Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 21 total)
  • Author
    Posts
  • Zed
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #1
    There is an onslaught on Zardari family right now. Zardari is rumored to be in his death bed as per Shaheen Sehbai and Bilawal lives with his white boyfriend David. Most shocking allegation is that Benazir apparantly had one of Zardari’s girlfriend raped and abused by her gaurds.

    In the 90s, there was a woman called Veena Hayat who was raped by a gang of unidentified men, she was rumored to be Zardari’s girlfriend.

    What is really at play here?

    https://twitter.com/CynthiaDRitchie/status/1266756507753943041?s=20

    • This topic was modified 54 years, 4 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    آصف زرداری کی موت کی افواہیں تو یوتھیوں کا سوشل میڈیا گروپ کئی ہفتوں سے فیک وڈیوز پوسٹ کرکے اڑا رہا ہے اور یہ دعوا کر رہا تھا کہ اس کی موت کا اعلان ستائیسویں رمضان المبارک کو کیا جائے گا تاکہ سندھ کے لوگوں کو اس کے نیک ہونے کا پیغام اور تاثر دیا جائے

    اب رمضان المبارک بھی گزر گیا اور عید بھی لیکن ایسی کوئی خبر سامنے نہیں آئی ہے

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3
    سینتھیا رچی تو فوجیوں کی چہیتی ہے۔ سوشل میڈیا پر اس کی فوجیوں کے ساتھ تصویریں اور فوجی وردی پہنے تصویریں بھی گردش کر رہی ہیں

    اس کا تو ایک بیان بھی چل رہا تھا کہ کیا مجھے دو ہزار تیئس کے الیکشن میں حصہ لینا چاہئیے اور کس پارٹی کی طرف سے الیکشن لڑنا چاہئیے؟

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #5

    :lol: :lol: :lol:

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #6

    یہ ایک اور لیول کی جلد کی رنگت کی بنیاد پر نسل پرستی ہے

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #7
    ویسے یہ کسے معلوم نہیں ہے کہ ایسی فلموں اور تصویروں کا خزانہ کس کے پاس ہے؟ سنتھیا کو یہ ساری چیزیں کون دے رہا ہے؟ آج کے حکمرانوں کے تو البم بھرے پڑے ہیں ایسے مواد سے
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #8
    ویسے یہ کسے معلوم نہیں ہے کہ ایسی فلموں اور تصویروں کا خزانہ کس کے پاس ہے؟ سنتھیا کو یہ ساری چیزیں کون دے رہا ہے؟ آج کے حکمرانوں کے تو البم بھرے پڑے ہیں ایسے مواد سے

    cynthia ke peechay fauji hain

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9
    ویسے یہ کسے معلوم نہیں ہے کہ ایسی فلموں اور تصویروں کا خزانہ کس کے پاس ہے؟ سنتھیا کو یہ ساری چیزیں کون دے رہا ہے؟ آج کے حکمرانوں کے تو البم بھرے پڑے ہیں ایسے مواد سے

    لگتا ہے فوجیوں کو سندھ گورنمنٹ سے بہت تکلیف ہے. شاید اسے اٹھارویں ترمیم ختم کرنے کی راہ میں رکاوٹ سمجھتی ہے

    سوشل میڈیا پر امیت رائے کی بینظیر بھٹو اور بلاول کے بارے میں لکھی گئی کسی کتاب کا ذکر بھی چل رہا ہے

    یہ سائرہ میر کون ہے؟

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #10
    cynthia ke peechay fauji hain

    اس کے آگے کون ہیں؟

    :bigsmile:

    Zed
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #11
    آصف زرداری کی موت کی افواہیں تو یوتھیوں کا سوشل میڈیا گروپ کئی ہفتوں سے فیک وڈیوز پوسٹ کرکے اڑا رہا ہے اور یہ دعوا کر رہا تھا کہ اس کی موت کا اعلان ستائیسویں رمضان المبارک کو کیا جائے گا تاکہ سندھ کے لوگوں کو اس کے نیک ہونے کا پیغام اور تاثر دیا جائے اب رمضان المبارک بھی گزر گیا اور عید بھی لیکن ایسی کوئی خبر سامنے نہیں آئی ہے

    Dead Zardari benefits PPP more than anyone else. He might be self isolating due to his condition.

    Why are all these stories coming out? Not sure what Establishment wants out of all this?

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #12
    Dead Zardari benefits PPP more than anyone else. He might be self isolating due to his condition. Why are all these stories coming out? Not sure what Establishment wants out of all this?

    زرداری نے اگر پی پی ہی سے فوائد حاصل کئے ہیں تو پی پی پی کی خاطر دس سال تک جیلیں بھی تو کاٹی ہیں۔ پی پی پی کا کونسا ایسا لیڈر ہے جس نے زرداری سے زیادہ جیل کاٹی ہے؟

    پی ٹی آئی کی طرف سے زرداری کی موت کا پراپیگنڈہ کرنے کے بعد سے اس نے تو تین لوگوں سے فون پر بات کی ہے جن میں قمر الزماں کائرہ اور حامد میر شامل ہیں جو میڈیا میں اس بات کا اعتراف کر چکے ہیں۔ اس کا مطلب یہی ہے کہ وہ زندہ ہے اور کراچی میں کرونا وائرس کے پھیلنے کی وجہ سے سیلف آئیسولیشن میں ہے

    مجھے نہیں لگتا ہے کہ زرداری کی موت کے پراپیگنڈے کے پیچھے اسٹبلشمنٹ ہے، یہ صرف پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا کا کام ہے

    کسی کی موت کو خفیہ رکھنا بہت مشکل ہوتا ہے خصوصاً زرداری کے لیول کے بندے کی موت کو۔ پھر زرداری کی موت کو خفیہ رکھکر کیا حاصل کیا جا سکتا ہے جبکہ پارٹی کا چیئرمین بلاول ہے اور اس کا پارٹی پر کنٹرول بھی ہے؟

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #13
    Dead Zardari benefits PPP more than anyone else. He might be self isolating due to his condition. Why are all these stories coming out? Not sure what Establishment wants out of all this?

    اگر کل کو زرداری مر جاتا ہے تو اس کا فائدہ بلاول کو ہوگا ، بلاول گنگا نہائے کی طرح سیاست میں داخل ہوگا ، اسے گندہ کرنے کیلئے وہ لوگ یہ مہم چلا رہے ہیں ، پہلے زمانے میں اسٹبلشمنٹ ایسی مہمیں جہاز سے پرچیاں پھینک کر چلاتی تھی اب انٹرنیٹ اور کا سہارا ہے

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #14
    اس کے آگے کون ہیں؟ :bigsmile:

    charon taraf fauji hain

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #15
    یہ خاتون کون ہے جو دو ہزار گیارہ رحمان ملک پر اپنے ریپ کرنے اور مخدوم شہاب الدین اور یوسف رضا گیلانی پر دست درازی کرنے کا الزام لگا رہی ہے؟

    یہ زرداری کے دور میں دارتی محل کیا کرتی تھی؟

    کیا یہ کوئی پلاٹڈ کریکٹر ہے؟

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #16
    تفصیلی وڈیو

    کیا یہ سنتھیا رچی خود ہے یا کوئی اور؟

    https://www.facebook.com/cynthiadritchie/videos/d41d8cd9/3012638535481275/?__so__=permalink&__rv__=related_video

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #17
    یہ اتنے عرصے سے پی ٹی آئی والوں اور فوجیوں کے ساتھ رہ رہی ہے، اسے اں کیوں یاد آیا ہے کہ اسے پی پی پی والوں نے اسے دس سال پہلے ریپ کیا تھا اور اس کے ساتھ دست درازی کی تھی؟

    brethawk
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #18
    اس کے آگے کون ہیں؟ :bigsmile:

    Itnay puranay blogger Aur seyasi shaur rakhnay Kay baad bhi aapko ilm nahin Kay Cy this Kay agay Kaun hay.

    Oh bhai ji 10 inch ka, I’m sorry 💵, I meant to say that dollars de gaddian nay iday agay to get her charged and motivated. 😁

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #19
    Itnay puranay blogger Aur seyasi shaur rakhnay Kay baad bhi aapko ilm nahin Kay Cy this Kay agay Kaun hay. Oh bhai ji 10 inch ka, I’m sorry 💵, I meant to say that dollars de gaddian nay iday agay to get her charged and motivated. 😁

    برٹ ہاک بھائی

    فورم واپسی پر خوش آمدید

    امریکی شہری کو امریکی ڈالرز میں ادائیگی تو سمجھ آتی ہے لیکن رحمان ملک کی سنتھیا رچی کو ریپ کرنے کے بعد دو ہزار برطانوی پاونڈز میں ادائیگی سمجھ سے بالاتر ہے

    سنتھیا کا دعوا ہے کہ یہ رقم اس نے اپنا ہاتھوں سے نہیں اٹھائی تھی بلکہ رحمان ملک کا ڈرائیور اس کی ٹیبل پر رکھ گیا تھا اور یہ رقم کافی عرصے تک اس کے ٹیبل پر ہی پڑی رہی

    brethawk
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #20
    برٹ ہاک بھائی فورم واپسی پر خوش آمدید امریکی شہری کو امریکی ڈالرز میں ادائیگی تو سمجھ آتی ہے لیکن رحمان ملک کی سنتھیا رچی کو ریپ کرنے کے بعد دو ہزار برطانوی پاونڈز میں ادائیگی سمجھ سے بالاتر ہے سنتھیا کا دعوا ہے کہ یہ رقم اس نے اپنا ہاتھوں سے نہیں اٹھائی تھی بلکہ رحمان ملک کا ڈرائیور اس کی ٹیبل پر رکھ گیا تھا اور یہ رقم کافی عرصے تک اس کے ٹیبل پر ہی پڑی رہی

    Shukreya bro aapkay kind words Kay liye.

    Baki Cynthia ka interview mainay Kal raat ko hi daikha Tha Muhammad Maalick ke program main Jis main iskay interview Kay intahaye ahem hissay censor / beep-out Kar deye Gaye thay. Ghaliban unhi censored section main kuch ahem baat thi jo Rehman Malik ne isko paisley daytay waqt ki thi.

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 21 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward