Home › Forums › Naimat Kada-e-Danish › Quick & Easy Crispy Fish Fingers Recipe by Nisa
- This topic has 13 replies, 5 voices, and was last updated 3 years, 6 months ago by
Bawa. This post has been viewed 628 times
-
AuthorPosts
-
- local_florist 2 thumb_up 2
- local_florist Bawa, Believer12 thanked this post
- thumb_up Ghost Protocol, shami11 liked this post
9 Dec, 2019 at 1:02 pm #2یہ آپ کی ترکیب تو نہی ہے ؟یک عورت سائیکالوجسٹ کے پاس گئی اور کہا ڈاکٹر صاحب میں نے ہفتے کو ساگ پکایا اور اپنے شوہر کو تڑکہ لگا کر دیا،شوہر نے کہا واااہ واااہ مزا آ گیا کیا زبردست ساگ ہے،
پھر میں نے اس ساگ کو اتوار کو تڑکہ لگایا اور اپنے شوہر کو دیا تو شوہر نے پھر کہا واااہ واااہ مزا آ گیا کیا زبردست ساگ ہے،
پھر ایسے ہی سوموار کو ہوا شوہر نے تعریف کی….
مگر جب میں نے منگل کو وہی ساگ بالکل ویسے ہی تڑکہ لگا کر دیا تو میرے شوہر نے ساگ دیکھتے ہی اٹھا کر دیوار پر دے مارا….
ڈاکٹر صاحب یہ اچانک میرے شوہر کو آخر ایسا کیوں ہو جاتا ہے
- mood 4
- mood GeoG, Ghost Protocol, Bawa, Believer12 react this post
9 Dec, 2019 at 7:19 pm #3اپنے حالیہ دورہ کراچی میں سب سے یادگار شکم معدہ کی توا ضع حسن اسکوائر پر ملنے والی مسالہ دار گرل مچھلی سے کی تھی چپاتی چٹنی اور تازہ تازہ مچھلی اف ظالم کیا یاد آگیا. جو بھی خواتین و حضرات کراچی کا وزٹ کریں اور مچھلی کھانے کے شوقین ہوں تو حسن سکوائر کو یاد رکھیں ،
یو ٹیوب پر یہ ویڈیو ملی ہے حسن سکوائر کی مگر اسمیں تلی ہویی مچھلی نظر آرہی ہے- local_florist 2 thumb_up 1
- local_florist Bawa, Believer12 thanked this post
- thumb_up Guilty liked this post
10 Dec, 2019 at 10:45 am #4یہ آپ کی ترکیب تو نہی ہے ؟ یک عورت سائیکالوجسٹ کے پاس گئی اور کہا ڈاکٹر صاحب میں نے ہفتے کو ساگ پکایا اور اپنے شوہر کو تڑکہ لگا کر دیا،شوہر نے کہا واااہ واااہ مزا آ گیا کیا زبردست ساگ ہے، پھر میں نے اس ساگ کو اتوار کو تڑکہ لگایا اور اپنے شوہر کو دیا تو شوہر نے پھر کہا واااہ واااہ مزا آ گیا کیا زبردست ساگ ہے، پھر ایسے ہی سوموار کو ہوا شوہر نے تعریف کی…. مگر جب میں نے منگل کو وہی ساگ بالکل ویسے ہی تڑکہ لگا کر دیا تو میرے شوہر نے ساگ دیکھتے ہی اٹھا کر دیوار پر دے مارا…. ڈاکٹر صاحب یہ اچانک میرے شوہر کو آخر ایسا کیوں ہو جاتا ہےشامی بھائی
آپ ڈنڈی مار گئے ہیں
بریانی کی بجائے ساگ اور بیوی کی بجائے شوہر لکھ گئے ہیں؟
- mood 3
- mood Believer12, Ghost Protocol, shami11 react this post
10 Dec, 2019 at 10:52 am #5اپنے حالیہ دورہ کراچی میں سب سے یادگار شکم معدہ کی توا ضع حسن اسکوائر پر ملنے والی مسالہ دار گرل مچھلی سے کی تھی چپاتی چٹنی اور تازہ تازہ مچھلی اف ظالم کیا یاد آگیا. جو بھی خواتین و حضرات کراچی کا وزٹ کریں اور مچھلی کھانے کے شوقین ہوں تو حسن سکوائر کو یاد رکھیں ، یو ٹیوب پر یہ ویڈیو ملی ہے حسن سکوائر کی مگر اسمیں تلی ہویی مچھلی نظر آرہی ہے https://www.youtube.com/watch?v=rWkozFgx3mgگھوسٹ پروٹوکول بھائی
کبھی توے پر تلی ہوئی مچھلی کھائیں گے تو کڑاہی میں تلی ہوئی مچھلی کو بھول جائیں گے
- local_florist 1 thumb_up 2
- local_florist Ghost Protocol thanked this post
- thumb_up shahidabassi, Believer12 liked this post
10 Dec, 2019 at 5:23 pm #6یہ آپ کی ترکیب تو نہی ہے ؟ یک عورت سائیکالوجسٹ کے پاس گئی اور کہا ڈاکٹر صاحب میں نے ہفتے کو ساگ پکایا اور اپنے شوہر کو تڑکہ لگا کر دیا،شوہر نے کہا واااہ واااہ مزا آ گیا کیا زبردست ساگ ہے، پھر میں نے اس ساگ کو اتوار کو تڑکہ لگایا اور اپنے شوہر کو دیا تو شوہر نے پھر کہا واااہ واااہ مزا آ گیا کیا زبردست ساگ ہے، پھر ایسے ہی سوموار کو ہوا شوہر نے تعریف کی…. مگر جب میں نے منگل کو وہی ساگ بالکل ویسے ہی تڑکہ لگا کر دیا تو میرے شوہر نے ساگ دیکھتے ہی اٹھا کر دیوار پر دے مارا…. ڈاکٹر صاحب یہ اچانک میرے شوہر کو آخر ایسا کیوں ہو جاتا ہےاس سے پہلے یہی واقعہ میں سلیم رضا کے سفرنامہ بھای پھیرو سے نیویارک تک میں بھی پڑھ چکا ہوں، آئیندہ جب بھی کوی بات لکھیں تو ریفرینس ضرور دیا کریں
- mood 1
- mood shami11 react this post
10 Dec, 2019 at 5:27 pm #7گھوسٹ پروٹوکول بھائی کبھی توے پر تلی ہوئی مچھلی کھائیں گے تو کڑاہی میں تلی ہوئی مچھلی کو بھول جائیں گےجو شہر صدیوں سے سمندروں کے کنارے آباد اور فش ان کی زندگی کا اہم حصہ رہی ہے اس کو پکانے میں بھی وہی صف اول میں رہتے ہیں، میں نے ناروے ، اور ملائیشیا میں بھی فش کھای ہے جس کا اپنا ایک سٹائیل اور ذائقہ تھا پھر لاہور وغیرہ میں بھی کھای لیکن وہ بات نہیں بنی، مثلا پنجاب میں سارا زور اس کے اندر مرچ مصالحوں پر ہوتا ہے جس سے اصلی فش کہیں دکھای نہیں دیتی یا اتنا تل دیا جاتا ہے کہ فش اور چکن کا فرق ہی نہیں رہتا
اب حسن سکوائر کا قصد ہے دیکھئے کب؟
-
This reply was modified 3 years, 6 months ago by
Believer12.
