- This topic has 14 replies, 7 voices, and was last updated 3 years ago by
casanova. This post has been viewed 527 times
-
AuthorPosts
-
- local_florist 3 thumb_up 2 mood 1
- local_florist Jack Sparrow, Bawa, Host thanked this post
- thumb_up حسن داور, Atif Qazi liked this post
- mood Believer12 react this post
11 May, 2020 at 8:46 am #2Smart, intelligent, and genius. Did not know that garbage bags can be used for this- thumb_up 2 mood 2
- thumb_up nisa, Atif Qazi liked this post
- mood Bawa, SaleemRaza react this post
11 May, 2020 at 10:17 am #3Smart, intelligent, and genius. Did not know that garbage bags can be used for thisضرورت ایجاد کی ماں ہے
- thumb_up 3 mood 1
- thumb_up Jack Sparrow, nisa, Atif Qazi liked this post
- mood SaleemRaza react this post
11 May, 2020 at 9:33 pm #4کیا آپ ٹنڈ بھی کرلیتی ہیں؟اگر ہوسکے تو چھوٹے والے کی ٹنڈ بنانے کی ویڈیو دکھا دیں
11 May, 2020 at 9:51 pm #5کیا آپ ٹنڈ بھی کرلیتی ہیں؟ اگر ہوسکے تو چھوٹے والے کی ٹنڈ بنانے کی ویڈیو دکھا دیںیہ خاتون کسی پوسٹ کا جواب اس فورم پر نہیں دیتی ۔۔اگر اتنے ہی ترسے ہوئے ہو ۔۔تو یوٹیوب پر سوال کرو ۔۔تو جواب دے دیتی ہیں ۔۔ویسے ٹنڈ کی ویڈیو کیوں دیکھنی ہے ۔۔کہیں ٹنڈ کروانے کا ارداہ تو نہیں کر لیا ۔ یار ۔۔بالوں کے ساتھ بھی ٹیڈے ویڈے ہی لگتے ہو ۔ٹنڈ کروا کے تو اور بھی برے لگو گے ۔۔۔۔
- mood 3
- mood Atif Qazi, Believer12, Bawa react this post
12 May, 2020 at 1:32 am #6کیا آپ ٹنڈ بھی کرلیتی ہیں؟ اگر ہوسکے تو چھوٹے والے کی ٹنڈ بنانے کی ویڈیو دکھا دیںٹنڈ کرنا تو سب سے آسان کام ہے۔ لیکن جب اللہ نے بال دیئے ہیں تو انہیں سنوارنا چاہئے۔ بال خوبصورتی ہیں۔ اور ٹنڈ پریشانی ۔
- thumb_up 3
- thumb_up Atif Qazi, Believer12, Bawa liked this post
12 May, 2020 at 1:52 am #7یہ خاتون کسی پوسٹ کا جواب اس فورم پر نہیں دیتی ۔۔اگر اتنے ہی ترسے ہوئے ہو ۔۔تو یوٹیوب پر سوال کرو ۔۔تو جواب دے دیتی ہیں ۔۔ویسے ٹنڈ کی ویڈیو کیوں دیکھنی ہے ۔۔کہیں ٹنڈ کروانے کا ارداہ تو نہیں کر لیا ۔ یار ۔۔بالوں کے ساتھ بھی ٹیڈے ویڈے ہی لگتے ہو ۔ٹنڈ کروا کے تو اور بھی برے لگو گے ۔۔۔۔رضا بھائی! ہم نے تو جب بھی نساء جی کو مخاطب کیا انہوں نے ضرور جواب دیا ہے، آپ کا معاملہ شائید اس لئے مختلف ہے کہ ان کی تربیت یہی ہوگی کہ بزرگوں کو جواب نہیں دینا چاہیئے۔
- mood 4
- mood Jack Sparrow, SaleemRaza, Believer12, Bawa react this post
12 May, 2020 at 1:56 am #8کیا آپ ٹنڈ بھی کرلیتی ہیں؟ اگر ہوسکے تو چھوٹے والے کی ٹنڈ بنانے کی ویڈیو دکھا دیںمجھے لگتا ہے آجکل آپ رضا کی صحبت میں بہت وقت گذار رہے ہیں اسی لئے ایسے اوٹ پٹانگ سوال پوچھتے ہیں۔
- mood 3
- mood SaleemRaza, Believer12, Bawa react this post
12 May, 2020 at 3:21 am #9مجھے لگتا ہے آجکل آپ رضا کی صحبت میں بہت وقت گذار رہے ہیں اسی لئے ایسے اوٹ پٹانگ سوال پوچھتے ہیں۔یہ میری صحبت میں نہیں لاک ڈون کی وجہ سے پانڈے مانجھ مانجھ کے اس کا د ماغ چل گیا ہے جب ہی آپ سے بھی فصول قسم کے سوال پوچھ رہا تھا ۔۔۔اور جس طرح یہ کرید رہا تھا ۔۔مجھے تو لگ رہا تھا جیسے ثبوت کے طور پر آپکو کہے گا میرا پیمر چینج کر کے دکھائیں تب مانوں گا ۔۔۔۔
- mood 4
- mood Believer12, Bawa, BlackSheep, Atif Qazi react this post
12 May, 2020 at 4:38 am #10یہ خاتون کسی پوسٹ کا جواب اس فورم پر نہیں دیتی ۔۔اگر اتنے ہی ترسے ہوئے ہو ۔۔تو یوٹیوب پر سوال کرو ۔۔تو جواب دے دیتی ہیں ۔۔ویسے ٹنڈ کی ویڈیو کیوں دیکھنی ہے ۔۔کہیں ٹنڈ کروانے کا ارداہ تو نہیں کر لیا ۔ یار ۔۔بالوں کے ساتھ بھی ٹیڈے ویڈے ہی لگتے ہو ۔ٹنڈ کروا کے تو اور بھی برے لگو گے ۔۔۔۔مجھے آپ ہی کے جواب کا انتظار تھا۔ ٹنڈ سیکھ کر تمہارے اوپر ہاتھ سیدھا کروں گا
- mood 3
- mood SaleemRaza, Bawa, Atif Qazi react this post
12 May, 2020 at 4:42 am #11یہ خاتون کسی پوسٹ کا جواب اس فورم پر نہیں دیتی ۔۔اگر اتنے ہی ترسے ہوئے ہو ۔۔تو یوٹیوب پر سوال کرو ۔۔تو جواب دے دیتی ہیں ۔۔ویسے ٹنڈ کی ویڈیو کیوں دیکھنی ہے ۔۔کہیں ٹنڈ کروانے کا ارداہ تو نہیں کر لیا ۔ یار ۔۔بالوں کے ساتھ بھی ٹیڈے ویڈے ہی لگتے ہو ۔ٹنڈ کروا کے تو اور بھی برے لگو گے ۔۔۔۔مجھے آپ ہی کے جواب کا انتظار تھا۔ ٹنڈ سیکھ کر تمہارے اوپر ہاتھ سیدھا کروں گا
ایک تیر سے دو شکار مت کیا کرو کسی دن اپنا شکار کروا لو گے نسا صاحبہ سے میری سلام علیکم ہے اور اوپر دیکھو انہوں نے کتنا اچھا جواب دیا ہے
- mood 3
- mood SaleemRaza, Bawa, Atif Qazi react this post
12 May, 2020 at 4:48 am #12مجھے لگتا ہے آجکل آپ رضا کی صحبت میں بہت وقت گذار رہے ہیں اسی لئے ایسے اوٹ پٹانگ سوال پوچھتے ہیں۔ناروے میں جب پہلی بار باربر مشین خریدی تو چلانی نہیں آتی تھی میرے دوست نے کہا کہ چلو میرے سر پر تجربہ کرلو مگر احتیاط سے، میں نے دوست کے بال گیلے کیئے اور اس کی ہدایات کے عین مطابق ماتھے سے پیچھے کی طرف رگڑ کر مشین چلا دی، میرا قصور نہیں تھا اس نے یہ تو بتایا ہی نہیں تھا کہ مشین کے ساتھ جو پانچ مختلف سایز کی کنگیاں سی ہیں وہ مشین کے آگے لگاتے ہیں م نتیجہ یہ نکلا کہ اس کے سر پر یوں لگتا تھا جیسے جہاز کا رن وے بن گیا ہو
پھر پورا مہینہ ٹوپی پہن کر پھرتا رہا
- mood 3
- mood SaleemRaza, Bawa, Atif Qazi react this post
12 May, 2020 at 4:51 am #13رضا بھائی! ہم نے تو جب بھی نساء جی کو مخاطب کیا انہوں نے ضرور جواب دیا ہے، آپ کا معاملہ شائید اس لئے مختلف ہے کہ ان کی تربیت یہی ہوگی کہ بزرگوں کو جواب نہیں دینا چاہیئے۔اس کو بزرگوں میں شامل مت کریں دو تین اعضا کی بدلی کردی جاے تو ابھی دس سال تو نکال جاے گا
- mood 3
- mood SaleemRaza, Bawa, Atif Qazi react this post
12 May, 2020 at 8:43 am #14ناروے میں جب پہلی بار باربر مشین خریدی تو چلانی نہیں آتی تھی میرے دوست نے کہا کہ چلو میرے سر پر تجربہ کرلو مگر احتیاط سے، میں نے دوست کے بال گیلے کیئے اور اس کی ہدایات کے عین مطابق ماتھے سے پیچھے کی طرف رگڑ کر مشین چلا دی، میرا قصور نہیں تھا اس نے یہ تو بتایا ہی نہیں تھا کہ مشین کے ساتھ جو پانچ مختلف سایز کی کنگیاں سی ہیں وہ مشین کے آگے لگاتے ہیں م نتیجہ یہ نکلا کہ اس کے سر پر یوں لگتا تھا جیسے جہاز کا رن وے بن گیا ہو پھر پورا مہینہ ٹوپی پہن کر پھرتا رہاشکر کریں آپ نے اپنے دوست کا وہ حال نہیں کر دیا تھا جو ہئیر ٹرانس پلانٹ کرنے والوں نے ساجد حسن کا کیا تھا
Well known Pakistani actor Sajid Hasan recently decided to have a hair transplant done — on the insistence of a friend who did the operation – see the result
(Warning: Graphic) pic.twitter.com/qraZCVvUCr
— omar r quraishi (@omar_quraishi) February 3, 2018
- mood 2
- mood Atif Qazi, Believer12 react this post
12 May, 2020 at 9:31 pm #15ٹنڈ کرنا تو سب سے آسان کام ہے۔ لیکن جب اللہ نے بال دیئے ہیں تو انہیں سنوارنا چاہئے۔ بال خوبصورتی ہیں۔ اور ٹنڈ پریشانی ۔نساء جی! آپ کے مشاہدے کی حقیقت اپنی جگہ۔۔ لیکن ٹِنڈ ایک بہت ہی مفید اور سرد مرطوب نتائج کی حامل ایکسرسائز ہے۔۔۔جب گرمیوں کی شِکر دوپہر کو ٹیوب ویل کے حوض میں ٹِنڈ کا کھلا اشنان کرتے ہیں تو انسان کے دل و دماغ کے دریچوں میں دَم مستم، گنج دستم کے حسین احساسات ابھرنے لگتے ہیں۔۔۔اب چونکہ آپ اپنی لمیٹڈ طبعی بساط کے دائرے میں رہتے ہوئے اس حسین تجربے سے محروم ہیں تو اپنے ایک عدد مُنڈے کی ٹِنڈ کرکے اس کے اندر پیدا ہونے والی جمالیاتی تبدیلیوں کا مشاہدہ کیجئے گا۔۔۔۔۔آپ واضع محسوس کریں گی کہ آپ کے ننھے سپوت کی طبیعت میں ٹھہراؤ اور امن پسند رحجان کا اضافہ ہے۔۔۔۔
اس کے علاوہ ہمارے سندھی بھائیوں نے بھی اپنے تاریخی وجدان کو بھنگ پلاتے ہوئے ٹِنڈ کو ردِ کرونا کا ایک مفید نسخہ ڈیکلئر کرکے جدید سائنسی دنیا کو چِیچی بدنداں کر دیا ہے۔۔۔۔
-
This reply was modified 3 years ago by
casanova.
- mood 2
- mood Atif Qazi, Believer12 react this post
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.