Home Forums Non Siasi Paper Gift Bag

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 40 total)
  • Author
    Posts
  • Arts Corner
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Member
    #1
    • This topic was modified 2 years, 11 months ago by الشرطہ. Reason: Thumbnail Added
    نادان
    Keymaster
    Offline
      #2
      مجھے ان چیزوں سے بذات خود دلچسپی نہیں ہے ..لیکن میں وڈیو لگا کر دوسرا ٹیب  کھول لیتی ہوں ..تاکہ آپ کا ائیر ٹائم پورا ہو

      :)

      Jack Sparrow
      Participant
      Offline
      • Advanced
      #3
      مجھے ان چیزوں سے بذات خود دلچسپی نہیں ہے ..لیکن میں وڈیو لگا کر دوسرا ٹیب کھول لیتی ہوں ..تاکہ آپ کا ائیر ٹائم پورا ہو :)

      :serious: آپ نے بچی کا دل توڑ دیا ہے

      Atif Qazi
      Participant
      Offline
      • Expert
      #4
      :serious: آپ نے بچی کا دل توڑ دیا ہے

      مجھے بھی بالکل یہی لگا :( ۔

      Bawa
      Participant
      Offline
      • Expert
      #5
      میں تو ان بچوں کی ویڈیوز ضرور دیکھتا ہوں

      ماشاءاللہ بہت اچھی ہوتی ہیں اور بہت محنت کی ہوتی ہے

      ان کے ہاتھ میں صفائی بہت ہی زیادہ ہے جو شادی کے بعد میاں کی جیب خالی کرنے میں بہت کارآمد ثابت ہوگی

      :hilar:

      نادان
      Keymaster
      Offline
        #6
        مجھے بھی بالکل یہی لگا :( ۔

        مجھ سے جھوٹ نہیں بولا جاتا

        میری نیک نیتی نظر نہیں آتی ..کہ ان کو آمدنی ضرور ہوتی رہے ..لیکن میرا شوق نہیں ہے آرٹ کرافٹ ..میں اس معاملے میں نکمی ہوں .الله نے یہ قابلیت سب کو نہیں دی

        shami11
        Participant
        Offline
        • Expert
        #7
        واہ جی واہ ، ہمت بندھانا تو کوئی آپ سے سیکھے ، شکر ہے آپ لائف کوچ نہی

        :facepalm:

        مجھے ان چیزوں سے بذات خود دلچسپی نہیں ہے ..لیکن میں وڈیو لگا کر دوسرا ٹیب کھول لیتی ہوں ..تاکہ آپ کا ائیر ٹائم پورا ہو :)
        نادان
        Keymaster
        Offline
          #8
          واہ جی واہ ، ہمت بندھانا تو کوئی آپ سے سیکھے ، شکر ہے آپ لائف کوچ نہی :facepalm:

          :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:

          shami11
          Participant
          Offline
          • Expert
          #9
          پھر آپ سب سے تو اچھا میں ہی رہا ہو ، میں نے تو ایکسپلو شن کارڈ بنایا تھا ، وہ الگ بات ہے اس کے سینٹر والا مجھ سے غلط لگ گیا

          :serious:

          مجھ سے جھوٹ نہیں بولا جاتا میری نیک نیتی نظر نہیں آتی ..کہ ان کو آمدنی ضرور ہوتی رہے ..لیکن میرا شوق نہیں ہے آرٹ کرافٹ ..میں اس معاملے میں نکمی ہوں .الله نے یہ قابلیت سب کو نہیں دی
          نادان
          Keymaster
          Offline
            #10
            پھر آپ سب سے تو اچھا میں ہی رہا ہو ، میں نے تو ایکسپلو شن کارڈ بنایا تھا ، وہ الگ بات ہے اس کے سینٹر والا مجھ سے غلط لگ گیا :serious:

            میں سست الوجود ہوں ..یہ محنت طلب کام ہیں

            nisa
            Participant
            Offline
            • Advanced
            #11
            @Arts Corner

            ماشااللہ آپ کا کام بہت اچھا ہے۔ لوگ کیڑے نکالنے والے، ڈس لائیک کرنے والے ،آپ کے راستے میں بہت آئیں گے۔ آپ نے اگنور کرنا ہے اپنے قافلے کو روکنا نہی۔ ۔ ہمت نہی ہارنی۔ یوٹیوب پر کوئی ہلیپ چاہئے تو بتانا۔ 

            نادان
            Keymaster
            Offline
              #12
              :serious: آپ نے بچی کا دل توڑ دیا ہے

              میں نے بچی کی شروع کی ساری وڈیوز دیکھی ہیں ..لیکن میری دلچسپی نہیں ہے تو سپورٹ کرنے کے لئے لگا ضرور لیتی ہوں .

              ایک بات اور ..میں نے انہیں سبسکرائب کیا ہوا ہے ..میرے پاس نوٹیفکیشن آجاتا ہے ..میں لائیک دے دیتی ہوں .

              • This reply was modified 2 years, 11 months ago by نادان.
              Aamir Siddique
              Participant
              Offline
              • Expert
              #13
              میں نے بچی کی شروع کی ساری وڈیوز دیکھی ہیں ..لیکن میری دلچسپی نہیں ہے تو سپورٹ کرنے کے لئے لگا ضرور لیتی ہوں . ایک بات اور ..میں نے انہیں سبسکرائب کیا ہوا ہے ..میرے پاس نوٹیفکیشن آجاتا ہے ..میں لائیک دے دیتی ہوں .

              آپ نے کوشش تو دل جوڑنے کی کی ہے لیکن میرے خیال مزید توڑ دیا

              Arts Corner
              Participant
              Offline
              Thread Starter
              • Member
              #14
              مجھے ان چیزوں سے بذات خود دلچسپی نہیں ہے ..لیکن میں وڈیو لگا کر دوسرا ٹیب کھول لیتی ہوں ..تاکہ آپ کا ائیر ٹائم پورا ہو :)

              thank you so much .. bas mujhe isi support ki zarurat hai.. shukrya 💕

              Arts Corner
              Participant
              Offline
              Thread Starter
              • Member
              #15
              @Arts Corner ماشااللہ آپ کا کام بہت اچھا ہے۔ لوگ کیڑے نکالنے والے، ڈس لائیک کرنے والے ،آپ کے راستے میں بہت آئیں گے۔ آپ نے اگنور کرنا ہے اپنے قافلے کو روکنا نہی۔ ۔ ہمت نہی ہارنی۔ یوٹیوب پر کوئی ہلیپ چاہئے تو بتانا۔

              bas mjhe subscribers barhanay hain and watch time bhi.. agar is mai meri koi madad karsken toh please karden :)

              نادان
              Keymaster
              Offline
                #16
                thank you so much .. bas mujhe isi support ki zarurat hai.. shukrya 💕

                آگ لگانے والو دیکھو ..تیل ڈالنے کا کوئی فائدہ نہیں ہوا ..وہ تو میرا شکریہ ادا کر رہی ہیں ..میں انہیں وہ دے رہی ہوں ..جس کی انہیں ضرورت ہے

                :bigthumb:

                Aamir Siddique

                Atif Qazi

                shami11

                Jack Sparrow

                Aamir Siddique
                Participant
                Offline
                • Expert
                #17
                آگ لگانے والو دیکھو ..تیل ڈالنے کا کوئی فائدہ نہیں ہوا ..وہ تو میرا شکریہ ادا کر رہی ہیں ..میں انہیں وہ دے رہی ہوں ..جس کی انہیں ضرورت ہے :bigthumb: Aamir Siddique Atif Qazi shami11 Jack Sparrow

                سیکھیں کچھ بچی سے ، ایسی دل رکھتے ہیں کسی کا چاہے اندر سے غصہ ہی آ رہا ہو

                :lol:

                shami11
                Participant
                Offline
                • Expert
                #18
                یہ بات آپ نے ضرور نادان جی کے کمنٹ دیکھ کر کی ہو گی

                آپ کو ایک اور بات بتاتا چلو ، آپ کی زیادہ تر ویڈیوز دیکھ کر نادان جی ہر ایک میسیج کرتی رہتی ہیں ، کہ یہ میں نے ہی نساء جی کو سکھائی ہے اس میں بس آنچ تھوڑا کم رکھنا اور انڈے دو کی جگہ تین کر لو تو کیک اچھا بنے گا

                :serious:

                نادان

                @Arts Corner ماشااللہ آپ کا کام بہت اچھا ہے۔ لوگ کیڑے نکالنے والے، ڈس لائیک کرنے والے ،آپ کے راستے میں بہت آئیں گے۔ آپ نے اگنور کرنا ہے اپنے قافلے کو روکنا نہی۔ ۔ ہمت نہی ہارنی۔ یوٹیوب پر کوئی ہلیپ چاہئے تو بتانا۔
                shami11
                Participant
                Offline
                • Expert
                #19
                بس کر عامر ، جب اپنا ہی سکہ کھوٹا ہو تو کسی اور سے کیا گلہ

                :.(

                سیکھیں کچھ بچی سے ، ایسی دل رکھتے ہیں کسی کا چاہے اندر سے غصہ ہی آ رہا ہو :lol:
                نادان
                Keymaster
                Offline
                  #20
                  سیکھیں کچھ بچی سے ، ایسی دل رکھتے ہیں کسی کا چاہے اندر سے غصہ ہی آ رہا ہو :lol:

                  مجھے منافقت سکھا رہے ہیں ؟

                  بچی پر منافقت کا الزام لگا رہے ہیں ؟

                  پرکاش بابو …یہ نہیں ہو سکتا..اپنے الفاظ واپس لو

                  :serious:

                  • This reply was modified 2 years, 11 months ago by نادان.
                Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 40 total)

                You must be logged in to reply to this topic.

                ×
                arrow_upward DanishGardi