- thumb_up 3
- thumb_up Ghost Protocol, Bawa, shami11 liked this post
11 Dec, 2019 at 7:50 am #9جو شہر صدیوں سے سمندروں کے کنارے آباد اور فش ان کی زندگی کا اہم حصہ رہی ہے اس کو پکانے میں بھی وہی صف اول میں رہتے ہیں، میں نے ناروے ، اور ملائیشیا میں بھی فش کھای ہے جس کا اپنا ایک سٹائیل اور ذائقہ تھا پھر لاہور وغیرہ میں بھی کھای لیکن وہ بات نہیں بنی، مثلا پنجاب میں سارا زور اس کے اندر مرچ مصالحوں پر ہوتا ہے جس سے اصلی فش کہیں دکھای نہیں دیتی یا اتنا تل دیا جاتا ہے کہ فش اور چکن کا فرق ہی نہیں رہتا اب حسن سکوائر کا قصد ہے دیکھئے کب؟بلیور صاحب،
سمندر کے ساتھ ساتھ رہنے والی تاریخی آبادیوں میں تو مچھلی کسی اور طریقہ سے بنتی ہے مگر جس مچھلی کا میں تذکرہ کررہا ہوں وہ مصالحوں سے بھر پور ہوتی ہے- thumb_up 1
- thumb_up Believer12 liked this post
12 Dec, 2019 at 10:51 am #10جو شہر صدیوں سے سمندروں کے کنارے آباد اور فش ان کی زندگی کا اہم حصہ رہی ہے اس کو پکانے میں بھی وہی صف اول میں رہتے ہیں، میں نے ناروے ، اور ملائیشیا میں بھی فش کھای ہے جس کا اپنا ایک سٹائیل اور ذائقہ تھا پھر لاہور وغیرہ میں بھی کھای لیکن وہ بات نہیں بنی، مثلا پنجاب میں سارا زور اس کے اندر مرچ مصالحوں پر ہوتا ہے جس سے اصلی فش کہیں دکھای نہیں دیتی یا اتنا تل دیا جاتا ہے کہ فش اور چکن کا فرق ہی نہیں رہتا اب حسن سکوائر کا قصد ہے دیکھئے کب؟مچھلی سمندر میں ہی نہیں، دریا میں بھی ہوتی ہے
اب تو جگہ جگہ مچھلی فارم بنے ہوئے ہیں لیکن تازہ پانی کی مچھلی کا اپنا ہی ذائقہ ہے
مرچ مصالحوں کے بغیر مچھلی کھانے سے بہتر سے بندہ ہسپتال داخل ہو کر ابلی ہوئی سبزیاں اور وکیلوں کی مار کھا لے
- mood 3
- mood Ghost Protocol, Believer12, shami11 react this post
12 Dec, 2019 at 10:54 am #11مرچ مصالحوں کے بغیر مچھلی کھانے سے بہتر سے بندہ ہسپتال داخل ہو کر ابلی ہوئی سبزیاں اور وکیلوں کی مار کھا لے
باوا جی،
انتہائی بروقت اور عمدہ- local_florist 1 mood 2
- local_florist Bawa thanked this post
- mood Believer12, shami11 react this post
12 Dec, 2019 at 10:59 am #12باوا جی، اگلی بیٹھک میں توا مچھلی تیار رکھئے گا انشاللہ پورا انصاف ہوگاگھوسٹ پروٹوکول بھائی
توے پر تلی ہوئی مچھلی کھلانے کیلیے آپکو قصور لیکر جانا پڑے گا
مچھلی کھانے کے شوقین لاہور سے تلی ہوئی مچھلی کھانے قصور جایا کرتے تھے
- mood 1
- mood Believer12 react this post
12 Dec, 2019 at 2:38 pm #13گھوسٹ پروٹوکول بھائی توے پر تلی ہوئی مچھلی کھلانے کیلیے آپکو قصور لیکر جانا پڑے گامچھلی کھانے کے شوقین لاہور سے تلی ہوئی مچھلی کھانے قصور جایا کرتے تھے
مچھلی کراچی سے قصور تک آگئی تو لاہور آتے اس کے جوتے گھستے ہیں؟ میرا مطبل ہے کہ لاہور میں کوی بھی قصور جیسی توا فش نہیں بنا سکتا؟؟؟
13 Dec, 2019 at 9:51 am #14مچھلی کراچی سے قصور تک آگئی تو لاہور آتے اس کے جوتے گھستے ہیں؟ میرا مطبل ہے کہ لاہور میں کوی بھی قصور جیسی توا فش نہیں بنا سکتا؟؟؟آپ سے کس نے کہہ دیا ہے کہ مچھلی کراچی سے قصور آتی ہے؟
مچھلی کراچی سے قصور اور لاہور نہیں آتی ہے بلکہ قصور اور لاہور سے کراچی جاتی ہے
قصور کے پاس دریائے ستلج کی مچھلی ہے اور لاہور کے پاس دریائے راوی کی مچھلی ہے اور یہ دریا بہتے ہوئے کراچی کے سمندر میں جا کر گرتے ہیں
اگر کراچی سے کوئی دریا بہہ کر لاہور اور قصور کی طرف آتا ہے جس میں کراچی کی مچھلی لاہور اور قصور آ سکتی ہے تو اس دریا کا نام بتا دیں؟
لاہور میں کڑاہی میں تلی ہوئی مچھلی کی مزنگ میں “بشیر ماہی” اور گوالمنڈی میں “سردار مچھلی” کافی مشہور دکانیں ہیں لیکن توے کی تلی ہوئی مچھلی قصور کی ہی مشہور ہے
- mood 1
- mood Believer12 react this post
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.