Viewing 5 posts - 1 through 5 (of 5 total)
  • Author
    Posts
  • Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #1

    https://pbs.twimg.com/media/ECGxM9GX4Acu0fv?format=jpg&name=medium

    AUGUST 10-15 PUNJAB VOTING INTENTION/ by region:

    Northwest Punjab:

    PML(N) 41%

    PTI 39% (PTI+ 42%)

    PPPP 5%

    TLP 2%

    Central Punjab:

    PML(N) 49% PTI 31%

    (PTI+ 32%) TLP 4%

    PPPP 4%

    South Punjab:

    PML(N) 38%

    PTI 37% (PTI+ 39%)

    PPPP 13%

    TLP <1%

    https://pbs.twimg.com/media/ECGxOmvW4AAJKqL?format=jpg&name=medium

    AUGUST 10-15 NATIONWIDE OPINION POLL/SEAT PROJECTIONS: For a third consecutive month, PML(N) holds on to a small lead in seat projections overall based on a now double digit lead in Punjab.

     https://pbs.twimg.com/media/ECDPsYKWsAIgQIa?format=jpg&name=medium

    AUGUST 10-15 NATIONWIDE OPINION POLL/VOTING INTENTION: No foreign crisis bump for PTI, party drops one point, PML(N) holds compared to a month ago. The two major parties tie for only the second time since the 2018 election.

     https://pbs.twimg.com/media/ECDM2WaXUAA0tRK?format=jpg&name=medium

     https://pbs.twimg.com/media/ECDP1aTXUAAe8SU?format=jpg&name=medium

    Source

    Going by this PMLN now ahead in all regions of Punjab and a 10 point lead overall. If and when local govt election happen , PML N has very bright chances. PMLN should demand immediate local government elections rather than backdoor agreements and toppling government.

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #2

    AUGUST 10-15 SINDH VOTING INTENTION/By region:

    Interior Sindh:

    PPPP 58%

    GDA 14%

    PTI 9%

    JUI-F 5%

    PML(N) 3%

    Karachi and Hyderabad:

    PTI 33%

    MQMP 25%

    PPPP 16%

    PML(N) 9%

    JI 5%

    TLP 4%

    PSP 2%

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    bluesheep
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #3
    ہا ہا ہا

    سیمپل کتنے لوگوں کا تھا ؟

    میں بھی ایسا پول کروا سکتا ہوں اور اس سے بہت مختلف نتائج دے سکتا ہوں، لہٰذا اس طرح کے ڈرامے بازیاں کرنے کا کوئی فائدہ نہیں.

    قائد لٹیراں اور دھوکے باز بیٹی پلس زرداری خاندان فلحال تو جیل سے ایک لمبے عرصے تک باہر نہیں آنے والے، جتنے مرضی ٹوپی ڈرامے کروا لئے جائیں.

    :jhanda: :bhangra: :disco: :jhanda:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #4
    ہا ہا ہا سیمپل کتنے لوگوں کا تھا ؟ میں بھی ایسا پول کروا سکتا ہوں اور اس سے بہت مختلف نتائج دے سکتا ہوں، لہٰذا اس طرح کے ڈرامے بازیاں کرنے کا کوئی فائدہ نہیں. قائد لٹیراں اور دھوکے باز بیٹی پلس زرداری خاندان فلحال تو جیل سے ایک لمبے عرصے تک باہر نہیں آنے والے، جتنے مرضی ٹوپی ڈرامے کروا لئے جائیں. :jhanda: :bhangra: :disco: :jhanda:

    رائے جانچنے کا یہی طریقہ ہے یا الیکشن کروا دیں

    ہر مہینے الیکشن نہیں ہوسکتا تو یہی طریقہ باقی رہ جاتا ہے

    خدائی دعوے تو مشرف بھی بہت کرتا تھا کہ یہ لوگ واپس نہیں آئیں گے

    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #5
    ہا ہا ہا سیمپل کتنے لوگوں کا تھا ؟ میں بھی ایسا پول کروا سکتا ہوں اور اس سے بہت مختلف نتائج دے سکتا ہوں، لہٰذا اس طرح کے ڈرامے بازیاں کرنے کا کوئی فائدہ نہیں. قائد لٹیراں اور دھوکے باز بیٹی پلس زرداری خاندان فلحال تو جیل سے ایک لمبے عرصے تک باہر نہیں آنے والے، جتنے مرضی ٹوپی ڈرامے کروا لئے جائیں. :jhanda: :bhangra: :disco: :jhanda:

    یہ لیں ایکسپریس گروپ کا ایک سروے پیش خدمت ہے جہاں لوگ مہنگائی کا رونا تو رو ہی رہے ہیں وہاں کاروباری حالات کی تباھی بھی بتا رہے ہیں – کچھ اور خبروں کے مطابق ملک میں مہیشت کے چار بڑے سیکٹر انتہائی سست روی کا شکار ہیں – ایک رئیل اسٹیٹ جس کا کام تقریبا بند ہے ، یہاں نہ صرف سرمایہ کاری رکی ہوئی ہے بلکے سخت پیپر ورک کی وجہ سے عام آدمی اس کے پراسیس کو سمجھنے سے بھی کا ثرہے ، ٹیکسوں کی بھرمار بھی خرید و فروخت کے کام کو روکے ہوئے ہے – کنسٹرکشن انڈسٹری کافی سے زیادہ سست راوی کا شکار ہے جو کسی حد تک رئیل اسٹیٹ سے بھی جڑا ہے اور گورنمنٹ سپینڈنگ بھی کم ہونے سے بھی کئی بلا اور بلواسطہ مینو فیکچرنگ  روبہ زوال ہیں -کنسٹرکشن کےعلاوہ    دیگر مینو فیکچرنگ میں کمی بھی نوٹ کی جا رہی ہے – جنرل کاروباری حالات جس سے ہر دوسرا آدمی متاثر ہوتا ہے اس میں مندی اس خبر میں واضح ہے – ان تمام سیکٹر ز میں مندی کی وجہ سے ایک محتاط اندازے کے مطابق چالیس لاکھ لوگ بے روزگار ہو چکے ہیں اور متاثرین کی تعداد کروڑوں میں ہے –

    survey

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
Viewing 5 posts - 1 through 5 (of 5 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi