Viewing 18 posts - 1 through 18 (of 18 total)
  • Author
    Posts
  • Syed Abrar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Member
    #1
    [poll id=”2″]
    • This topic was modified 54 years, 3 months ago by .
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    Syed Abrarاسکی کوئی مدت بھی ہونی چاہیے یعنی ایک یا دو دن یا پھر زیادہ سے زیادہ تین دن۔مدت ختم ہونے کے بعد پولنگ خود بخود بند ہوجائے اور مزید ووٹ پول نہ ہوسکیں۔ویسے ابھی تک کی پراگریس شاندار ہے۔ بہت شکریہ
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3
    Syed Abrar اسکی کوئی مدت بھی ہونی چاہیے یعنی ایک یا دو دن یا پھر زیادہ سے زیادہ تین دن۔ مدت ختم ہونے کے بعد پولنگ خود بخود بند ہوجائے اور مزید ووٹ پول نہ ہوسکیں۔ ویسے ابھی تک کی پراگریس شاندار ہے۔ بہت شکریہ

    عاطف بھائییہاں مہر ہاں پر لگانی ہے ۔۔یا۔۔۔ناں پر ۔۔

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4
    عاطف بھائی یہاں مہر ہاں پر لگانی ہے ۔۔یا۔۔۔ناں پر ۔۔

    بیچ کا کوئی راستہ نہیں ہے :cry: ؟؟

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5
    عاطف بھائی یہاں مہر ہاں پر لگانی ہے ۔۔یا۔۔۔ناں پر ۔۔

    آپ چپ رہا کرو سلیم بھای ایکدم کفن ہی پھاڑ دیتے ہو:doh:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6
    آپ چپ رہا کرو سلیم بھای ایکدم کفن ہی پھاڑ دیتے ہو :doh:

    یار انہوں نے  ییچ کی کوئی آپشن نہیں دی تھی ۔۔تو سوچا پوچھ لوں ۔۔۔۔کچھ غلط ہی نہ ہوجائے ۔۔۔:thinking:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7
    یار انہوں نے ییچ کی کوئی آپشن نہیں دی تھی ۔۔تو سوچا پوچھ لوں ۔۔۔۔کچھ غلط ہی نہ ہوجائے ۔۔۔ :thinking:

    ایک بات نوٹ کرو کہ کوئی ایسا بھی ہے جس نے نہیں پر مہر لگائی ہے۔ یعنی وہ دانش گردی سے واقف نہیں ہے :facepalm: ۔ایسی ایسی چنگاریاں بھی اپنے خاکستر نشیمن میں موجود ہیں :tape: ۔

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #8
    ایک بات نوٹ کرو کہ کوئی ایسا بھی ہے جس نے نہیں پر مہر لگائی ہے۔ یعنی وہ دانش گردی سے واقف نہیں ہے :facepalm: ۔ایسی ایسی چنگاریاں بھی اپنے خاکستر نشیمن میں موجود ہیں :tape: ۔

    آپکے پاس نام نہیں آرے کہہ یہ کس نامعقول مردود نے یہ حرکت فرمائی ہے ۔۔۔تاکہ اس کا کو دانش کا دیدار کروا جائے ۔۔۔۔۔

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9
    آپکے پاس نام نہیں آرے کہہ یہ کس نامعقول مردود نے یہ حرکت فرمائی ہے ۔۔۔تاکہ اس کا کو دانش کا دیدار کروا جائے ۔۔۔۔۔

    ابرار صاحب نے کیا ہے۔ ابھی دیکھتے ہیں وہ کیا ایکشن لیتے ہیں آپکی پوسٹ پر :bye: ۔

    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    • Professional
    #10
    آپکے پاس نام نہیں آرے کہہ یہ کس نامعقول مردود نے یہ حرکت فرمائی ہے ۔۔۔تاکہ اس کا کو دانش کا دیدار کروا جائے ۔۔۔۔۔

    پول میں ہاں اور نہیں کا آپشن ہے اور یہ ایک ماک پول ہے یعنی ٹیسٹنگ کا عمل ہے۔تو دونوں آپشن دیکھنے چاہیں۔ جب سب ہاں پر کلِک کر رہے ہیں تو میں نے نہیں کے اپشن کو دبا دیا۔ کیا میرا ایسا کرنے سے کُچھ غلط ہو گیا؟

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #11
    آپکے پاس نام نہیں آرے کہہ یہ کس نامعقول مردود نے یہ حرکت فرمائی ہے ۔۔۔تاکہ اس کا کو دانش کا دیدار کروا جائے ۔۔۔۔۔

    چلئے اس بندے سے تو آپ بہتر ہیں جسے پتا ہی نہیں چل رہا تھا اور نہیں پر ووٹ ڈال گیا:serious:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #12

    ابرار صاحب نے کیا ہے۔ ابھی دیکھتے ہیں وہ کیا ایکشن لیتے ہیں آپکی پوسٹ پر :bye: ۔

    :omg: :omg:   :omg:

    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    • Professional
    #13
    Syed Abrar اسکی کوئی مدت بھی ہونی چاہیے یعنی ایک یا دو دن یا پھر زیادہ سے زیادہ تین دن۔ مدت ختم ہونے کے بعد پولنگ خود بخود بند ہوجائے اور مزید ووٹ پول نہ ہوسکیں۔ ویسے ابھی تک کی پراگریس شاندار ہے۔ بہت شکریہ

    معقول مُدّت ایک ہفتہ ہو تو بہتر ہے۔ روزانہ کی بُنیاد پر نہ آنے والوں کو بھی پول میں حِصہ لینے کا موقع مِل پائے گا۔

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #14
    آپکے پاس نام نہیں آرے کہہ یہ کس نامعقول مردود نے یہ حرکت فرمائی ہے ۔۔۔تاکہ اس کا کو دانش کا دیدار کروا جائے ۔۔۔۔۔

    مرزا صاحب نے پکڑے جانے کے ڈر سے اقرار کرلیا ہے، اب تم اپنے الفاظ پر نظرثانی کرو ورنہ مرزا صاحب نے تمہارے کٹے کے پایوں میں جمال لوٹا لازمی قرار دے دینا ہے

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #15

    معقول مُدّت ایک ہفتہ ہو تو بہتر ہے۔ روزانہ کی بُنیاد پر نہ آنے والوں کو بھی پول میں حِصہ لینے کا موقع مِل پائے گا۔

    سہیل بھائی ۔۔پول کے ساتھ یہ بھی لکھنا چاہئے کہہ یہ ضروری نہیں کہہ آپ ہاں کا آپشن ہی استعمال کریں ۔۔کیونکہ ہم  صرف ٹیسٹ کر ریے ہیں ۔۔۔۔۔۔اب لگتا ہے  ابرار صاحب مجھے بین کردیں گے ۔۔۔۔آپ میرے حق دعا کیجئے گا ان کی نظر پوسٹ پر نہ پڑے۔

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #16
    مرزا صاحب نے پکڑے جانے کے ڈر سے اقرار کرلیا ہے، اب تم اپنے الفاظ پر نظرثانی کرو ورنہ مرزا صاحب نے تمہارے کٹے کے پایوں میں جمال لوٹا لازمی قرار دے دینا ہے

    ہاں یار واقعی یہ فرینڈلی فائر ہوگیا ہے ۔۔۔۔۔:cry: :facepalm:   :cry:   :facepalm:   :cry:   :facepalm:   :cry:   :facepalm:   :cry:

    Syed Abrar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Member
    #17
    Poll will Expire on 23rd January ATIF Bhai
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #18
    Poll will Expire on 23rd January ATIF Bhai

    یہ کیسے پتہ چلا؟؟تھریڈ شروع کرتے وقت کوئی ایسا آپشن نہیں آیا میرے پاس

Viewing 18 posts - 1 through 18 (of 18 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi