Home Forums Siasi Discussion Pride of PTI

Viewing 13 posts - 1 through 13 (of 13 total)
  • Author
    Posts
  • GeoG
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1

    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #2
    امپورٹڈ فصلی بٹیرا ہے

    اسکا بھی کلہ مضبوط ہے

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3
    chahiyee tha do chaar thappar lagata Shahbaz gill ko
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4
    امپورٹڈ فصلی بٹیرا ہے اسکا بھی کلہ مضبوط ہے

    یہ بجو کہاں سے امپورٹ کیا گیا ہے؟

    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #5
    یہ بجو کہاں سے امپورٹ کیا گیا ہے؟

    کہیں پڑھا تھا

    امریکہ چھوڑ کے آیا تھا

    دردِ پاکستان میں

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6
    کہیں پڑھا تھا امریکہ چھوڑ کے آیا تھا دردِ پاکستان میں

    ایک اور ایسا ہی دردِ پاکستان رکھنے والا یوتھیا ڈاکٹر بھی امریکہ سے اپنا سب کچھ بیچ کر پاکستان کیلیے نکلا تھا جو ابھی تک پاکستان نہیں پہنچا ہے

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7
    chahiyee tha do chaar thappar lagata Shahbaz gill ko

    نہیں

    تھپڑ مارتا تو وہ کھانے کو تیار تھا تب ہمدردیاں اس چول کے ساتھ ہوجاتیں

    جو الفاط ہوتے ہیں ان کی جلن نہیں جاتی، صحافی نے بہت بے عزتی کی ہے سمجھیں کہ کسی دور میں سیاستدانوں کو زلیل کروانے کیلئے جوتے پھینکواے جاتے تھے مگر وہ بھی لوگوں کو یاد نہیں رہا البتہ ایسی باتیں یاد رہتی ہیں

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #8
    ایک اور ایسا ہی دردِ پاکستان رکھنے والا یوتھیا ڈاکٹر بھی امریکہ سے اپنا سب کچھ بیچ کر پاکستان کیلیے نکلا تھا جو ابھی تک پاکستان نہیں پہنچا ہے

    باوا بھای یہ مزاق مت کریں مجھے غصہ آرہا ہے

    اس کی آواز اصلی جگہ سے سنوائیں

    :angry_smile:

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9
    یہ بجو کہاں سے امپورٹ کیا گیا ہے؟

    اس نے ایک پروگرام میں حامد میر کو کہا کہ خارجہ پالیسی بنانے کا اختیار صرف فوج کو ہے اور وہی بنائیں گے کیونکہ ملکی دفاع بھی وہی کرتے ہیں

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #10
    باوا بھای یہ مزاق مت کریں مجھے غصہ آرہا ہے اس کی آواز اصلی جگہ سے سنوائیں :angry_smile:

    بیلیور بھائی

    اس لنک پر سن لیں

    https://www.pakistantoday.com.pk/2018/08/20/video-imrans-speech-inspires-us-based-doctor-to-return-home/

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #11

    اس احمق کی آواز سن کر ہی معلوم پڑ رہا ہے کہ اب تک اس کی فزیشن بیوی اس کو چھوڑ کر واپس چلی گئی ہوگی اور یہ شائد اسی جھیل کی کسی شاپ پر گوریوں کو کون آئسکریم بیچ رہا ہوگا

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #12
    اس احمق کی آواز سن کر ہی معلوم پڑ رہا ہے کہ اب تک اس کی فزیشن بیوی اس کو چھوڑ کر واپس چلی گئی ہوگی اور یہ شائد اسی جھیل کی کسی شاپ پر گوریوں کو کون آئسکریم بیچ رہا ہوگا

    عمران خان سمیت یوتھئیے ہاتھوں میں ہار پکڑے دو سال سے اس یوتھئیے ڈاکٹر کی پاکستان آمد کا انتظار کر رہے ہیں

    مجھے لگتا ہے اس کی بیوی نے یہ وڈیو دیکھ کر اسے اسی طرح تھپڑ مارے ہونگے جس طرح ریحام خان نے عمران خان کو مارے تھے

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #13
    عمران خان سمیت یوتھئیے ہاتھوں میں ہار پکڑے دو سال سے اس یوتھئیے ڈاکٹر کی پاکستان آمد کا انتظار کر رہے ہیں مجھے لگتا ہے اس کی بیوی نے یہ وڈیو دیکھ کر اسے اسی طرح تھپڑ مارے ہونگے جس طرح ریحام خان نے عمران خان کو مارے تھے

    ہوسکتا ہے فزیشن بیوی نے گھر آکر اسے جوتے بھی مارے ہوں کہ ڈاکٹر میں ہوں گھر بھی میرے پیسوں کا ہے تو میری یونفارم پہن کر کب سے ڈاکٹر بن گیا چل اندر جاکر پانڈے مانجھ، اکیلا سلیم رضا ہی گھر کے سارے کام کرتا ہے تجھے کس لئے بلوایا ہے پاکستان سے؟

    :bhangra:

Viewing 13 posts - 1 through 13 (of 13 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi