Thread:
Paper Gift Bag
- This topic has 39 replies, 8 voices, and was last updated 2 years, 11 months ago by
nisa. This post has been viewed 1236 times
-
AuthorPosts
-
2 Jul, 2020 at 2:23 am #21یہ بات آپ نے ضرور نادان جی کے کمنٹ دیکھ کر کی ہو گی آپ کو ایک اور بات بتاتا چلو ، آپ کی زیادہ تر ویڈیوز دیکھ کر نادان جی ہر ایک میسیج کرتی رہتی ہیں ، کہ یہ میں نے ہی نساء جی کو سکھائی ہے اس میں بس آنچ تھوڑا کم رکھنا اور انڈے دو کی جگہ تین کر لو تو کیک اچھا بنے گا
نادان
آپ کے ہائی لائٹ کردہ کمنٹ وہ ہیں جو کبھی انہوں نے میرے بارے میں کئے تھے ..اس کے بعد نہ میں ان کی تھریڈ پر جاتی ہوں ..نہ دیکھتی ہوں اور نہ ہی کوئی کمنٹ کرتی ہوں ..کسی کو میسیج کرنے کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ..ابھی بھی یہ طنز انہوں نے مجھ پر ہی کیا ہے
- local_florist 1 thumb_up 1
- local_florist shami11 thanked this post
- thumb_up Aamir Siddique liked this post
2 Jul, 2020 at 2:24 am #22مجھے منافقت سکھا رہے ہیں ؟ بچی پر منافقت کا الزام لگا رہے ہیں ؟ پرکاش بابو …یہ نہیں ہو سکتا..اپنے الفاظ واپس لومنافقت نہیں ڈپلومیسی شریمتی ساوتری دیوی
2 Jul, 2020 at 2:25 am #23آپ کے ہائی لائٹ کردہ کمنٹ وہ ہیں جو کبھی انہوں نے میرے بارے میں کئے تھے ..اس کے بعد نہ میں ان کی تھریڈ پر جاتی ہوں ..نہ دیکھتی ہوں اور نہ ہی کوئی کمنٹ کرتی ہوں ..کسی کو میسیج کرنے کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ..ابھی بھی یہ طنز انہوں نے مجھ پر ہی کیا ہےاوووووووووووووووووو
- thumb_up 1
- thumb_up نادان liked this post
2 Jul, 2020 at 2:28 am #24منافقت نہیں ڈپلومیسی شریمتی ساوتری دیویمیں عمران کی فولوور ہوں ..سچے کھرے بندوں کو ڈپلومیسی نہیں آتی ..اور میرا خیال ہے اگر بچی کو مجھ سے کوئی شکایت ہوتی تو ان کے پاس دو رستے تھے
وہ مجھ سے ڈائریکٹ شکوہ کر لیتیں
وہ مجھے مکمل اگنور کر دیتیں
انہوں نے اس میں سے کوئی راستہ نہیں چنا
بچی کو ڈپلومیسی کے نام پر منافقت نہ سکھاؤ .شیوا جی
- thumb_up 1 mood 1
- thumb_up Arts Corner liked this post
- mood Aamir Siddique react this post
2 Jul, 2020 at 2:30 am #25اوووووووووووووووووومیرے منہ میں سے بھی اپنے بارے کمنٹ دیکھ کر اس سے بھی لمبا اوووووو نکلا تھا ..چاہتی تو پوچھ سکتی تھی کہ کیڑے ڈالا ہی نہ کرو جو کسی کو نکالنے پڑیں
- thumb_up 1 mood 2
- thumb_up Arts Corner liked this post
- mood Aamir Siddique, Atif Qazi react this post
2 Jul, 2020 at 2:32 am #26بس کر عامر ، جب اپنا ہی سکہ کھوٹا ہو تو کسی اور سے کیا گلہمجھ سے زیادہ کھرا سکہ پورے جہاں میں نہیں ملے گا ..بس اپنوں نے قدر نہیں کی ..
- mood 3
- mood shami11, Aamir Siddique, Atif Qazi react this post
2 Jul, 2020 at 3:10 am #28ابھی ابھی بہت مزے کی بھنڈی پکا کر آئی ہوں ….
میں ” بچی ” جیسا ہنر تو نہیں جانتی ..ایسا ہنر تو خداداد ہوتا ہے ..لیکن بھنڈی مجھے اپنے ہی ہاتھ کی پسند ہے ..دعوت عام ہے
- local_florist 1 mood 3
- local_florist Arts Corner thanked this post
- mood Aamir Siddique, shami11, Atif Qazi react this post
2 Jul, 2020 at 3:14 am #29میں عمران کی فولوور ہوں ..سچے کھرے بندوں کو ڈپلومیسی نہیں آتی ..اور میرا خیال ہے اگر بچی کو مجھ سے کوئی شکایت ہوتی تو ان کے پاس دو رستے تھے وہ مجھ سے ڈائریکٹ شکوہ کر لیتیں وہ مجھے مکمل اگنور کر دیتیں انہوں نے اس میں سے کوئی راستہ نہیں چنا بچی کو ڈپلومیسی کے نام پر منافقت نہ سکھاؤ .شیوا جیایک تیسرا راستہ بھی تھا شوگر کوٹڈ شکوہ
شریمتی منو رما دیوی
- thumb_up 1
- thumb_up نادان liked this post
2 Jul, 2020 at 3:15 am #30ابھی ابھی بہت مزے کی بھنڈی پکا کر آئی ہوں …. میں ” بچی ” جیسا ہنر تو نہیں جانتی ..ایسا ہنر تو خداداد ہوتا ہے ..لیکن بھنڈی مجھے اپنے ہی ہاتھ کی پسند ہے ..دعوت عام ہےوااااااہ لیکن مجھے بھنڈی پسند نہیں ، آپ کہتی ہیں تو دعوت پے آ جاتا ہوں تھوڑی بہت چکھ بھی لوں گا لیکن بھنڈی کھاتا نہیں میں
اب پتہ چلا کیسا لگا ہو گا بچی کو آپ کی باتیں سن کے
- mood 3
- mood نادان, Arts Corner, Atif Qazi react this post
2 Jul, 2020 at 3:18 am #31وااااااہ لیکن مجھے بھنڈی پسند نہیں ، آپ کہتی ہیں تو دعوت پے آ جاتا ہوں تھوڑی بہت چکھ بھی لوں گا لیکن بھنڈی کھاتا نہیں میںاب پتہ چلا کیسا لگا ہو گا بچی کو آپ کی باتیں سن کے
شکر ہے .. بچ گئی ..
- mood 1
- mood Aamir Siddique react this post
2 Jul, 2020 at 3:19 am #32ایک تیسرا راستہ بھی تھا شوگر کوٹڈ شکوہشریمتی منو رما دیوی
کیا ضرورت ہے ..شروع کی وڈیو میں ان کی تعریف کر چکی ہوں ..یہ بہت ٹیلینٹڈ ہیں ..اور یہ جانتی بھی ہیں ..ہاں اگر یہ کہیں تو میں معذرت کر لیتی ہوں
- local_florist 1 mood 1
- local_florist Arts Corner thanked this post
- mood Aamir Siddique react this post
2 Jul, 2020 at 3:24 am #33معذرت سے کام نہی چلے گا ، جج صاحب سے کہہ کر آپ کو چوبیس گھنٹے کا بین کروانا پڑے گاکیا ضرورت ہے ..شروع کی وڈیو میں ان کی تعریف کر چکی ہوں ..یہ بہت ٹیلینٹڈ ہیں ..اور یہ جانتی بھی ہیں ..ہاں اگر یہ کہیں تو میں معذرت کر لیتی ہوں Arts Corner2 Jul, 2020 at 3:25 am #35معذرت سے کام نہی چلے گا ، جج صاحب سے کہہ کر آپ کو چوبیس گھنٹے کا بین کروانا پڑے گالیکن یہ اسی وقت ممکن ہے اگر بچی کیس کریں .
یہاں تو مدعی سست ..گواہ چست والا معاملہ ہے
2 Jul, 2020 at 3:31 am #36جج صاحب ، افتخار چوہدری پر گئے ہیں ، کوئی بھی درخواست لے جائے سو مو ٹو لے لیتے ہیںلیکن یہ اسی وقت ممکن ہے اگر بچی کیس کریں . یہاں تو مدعی سست ..گواہ چست والا معاملہ ہے2 Jul, 2020 at 3:35 am #37جج صاحب ، افتخار چوہدری پر گئے ہیں ، کوئی بھی درخواست لے جائے سو مو ٹو لے لیتے ہیںیہاں جج صاحب مجھ پر چاہے توہین عدالت کا کیس کر دیں ..حقیقت ہے میں عدلیہ کو کرپشن کی ماں سمجھتی ہوں ..اس لئے آجکل عدلیہ کے پیچھے لٹھ لے کر پڑی ہوں ..باقی سب کو فلحال چھوڑ دیا ہے
3 Jul, 2020 at 1:49 am #38کیا ضرورت ہے ..شروع کی وڈیو میں ان کی تعریف کر چکی ہوں ..یہ بہت ٹیلینٹڈ ہیں ..اور یہ جانتی بھی ہیں ..ہاں اگر یہ کہیں تو میں معذرت کر لیتی ہوں Arts Cornernahi uski zarurat nae..
4 Jul, 2020 at 11:06 pm #40bas mjhe subscribers barhanay hain and watch time bhi.. agar is mai meri koi madad karsken toh please kardenیوٹیوب اب پہلے جیسی نہی رہی۔ اب یہاں بہت محنت کرنی پڑتی ہے۔ مقابلہ بہت سخت ہے۔ ۔ پہلے تو کوشش کریں کسی اچھی یوٹیوبر سے شاٹ آوٹ کروائیں۔ پانچ دس ہزار میں اگر آپ کا شاٹ آوٹ ہو جائے تو پانچ سو سے ہزار تک سبسکرائیبر مل سکتے ہیں۔
دوسرا طریقہ گوگل پر ایڈورڈز کا اکاونٹ بنائیں۔ اور اپنی وڈیو کو ایڈورٹائیز کریں ۔
اپنی وڈیو فل اسکرین بنائیں۔ انسٹا سکرین وڈیوز یوٹیوب دیکھنے والے پسند نہی کرتے۔
اپنی وڈیوز میں ٹیگ اپنی وڈیو سے ریلیٹڈ ڈالیں۔
بڑے یوٹیبو چینل پر جا کر کمنٹس کیا کریں۔ وہاں سے لوگ بھی آپ کے چینل پر آئیں گے۔ کوشش کریں آپ کی کمنٹ سب سے پہلے ہو۔ تاکہ ٹاپ پر رہے۔
ہفتے میں تین سے چار وڈیو اپ لوڈ کریں تاکہ کہ آپ کی وڈیو سرچ میں رہے۔
آپ کے کام سے ریلیٹڈ بڑے ٹاپ کے چینل جو وڈیو ٹاپک اپ لوڈ کریں آپ بھی اسی کو کاپی کریں۔ تاکہ آپ کی وڈیو سجیشن سرچ میں آئے۔
اور بہت کچھ ہے ۔ یوٹیوب اب ٹائیم پاس نہی ۔ فل ٹائیم جاب ہے۔
- local_florist 1 thumb_up 3
- local_florist Arts Corner thanked this post
- thumb_up Bawa, Atif Qazi, shami11 liked this post
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.