Home Forums Siasi Discussion Pakistan seizes Iranian oil tanker at US request??

Viewing 15 posts - 1 through 15 (of 15 total)
  • Author
    Posts
  • Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #1

    Pakistan seizes Iranian oil tanker at US request

    The Fars News Agency quoted a Pakistani senator as saying that the Pakistani government had seized an Iranian oil tanker in the port of Karachi at the request of the United States.

    Senator Rahman Malik, Secretary of the Internal Affairs Committee of the Pakistani Senate, said: “We have warned against the transfer of Iranian oil to Pakistan. This is an important international issue and will lead to pressure on Pakistan,” noting that “the transfer of oil to Pakistan is a violation of the embargo on Iran.”

    Rahmani added that “the Iranian oil tanker was monitored by an American organization, and this organization informed the Pakistani government to seize it, and asked it to take legal action regarding the consequences of importing and exporting as well as refining Iranian oil.”

    For its part, the Iranian Ports and Maritime Organization said that it had not received a notification from Pakistan regarding the seizure of an Iranian oil tanker.

    “Pakistan has not officially informed us yet about the seizure of the oil tanker, as we are the state owner of the flag that the tanker flies,” Abbas Ahmadinejad, director general of maritime affairs in the organization, told Fars News.

    Ahmadinejad indicated that Pakistan should inform the Iranian Ministry of Foreign Affairs, which in turn informs the port organization to take the necessary measures.

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #2
    مطلب ثالثی کروانے کا یہ کون سا طریقہ ہے کہ دونوں پارٹیوں سے پنگے لے لیں؟؟
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3
    مطلب ثالثی کروانے کا یہ کون سا طریقہ ہے کہ دونوں پارٹیوں سے پنگے لے لیں؟؟

    میرا خیال ہے کہ ایسا کچھ نہیں ہوا ہے

    یہ خبر کسی قابل اعتماد ذریعے سے سامنے نہیں آئی ہے

    میں نے پورا انٹرنیٹ چھان میرا ہے لیکن چوبیس گھنٹے گزرنے کے باوجود یہ خبر کسی اور ذریعے سے سامنے نہیں آ سکی ہے

    اسوقت جب چائنا ایران کو انڈیا سے دور کرکے پاکستان کے قریب لا رہا ہے، پاکستان ایسا نہیں کر سکتا ہے

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #4
    میرا خیال ہے کہ ایسا کچھ نہیں ہوا ہے یہ خبر کسی قابل اعتماد ذریعے سے سامنے نہیں آئی ہے میں نے پورا انٹرنیٹ چھان میرا ہے لیکن چوبیس گھنٹے گزرنے کے باوجود یہ خبر کسی اور ذریعے سے سامنے نہیں آ سکی ہے اسوقت جب چائنا ایران کو انڈیا سے دور کرکے پاکستان کے قریب لا رہا ہے، پاکستان ایسا نہیں کر سکتا ہے

    باوا جی ، پاکستان ایرانی تیل کافی عرصے سے سمگل کررہا ہے ، باقاعدہ حکومتی سطح پر یہ کام ہورہا ہے، جبکہ پاکستان بینکنگ چینلز کے ذریعے ڈالر ایران ٹرانسفر نہیں کرسکتا ، اب امریکہ نے نشاندھی کردی ہے ، یہ فیٹف کی کھلی خلاف ورزی ہے ، پاکستان اب ایرانی آئل ٹینکر قبضے میں لینے کا ڈرامہ کرکے دنیا کو مطمئن کرنے کی کوشش کررہا ہے

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5
    باوا جی ، پاکستان ایرانی تیل کافی عرصے سے سمگل کررہا ہے ، باقاعدہ حکومتی سطح پر یہ کام ہورہا ہے، جبکہ پاکستان بینکنگ چینلز کے ذریعے ڈالر ایران ٹرانسفر نہیں کرسکتا ، اب امریکہ نے نشاندھی کردی ہے ، یہ فیٹف کی کھلی خلاف ورزی ہے ، پاکستان اب ایرانی آئل ٹینکر قبضے میں لینے کا ڈرامہ کرکے دنیا کو مطمئن کرنے کی کوشش کررہا ہے

    حفیظ بھائی

    اگر امریکہ کوئی ایسی نشاندھی کرنا تو یہ خبر کسی امریکی سورس خصوصا واشنگٹن پوسٹ یا نیو یارک ٹائمز کے حوالے سے آتی

    یہ خبر بیروت سے جاری ہو رہی ہے

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #6
    حفیظ بھائی اگر امریکہ کوئی ایسی نشاندھی کرنا تو یہ خبر کسی امریکی سورس خصوصا واشنگٹن پوسٹ یا نیو یارک ٹائمز کے حوالے سے آتی یہ خبر بیروت سے جاری ہو رہی ہے

    یہ خبر ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے جاری کی ہے

    https://www.farsnews.ir/news/13990518000428/%D8%AF%D8%B1%D8%AE%D9%88%D8%A7%D8%B3%D8%AA-%D8%A2%D9%85%D8%B1%DB%8C%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%D8%B2-%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86-%D8%A8%D8%B1%D8%A7%DB%8C-%D8%AA%D9%88%D9%82%DB%8C%D9%81-%DB%8C%DA%A9-%DA%A9%D8%B4%D8%AA%DB%8C-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D8%AD%D8%A7%D9%85%D9%84-%D9%86%D9%81%D8%AA

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7

    یہ ایران کی سرکاری نہیں بلکہ نیم سرکاری نیوز ایجنسی ہے

    https://en.wikipedia.org/wiki/Fars_News_Agency

    https://en.farsnews.ir/

    اس آئیل ٹینکر کو قبضے میں لینے کی نہ ایران نے اور نہ پاکستان نے تصدیق کی ہے

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #8
    یہ ایران کی سرکاری نہیں بلکہ نیم سرکاری نیوز ایجنسی ہے https://en.wikipedia.org/wiki/Fars_News_Agency https://en.farsnews.ir/ اس آئیل ٹینکر کو قبضے میں لینے کی نہ ایران نے اور نہ پاکستان نے تصدیق کی ہے

    ایران کی کوئی نیوز ایجنسی سرکار کی اجازت کے بغیر خبر نہیں دے سکتی

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9
    خبر جھوٹ ہے یا سچ پاکستان کو ایرانی آئل ٹینکر بالکل بھی سیز نہیں کرنا چاہئے کیونکہ برطانیہ امریکیوں کی انگل پر ایسا ہی پنگا لے کر بے عزت ہوچکا ہے، ایرانیوں نے جوابا برطانوی آئل ٹینکر سیز کردیا تھا اور اس وقت چھوڑا جب برطانیہ نے ایرانی ٹینکر کو راستہ دیا، دراصل جبرالٹر نے برطانیہ کی عزت بچا ی اور وہاں کی عدالت سے حکم لے لیا کہ ایرانی ٹینکر کا مقصد صرف تیل سپلای ہے ناکہ اسلحہ وغیرہ لہذا اسے جانے دیا جاے
    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #10
    خبر جھوٹ ہے یا سچ پاکستان کو ایرانی آئل ٹینکر بالکل بھی سیز نہیں کرنا چاہئے کیونکہ برطانیہ امریکیوں کی انگل پر ایسا ہی پنگا لے کر بے عزت ہوچکا ہے، ایرانیوں نے جوابا برطانوی آئل ٹینکر سیز کردیا تھا اور اس وقت چھوڑا جب برطانیہ نے ایرانی ٹینکر کو راستہ دیا، دراصل جبرالٹر نے برطانیہ کی عزت بچا ی اور وہاں کی عدالت سے حکم لے لیا کہ ایرانی ٹینکر کا مقصد صرف تیل سپلای ہے ناکہ اسلحہ وغیرہ لہذا اسے جانے دیا جاے

    Forum Discussion Rule

    سی بھی خبر پر تھریڈ بنانے سے پہلے تسلی کرلیں کہ خبر مصدقہ ہو اور فیس بک یا فوٹو شاپ سے ماخوذ نہ ہو۔

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #11
    ایران کی کوئی نیوز ایجنسی سرکار کی اجازت کے بغیر خبر نہیں دے سکتی

    سرکاری نیوز ایجنسی ہونے میں اور کسی نیوز ایجنسی کے سرکار کی اجازت کے بغیر خبر نہ دینے میں بہت فرق ہے

    سرکاری نیوز ایجنسی حکومت کی ترجمان سمجھی جاتی ہے لیکن غیر سرکاری یا نیم سرکاری نیوز ایجنسی حکومت کی خبریں دے تو سکتی ہیں لیکن حکومت کی آفیشل ترجمان نہیں ہوتی ہیں

    پاکستان میں اے پی پی سرکاری نیوز ایجنسی ہے جبکہ یو پی پی حکومت کے قریب ہونے کے باوجود ایک غیر سرکاری نیوز ایجنسی ہے

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #12
    سرکاری نیوز ایجنسی ہونے میں اور کسی نیوز ایجنسی کے سرکار کی اجازت کے بغیر خبر نہ دینے میں بہت فرق ہے سرکاری نیوز ایجنسی حکومت کی ترجمان سمجھی جاتی ہے لیکن غیر سرکاری یا نیم سرکاری نیوز ایجنسی حکومت کی خبریں دے تو سکتی ہیں لیکن حکومت کی آفیشل ترجمان نہیں ہوتی ہیں پاکستان میں اے پی پی سرکاری نیوز ایجنسی ہے جبکہ یو پی پی حکومت کے قریب ہونے کے باوجود ایک غیر سرکاری نیوز ایجنسی ہے

    اصل بات یہ ہے کہ ابھی تک کسی نے تردید نہیں کی ہے

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #13
    اصل بات یہ ہے کہ ابھی تک کسی نے تردید نہیں کی ہے

    تصدیق بھی تو نہیں کی ہے

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #14
    تصدیق بھی تو نہیں کی ہے

    خاموشی نیم رضامندی ہوتی ہے

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #15
    خاموشی نیم رضامندی ہوتی ہے

    ہر خاموشی کے پیچھے نیم رضا مندی نہیں ہوتی ہے

    اکثر اوقات خاموشی مجبوری کے تحت اختیار کی جاتی ہے کیونکہ زبان کھولنے سے فائدے سے زیادہ نقصان کا اندیشہ ہوتا ہے

    کیا یہاں بھی ایسی صورتحال نہیں ہے؟

Viewing 15 posts - 1 through 15 (of 15 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi