Home Forums Siasi Discussion Pakistan Steel Mills

Viewing 5 posts - 1 through 5 (of 5 total)
  • Author
    Posts
  • shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1
    ٹی وی پر خبر چل رہی ہے، حکومت نے تمام ملا زمین کو فارغ کرنے کی منظوری دے دی ہے ؟

    ایک کروڑ نوکریوں کا کیا بنا ؟ ایک طرح سے اچھا ہی ہے ، جب مل بند ہے تو ملازمین کا اچار ڈالنا ہے ، مگر دوسری طرف دعوے بھی تھے کے سٹیل مل چلا کر دکھائیں گے

    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #2

    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #3

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4

    آپ لوگوں کے پاس تنقید کرنے کے کوئی اور کام ہے کیا ؟

    محترم جو نیے پروجیکٹ لگ رہے ہیں ان کے لئے دو سو کروڑ بندے چاہیئں

    ان کو فارغ نہ کرتے تو پھر نیے پروجیکٹ کیسے چلیں گے

    اب ہر کام تو شیرو فورس نہیں کر سکتی

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
Viewing 5 posts - 1 through 5 (of 5 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi