Thread: Pale Blue Dot
Home › Forums › Science and Technology › Pale Blue Dot
- This topic has 8 replies, 6 voices, and was last updated 2 years, 5 months ago by
GhulamAbbass. This post has been viewed 762 times
-
AuthorPosts
-
16 Aug, 2020 at 4:47 am #1
اس ننھے سیارے زمین کے علاوہ ، آپ کو پوری کائنات میں کہیں بھی انسان نہیں ملے گا۔ ہم ایک نایاب اور خطرے سے دوچار نوع ہیں۔ ہم میں سےہر ایک قیمتی ہے۔ اگر آپ کو کسی سے اختلاف ہے ہیں تو کم از کم انہیں جینے کا حق دو ، کیوں کہ اربوں کہکشاؤں میں آپ کو اس جیسا اور کوئی نہیں ملے گا۔
Carl Ssgan
-
This topic was modified 2 years, 5 months ago by
unsafe.
- thumb_up 3
- thumb_up نادان, Wahreh, Zinda Rood liked this post
16 Aug, 2020 at 8:08 am #3یہاں محبت کرنے کو زندگی تھوڑی ہے ..نہ جانے لوگ نفرت کرنے کو کہاں سے وقت نکال لیتے ہیں۔
۔۔۔۔۔ کونسی محبت میں ایک نیک انسان کو ۔۔۔ آپ لوگ ۔۔۔ کدو ۔۔۔۔ کہتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔
16 Aug, 2020 at 10:34 am #4۔ ۔۔۔۔۔ کونسی محبت میں ایک نیک انسان کو ۔۔۔ آپ لوگ ۔۔۔ کدو ۔۔۔۔ کہتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔کون نیک انسان ..کون کسے کدو کہتا ہے ..پہیلیاں تو نہ بجھوائیں
16 Aug, 2020 at 2:18 pm #5کون نیک انسان ..کون کسے کدو کہتا ہے ..پہیلیاں تو نہ بجھوائیںآپ نے ایک سوال پوچھا تھا ، اسکا جواب مل گیا
16 Aug, 2020 at 6:04 pm #8آپ نے ایک سوال پوچھا تھا ، اسکا جواب مل گیا
میں سمجھی نہیں
لگے ہاتھوں آپ سے یہ بھی پوچھ لوں ..آپ تو پورے فورم کو انقلاب لانے میں مصروف کر کے کہیں غائب ہی ہو گئے .ہمیں خوش آمدید کہنے کا موقع بھی نہیں دیا
ایسے کیسے انقلاب آئے گا
17 Aug, 2020 at 5:58 pm #9میں سمجھی نہیں لگے ہاتھوں آپ سے یہ بھی پوچھ لوں ..آپ تو پورے فورم کو انقلاب لانے میں مصروف کر کے کہیں غائب ہی ہو گئے .ہمیں خوش آمدید کہنے کا موقع بھی نہیں دیا ایسے کیسے انقلاب آئے گاآج گھومتے پھرتے اس تھریڈ پر آپ کی پوسٹ پر نظر پڑ گئی –
میں نے جب لکھا کے (آپ نے سوال بوچا تھا جواب مل گیا”
تو میں یہ کہنا چہ رہا تھا کے موصوف سے اور کس قسم کے جواب کی ٹوقہ تھی آپ کو؟رہا انقلاب تو آپ نے دیکھ ہی لیا کے چند پوسٹس کے بعد لکھنے والوں کے خیالات بکھر گئے بلکے تیتر بتر ہو گئے
-
This topic was modified 2 years, 5 months ago by
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.