #18نسا جی بھی انشا جی کی طرح لگتا ہے مستقل طور پر کوچ کرگئی ہیں
انکو چاہئے کسی اور آئ ڈی سے واپس آہیں اور اس طرح بیہو کریں جیسے بلکل نئی ہیں ہم سب بھی ایسا مان لیں گے اور سب ہنسی خوشی رہنے لگیں گے-
This reply was modified 3 years, 8 months ago by
Ghost Protocol.
- mood 1
- mood Bawa react this post
-
This topic was modified 3 years, 9 months ago by
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.