Viewing 13 posts - 1 through 13 (of 13 total)
  • Author
    Posts
  • Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1
    https://drive.google.com/file/d/0B6leBB47NfItbHQwa3c4d3E0QmM/viewاس رپورٹ میں سیکشن دس شامل نہیں ہے جسے پبلک نہ کرنے کی جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیاء نے سپریم کورٹ سے استدعا کی تھی
    جمہور پسند
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #2
    اب اگر مریم نواز کہے کہ ہم نے ڈاکومنٹ کسی اوپن سورس سافٹ وئیر میں ٹائپ کیا تھا ، ورڈ میں نہیں پھر ؟Calibri is a humanist sans-serif typeface family designed by Lucas de Groot in 2004. In Microsoft Office 2007, it replaced Times New Roman as the default typeface in Word and replaced Arial as the default in PowerPoint, Excel, Outlook, and WordPad.
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3

    Anyone trying to read this JIT report or the original verdict of the 5 judges, wouldn’t find numbering of the respondents in this report or in the the verdict.

    So here is the list for your convenience.

    Respondent No. 1   Nawaz Sharif

    Respondent No. 2   NAB

    Respondent No. 3   Federation of Pakistan / law secretary

    Respondent No. 4   Secretary of interior ministry

    Respondent No. 5    FBR

    Respondent No. 6    Mariyam Nawaz

    Respondent No. 7   Hussain nawaz

    Respondent No. 8   Hassan Nawaz

    Respondent No. 9   Captain Safdar

    Respondent No. 10  Ishaq Dar

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #4
     اب اگر مریم نواز کہے کہ ہم نے ڈاکومنٹ کسی اوپن سورس سافٹ وئیر میں ٹائپ کیا تھا ، ورڈ میں نہیں پھر ؟ Calibri is a humanist sans-serif typeface family designed by Lucas de Groot in 2004. In Microsoft Office 2007, it replaced Times New Roman as the default typeface in Word and replaced Arial as the default in PowerPoint, Excel, Outlook, and WordPad.

    حلف نامے ..بیانِ حلفی …تصدیق شدہ کاپیاںکریمنل کیسز میں بہت ساری چیزیں جعلی ہوتی ہیں ….اگر جعلی کاغذات بنوانے ہی تھے تو کم از کم عقل ہی استعمال کر لی جاتی ….. مائیکروسافٹ ورڈ کو چھوڑ کر کوئی بھی اوپن آفس استعمال نہیں کرتا تھا ..اور وہ بھی دس پندرہ سال پہلے؟

    Shiraz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #5

    Anyone trying to read this JIT report or the original verdict of the 5 judges, wouldn’t find numbering of the respondents in this report or in the the verdict.

    So here is the list for your convenience.

    Respondent No. 1 Nawaz Sharif

    Respondent No. 2 NAB

    Respondent No. 3 Federation of Pakistan / law secretary

    Respondent No. 4 Secretary of interior ministry

    Respondent No. 5 FBR

    Respondent No. 6 Mariyam Nawaz

    Respondent No. 7 Hussain nawaz

    Respondent No. 8 Hassan Nawaz

    Respondent No. 9 Captain Safdar

    Respondent No. 10 Ishaq Dar

    <strong style=”color: #000000;”>Partial info regarding this is given in Section-I, page-2 and para 3-a of the report

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6
    <strong style=”color: #000000;”>Partial info regarding this is given in Section-I, page-2 and para 3-a of the report

    Yes but respondents 2,3,4 and 5 are not mentioned by name any where.

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7
    حلف نامے ..بیانِ حلفی …تصدیق شدہ کاپیاں کریمنل کیسز میں بہت ساری چیزیں جعلی ہوتی ہیں ….اگر جعلی کاغذات بنوانے ہی تھے تو کم از کم عقل ہی استعمال کر لی جاتی ….. مائیکروسافٹ ورڈ کو چھوڑ کر کوئی بھی اوپن آفس استعمال نہیں کرتا تھا ..اور وہ بھی دس پندرہ سال پہلے؟

    کچھ لوگ تو اب بھی سادہ کاغذ پر لکھ لاتے ہیں

    جمہور پسند
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #8
    ہو سکتا ہے جعلی ہو  ، لیکن فونٹس کی منطق سمجھ سے باہر ہے

    حلف نامے ..بیانِ حلفی …تصدیق شدہ کاپیاں کریمنل کیسز میں بہت ساری چیزیں جعلی ہوتی ہیں ….اگر جعلی کاغذات بنوانے ہی تھے تو کم از کم عقل ہی استعمال کر لی جاتی ….. مائیکروسافٹ ورڈ کو چھوڑ کر کوئی بھی اوپن آفس استعمال نہیں کرتا تھا ..اور وہ بھی دس پندرہ سال پہلے؟
    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #9
    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #10

    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #11
    ویلے دی نماز کویلے دیاں ٹکراںیہ سب نونی پہلے سوۓ ہوئے تھے ….جب سے سپریم کورٹ نے کیس سننا منظور کیا… اس وقت سے لے کر اب تک ..رپورٹ کے جمع کرائے جانے سے دو دن پہلے تک کسی خاص وزیر یا نواز شریف نے خود کوئی احتجاج نہیں کیا ..لیکن اب سازش سازش کا ورد کیا جا رہا ہے ….انہوں نے عمران خان اور سپریم کورٹ کو اتنی سپیس دے دی کہ اب جو نقصان ہونا تھا ہوگیا … میڈیا کی اکثریت نے بھی جے آئی ٹی کی رپورٹ کو صحیح تسلیم کرلیا ہے ….اب ماحول ایسا بن گیا ہے کہ نا اہلی کا فیصلہ آیا تو میڈیا کی اکثریت اس کا خیر مقدم کرے گیویسے بھی جو مکا لڑائی کے بعد یاد آئے اسے اپنے منہ پر ہی مارنا چاہئیے
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #12
    حکومت کے لیے واحد راستہ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس سے یہ استدعا کرنا رہ گیا ہے کہ جے آئی ٹی کے ریویو اور فیصلے کے لیے فل کورٹ تشکیل دیا جاۓ ….اگر فل کورٹ جوکہ پندرہ سولہ ججوں پر مشتمل ہے …وہ بھی نواز شریف کو نا اہل کر دیتا ہے تو وہ صحیح فیصلہ ہوگا ……اسٹیبلشمنٹ ساری کی ساری سپریم کورٹ کو نہیں خرید سکتی ..لیکن موجودہ تین ججوں سے اپنے حق میں فیصلے کی امید فضول ہے
    جمہور پسند
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #13
    یہی بات ہے ، سازش بے نقاب کرنے کے آئینی اور قانونی طریقے موجود تھے اور ہے ، لیکن لسی سرکار پھر اس بینچ کے پاس جا رہی ہےاگر جے آئی ٹی نے سازش کی ، تو اس بینچ نے کی ، کیونکہ جنم تو ادھر سے لیا

    حکومت کے لیے واحد راستہ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس سے یہ استدعا کرنا رہ گیا ہے کہ جے آئی ٹی کے ریویو اور فیصلے کے لیے فل کورٹ تشکیل دیا جاۓ ….اگر فل کورٹ جوکہ پندرہ سولہ ججوں پر مشتمل ہے …وہ بھی نواز شریف کو نا اہل کر دیتا ہے تو وہ صحیح فیصلہ ہوگا ……اسٹیبلشمنٹ ساری کی ساری سپریم کورٹ کو نہیں خرید سکتی ..لیکن موجودہ تین ججوں سے اپنے حق میں فیصلے کی امید فضول ہے
    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
Viewing 13 posts - 1 through 13 (of 13 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi