Viewing 15 posts - 1 through 15 (of 15 total)
  • Author
    Posts
  • Zed
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #1
    Moazzam Abbasi, nephew of Safdar Abbasi defeated PPP in the zimni election of PS11 Larkana.

    Bhutto ahista ahista Sindh mein bhi marna shuru ho gya hai. :hilar: :hilar:

    • This topic was modified 54 years, 3 months ago by .
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    Sohraab

    یہ کیا ہو گیا بھائی عزیز من

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3
    میرے خیال میں پی پی پی کو شکست نہیں ہوئی ہے

    یہ سیٹ دو ہزار اٹھارہ کے انتخابات میں جی ڈی اے نے جیتی تھی اور اب پھر وہی جیت گئی ہے

    پچھلی بار جی ڈی اے نے بتیس ہزار اور پی پی پی نے اکیس ہزار ووٹ حاصل کئے تھے

    جی ڈی اے نے اب مولانا فضل الرحمان کی جماعت کی حمایت کے باوجود پہلے سے کم ووٹ حاصل کئے ہیں جبکہ پی پی پی نے پہلے سے پانچ ہزار زیادہ ووٹ لئے ہیں

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Zed
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #4
    میرے خیال میں پی پی پی کو شکست نہیں ہوئی ہے یہ سیٹ دو ہزار اٹھارہ کے انتخابات میں جی ڈی اے نے جیتی تھی اور اب پھر وہی جیت گئی ہے پچھلی بار جی ڈی اے نے بتیس ہزار اور پی پی پی نے اکیس ہزار ووٹ حاصل کئے تھے جی ڈی اے نے اب مولانا فضل الرحمان کی جماعت کی حمایت کے باوجود پہلے سے کم ووٹ حاصل کئے ہیں جبکہ پی پی پی نے پہلے سے پانچ ہزار زیادہ ووٹ لئے ہیں

    Bawa ji,

    I think that PPP put a serious effort into to regaining this seat but they failed. They are running the government in Sindh and losing a seat under your own nose never looks positive for the ruling party.

    Big reason for their defeat might be that Zardari is under arrest and he wasnt able use his magic of electoral politics. This shows how PPP will perform in the next federal elections if Zardari was still in jail.

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5
    Bawa ji, I think that PPP put a serious effort into to regaining this seat but they failed. They are running the government in Sindh and losing a seat under your own nose never looks positive for the ruling party. Big reason for their defeat might be that Zardari is under arrest and he wasnt able use his magic of electoral politics. This shows how PPP will perform in the next federal elections if Zardari was still in jail.

    زیڈ بھائی

    یہ حلقہ دراصل نثار کھوڑو کا حلقہ ہے جہاں سے وہ ماضی میں رکن سندھ اسمبلی منتخب ہو کر سپیکر اور وزیر بنا کرتا تھا. تب یہ حلقہ پی ایس چھتیس ہوا کرتا تھا. دو ہزار اٹھارہ میں تھوڑے سے رد و بدل کے ساتھ یہ حلقہ پی ایس گیارہ بن گیا. پچھلے عام انتخابات میں نثار کھوڑو نے اس حلقے سے اپنی بیٹی ندا کھوڑو کو الیکشن لڑوایا تھا جو اسی معظم عباسی سے گیارہ ہزار ووٹ سے ہار گئی تھی

    میرے خیال میں نثار کھوڑو کے ہوتے ہوئے زرداری کی موجودگی یا غیر موجودگی سے اس حلقے پر کوئی فرق نہیں پڑتا ہے. زرداری ووٹ بنک پر بہت کم اثر انداز ہوتا ہے لیکن پیسے خرچ کرکے جیتے ہوئے اراکین صوبائی و قومی اسمبلی اور اراکین سینیٹ کو ضرور خرید سکتا ہے

    اس حلقے پی ایس گیارہ کے ووٹ پر البتہ مولانا فضل الرحمان کی پارٹی کی حمایت سے فرق ضرور پڑتا ہے. اس حلقے میں دو ہزار اٹھارہ کے انتخابات میں جی ڈی اے نے قومی اسمبلی کیلیے جمیعت علمائے اسلام کے امیدوار کیلیے کی حمایت کی تھی جو بلاول بھٹو کے مقابلے میں پچاس ہزار سے زیادہ ووٹ لے گیا تھا لیکن کامیاب نہیں ہو سکا تھا جبکہ قومی اسمبلی کے اس حلقے کے نیچے صوبائی اسمبلی کی دونوں سیٹوں پر جمیعت علمائے اسلام نے جی ڈی اے کے امید واروں کی حمایت کی تھی. جی ڈی اے کا امید وار فریال تالپور کے مقابلے میں تو کامیاب نہ ہو سکا لیکن نثار کھوڑو کی بیٹی ندا کھوڑو کو ہرانے میں کامیاب ہوگیا. اس بار بھی جی ڈی اے کے امید وار کی جیت کا سہرہ جمیعت علمائے اسلام کے سر ہے

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6
    Sohraab یہ کیا ہو گیا بھائی عزیز من

    yeh khalai makhlooq ki haram zadgiyon ki wajha se hua hai

    Zed
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #7
    yeh khalai makhlooq ki haram zadgiyon ki wajha se hua hai

    Lol.It has become a fashion now to blame khalai makhlooq.

    PPP is clearly rejected by the people of Larkana. Get used to it, you have lot more to come.

    اس بار بھی جی ڈی اے کے امید وار کی جیت کا سہرہ جمیعت علمائے اسلام کے سر ہے

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Zed
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #8
    زیڈ بھائی یہ حلقہ دراصل نثار کھوڑو کا حلقہ ہے جہاں سے وہ ماضی میں رکن سندھ اسمبلی منتخب ہو کر سپیکر اور وزیر بنا کرتا تھا. تب یہ حلقہ پی ایس چھتیس ہوا کرتا تھا. دو ہزار اٹھارہ میں تھوڑے سے رد و بدل کے ساتھ یہ حلقہ پی ایس گیارہ بن گیا. پچھلے عام انتخابات میں نثار کھوڑو نے اس حلقے سے اپنی بیٹی ندا کھوڑو کو الیکشن لڑوایا تھا جو اسی معظم عباسی سے گیارہ ہزار ووٹ سے ہار گئی تھی میرے خیال میں نثار کھوڑو کے ہوتے ہوئے زرداری کی موجودگی یا غیر موجودگی سے اس حلقے پر کوئی فرق نہیں پڑتا ہے. زرداری ووٹ بنک پر بہت کم اثر انداز ہوتا ہے لیکن پیسے خرچ کرکے جیتے ہوئے اراکین صوبائی و قومی اسمبلی اور اراکین سینیٹ کو ضرور خرید سکتا ہے اس حلقے پی ایس گیارہ کے ووٹ پر البتہ مولانا فضل الرحمان کی پارٹی کی حمایت سے فرق ضرور پڑتا ہے. اس حلقے میں دو ہزار اٹھارہ کے انتخابات میں جی ڈی اے نے قومی اسمبلی کیلیے جمیعت علمائے اسلام کے امیدوار کیلیے کی حمایت کی تھی جو بلاول بھٹو کے مقابلے میں پچاس ہزار سے زیادہ ووٹ لے گیا تھا لیکن کامیاب نہیں ہو سکا تھا جبکہ قومی اسمبلی کے اس حلقے کے نیچے صوبائی اسمبلی کی دونوں سیٹوں پر جمیعت علمائے اسلام نے جی ڈی اے کے امید واروں کی حمایت کی تھی. جی ڈی اے کا امید وار فریال تالپور کے مقابلے میں تو کامیاب نہ ہو سکا لیکن نثار کھوڑو کی بیٹی ندا کھوڑو کو ہرانے میں کامیاب ہوگیا. اس بار بھی جی ڈی اے کے امید وار کی جیت کا سہرہ جمیعت علمائے اسلام کے سر ہے

    Bawa Ji,

    Don’t you think of Zardari was out of jail, he would have convinced JUI to support PPP in this election?

    Without Zardari, PPP relies on its traditional voters only which is not enough to win elections.

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9
    Bawa Ji, Don’t you think of Zardari was out of jail, he would have convinced JUI to support PPP in this election? Without Zardari, PPP relies on its traditional voters only which is not enough to win elections.

    زیڈ بھائی جی

    پچھلے عام انتخابات میں تو زرداری جیل میں نہیں تھا، تب بھی پی پی پی ندا کھوڑو یہ سیٹ معظم عباسی سے ہاری تھی

    زرداری کی مولانا فضل الرحمان اتنی سنتا ہوتا تو لاڑکانہ میں قومی اسمبلی کی سیٹ پر بلاول کے مقابلے میں سومرو کو بٹھا دیتا

    سیاست میں یکطرفہ ٹریفک نہیں ہوتی ہے بلکہ کچھ لو اور کچھ دو کی بنیاد پر تعلقات ہوتے ہیں. اگر زرداری مولانا سے کسی سیٹ پر حمایت لیتا تو کسی اور سیٹ پر مولانا کو حمایت بھی دیتا

    ویسے بھی جمیت علمائے اسلام کا مسلم لیگ نون سے انتخابی اتحاد ہے، پی پی پی سے نہیں

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #10
    yeh khalai makhlooq ki haram zadgiyon ki wajha se hua hai

    عزیز من ہر الزام فوج پے ڈالنے سے سچ بدل تو نہیں جائے گا ، جیت جاؤ تو جمہوریت ہار جاؤ تو خلائی مخلوق ، ایسے کیسے چلے گا

    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    #11

    ویسے بلاول خود اس صوبائی اسمبلی کی نششت کے لئے جلوس نکال رہا تھا اور پھر بھی نتیجہ صفر

    دھاندھلی ہو یا نہ ، اس نتیجے سے پیپلز پارٹی کی بچی کھچی حثیت میں مزید کمی آ گئی ہو گی

    کہاں سے کہاں تک کا سفر اتنی جلدی کیسے طے ہو سکتا ہے کی عمدہ مثال

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #12
    حیرت ہے آج زیڈ بھائی نے سندھ اسمبلی کی سیٹ پی ایس چھیاسی کے الیکشن پر کوئی تھریڈ نہیں بنایا ہے

    :)
    یہ سیٹ پی پی پی کے سید غلام شاہ جیلانی کے انتقال کی وجہ سے خالی ہوئی تھی جو اب انکے بیٹے نے صالح شاہ جیلانی نے تقریبا سترہ ہزار ووٹ زیادہ لے کر جیت لی ہے

    پی پی پی نے دو ہزار اٹھارہ کے الیکشن میں یہ سیٹ ترتالیس ہزار سات سو بیس ووٹ لیکر جیتی تھی اور اس کے مقابلے میں پی ٹی آئی کے امیدوار نے اڑتیس ہزار سات سو چورانوے ووٹ لئے تھے

    اس بار پی پی پی نے بیالیس ہزار دو سو چرپں ووٹ لیے ہیں جبکہ پی ٹی آئی نے پچیس ہزار پانچ سو پچپن ووٹ حاصل کیے ہیں

    Zed

    Zed
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #13
    حیرت ہے آج زیڈ بھائی نے سندھ اسمبلی کی سیٹ پی ایس چھیاسی کے الیکشن پر کوئی تھریڈ نہیں بنایا ہے :) یہ سیٹ پی پی پی کے سید غلام شاہ جیلانی کے انتقال کی وجہ سے خالی ہوئی تھی جو اب انکے بیٹے نے صالح شاہ جیلانی نے تقریبا سترہ ہزار ووٹ زیادہ لے کر جیت لی ہے پی پی پی نے دو ہزار اٹھارہ کے الیکشن میں یہ سیٹ ترتالیس ہزار سات سو بیس ووٹ لیکر جیتی تھی اور اس کے مقابلے میں پی ٹی آئی کے امیدوار نے اڑتیس ہزار سات سو چورانوے ووٹ لئے تھے اس بار پی پی پی نے بیالیس ہزار دو سو چرپں ووٹ لیے ہیں جبکہ پی ٹی آئی نے پچیس ہزار پانچ سو پچپن ووٹ حاصل کیے ہیں Zed

    I didn’t know about this. PTI lost 13000 votes??

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #14
    I didn’t know about this. PTI lost 13000 votes??

    ڈیڑھ ہزار ووٹ پی پی پی نے بھی پہلے سے کم لیا ہے

    بائی الیکشن میں ووٹ کاسٹ ہونے کا تناسب بھی کم ہوتا ہے

    جنرل الیکشن میں پی پی پی کی لیڈ صرف پانچ ہزار تھی جو اب بڑھ کر سترہ ہزار ہو گئی ہے

    ان دو الیکشنز کے رزلٹس نے ثابت کیا ہے کہ زرداری کے باہر ہونے یا جیل کے اندر ہونے سے پی پی پی کی ہار جیت پر کوئی فرق نہیں پڑتا ہے

    Zed
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #15
    ڈیڑھ ہزار ووٹ پی پی پی نے بھی پہلے سے کم لیا ہے بائی الیکشن میں ووٹ کاسٹ ہونے کا تناسب بھی کم ہوتا ہے جنرل الیکشن میں پی پی پی کی لیڈ صرف پانچ ہزار تھی جو اب بڑھ کر سترہ ہزار ہو گئی ہے ان دو الیکشنز کے رزلٹس نے ثابت کیا ہے کہ زرداری کے باہر ہونے یا جیل کے اندر ہونے سے پی پی پی کی ہار جیت پر کوئی فرق نہیں پڑتا ہے

    Bawa ji,

    I think you can’t compare both these elections. Zardari’s expertise is “jor tor” of electoral politics. He was needed in Larkana elections because PPP needed to make an alliance. This latest seat didn’t need any jor tor, it’s a safe seat of PPP. A good comparison would be a seat where PPP needs to make alliance for a win. I still think Zardari is very important for PPP during elections.

Viewing 15 posts - 1 through 15 (of 15 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi