Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 113 total)
  • Author
    Posts
  • Shirazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #1
    While the civilized world is boycotting Saudi Investment Conference over blatant killing of Jamal Khashoggi our MBS ass licker PM Kangla Khan has announced he will join the conference. The oxy moron himself is out with biggest begging bowl ever but volunteered to sort out Saudi economic woes

    https://www.dawn.com/news/1440005/pm-khan-to-attend-investment-conference-in-saudi-arabia-next-week

    • This topic was modified 54 years, 4 months ago by .
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2

    Is he a bigger ass licker than the leader of so called free world who while presiding our an economy worth 25% of the worlds total economy is laying face down to MBS’ crimes, just for the sake of  a 110 billion order for weaponry export.

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3

    Thank you for pointing out that two are of the same sort.

    :lol:

    اَتھرا
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #4
    کنگلا بھی کہتے ہو اور کنگلوں والا کام کرنے پر تنقید بھی کرتے ہو، یہ موقف تو خود آپ کو آکسی مورون بنا دیتا ہے

    دوسری بات چاہے ایک دفعہ بندہ دھتکارا ہی کیوں نہ جا چکا ہو، جہاں سے خیرات ملنے کی ذرا سی امید ہو، کنگلا وہاں نہیں جائے گا تو کیا گھر بیٹھ کر خالی پیٹ غیرت کی قوالی کرے گا؟ کیونکہ آپ کو اچانک سے غیرت کا سبق یاد آ گیا ہے؟

    جب کنگلا آپ جیسوں کی باتوں میں آ کر غیرت کی قوالی کرنے لگتا ہے تو پھر آپ جیسے مغرب نواز، مغرب کے معذرت خواہ جعلی دانشور پینترا بدل کر کہنے لگتے ہیں خالی پیٹ غیرت سجتی نہیں ہے، یہ آئی ایم ایف کے پاس کیوں نہیں جاتا، یہ اپنی غیرت کے چکر میں ملک اور معیشت کا بیڑا غرق کرے گا

    ۔ ۔ ۔ ۔ اور ہاں جب آپ کو پوسٹ آئی ہوئی ہو تو ذرا رک رک کے کیا کریں، مطلب یہ کہ فل سٹاپ اور کاما وغیرہ ڈال لیا کریں، بندے کے پاس دلیل نہ بھی ہو تو بھی بات میں تھوڑا سا وزن پیدا ہو جاتا ہے

    :bigsmile: :bigsmile:   :bigsmile:

    ہیو اے گڈ ڈے

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5
    کنگلا بھی کہتے ہو اور کنگلوں والا کام کرنے پر تنقید بھی کرتے ہو، یہ موقف تو خود آپ کو آکسی مورون بنا دیتا ہے دوسری بات چاہے ایک دفعہ بندہ دھتکارا ہی کیوں نہ جا چکا ہو، جہاں سے خیرات ملنے کی ذرا سی امید ہو، کنگلا وہاں نہیں جائے گا تو کیا گھر بیٹھ کر خالی پیٹ غیرت کی قوالی کرے گا؟ کیونکہ آپ کو اچانک سے غیرت کا سبق یاد آ گیا ہے؟ جب کنگلا آپ جیسوں کی باتوں میں آ کر غیرت کی قوالی کرنے لگتا ہے تو پھر آپ جیسے مغرب نواز، مغرب کے معذرت خواہ جعلی دانشور پینترا بدل کر کہنے لگتے ہیں خالی پیٹ غیرت سجتی نہیں ہے، یہ آئی ایم ایف کے پاس کیوں نہیں جاتا، یہ اپنی غیرت کے چکر میں ملک اور معیشت کا بیڑا غرق کرے گا ۔ ۔ ۔ ۔ اور ہاں جب آپ کو پوسٹ آئی ہوئی ہو تو ذرا رک رک کے کیا کریں، مطلب یہ کہ فل سٹاپ اور کاما وغیرہ ڈال لیا کریں، بندے کے پاس دلیل نہ بھی ہو تو بھی بات میں تھوڑا سا وزن پیدا ہو جاتا ہے :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile: ہیو اے گڈ ڈے

    But he is on record that he will prefer suicide than borrowing and increasing the burden on the nation. 

    اَتھرا
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #6
    But he is on record that he will prefer suicide than borrowing and increasing the burden on the nation.

    :bigsmile:  خیرات اور امداد میں فرق ہوتا ہے جیوجی صاحب

    یس، آئی ایم آل فار ہِم کمٹنگ خودکشی ونس فار آل، رادر دین کمٹنگ اِٹ آن اے ڈیلی بئسس۔ بٹ آئی گارنٹی ڈیٹ ایون دَئن یو ول سٹارٹ مسنگ ہِم ویری سون۔ اب یہ مت پوھنا کہ کیوں

    :lol: :lol:   :lol:

    Shirazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #7
    کنگلا بھی کہتے ہو اور کنگلوں والا کام کرنے پر تنقید بھی کرتے ہو، یہ موقف تو خود آپ کو آکسی مورون بنا دیتا ہے دوسری بات چاہے ایک دفعہ بندہ دھتکارا ہی کیوں نہ جا چکا ہو، جہاں سے خیرات ملنے کی ذرا سی امید ہو، کنگلا وہاں نہیں جائے گا تو کیا گھر بیٹھ کر خالی پیٹ غیرت کی قوالی کرے گا؟ کیونکہ آپ کو اچانک سے غیرت کا سبق یاد آ گیا ہے؟ جب کنگلا آپ جیسوں کی باتوں میں آ کر غیرت کی قوالی کرنے لگتا ہے تو پھر آپ جیسے مغرب نواز، مغرب کے معذرت خواہ جعلی دانشور پینترا بدل کر کہنے لگتے ہیں خالی پیٹ غیرت سجتی نہیں ہے، یہ آئی ایم ایف کے پاس کیوں نہیں جاتا، یہ اپنی غیرت کے چکر میں ملک اور معیشت کا بیڑا غرق کرے گا ۔ ۔ ۔ ۔ اور ہاں جب آپ کو پوسٹ آئی ہوئی ہو تو ذرا رک رک کے کیا کریں، مطلب یہ کہ فل سٹاپ اور کاما وغیرہ ڈال لیا کریں، بندے کے پاس دلیل نہ بھی ہو تو بھی بات میں تھوڑا سا وزن پیدا ہو جاتا ہے :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile: ہیو اے گڈ ڈے

    There is no gherat here sheer stupidity. The two sides in the conflict are Saudi Arabia and Turkey. Despite economic strings attached to KSA, EU, USA and IMF sided with Turkey. They have their economic reasons but for change they are siding with morality. There is no defense whatsoever of how Saudis killed Jamal Khashoggi. The prudent path for Pakistan was to stay out of this mess. Stupid decisions like this doesn’t help us economically instead hurts us when we try to present our case in front of Financial Action Task Force (FATF) .

    I am not surprised we picked the JK killers camp. We have a rich history of such extrajudicial killings and kidnappings. It suits our track record.

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #8
    :bigsmile: خیرات اور امداد میں فرق ہوتا ہے جیوجی صاحب یس، آئی ایم آل فار ہِم کمٹنگ خودکشی ونس فار آل، رادر دین کمٹنگ اِٹ آن اے ڈیلی بئسس۔ بٹ آئی گارنٹی ڈیٹ ایون دَئن یو ول سٹارٹ مسنگ ہِم ویری سون۔ اب یہ مت پوھنا کہ کیوں :lol: :lol: :lol:

    OK, I don’t ask why, as I agree that we will miss Rangeela for our daily entertainment  episode if he disappears from the drama cum comedy show with an occasional serious clip but he is neither going for a handout nor dole, he is going for borrowing which he had been vocal in his criticism. 

    My question to PTI supporters is that they seriously believed that corruption which is to the tune of billions on daily basis will be stopped from day 1, Khan sab takes over, why not go on this route, who is stopping them now. If they can stop half of what they claimed (10 billion each day) thats 5 billion extra income for the Govt, meaning more than a billion dollars each month.

    This is just saving by stopping corruption, then Govt have other tools to generate extra revenue. 

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9
    There is no gherat here sheer stupidity. The two sides in the conflict are Saudi Arabia and Turkey. Despite economic strings attached to KSA, EU, USA and IMF sided with Turkey. They have their economic reasons but for change they are siding with morality. There is no defense whatsoever of how Saudis killed Jamal Khashoggi. The prudent path for Pakistan was to stay out of this mess. Stupid decisions like this doesn’t help us economically instead hurts us when we try to present our case in front of Financial Action Task Force (FATF) . I am not surprised we picked the JK killers camp. We have a rich history of such extrajudicial killings and kidnappings. It suits our track record.

    I am surprised that you are toeing this line, expecting high morality from Khan Sab  on an issue when situation of journalism in the country he is representing is lot worst than one killing.

    Shirazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #10
    I am surprised that you are toeing this line, expecting high morality from Khan Sab on an issue when situation of journalism in the country he is representing is lot worst than one killing.

    I agree he is the man with least morals, he is the puppy of establishment who does what MBS did. He doesn’t see any issue why Saudis trusted allies with tons of economic interests involved are going against Saudis. He surprised me with his post so called victory speech. Ever since he is living up to standards he established for himself – an arrogant, ignorant, immoral, drug edict, womanizer, U-turner, establishment puppy, tax evader, anti-poor-pro-rich con man with zero sense of decency.

    اَتھرا
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #11
    OK, I don’t ask why, as I agree that we will miss Rangeela for our daily entertainment episode if he disappears from the drama cum comedy show with an occasional serious clip but he is neither going for a handout nor dole, he is going for borrowing which he had been vocal in his criticism. My question to PTI supporters is that they seriously believed that corruption which is to the tune of billions on daily basis will be stopped from day 1, Khan sab takes over, why not go on this route, who is stopping them now. If they can stop half of what they claimed (10 billion each day) thats 5 billion extra income for the Govt, meaning more than a billion dollars each month. This is just saving by stopping corruption, then Govt have other tools to generate extra revenue.

    اس آدمی کی نسبت شریفوں  کا دفاع آسان ہے مجھے اگر شریفوں کی بد نیتی اور پالیسی ترجیحات سے مسئہ نہ ہوتا تو میں ان کا دفاع بہت اچھی طرح کر سکتا تھا، میں واقعتاً یہی سمجھتا ہوں یہ قرض سے پہلے خیرات کے چکر میں، چاہے وہ کہیں سے بھی ملے، اب مشکل یہ ہے کہ آئی ایم ایف خیرات دیتا نہیں ہے

    بدعنوانی بند/ختم کرنے والے مسئلے کو آپ میرا خیال ہے تھوڑا غیر حقیقی انداز میں دیکھ رہے ہیں مجھے نہیں معلوم یہ دس ارب روزانہ والا ہندسہ کہاں سے آیا، اگر یہ حقیقی بھی ہے تو یہ کوئی اوسط تعداد معلوم کی ہو گی سارے سرکاری سودوں اور ٹھیکوں کی ساری جمع تفریق کے بعد۔ آپ جس طرف اشارہ کر ہو وہ شائد نظام کی سست روی، ناکارہ پن اور ضیاع ہے جو ادارہ جاتی اصلاحات اور محکمہ محصول کے ٹھیک ہونے سے ٹھیک ہو گا، اسکیلئے میرا خیال ہے تھوڑا اور وقت چاہیے

    یہ طے ہے کہ اس حکومت کا مالی چوری، غبن یا ضیاع کا کوئی ایک بھی بڑا کیس سامنے آ گیا اور اس نے اس کا احتساب نہ کیا تو اس ایڈیئٹ کی کلیدی ساکھ کی ساری جڑ کٹ جائے گی، ابھی پچھلے دنوں شہریار کی سرکاری عیاشیوں کا ایک کیس باہر آیا تھا اور وہ بھی اس وقت جب اس نے ان کی تفتیش کا حکم جاری کیا تھا

    اَتھرا
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #12
    There is no gherat here sheer stupidity. The two sides in the conflict are Saudi Arabia and Turkey. Despite economic strings attached to KSA, EU, USA and IMF sided with Turkey. They have their economic reasons but for change they are siding with morality. There is no defense whatsoever of how Saudis killed Jamal Khashoggi. The prudent path for Pakistan was to stay out of this mess. Stupid decisions like this doesn’t help us economically instead hurts us when we try to present our case in front of Financial Action Task Force (FATF) . I am not surprised we picked the JK killers camp. We have a rich history of such extrajudicial killings and kidnappings. It suits our track record.

    یہ سارا واویلا صرف اسلئے ہے کہ خاشقجی امریکہ میں رہتا تھا امریکی مقتدرہ اور میٹیا سے منسلک تھا اور ترکی کو لُچ تلنے کا موقع مل گیا ہے دونوں (سعودی عرب اور امریکہ) کے خلاف شام، عراق اور ایران کی وجہ سے اور وہ بھی اسلئے کہ واردات اس کے ملک میں ڈالی گئی ہے ورنہ کچھ بھی نہیں ہونا تھا۔ پاکستان یا پاکستانیوں کیلئے یہ کوئی مسئلہ نہیں ہے اگر مغرب اور آپ کو بھی اخلاقیات اتنی ہی کھجلی تھی/ہے تو انہی سعودیوں نے یمن میں اتنے بچے مار دیئے نہ  مغرب/ٹرمپ نے اسلحہ بیچنا بند کیا اور نہ آپ نے کوئی تھریڈ بنایا، اور فیٹ فورس کے ساتھ اس کا ٹانکا کیسے جوڑ دیا؟ کشٹ کرکے یہ سمجھانا ذرا ۔ ۔ ۔

    باقی کا جواب آپ کو جیو جی کی طرف سے مل گیا ہے

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #13
    یہ سارا واویلا صرف اسلئے ہے کہ خاشقجی امریکہ میں رہتا تھا امریکی مقتدرہ اور میٹیا سے منسلک تھا اور ترکی کو لُچ تلنے کا موقع مل گیا ہے دونوں (سعودی عرب اور امریکہ) کے خلاف شام، عراق اور ایران کی وجہ سے اور وہ بھی اسلئے کہ واردات اس کے ملک میں ڈالی گئی ہے ورنہ کچھ بھی نہیں ہونا تھا۔ پاکستان یا پاکستانیوں کیلئے یہ کوئی مسئلہ نہیں ہے اگر مغرب اور آپ کو بھی اخلاقیات اتنی ہی کھجلی تھی/ہے تو انہی سعودیوں نے یمن میں اتنے بچے مار دیئے نہ مغرب/ٹرمپ نے اسلحہ بیچنا بند کیا اور نہ آپ نے کوئی تھریڈ بنایا، اور فیٹ فورس کے ساتھ اس کا ٹانکا کیسے جوڑ دیا؟ کشٹ کرکے یہ سمجھانا ذرا ۔ ۔ ۔ باقی کا جواب آپ کو جیو جی کی طرف سے مل گیا ہے

    اس بات سے بلکل بھی انکار نہیں کہ لگتا ہے کہ سعودیوں نے یہ باربیرک جرم کیا ہے۔
    لیکن ہمارے خدائی فوجداروں کے اپنے ہی معیار ہیں۔ جس مغرب کے یہ اسیر ہیں وہ اگر ایک ایک ملک میں دو دو ملین بندہ بھی مار دے تو ان کے منہ سے سمائیل کے علاوہ کچھ نہیں نکلتا اور نہ ہی اسرائیل کے قتال پر انہیں صدمہ ہوتا ہے۔ یمن میں ہزاروں بچوں کے قتل پر تالیاں پیٹنے والی روحیں صرف اسی ایک جرم پر سر کیوں پیٹ رہی ہیں۔ جیسے آپ نے لکھا، شاید اس لئے کہ اس کے پاس امریکن گرین کارڈ تھا اور اس لئے کہ امریکن میڈیا ۲۴؍۷ اس مسئلے کو اٹھائے ہوئے ہے۔
    کیا پاکستان کو اس ایک قتل کی وجہ سے سعودی بلاک کے دس ممالک سے اپنے تعلقات خراب کرنے چاہئیں؟ بلکل بھی نہیں
    جبکہ ابھی تک تو یہ بھی کلیئر نہیں کہ جمال خشقگی کو قتل کیا کس نے ہے۔ کیا ایسا نہی ہو سکتا کہ یہ کام ترک انٹیلیجنس کا ہو جو کہ سعودی اور ٹرمپ سے پرانے حساب برابر کر رہا ہو۔

    Shirazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #14
    یہ سارا واویلا صرف اسلئے ہے کہ خاشقجی امریکہ میں رہتا تھا امریکی مقتدرہ اور میٹیا سے منسلک تھا اور ترکی کو لُچ تلنے کا موقع مل گیا ہے دونوں (سعودی عرب اور امریکہ) کے خلاف شام، عراق اور ایران کی وجہ سے اور وہ بھی اسلئے کہ واردات اس کے ملک میں ڈالی گئی ہے ورنہ کچھ بھی نہیں ہونا تھا۔ پاکستان یا پاکستانیوں کیلئے یہ کوئی مسئلہ نہیں ہے اگر مغرب اور آپ کو بھی اخلاقیات اتنی ہی کھجلی تھی/ہے تو انہی سعودیوں نے یمن میں اتنے بچے مار دیئے نہ مغرب/ٹرمپ نے اسلحہ بیچنا بند کیا اور نہ آپ نے کوئی تھریڈ بنایا، اور فیٹ فورس کے ساتھ اس کا ٹانکا کیسے جوڑ دیا؟ کشٹ کرکے یہ سمجھانا ذرا ۔ ۔ ۔ باقی کا جواب آپ کو جیو جی کی طرف سے مل گیا ہے

    First of all there were multiple threads here on Yemen, Libya and Syria and US hypocrisy there. Perhaps you were not around. I am not sure how much Trump care about JK’s Virginia residency or connection to liberal news paper like Washington post. He is probably more involved because MBS refused to play ball wit him on oil prices. Irrespective of his motives or compulsions I am glad he called out MBS. US look at the other side when world cries about Israel or Saudis in ME. This time at least on former they called it out. They should have 10 times before too but that doesn’t why they did 11th time? I guess JK like Malala is lucky it didn’t get unnoticed .

    FATF has issues with our state harboring terrorists. JK had same issues with Saudi regime. Instead of addressing the issue we choke dissenting voices. When we put weight behind KSA on this issue instead of staying neutral it will be counted against us, something when we go to IMF to seek loans. Even if you set morals aside this is not a good time to throw weight behind Saudis politically or financially.

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #15
    یہ سارا واویلا صرف اسلئے ہے کہ خاشقجی امریکہ میں رہتا تھا امریکی مقتدرہ اور میٹیا سے منسلک تھا اور ترکی کو لُچ تلنے کا موقع مل گیا ہے دونوں (سعودی عرب اور امریکہ) کے خلاف شام، عراق اور ایران کی وجہ سے اور وہ بھی اسلئے کہ واردات اس کے ملک میں ڈالی گئی ہے ورنہ کچھ بھی نہیں ہونا تھا۔

    ترکی نے بڑی اسمارٹ موو کی ہے۔۔۔۔۔ اوپر اوپر رولا ڈالا ہوا ہے وچوں وچوں معاملات طے ہورہے ہوں گے۔۔۔۔۔ ویسے کچھ عرصہ بعد ترکی سعودی عرب وغیرہ سب اپنی پرانی تنخواہ میں واپس آجائیں گے۔۔۔۔۔

    خشوگی کے سلسلے میں قربانی کا بکرا بھی سامنے آنے ہی والا ہوگا۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Shirazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #16
    اس بات سے بلکل بھی انکار نہیں کہ لگتا ہے کہ سعودیوں نے یہ باربیرک جرم کیا ہے۔ لیکن ہمارے خدائی فوجداروں کے اپنے ہی معیار ہیں۔ جس مغرب کے یہ اسیر ہیں وہ اگر ایک ایک ملک میں دو دو ملین بندہ بھی مار دے تو ان کے منہ سے سمائیل کے علاوہ کچھ نہیں نکلتا اور نہ ہی اسرائیل کے قتال پر انہیں صدمہ ہوتا ہے۔ یمن میں ہزاروں بچوں کے قتل پر تالیاں پیٹنے والی روحیں صرف اسی ایک جرم پر سر کیوں پیٹ رہی ہیں۔ جیسے آپ نے لکھا، شاید اس لئے کہ اس کے پاس امریکن گرین کارڈ تھا اور اس لئے کہ امریکن میڈیا ۲۴؍۷ اس مسئلے کو اٹھائے ہوئے ہے۔ کیا پاکستان کو اس ایک قتل کی وجہ سے سعودی بلاک کے دس ممالک سے اپنے تعلقات خراب کرنے چاہئیں؟ بلکل بھی نہیں جبکہ ابھی تک تو یہ بھی کلیئر نہیں کہ جمال خشقگی کو قتل کیا کس نے ہے۔ کیا ایسا نہی ہو سکتا کہ یہ کام ترک انٹیلیجنس کا ہو جو کہ سعودی اور ٹرمپ سے پرانے حساب برابر کر رہا ہو۔

    Save your crocodile tears on Yemen. Your Gochu Khan is thowing all weight behind same Saudis who not only killed Jamal Khashoggi but also thousands  of Yemenis.

    اَتھرا
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #17
    First of all there were multiple threads here on Yemen, Libya and Syria and US hypocrisy there. Perhaps you were not around. I am not sure how much Trump care about JK’s Virginia residency or connection to liberal news paper like Washington post. He is probably more involved because MBS refused to play ball wit him on oil prices. Irrespective of his motives or compulsions I am glad he called out MBS. US look at the other side when world cries about Israel or Saudis in ME. This time at least on former they called it out. They should have 10 times before too but that doesn’t why they did 11th time? I guess JK like Malala is lucky it didn’t get unnoticed . FATF has issues with our state harboring terrorists. JK had same issues with Saudi regime. Instead of addressing the issue we choke dissenting voices. When we put weight behind KSA on this issue instead of staying neutral it will be counted against us, something when we go to IMF to seek loans. Even if you set morals aside this is not a good time to throw weight behind Saudis politically or financially.

    آپ کی نظر یہ خبر گذری جب بن سلمان نے کہا کہ ہم ایران سے صلح کر لیں گے؟ یہ شاہی اور ملکی مفادات کا چکر ہے، سب اپنا اپنا مفاد دیکھتے آ رہے ہیں سوائے ایک ہمارے ملک کے۔ گیارہویں دفعہ تو کر لیا، اگر بارہویں دفعہ پھر اسی پرانی عادت کی طرف پلٹ گئے تو اس دلیل کا کیا ہوگا؟

    سعودیوں کی، خاص طور پر اس شاہی خاندان کی حمایت کا جواز ہمارے پاس کبھی بھی نہیں سوائے شائد 74 کے تیل کے بحران کے جب ہم نے بدلے میں اپنے بہت سارے مزدور کیلئے ملازمت کے مواقع حاصل کئے اور ایک اصولی بات پر انکی حمائت کی

    یہ ایک دلچسپ مطالعہ ہوگا اب تک کی ملکی خارجہ پالیسی کا، اگر ہم اس میں سے ڈھونڈ سکیں کہ کب کب ہماری پالیسی خالصتاً اپنے ملکی/عوامی مفاد میں تھی اور کب یہ نام نہاد عقیدتوں اور پھوکی یاری دوستیاں نبھانے اور عالمی طاقتوں کی دلّا گیری (اس لفظ کیلئے قارئین سے معذرت) کے چکر میں تھی، میرا نہیں خیال کہ ایسے کی مطالعے کا نتیجہ خوش کن ہو گا

    باقی فیٹ فورس والی بات میں ابھی بھی کوئی وزن نہیں پڑا، اس نکتے کا تعلق اس موضوع سے بنتا ہی نہیں، ایسے خواہ مخواہ کسی لمحاتی جوش میں آپ نے اس کو ادھر ڈال کر لُچ تل دیا ہے

    اَتھرا
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #18
    اس بات سے بلکل بھی انکار نہیں کہ لگتا ہے کہ سعودیوں نے یہ باربیرک جرم کیا ہے۔ لیکن ہمارے خدائی فوجداروں کے اپنے ہی معیار ہیں۔ جس مغرب کے یہ اسیر ہیں وہ اگر ایک ایک ملک میں دو دو ملین بندہ بھی مار دے تو ان کے منہ سے سمائیل کے علاوہ کچھ نہیں نکلتا اور نہ ہی اسرائیل کے قتال پر انہیں صدمہ ہوتا ہے۔ یمن میں ہزاروں بچوں کے قتل پر تالیاں پیٹنے والی روحیں صرف اسی ایک جرم پر سر کیوں پیٹ رہی ہیں۔ جیسے آپ نے لکھا، شاید اس لئے کہ اس کے پاس امریکن گرین کارڈ تھا اور اس لئے کہ امریکن میڈیا ۲۴؍۷ اس مسئلے کو اٹھائے ہوئے ہے۔ کیا پاکستان کو اس ایک قتل کی وجہ سے سعودی بلاک کے دس ممالک سے اپنے تعلقات خراب کرنے چاہئیں؟ بلکل بھی نہیں جبکہ ابھی تک تو یہ بھی کلیئر نہیں کہ جمال خشقگی کو قتل کیا کس نے ہے۔ کیا ایسا نہی ہو سکتا کہ یہ کام ترک انٹیلیجنس کا ہو جو کہ سعودی اور ٹرمپ سے پرانے حساب برابر کر رہا ہو۔

    :angry_smile:  شاہد صاحب مجھے معلوم ہے آجکل آپ کو چومُکھی لڑنی پڑ رہی ہے لیکن ایسا بھی کیا۔ آپ لم از کم اس سے زیادہ کے اہل ہو

    اگر ایسا ہے تو کام ہی آسان ہے، سعودیوں کو صرف یہ کرنا ہے کہ کسی طرح اپنے سی سی کیمروں سے خاشقجی کو اپنے سفارتخانے کا احاطہ چھوڑتے ہوئے دکھانا ہے اور قصہ ختم

    :bigsmile:

    اَتھرا
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #19
    ترکی نے بڑی اسمارٹ موو کی ہے۔۔۔۔۔ اوپر اوپر رولا ڈالا ہوا ہے وچوں وچوں معاملات طے ہورہے ہوں گے۔۔۔۔۔ ویسے کچھ عرصہ بعد ترکی سعودی عرب وغیرہ سب واپس اپنی پرانی تنخواہ میں واپس آجائیں گے۔۔۔۔۔ خشوگی کے سلسلے میں قربانی کا بکرا بھی سامنے آنے ہی والا ہوگا۔۔۔۔۔

    ویری مچ پاسی بل! ۔ ۔ ۔

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #20
    Save your crocodile tears on Yemen. Your Gochu Khan is thowing all weight behind same Saudis who not only killed Jamal Khashoggi but also thousands of Yemenis.

    Sherazi sb.

    There is a difference between throwing his weight behind them and going there with a begging bowl.

    Grow up man, we don’t have a luxury of being able to sacrifice our economic interests for so called morals attached to JK killing.  The case of JK is got hyped up due to him working for WT otherwise regimes like that of Saudi Arabia do these things on regular basis.

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 113 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi